Viewing 17 posts - 21 through 37 (of 37 total)
  • Author
    Posts
  • Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #21
    شاہ صاحب ۔۔۔ بندہ نہ تو آپنی مرضی سے اس دنیا میں آتا ہے اور نہ آپنی مرضی سے اس دنیا سے جاتا ہے ۔۔۔۔لیکن یہ فورم ایسی دنیا ہے جہاں آپ آپنی مرضی سے آ بھی سکتے ہیں او جا بھی سکتے ہیں ۔۔۔۔۔لیکن میری سفارش ہوگی کہہ آپ نہ جائیں ۔۔۔۔ وجہ میں نہیں بتا سکتا ۔۔۔۔اور اگر آپکا ہر صورت جانا ٹھہر گیا ہو تو ۔۔۔برائے مہربانی آپنی وہ ٹانگ یہاں چھوڑ جایئے گا ۔۔جو آپ نے زندہ رود کے ساتھ پھسائی ہوئی ہے ۔۔ :bigthumb:

    HMMMMM

    آپ کی تحریر سے لگ رہا ہے کہ آپ مجھے کوئی مشہور و معروف ہستی سمجھ رہے ہیں ؟

    :bigsmile:


    لیکن میں ایک عام انسان ہی ہوں

    :)

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22

    شاہ جی آپ ایک ساتھ تین محاذوں پر صف آرا ہوتے ہے

     دہریوں کے ساتھ –

    انڈین جو بقول آپ کے اردو پر غبور حاصل کر چکے ہے اس فورم پر –

     غلامان شریفاں –

    ایک دو محاذوں پر کاروائی روک دیں کچھ وقت کے لیے تاکہ آپ فوکس اور ریلیکس رہے

    برادران ! میں کسی ناراضگی کی وجہ سے فورم نہیں چھوڑ رہا ۔ بس کچھ معیار ہیں میرے اپنے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جن کی وجہ سے یہ کرنا پڑ رہا ہے
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    HMMMMM آپ کی تحریر سے لگ رہا ہے کہ آپ مجھے کوئی مشہور و معروف ہستی سمجھ رہے ہیں ؟ :bigsmile:


    لیکن میں ایک عام انسان ہی ہوں :)

    میرے لیے اس فورم کے تمام ممبر ۔۔کسی بھی مشہور و معروف ہستی سے کم نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔آپ ایک واحد ہستی ہیں جہنوں نے بہت کم عرصے میں سب کی  ناک میں دم کیا ہے ۔۔۔۔۔آپکے خیالات کے اظہار پر بات ہو سکتی ہے ۔۔۔۔لیکن آپ نے وہاں پر بھی پنگا ڈالہ ہے  جہاں پر بڑے پھنے خان  کمند ڈالتے ہوئے پتلون میں ہی چراغ روشن کر دیتے ۔۔۔ہیں ۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    Shah G

    شاہ جی – پہلے تو میں آپ سے درخواست کرونگا کے آپ اپنے جانا کا فیصلہ موخر کریں ، آپ میرے ان پسندیدہ بلاگر میں سے ہیں جن کی پوسٹس میں شوق سے پڑھتا ہو – آپ کے جانے سے سنجیدہ کامیڈی میں جو خلاء پیدا ہو گا وہ مجھے کم از کم جلد یا بدیر ختم ہوتا نظر نہی آتا ، باقی میں سلیم صاحب کی بات سے متفق ہو ، آپ وہاں بھی چراغ جلا دیتے ہیں ، جس سے کچھ براؤن ہو جاتا ہے
    (کراچی کی لنگو میں)

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25

    شاہ جی آپ ایک ساتھ تین محاذوں پر صف آرا ہوتے ہے

    ۔

    ۔

    ۔

    ایک دو محاذوں پر کاروائی روک دیں کچھ وقت کے لیے تاکہ آپ فوکس اور ریلیکس رہے

    کیا آپ شاہ جی کو اِسٹریٹیجک پَسپائی اختیار کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔۔۔۔۔

    :)   ;-)   :)

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    کیا آپ شاہ جی کو اِسٹریٹیجک پَسپائی اختیار کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔۔۔۔۔ :) ;-) :)

    پاکستان اور چین کی دوستی تو اب خلا سے بھی نظر آتی ہے ۔۔تو کہاوت بھی چینی استمال کرتے ہیں ۔۔۔۔

    بہادر دشمن سے زندہ سلامت بھاگ جانا بھی بہادری کے زمرے میں آتا ہے ۔۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #27
    میرے لیے اس فورم کے تمام ممبر ۔۔کسی بھی مشہور و معروف ہستی سے کم نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔آپ ایک واحد ہستی ہیں جہنوں نے بہت کم عرصے میں سب کی ناک میں دم کیا ہے ۔۔۔۔۔آپکے خیالات کے اظہار پر بات ہو سکتی ہے ۔۔۔۔لیکن آپ نے وہاں پر بھی پنگا ڈالہ ہے جہاں پر بڑے پھنے خان کمند ڈالتے ہوئے پتلون میں ہی چراغ روشن کر دیتے ۔۔۔ہیں ۔۔
    Shah G شاہ جی – پہلے تو میں آپ سے درخواست کرونگا کے آپ اپنے جانا کا فیصلہ موخر کریں ، آپ میرے ان پسندیدہ بلاگر میں سے ہیں جن کی پوسٹس میں شوق سے پڑھتا ہو – آپ کے جانے سے سنجیدہ کامیڈی میں جو خلاء پیدا ہو گا وہ مجھے کم از کم جلد یا بدیر ختم ہوتا نظر نہی آتا ، باقی میں سلیم صاحب کی بات سے متفق ہو ، آپ وہاں بھی چراغ جلا دیتے ہیں ، جس سے کچھ براؤن ہو جاتا ہے (کراچی کی لنگو میں)
    کیا آپ شاہ جی کو اِسٹریٹیجک پَسپائی اختیار کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔۔۔۔۔ :) ;-) :)

      :angry_smile:

    اوئے تم سارے تیلیاں لگانے سے باز آ جاؤ

    ۔

    میرے آخری جذباتی تھریڈ کا ستیا ناس کر دیا

    :swear:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    شاہ جی – یقین مانیں – جب سے آپ کے جانے کی خبر پڑھی ہے ، ایمان سے بریانی حلق سے نیچے نہی اتر رہی

    :( :(   :(   :(   :(   :(

    :angry_smile: اوئے تم سارے تیلیاں لگانے سے باز آ جاؤ ۔ میرے آخری جذباتی تھریڈ کا ستیا ناس کر دیا :swear:
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    شاہ جی – یقین مانیں – جب سے آپ کے جانے کی خبر پڑھی ہے ، ایمان سے بریانی حلق سے نیچے نہی اتر رہی :( :( :( :( :( :(

    بریانی ہو گی تو حلق سے نچھے اترے گی ۔۔۔۔۔ناں ۔۔ہوسکتا یے ۔۔کوئی چمچ حلق میں اٹک گیا یو ۔۔۔

    ۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    سلیم بھائی – یقین مانیں ، آج لنچ میں کل کی بنی بریانی تھی اور شاہ جی کے تھریڈ نے مجھے جذباتی کر دیا

    دل میں کئی بار آیا ، شاہ جی پر مٹی ڈال کر آگے بڑھ جاؤں اور پہلے بریانی سے نبرد آزماں ہو کر وآپس آؤ ، پر دل نہی مانتا ، اس لئے جب تک شاہ جی اپنا فیصلہ نہی بدلتے ، میں بریانی نہی کھاؤں گا

    :cry:

    بریانی ہو گی تو حلق سے نچھے اترے گی ۔۔۔۔۔ناں ۔۔ہوسکتا یے ۔۔کوئی چمچ حلق میں اٹک گیا یو ۔۔۔ ۔۔۔
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #31

    اور شاہ جی اس کے لیے بلکل تیار نظر نہیں آتے

    کیا آپ شاہ جی کو اِسٹریٹیجک پَسپائی اختیار کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔۔۔۔۔ :) ;-) :)
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔۔ پا کستان پر سرجیکل سٹرائک کے وقت ۔۔۔۔۔ اسرائیل ۔۔۔۔ بھارت میں موجود تھا ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ مل کر  راجھستان بارڈر  پر حملے پلان رکھتا تھا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔بھارت اور پا کستان کےوہ تمام لوگ جو ۔۔۔۔۔ دونوں عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک کر یہ بتا رھے تھے کہ

    یہ سب کا نفلکٹ ۔۔۔۔۔ مودی ۔۔۔۔۔ اپنے الیکشن کے لیئے کررھا ہے ۔۔۔

    ۔۔۔ ان ۔۔۔۔ مرغابی کی طرح ریت میں منہ دے کر ۔۔۔ تبصرے کرنے والوں کی آ نکھیں کھول دینی والی بریکنگ نیوز ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33
    شاہ جی – یقین مانیں – جب سے آپ کے جانے کی خبر پڑھی ہے ، ایمان سے بریانی حلق سے نیچے نہی اتر رہی :( :( :( :( :( :(

    اس عمر میں بریانی کے مسالے گڑ بڑ کریں گے آپ کو

    ۔

    آپ کچھڑی  ، ساگو دانا ، دلیہ وغیرہ کھایا کریں۔ آپ کو گیس اپھارا ، دست ، اسہال سے بھی افاقہ ہو جائے گا

    :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    شاہ جی – مجھے یہ سب بیماریاں بریانی کی کمی کی وجہ سے ہو گئی تھی ، اب میں ناغہ نہی کرتا

    :bigsmile:

    اس عمر میں بریانی کے مسالے گڑ بڑ کریں گے آپ کو ۔ آپ کچھڑی ، ساگو دانا ، دلیہ وغیرہ کھایا کریں۔ آپ کو گیس اپھارا ، دست ، اسہال سے بھی افاقہ ہو جائے گا :bigthumb:
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35
    شاہ جی – مجھے یہ سب بیماریاں بریانی کی کمی کی وجہ سے ہو گئی تھی ، اب میں ناغہ نہی کرتا :bigsmile:

    ہم بریانی کھانے والوں کو تو بریانی کھانے کا بہانہ چاہیے

    :lol:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #36
    ہم بریانی کھانے والوں کو تو بریانی کھانے کا بہانہ چاہیے :lol:

    شاہ صاحب میں نے بھی سوچا تھا الیکشن کے بحد لمبے عرصے کے لئے لمبی بریک لونگا مگر :
    چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی
    آپ کو دیکھ کر مجھے اپنا حال یاد آتا ہے – باہر کے ملکوں میں تحریک انصاف کے حامیوں کی تحداد کافی زیادہ ہے – پچھلے چند سالوں سے میں بہت سے محفلوں میں اکیلا ہی نون کے دور کو دفاع کر رہا ہوتا ہوں – کچھ دوسری محفلوں میں دونوں پارٹیوں کا تناسب بہتر ہوتا ہے – اگر حاضرین پنجاب کے ہوں تو دونوں طرف کے لوگ ہوتے ہیں – خیبر پختونخواہ کا پٹھان تو تقریبا سو فیصد تحریک انصاف کے ساتھ ہوتا ہے وہ خیر پہلے بھی نون کے ساتھ نہیں تھے اکثریت عوامی نیشنل پارٹی یا مذہبی جماعتوں کے سپورٹر تھے – اتنے بڑے گروپ میں ایک آدمی کے لئے بڑا مشکل ہوتا ہے لیکن مجھے بہت سے فگر زبانی یاد ہوتے ہیں جب کہ تحریک انصاف والوں کی باتیں جنرل ہوتی ہیں اور چیزوں کو بہت سادگی سے بیان کیا جاتا ہے – وقت نے ثابت کیا ہے چیزیں اتنی آسان اور سادہ نہیں جتنی تحریک انصاف والے سمجھتے تھے – پاکستان حکمرانی کے لحاظ سے دنیا کے مشکل ترین ملکوں میں سے ایک ہے یہ دو ہزار تیرہ میں اس سے بھی مشکل تھا جب اٹھارہ گھنٹے بجلی نہ ہوتی تھی اور ہر دوسرے دن بم دھماکہ ہوتا تھا – یہاں لوگ آتے جاتے رہتے ہیں کوئی نوٹس نہیں کرتا – آپ بھی بھلے جتنی لمبی بریک لیں لیکن واپس آ کر دوبارہ یہاں رونق لگائیں – اک بار میں دو تین ہفتے کے لئے غائب ہوا تو دوستوں کی طرف سے واپسی کے لئے کافی پیغام آئے اور مجھے جلد واپس آنا پڑا – ہم بھی آپ کو واپسی کے لئے خوب آوازیں دیں گے –

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37
    شاہ صاحب میں نے بھی سوچا تھا الیکشن کے بحد لمبے عرصے کے لئے لمبی بریک لونگا مگر : چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی آپ کو دیکھ کر مجھے اپنا حال یاد آتا ہے – باہر کے ملکوں میں تحریک انصاف کے حامیوں کی تحداد کافی زیادہ ہے – پچھلے چند سالوں سے میں بہت سے محفلوں میں اکیلا ہی نون کے دور کو دفاع کر رہا ہوتا ہوں – کچھ دوسری محفلوں میں دونوں پارٹیوں کا تناسب بہتر ہوتا ہے – اگر حاضرین پنجاب کے ہوں تو دونوں طرف کے لوگ ہوتے ہیں – خیبر پختونخواہ کا پٹھان تو تقریبا سو فیصد تحریک انصاف کے ساتھ ہوتا ہے وہ خیر پہلے بھی نون کے ساتھ نہیں تھے اکثریت عوامی نیشنل پارٹی یا مذہبی جماعتوں کے سپورٹر تھے – اتنے بڑے گروپ میں ایک آدمی کے لئے بڑا مشکل ہوتا ہے لیکن مجھے بہت سے فگر زبانی یاد ہوتے ہیں جب کہ تحریک انصاف والوں کی باتیں جنرل ہوتی ہیں اور چیزوں کو بہت سادگی سے بیان کیا جاتا ہے – وقت نے ثابت کیا ہے چیزیں اتنی آسان اور سادہ نہیں جتنی تحریک انصاف والے سمجھتے تھے – پاکستان حکمرانی کے لحاظ سے دنیا کے مشکل ترین ملکوں میں سے ایک ہے یہ دو ہزار تیرہ میں اس سے بھی مشکل تھا جب اٹھارہ گھنٹے بجلی نہ ہوتی تھی اور ہر دوسرے دن بم دھماکہ ہوتا تھا – یہاں لوگ آتے جاتے رہتے ہیں کوئی نوٹس نہیں کرتا – آپ بھی بھلے جتنی لمبی بریک لیں لیکن واپس آ کر دوبارہ یہاں رونق لگائیں – اک بار میں دو تین ہفتے کے لئے غائب ہوا تو دوستوں کی طرف سے واپسی کے لئے کافی پیغام آئے اور مجھے جلد واپس آنا پڑا – ہم بھی آپ کو واپسی کے لئے خوب آوازیں دیں گے –

    میں نے یہاں سے نکلتے ہوئے کشتیاں جلانے کا خوب انتظام کر رکھا ہے

    میں پاس وورد بدل دوں گا جو مجھے یاد نہیں ہو گا پھر ای میل بدلوں گا براؤزر کی ہسٹری ڈیلیٹ اور اکونٹ ٹوٹل دبر دوس

    :bigsmile:


    میں نے یہاں سے جانے کے  بارے میں  . سوچ وچار کیا ہے مجھے بہتر یہی لگا کہ یہاں رہ کر دوستوں کو جلانے اور خود جلنے کی بجائے بہتر ہے کہ دوری اختیار کر لی جائے ۔ کم از کم ہم دوست تو رہیں گے

    :)

Viewing 17 posts - 21 through 37 (of 37 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi