Viewing 18 posts - 41 through 58 (of 58 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #41
    :lol: :lol: پوسٹ تینتیس

    جہاں ڈیل ہوئی ہے یا جس بات پر ڈیل ہوئی وہی بات ہوگی

    باقی کے کمنٹس جوڑ کر ہوشیاری نہ کرو

    خود تین لائن کے کمنٹس پر بھی سنٹر میں  پیلی  لائن لگا رکھی ہے کھوچل

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #42
    Depends how you define Govt, is it just PM or broader sense of Govt. Before you respond, remember Chairman Senate acts as President in his absence, baqi tussi samjhdar oo

    او سر جی۔۔۔۔۔

    سَینٹ والا معاملہ تو ہوچکا تھا۔۔۔۔۔ اور اُسی کی بنیاد پر یہ کہا گیا تھا کہ آگے بھی ایسے ہی چلے گا اور عمران اورزرداری مل کر حکومت بنائیں گے۔۔۔۔۔ مگر افسوس کہ ایسا ہو نہ  سکا۔۔۔۔۔ اور اب یہ عالم ہے ڈیل نہیں، مزید ڈیل کرنے کی جستجو بھی نہیں۔۔۔۔۔ گذر رہی ہے ڈیل سے بھاگتے بھاگتے کچھ ایسے زندگی۔۔۔۔۔ اِسی ڈیل کی گہرائیوں میں کھو کر رہ جائے گا ہمارا بے بی۔۔۔۔۔ یونہی کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔۔۔

    قسم سے یہ ڈیل تو ایسا معاملہ ہے کہ سوائے پٹواری عدالت کے، دنیا کی کسی عدالت میں بھی لے جاؤ تو جج صرف ڈیل سے مکرنے والے کے خلاف فیصلہ ہی نہیں دے گا بلکہ ساتھ ساتھ کچھ لِتر مارنے کی سزا بھی دے گا کہ ایویں ہی عدالت کا وقت ضائع کیا۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    جہاں ڈیل ہوئی ہے یا جس بات پر ڈیل ہوئی وہی بات ہوگی باقی کے کمنٹس جوڑ کر ہوشیاری نہ کرو خود تین لائن کے کمنٹس پر بھی سنٹر میں پیلی لائن لگا رکھی ہے کھوچل

    آپ نے فرمایا آگے بھی ایسا ہی ہو گا ، لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا نا پی ٹی آئی نے پی پی کو ووٹ دیا نا پی پی نے پی ٹی آئی کو

    :lol:

    ویسے مجھے لگتا ہے پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ فائدہ فضل الرحمن نے پہنچایا ہے ، گیا تھا مصالحت کرانے اور خود امید وار بن کے آ گیا ، اس کے پیچھے بھی اسٹبلشمنٹ ہی ہے لکھ لو میری بات آج

    :hilar:

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #44
    سنیٹ کے الیکشن کے بعد آپ نے ڈیل کی تھی اس لئے یہاں سینٹ کا ذکر نہ کریں تو ٹھیک ہے .

    ڈیل میں سینٹ کا ذکر ہے لہذا تم صادق اور امین نہیں ٹھرے

    اب تم نیوے نیوے ہو کر درمیان سے نکل جاؤ

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    او سر جی۔۔۔۔۔ سَینٹ والا معاملہ تو ہوچکا تھا۔۔۔۔۔ اور اُسی کی بنیاد پر یہ کہا گیا تھا کہ آگے بھی ایسے ہی چلے گا اور عمران اورزرداری مل کر حکومت بنائیں گے۔۔۔۔۔ مگر افسوس کہ ایسا ہو نہ سکا۔۔۔۔۔ اور اب یہ عالم ہے ڈیل نہیں، مزید ڈیل کرنے کی جستجو بھی نہیں۔۔۔۔۔ گذر رہی ہے ڈیل سے بھاگتے بھاگتے کچھ ایسے زندگی۔۔۔۔۔ اِسی ڈیل کی گہرائیوں میں کھو کر رہ جائے گا ہمارا بے بی۔۔۔۔۔ یونہی کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔۔۔ قسم سے یہ ڈیل تو ایسا معاملہ ہے کہ سوائے پٹواری عدالت کے، دنیا کی کسی عدالت میں بھی لے جاؤ تو جج صرف ڈیل سے مکرنے والے کے خلاف فیصلہ ہی نہیں دے گا مگر کچھ لِتر مارنے کی سزا بھی دے گا کہ ایویں ہی عدالت کا وقت ضائع کیا۔۔۔۔۔

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #46

    یار تھوڑا تو رحم کرو۔۔۔ آپ لوگوں کے بچے نہیں ہیں کیا۔۔۔بچے کو ہر تھریڈ پر ڈیل ڈیل کی تکرار کرکے ذلیل کررہے ہو، کہیں بے بی نے غصے میں آکر سو سو کردیا تو لگ پتا جائے گا۔۔۔۔

     

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #47
    ڈیل میں سینٹ کا ذکر ہے لہذا تم صادق اور امین نہیں ٹھرے اب تم نیوے نیوے ہو کر درمیان سے نکل جاؤ

    محترم بارسا صاحب ! میرے اس تھریڈ پر کمینٹ کو غور سے پڑھیں میں نے عرض کی تھی کہ

    سنیٹ کے الیکشن کے بعد آپ نے ڈیل کی تھی اس لئے یہاں سینٹ کا ذکر نہ کریں تو ٹھیک ہے

    اس کا مطلب یہ کہ سینٹ کی حکومت کیسے بنی تھی وہ ڈیل کا حصہ نہیں تھی
    .
    افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ فحش کلامی کرنے ، زبان سے پھرنے کے ساتھ ساتھ نواز شریف کی طرح بیوقوف بھی بنتے جا رہے ہیں

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #48
    لیکن بتا نہیں رہے شاہ جی کہ ٹوپی سے خوش ہیں یا نہیں – کوئی تکلیف تو نہی ٹوپی سے :bigsmile:

    ٹوپی کہاں پر رکھی گئی ہے

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #49
    محترم بارسا صاحب ! میرے اس تھریڈ پر کمینٹ کو غور سے پڑھیں میں نے عرض کی تھی کہ اس کا مطلب یہ کہ سینٹ کی حکومت کیسے بنی تھی وہ ڈیل کا حصہ نہیں تھی . افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ فحش کلامی کرنے ، زبان سے پھرنے کے ساتھ ساتھ نواز شریف کی طرح بیوقوف بھی بنتے جا رہے ہیں

    شاہ جی کہاں آپ سے فحش کلامی اور بدتمیزی کی ہے ؟

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #50
    شاہ جی کہاں آپ سے فحش کلامی اور بدتمیزی کی ہے ؟

    :facepalm: :facepalm:   :facepalm:   :facepalm:   :facepalm:   :facepalm:   :facepalm:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    او سر جی۔۔۔۔۔ سَینٹ والا معاملہ تو ہوچکا تھا۔۔۔۔۔ اور اُسی کی بنیاد پر یہ کہا گیا تھا کہ آگے بھی ایسے ہی چلے گا اور عمران اورزرداری مل کر حکومت بنائیں گے۔۔۔۔۔ مگر افسوس کہ ایسا ہو نہ سکا۔۔۔۔۔ اور اب یہ عالم ہے ڈیل نہیں، مزید ڈیل کرنے کی جستجو بھی نہیں۔۔۔۔۔ گذر رہی ہے ڈیل سے بھاگتے بھاگتے کچھ ایسے زندگی۔۔۔۔۔ اِسی ڈیل کی گہرائیوں میں کھو کر رہ جائے گا ہمارا بے بی۔۔۔۔۔ یونہی کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔۔۔ قسم سے یہ ڈیل تو ایسا معاملہ ہے کہ سوائے پٹواری عدالت کے، دنیا کی کسی عدالت میں بھی لے جاؤ تو جج صرف ڈیل سے مکرنے والے کے خلاف فیصلہ ہی نہیں دے گا بلکہ ساتھ ساتھ کچھ لِتر مارنے کی سزا بھی دے گا کہ ایویں ہی عدالت کا وقت ضائع کیا۔۔۔۔۔

    چلیں لفظوں کو کھنگا لنے اور کس نے کیا لکھا پر بحث سے پہلے آپ ایک بنیادی بات بتا دیجیے کہ جو کچھ ہو رہا ہے یہ سب جائز اور بغیر پلاننگ کے ہو رہا ہے ؟

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #52
    چلیں لفظوں کو کھنگا لنے اور کس نے کیا لکھا پر بحث سے پہلے آپ ایک بنیادی بات بتا دیجیے کہ جو کچھ ہو رہا ہے یہ سب جائز اور بغیر پلاننگ کے ہو رہا ہے ؟

    کیا ہورہا ہے۔۔۔۔۔

    وہی ہورہا ہے جو ہوتا آیا ہے۔۔۔۔۔ گیم آف تھرونز(راج نیتی کا کھیل) ایسے ہی کھیلا جاتا ہے۔۔۔۔۔

    ظاہر سی بات ہے جب تخت حاصل کرنا ہو تو پلاننگ کرنی پڑتی ہے۔۔۔۔۔

    سیاسی تجزیے کیلئے دانشگردی کے لیگیوں سے آگے اور بھی جہاں ہیں۔۔۔۔۔ لیگی حضرات تو اپنی خواہشات(یا اپنے تعصبات) کو تجزیہ سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔

    میرے خیال میں اس وقت عمران خان اونچی ہواؤں میں ہے اور وہ سیاسی مجبوریوں(چھوٹی اتحادی جماعتوں کی بلیک میلنگ) کو اتنا خاطر میں نہیں لارہا۔۔۔۔۔ ہوسکتا ہے وجہ یہ ہو کہ اگر زرداری سے ہاتھ ملا لیا تو اُس کی کور ووٹر بَیس میں بددلی نہ پھیل جائے۔۔۔۔۔

    یہ جو بیرونِ ملک سے پیسہ واپس لانے والی باتیں ہیں تو میرے خیال میں یہ دل کو خوش رکھنے والی باتیں ہیں۔۔۔۔۔ عملی طور پر انتہائی مشکل ہیں لیکن عمران خان کی ووٹر بَیس اِن باتوں پر یقین رکھتی ہے۔۔۔۔۔  پھر خوش رہیں اور انتطار کریں۔۔۔۔۔

    لیکن پیپلز پارٹی کی پوزیشن بڑی دلچسپ اور مشکل ہے۔۔۔۔۔

    پیپلز پارٹی کو اپوزیشن بھی کرنی ہے اور اپوزیشن میں اپنی حیثیت بھی منوانی ہے۔۔۔۔۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ پیپلز پارٹی سیٹوں کے حساب سے تیسرے نمبر پر آتی ہے۔۔۔۔۔ اپوزیشن لیڈر پیپلز پارٹی کا نہیں ہے۔۔۔۔۔ پھر کیا راستہ رہ جاتا ہے۔۔۔۔۔

    اگر وہ اپوزیشن اتحاد میں مل جاتی ہے تو اپنی انفرادی حیثیت کھوئے گی۔۔۔۔۔ آپ ذرا خود سوچیں کہ اپوزیشن اتحاد میں شامل ہونے کا آخر کیا فائدہ ہے پیپلز پارٹی کو۔۔۔۔۔ اہم معاملات پر اپوزیشن اتحاد میں شامل ہو کر حکومت کے خلاف کھڑی ہو اور اِس کا صلہ ملے نون لیگ کو۔۔۔۔۔

    پیپلز پارٹی کی جنگ پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں بلکہ نون لیگ کے ساتھ ہے۔۔۔۔۔ یہ الگ بات ہے کہ نون لیگ کے خلاف یہ جنگ جیتنا بہت مشکل ہے۔۔۔۔۔

    اسی وجہ سے مجھے لگتا ہے کہ پیپلز پارٹی کچھ اسی طرح بڑے معاملات پر اپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مسجد بنائے گی تاکہ وہ اپنے الگ ہونے کا تاثر قائم رکھ سکے۔۔۔۔۔

    لہٰذا اپنی ذاتی پسند ناپسند، خواہشات و تعصبات کو ذرا پرے ہٹا کر معاملات کو دیکھا کریں۔۔۔۔۔ اور جائز ناجائز کی بحث میں نہ جائیں۔۔۔۔۔ پھنس جائیں گے۔۔۔۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    کیا ہورہا ہے۔۔۔۔۔ وہی ہورہا ہے جو ہوتا آیا ہے۔۔۔۔۔ گیم آف تھرونز(راج نیتی کا کھیل) ایسے ہی کھیلا جاتا ہے۔۔۔۔۔ ظاہر سی بات ہے جب تخت حاصل کرنا ہو تو پلاننگ کرنی پڑتی ہے۔۔۔۔۔ سیاسی تجزیے کیلئے دانشگردی کے لیگیوں سے آگے اور بھی جہاں ہیں۔۔۔۔۔ لیگی حضرات تو اپنی خواہشات(یا اپنے تعصبات) کو تجزیہ سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔ میرے خیال میں اس وقت عمران خان اونچی ہواؤں میں ہے اور وہ سیاسی مجبوریوں(چھوٹی اتحادی جماعتوں کی بلیک میلنگ) کو اتنا خاطر میں نہیں لارہا۔۔۔۔۔ ہوسکتا ہے وجہ یہ ہو کہ اگر زرداری سے ہاتھ ملا لیا تو اُس کی کور ووٹر بَیس میں بددلی نہ پھیل جائے۔۔۔۔۔ یہ جو بیرونِ ملک سے پیسہ واپس لانے والی باتیں ہیں تو میرے خیال میں یہ دل کو خوش رکھنے والی باتیں ہیں۔۔۔۔۔ عملی طور پر انتہائی مشکل ہیں لیکن عمران خان کی ووٹر بَیس اِن باتوں پر یقین رکھتی ہے۔۔۔۔۔ پھر خوش رہیں اور انتطار کریں۔۔۔۔۔ لیکن پیپلز پارٹی کی پوزیشن بڑی دلچسپ اور مشکل ہے۔۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کو اپوزیشن بھی کرنی ہے اور اپوزیشن میں اپنی حیثیت بھی منوانی ہے۔۔۔۔۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ پیپلز پارٹی سیٹوں کے حساب سے تیسرے نمبر پر آتی ہے۔۔۔۔۔ اپوزیشن لیڈر پیپلز پارٹی کا نہیں ہے۔۔۔۔۔ پھر کیا راستہ رہ جاتا ہے۔۔۔۔۔ اگر وہ اپوزیشن اتحاد میں مل جاتی ہے تو اپنی انفرادی حیثیت کھوئے گی۔۔۔۔۔ آپ ذرا خود سوچیں کہ اپوزیشن اتحاد میں شامل ہونے کا آخر کیا فائدہ ہے پیپلز پارٹی کو۔۔۔۔۔ اہم معاملات پر اپوزیشن اتحاد میں شامل ہو کر حکومت کے خلاف کھڑی ہو اور اِس کا صلہ ملے نون لیگ کو۔۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کی جنگ پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں بلکہ نون لیگ کے ساتھ ہے۔۔۔۔۔ یہ الگ بات ہے کہ نون لیگ کے خلاف یہ جنگ جیتنا بہت مشکل ہے۔۔۔۔۔ اسی وجہ سے مجھے لگتا ہے کہ پیپلز پارٹی کچھ اسی طرح بڑے معاملات پر اپنی ڈیڑھ اِینٹ کی مسجد بنائے گی تاکہ وہ اپنے الگ ہونے کا تاثر قائم رکھ سکے۔۔۔۔۔ لہٰذا اپنی ذاتی پسند ناپسند، خواہشات و تعصبات کو ذرا پرے ہٹا کر معاملات کو دیکھا کریں۔۔۔۔۔ اور جائز ناجائز کی بحث میں نہ جائیں۔۔۔۔۔ پھنس جائیں گے۔۔۔۔۔

    صحیح فرمایا جائز اور ناجائز میں نہیں جاتا کیونکہ آپکا جائز میرے لئے ناجائز ہو سکتا ہے اور وایس ورسا

    اور یہ بھی صحیح لکھا کہ راج نیتی کا کھیل ہے تو ایسے کھیل سب پردے کے آگے عوام کے سامنے ہوتے ہیں یا کہ پردے کے پیچھے بھی بہت کچھ ہوتا ہے ؟؟

    میرے خیال میں جواب پردے کے پیچھے والا ہو گا تو کیا آپ کے خیال میں پی ٹی آئی اور پی پی کو ڈوریاں ایک ہی جگہہ سے نہیں ہلائی جا رہیں

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #54

    بہت ہی خوش آئند بات ہے اور بطور پاکستانی یہ بات یقیناً انتہائی مسرت اور اطمینان کا سبب ہے

    سوال یہ ہیں

    ١) اب یکدم ایسا کیا ہو گیا ہے کے جلد دنیا کی بڑی معاشی قوت بنے گا . کیا موجودہ حکومت نے ایسا کوئی اقدام اٹھایا ہے یا خارجہ حالات ٹھیک ہو گئے ہیں یا کچھ اور ہو گیا ہے
    ٢) اس قسم کے بیان افواج کے سابقہ سربراہ نے کس بنیاد پر دیا ہے .
    ٣) کیا اقتصادیت کے ماہر اس بیان سے متفق ہیں

    کاش کچھ اور تفصیل بیان کی ہوتی محترم جرنل راحیل شریف صاحب نے تاکہ تشنگی باقی نہ رہتی

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #55

    بہت ہی خوش آئند بات ہے اور بطور پاکستانی یہ بات یقیناً انتہائی مسرت اور اطمینان کا سبب ہے

    سوال یہ ہیں

    ١) اب یکدم ایسا کیا ہو گیا ہے کے جلد دنیا کی بڑی معاشی قوت بنے گا . کیا موجودہ حکومت نے ایسا کوئی اقدام اٹھایا ہے یا خارجہ حالات ٹھیک ہو گئے ہیں یا کچھ اور ہو گیا ہے ٢) اس قسم کے بیان افواج کے سابقہ سربراہ نے کس بنیاد پر دیا ہے . ٣) کیا اقتصادیت کے ماہر اس بیان سے متفق ہیں

    کاش کچھ اور تفصیل بیان کی ہوتی محترم جرنل راحیل شریف صاحب نے تاکہ تشنگی باقی نہ رہتی

    محترم جے صاحب

    وقفے وقفے سے جب اصطبل شمنٹ پر برا وقت آتا ہے تو وہ اپنے دلالوں کے ذریعے ٹرک کی لالا لا ل لال بتیاں پھینکتی رہتی ہے تاکہ لوگ مایوس نہ ہوں اور آسرے میں رہیں اور وہ ہرطرح کی حرام پائی کرتی رہے
    |
    جب تک یہ دیمک لگی ہوئی ہے ، کسی اچھائی کی امید نہ رکہیں

    |
    کچہہ ہی دن پہلے تو انکے دلال نے تیل نکلنے کا اعلان کیا تھا

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #56
    سابقہ چیف کے منہ میں گھی شکر
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #57
    انشاء اللہ اب پوری ایمانداری سے حساب کتاب ہوگا سب کا۔

    کل خبر پختونخوا نے اپنا احتساب کا ادارہ بند کردیا ہے

    :lol:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #58
    میرے خیال میں جواب پردے کے پیچھے والا ہو گا تو کیا آپ کے خیال میں پی ٹی آئی اور پی پی کو ڈوریاں ایک ہی جگہہ سے نہیں ہلائی جا رہیں

    بندہ پَرور۔۔۔۔۔ میں نے اپنی پچھلی تحریر میں حالات و منطق کے حوالے سے یہی بیان کرنے کی کوشش کی ہے کہ پیپلز پارٹی کس مقام پر ہے اور وہ اگر اپوزیشن اتحاد سے فاصلہ رکھتی ہے تو کیوں رکھتی ہے۔۔۔۔۔

    جہاں تک آپ نے یہ لکھا کہ کیا آپ کے خیال میں پی ٹی آئی اور پی پی کی ڈوریاں ایک ہی جگہ سے نہیں ہلائی جارہی تو میں اس امکان کو معمولی سی اہمیت دوں گا۔۔۔۔۔ ہوسکتا ہے کہ میں غلط ہوں مگر مجھے ایسا نہیں لگتا۔۔۔۔۔

    میرے خیال یہ کہنا بہت سطحی سا تجزیہ ہے کہ پی ٹی آئی اور پی پی کی ڈوریاں ایک ہی جگہ سے ہلائی جارہی ہیں۔۔۔۔۔

    کئی کئی سالوں پہلے میں بھی سمجھتا تھا کہ پاکستان میں اگر پتہ بھی ہلتا ہے تو جی ایچ کیو کی مرضی سے ہلتا ہے۔۔۔۔۔

    میرے خیال میں آرمی کے پاس شاٹس کھیلنے کے مواقع دوسروں سے کافی زیادہ ہوتے ہیں مگر مکمل صورتحال کا کنٹرول اُن کے ہاتھ میں بھی نہیں ہوتا۔۔۔۔۔

    کیونکہ اگر یہ بات مان لی جائے کہ سب کچھ وہی کنٹرول کرتے ہیں تو پھر یہ بھی ماننا پڑے گا کہ ستانوے میں نواز شریف کو دو تہائی اکثریت بھی آرمی نے دلوائی تھی، دو ہزار تیرہ میں بھی آرمی کی وجہ سے نواز شریف برسرِ اقتدار آیا۔۔۔۔۔ یہ بھی سوال اٹھتا ہے کہ پھر دو ہزار تیرہ میں ہی عمران خان کو حکومت کیوں نہ دے دی گئی۔۔۔۔۔

    البتہ یہ الگ بات ہے کہ پنڈی آبپارہ قومی لمیٹڈ ملکی منظرنامے پر کنٹرول حاصل کرنے کیلئے سیاسی جماعتوں سے کہیں زیادہ محنت کرتے ہیں۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 18 posts - 41 through 58 (of 58 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi