Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    پاکستان سالانہ ایک ہزار ارب ڈالر منی لانڈرنگ کا شکار ہے: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان

    پنجاب کے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے سوشل میڈیا پر اپنے دھواں دھار پیغامات سے ہل چل مچا دی ہے۔ وفاقت وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی طرف سے ہیلی کاپٹر میں 55 روپے فی کلو میٹر سفر کی خوش خبری کے بعد پنجاب کے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے زور دار بیانات سے پاکستانی قوم، بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کی صفوں میں جوش و جذبہ بھر دیا ہے۔

    فیاض الحسن چوہان نے ٹویٹ کیا کہ عمران خان کے وژن کو آگے لے کر جائیں گے۔ ڈوبتی ہوئی معیشت کو بحال کرنا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ پاکستان سالانہ ایک ہزار ارب ڈالر منی لانڈرنگ کا شکار ہے۔ سابق حکمرانوں کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کی وجہ سے ملک یہاں تک پہنچا۔ ماہرین معیشت نے بے ساختہ خوشی کا اظہار کیا  ہے کہ جاری بجٹ میں حکومت پاکستان کی کل آمدنی صرف 44 ارب ڈالر ہے۔ اگر 284 ارب ڈالر کے کل جی ڈی پی والے ملک سے سالانہ ایک ہزار ڈالر چرائے جا رہے ہیں۔ تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف، ایشیائی ترقیاتی بینک، شنگھائی تعاون تنظیم اور قریبی دوست ممالک سے دس بارہ ارب ڈالر کے لئے قومی حمیت کا سودا کرنے کی ضرورت نہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو صرف منی لانڈرنگ کا راستہ روکنا ہے، اور اس کے بعد پاکستان پلک جھپکتے میں ایشیا بلکہ دنیا کی بیس بڑی معیشتوں میں شمار کیا جائے گا۔

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    میرا خیال ہے ایک نیا سیکشن بنانا چاہیے “آج کی بونگی”
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    جی نہی ، آج کی بونگیاں زیادہ بہتر رہے گا

    میرا خیال ہے ایک نیا سیکشن بنانا چاہیے “آج کی بونگی”
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #5
    اب اس اعترافی بیان کے بعد فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے سے کوئی نہیں روک سکتا ، یا پھر چین کہے گا معاف کردیو چولاں دی حکومت آ گئی اے
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    خان صاحب جلسوں میں خود شریفوں کے کبھی تین سو اور کبھی تین ہزار ارب واپس لانے کا کہتے رہے ہیں

    لگتا ہے جب بستر سے دایں طرف اٹھتے تھے تو تین سو ارب اور بائیں اٹھنے پر تین ہزار ارب کہ دیتے تھے

    اب خان صاحب کی خاموشی دیکھ کر لگتا ہے کہ پیرنی جی نے بستر دیوار کے ساتھ لگوایا ہے اور دیوار کے دوسری طرف وہ خود ہوتی ہیں

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    خان کہتا تھا میں ان کو رلاؤں گا مجھے لگتا یہ روز لوگوں کو ہنسایے گا

    شغلیہ حکومت دس دنوں میں دس بیوقوفیاں تو کر چکی ہے

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    تحریک انصاف ایک اور چول انور کھوتی بھی مارکیٹ میں ای ہے

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    صبح نیوز کاسٹرز کو کہنا چاہئے

    ناظرین صبح کے نو بجا چاہتے ہیں اب پورا دن چولِستان سے چولیں نشر کی جائیں گی

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    میرا خیال ہے ایک نیا سیکشن بنانا چاہیے “آج کی بونگی”

    Good Idea

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    خان کہتا تھا میں ان کو رلاؤں گا مجھے لگتا یہ روز لوگوں کو ہنسایے گا شغلیہ حکومت دس دنوں میں دس بیوقوفیاں تو کر چکی ہے

    مجھے افسوس ہے آپ کی خوشیوں پے جلد پانی پھرنے والا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14
    مجھے افسوس ہے آپ کی خوشیوں پے جلد پانی پھرنے والا ہے

    مینوں نئی لگ ریا کہ اے ہوئے گا

    :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    مجھے افسوس ہے آپ کی خوشیوں پے جلد پانی پھرنے والا ہے

    اللہ کرے کہ آپ کی خوشیاں دوبالا ہوجائیں لیکن حقیقی کبھی فیک بک پر کوئی پراجیکٹ اپ لوڈ کرکے بھنگڑے ڈالنے شروع کردیں۔

Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi