Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    کل پاکستان اپنا افغانستان کے خلاف کھیلا جانے والا میچ ہارتے ہارتے جیت گیا ، افغانستان کی ٹیم نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا ، کھیل کی اہم بات دونوں ٹیموں کے سپورٹرز میں آپس کے جھگڑے تھے ٠ پاکستان ، انڈیا ، بنگلہ دیش کے درمیان مقابلے بھی ہوتے ہیں پر ایسا شاذونادر ہی ہوتا ہے کے بات ہاتھا پائی تک پہنچ جائے اور ایک میچ کے دوران اتنی لڑائیاں ہوئی ہو ، کچھ دوست جو اسٹیڈیم میں موجود تھے ، نے بھی گواہی دی کے حالات ، پاکستان مخالف نعروں کے بعد اور خراب ہو تے جا رہے ہیں – میچ کے آخر میں افغانی تماشائیوں کا وہاب ریاض پر حملہ بھی قابل مزمت ہے

    افسوس سے کہنا پڑتا ہے ، کرکٹ بھی نفرت کی نظر ہو گئی

    https://twitter.com/ITSystmEngineer/status/1145208540887494656

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    یہ اس بات کا نتیجہ ہے کے آپ نے تیس سال ان نمک حراموں کو پالا اور ان گھٹیا افغانوں میں سے بہت سے ایسے ہونگے جو پاکستان میں پیدا ہوے ہونگے اور یہاں سے ہی باہر گئے ہونگے، آج کرکٹ کے ایک میچ پر یہ جس طرح پاکستانیوں حملہ آور ہوئے وہ انتہائی قابل مزمت ہے. ایک ویڈیو میں ایک اکیلا پاکستان سپورٹر پندرہ سے بیس افغانوں کے نرغے میں پٹ رہا تھا اور جس طرح کچھ اجڈ افغانوں نے میچ کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی وہ تو ہم اور آپ نے دیکھ لی.

    مجھے اس بات کی اب بھی سمجھ نہیں آتی کے جب افغان پاکستانیوں سے اتنی نفرت کرتے ہیں تو پاکستانی حکومت کیوں اتنی ہی شدو مد سے ” بھائی ” چارے اور اخوت کے چکروں میں پڑی ہوئی ہے، افغانوں کو بھائی چارے کی نہیں صرف چارے کی ضروت ہے، یہ لوگ جس ماحول میں رہ کر آے ہیں اور جس طریقے کی انکی تربیت ہوئی ہے وہ ان کو کسی بھی ملک قابل برداشت شہری نہیں بنا سکتی، یورپ وغیرہ میں جس طریقہ کی حرکتیں یہ کرچکے ہیں اور کر رہے ہیں وہ بھی اکثر اخباروں کی زینت بنتا رہتا ہے.

    ہمیں کسی بھی ملک کے باشندوں سے نفرت کرنے کی ضرورت نہیں ہے تاوقت کے، وہ خود پنگا لیں، اگر کوئی ایسا کرے تو پھر انکا بینڈ بجا دینا چاہیے، میرے خیال سے اب وقت آگیا ہے کے افغان پناہ گزین واپس اپنے ملک جاکر اسکی ترقی کیلئے اس میں حصہ ڈالیں، خلیج اتنی بڑی ہوچکی ہے کے اب اس بات کی کوئی امید نہیں کے پاکستان اور افغان لوگوں کے تعلقات دوبارہ نارمل ہوسکیں، اب وقت آگیا ہے کے افغانوں کے انکی حیثیت کے مطابق ٹریٹ کیا جائے، تجارت کرنی ہے تو کریں لیکن اپنے مفادات کو دیکھ کر، ویزا کے اجرا کی بات ہو تو قانون کے مطابق، ابھی تو جس ایریے غیرے کا دل کرتا ہے وہ پاک افغان سرحد کے آر پار جاسکتا ہے، اس پر فورا پابندی ہونی چاہیے، جب تک ہم خود اپنے رویے میں تبدیلی نہیں لائیں گے تو یہ گھٹیا افغان کبھی بھی پاکستان کو سیریس نہیں لیں گے.

    :serious:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    افغان ٹیم کے زیادہ تر لوگوں نے کرکٹ پاکستان میں افغان کمپوں میں ہی سیکھی ، اور یہاں تک سنا گیا ہے کے کپتان اور دوسرے کھلاڑیوں کے پاس پاکستان کے پیپر بھی ہیں/تھے – یہی افغان ٹیم تھی جسے کوچنگ پاکستانی پلیئرز نے کی ، افغان ٹیم کو ایک عرصہ ڈیپارٹمیٹنل ٹیموں کے ساتھ کھیلنے کی بھی اجازت تھی

    میرے ایک جاننے والے جو پشاور سے ہیں ، افغانیوں کے ساتھ کام کرتے ہیں ، بقول ان کے ، وارم اپ میچ کے بعد افغانی ، دماغی طور پر پاکستان کو دوسری بار بھی ہرا کر بیٹھے تھے

    میرا یہی ماننا ہے ، کچھ لوگوں کی وجہ سے کرکٹ کا کھیل خراب ہوا ، اس پر پوری افغان قوم کو موردالزام کہنا انصاف نہی

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    افغان ٹیم کے زیادہ تر لوگوں نے کرکٹ پاکستان میں افغان کمپوں میں ہی سیکھی ، اور یہاں تک سنا گیا ہے کے کپتان اور دوسرے کھلاڑیوں کے پاس پاکستان کے پیپر بھی ہیں/تھے – یہی افغان ٹیم تھی جسے کوچنگ پاکستانی پلیئرز نے کی ، افغان ٹیم کو ایک عرصہ ڈیپارٹمیٹنل ٹیموں کے ساتھ کھیلنے کی بھی اجازت تھی میرے ایک جاننے والے جو پشاور سے ہیں ، افغانیوں کے ساتھ کام کرتے ہیں ، بقول ان کے ، وارم اپ میچ کے بعد افغانی ، دماغی طور پر پاکستان کو دوسری بار بھی ہرا کر بیٹھے تھے میرا یہی ماننا ہے ، کچھ لوگوں کی وجہ سے کرکٹ کا کھیل خراب ہوا ، اس پر پوری افغان قوم کو موردالزام کہنا انصاف نہی

    اچھا ہوا یہ آستین کے سانپ  جلدی کھل کر سامنے آگئے ہیں ۔۔۔اور اگلی دفعہ اگر کہیں پاکستان   ان  سے مقابلہ ہوا تو پاکستانی  دھوکہ میں مار نہیں کھائیں گے ۔۔۔۔۔

    ویسے بھی پاکستان نے  جن کھلایا بنایا  انہوں نے دشت گردی سے لیکر   نمک حرامی کرنے میں دیر نہیں لگائی ۔۔۔۔

    لیکن مجھے تو کسی جاننے والے نے بتایا ہے ۔۔جو سٹیڈیم کے اندر ایک بندے کو پکڑا ہے وہ افغانی کپڑوں میں ایک پاکستانی تھا اور جس کا نام بلیور بتایا جارہا ہے ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    یہ اس بات کا نتیجہ ہے کے آپ نے تیس سال ان نمک حراموں کو پالا اور ان گھٹیا افغانوں میں سے بہت سے ایسے ہونگے جو پاکستان میں پیدا ہوے ہونگے اور یہاں سے ہی باہر گئے ہونگے، آج کرکٹ کے ایک میچ پر یہ جس طرح پاکستانیوں حملہ آور ہوئے وہ انتہائی قابل مزمت ہے. ایک ویڈیو میں ایک اکیلا پاکستان سپورٹر پندرہ سے بیس افغانوں کے نرغے میں پٹ رہا تھا اور جس طرح کچھ اجڈ افغانوں نے میچ کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی وہ تو ہم اور آپ نے دیکھ لی. مجھے اس بات کی اب بھی سمجھ نہیں آتی کے جب افغان پاکستانیوں سے اتنی نفرت کرتے ہیں تو پاکستانی حکومت کیوں اتنی ہی شدو مد سے ” بھائی ” چارے اور اخوت کے چکروں میں پڑی ہوئی ہے، افغانوں کو بھائی چارے کی نہیں صرف چارے کی ضروت ہے، یہ لوگ جس ماحول میں رہ کر آے ہیں اور جس طریقے کی انکی تربیت ہوئی ہے وہ ان کو کسی بھی ملک قابل برداشت شہری نہیں بنا سکتی، یورپ وغیرہ میں جس طریقہ کی حرکتیں یہ کرچکے ہیں اور کر رہے ہیں وہ بھی اکثر اخباروں کی زینت بنتا رہتا ہے. ہمیں کسی بھی ملک کے باشندوں سے نفرت کرنے کی ضرورت نہیں ہے تاوقت کے، وہ خود پنگا لیں، اگر کوئی ایسا کرے تو پھر انکا بینڈ بجا دینا چاہیے، میرے خیال سے اب وقت آگیا ہے کے افغان پناہ گزین واپس اپنے ملک جاکر اسکی ترقی کیلئے اس میں حصہ ڈالیں، خلیج اتنی بڑی ہوچکی ہے کے اب اس بات کی کوئی امید نہیں کے پاکستان اور افغان لوگوں کے تعلقات دوبارہ نارمل ہوسکیں، اب وقت آگیا ہے کے افغانوں کے انکی حیثیت کے مطابق ٹریٹ کیا جائے، تجارت کرنی ہے تو کریں لیکن اپنے مفادات کو دیکھ کر، ویزا کے اجرا کی بات ہو تو قانون کے مطابق، ابھی تو جس ایریے غیرے کا دل کرتا ہے وہ پاک افغان سرحد کے آر پار جاسکتا ہے، اس پر فورا پابندی ہونی چاہیے، جب تک ہم خود اپنے رویے میں تبدیلی نہیں لائیں گے تو یہ گھٹیا افغان کبھی بھی پاکستان کو سیریس نہیں لیں گے. :serious:

    یہاں آپ نے میرے جذبات کی ترجمانی کی ہے ۔۔ اج اگر مردوں میں ملکہ جذبات کا  ایوارڈ ہوتا تو یقینا  آپ اس کے حق دار تھے ۔۔۔

    ویلڈن

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    سلیم بھائی – ہم نے بھی بڑے ڈالر کھائیں ہیں ، افغانیوں کی نفرت کی ایک بڑی وجہ ، پاکستان کا طالبان کو پالنا اور ان کی طرف جھکاؤں بھی رہا ہے

    نہی بیلیور بھائی ، آج انڈیا اور انگلینڈ کے میچ میں کینیڈا کو سپورٹ کرتے نظر آئیں ہیں

    اچھا ہوا یہ آستین کے سانپ جلدی کھل کر سامنے آگئے ہیں ۔۔۔اور اگلی دفعہ اگر کہیں پاکستان ان سے مقابلہ ہوا تو پاکستانی دھوکہ میں مار نہیں کھائیں گے ۔۔۔۔۔ ویسے بھی پاکستان نے جن کھلایا بنایا انہوں نے دشت گردی سے لیکر نمک حرامی کرنے میں دیر نہیں لگائی ۔۔۔۔ لیکن مجھے تو کسی جاننے والے نے بتایا ہے ۔۔جو سٹیڈیم کے اندر ایک بندے کو پکڑا ہے وہ افغانی کپڑوں میں ایک پاکستانی تھا اور جس کا نام بلیور بتایا جارہا ہے ۔۔
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    مزے کی بات یہ ہے میچ کے دوران جسٹس فار بلوچستان کا بینر بھی فضا میں نظر آیا ، پاکستان کی حکومت کی جانب سے اس پر کوئی نوٹس لیا گیا ہے ؟

    انگلینڈ میں اس طرح کی اجازت ملی کیسے؟ اس کا درست جواب تو ایک کوئی ایسا بندا ہی دے سکتا ہے جو دس سال یہاں کاؤنٹی کرکٹ کھیلتا رہا ہو اور اسے یہاں کی پارلیمانی سیاست پر کرکٹ کھیلتے ہونے عبور حاصل ہو گیا ہو

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    مزے کی بات یہ ہے میچ کے دوران جسٹس فار بلوچستان کا بینر بھی فضا میں نظر آیا ، پاکستان کی حکومت کی جانب سے اس پر کوئی نوٹس لیا گیا ہے ؟ انگلینڈ میں اس طرح کی اجازت ملی کیسے؟ اس کا درست جواب تو ایک کوئی ایسا بندا ہی دے سکتا ہے جو دس سال یہاں کاؤنٹی کرکٹ کھیلتا رہا ہو اور اسے یہاں کی پارلیمانی سیاست پر کرکٹ کھیلتے ہونے عبور حاصل ہو گیا ہو

    اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کے دوران ایک خاص گروہ کی جانب سے فضاء میں پروپیگنڈا بینرز لہرانے پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔

    گزشتہ روز لیڈز میں پاکستان اور افغانستان کے اہم میچ کے دوران گراؤنڈ کے اوپر پر جہازوں کے ذریعے بینرز لہرائے گئے جن پر پروپیگنڈا پر مبنی جملے درج تھے۔

    اس حوالے سے پاکستان نے خاص گروہ کی جانب سے بینرز لہرانے پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔

    ورلڈکپ: افغان شائقین کا پاکستانی فینز پر دھاوا، سیکیورٹی حکام سے بھی الجھ گئے

    ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق ایسے پروپیگنڈے کیلئے کھیلوں کے میدان استعمال کرنا ناقابل قبول ہے۔

    ترجمان نے کھیلوں سے متعلقہ اداروں اور قانون نافذ کرنے والی اتھارٹیز سے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے میں ملوث ذمہ داران کو احتساب کے دائرے میں لایا جائے۔

    ترجمان کا کہنا تھا کہ سفارتی سطح پر بھی اس معاملے کو دیکھا جا رہا ہے۔

    علاوہ ازیں پاکستان نے میچ کے دوران افغان شائقین کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں سے نامناسب رویے اور جھگڑے پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    ضیا نے امریکہ کی وفاداری میں افغانستان کے اندر پنگا لیتے ہوے روس کے خلاف پاکستانی فوج اور عوام کو استعمال کیا اور کھل کر کیا اچھا تھا ان کو رشینز کے ہاتھوں ذلیل ہونے دیتا
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    بلیو شیپ ۔۔۔۔۔ شامی ۔۔۔  بلیور ۔۔۔۔ نے جو  تبصرہ کیا وہ بھی ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔

    لیکن ۔۔۔۔۔ میں مختصر عرض کرنا چا ھتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔

    کہ ۔۔۔۔ پہلے ۔۔۔۔ ایشا میں دو پھدو ۔۔۔۔ قومیں ۔۔۔۔ بھارت اور پا کستان  ۔۔۔۔ نفرت و جہا لت کی چمپئین تھیں ۔۔۔۔۔۔

    مقا م گریہ ہے  ۔۔۔۔۔ آج  ۔۔۔۔ نفرت اور جہا لت ۔۔۔ سے بھری ۔۔۔ تیسری قوم ۔۔۔۔ بھی ایشین مارکیٹ میں آگئی ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    اللہ خیر کرے ۔۔۔۔۔ بھارت  پا کستان کی نفرتیں جہا لتیں ۔۔۔۔ جھیلتے ھمارا ۔۔۔ کونڈا کڑک ہوچکا ہے ۔۔۔۔۔۔

    اب اس تیسری ۔۔۔ نفرتی جہا لتی ۔۔۔ قوم ۔۔۔ کو کون بھگتے گا ۔۔۔۔۔

    میرے گلے کوئی افغان پڑا تو میں کہہ دوں گا ۔۔۔۔ با ئی جان ۔۔۔ مے پا کستان نئیں اے ۔۔۔۔۔ مے سری لنکا اے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi