• This topic has 9 replies, 3 voices, and was last updated 3 years ago by Awan.
Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)
  • Author
    Posts
  • Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    یہ جھٹکا ضروری تھا

    ایاز امیر – دنیا نیوز

    https://dunya.com.pk/index.php/author/ayaz-ameer/2021-03-06/34444/73681217

    گیلانی کی جیت کی اصل کہانی
    سلیم صافی – جنگ نیوز

    https://jang.com.pk/news/894028

    جمہوری تحریک کی حیرت انگیز کامیابی

    افضال ریحان – jang news

    https://jang.com.pk/writer/afzaal-rehan

    حفیظ شیخ کی ہار کے مضمرات
    مزمل سہروردی – ایکسپریس نیوز

    https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1108166433&Issue=NP_LHE&Date=20210305

    عمران خان کے اقتدار کی سیڑھی

    اعزاز سید – جنگ نیوز

    https://jang.com.pk/news/894030

    عمران خان کے اقتدار کی سیڑھی

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    پانچ کالم پانچ کہانیاں دوستوں کی خدمت میں پیش ہے – گیلانی کی جیت کے بھد نامور صحافیوں کی طرف سے تجزیے متوقو ع تھے – ان پانچ کالموں میں کسی نے اس خبر کا ایکسرے کیا تو کسی نے ایلٹرا ساؤنڈ اور کچھ باتیں ملتی جلتی بھی ہیں – جو قابل ذکر باتیں ہیں ان میں سر فہرست دو صحافیوں کی طرف سے تصدیق کہ پنجاب کے جن لوگوں کو ووٹ ڈالنے کا کہا گیا ان کی ایک شرط یہ بھی تھی کہ اگلے الیکشن میں انہیں مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ دینے کی یقین دھانی کرائی جائے – تیسرا صحافی جو الگ ادارے سے ہے ( ایاز امیر ) وہ اکثر و بیشتر نون لیگ پر تنقید کرتے ہوئے لائیو شو میں گالیاں تک دے دیا کرتا تھا نونی ممبران کو اس کی سوچ اب بدل گئی ہے – میری نظر سے اس کے کم از کم تین کالم (بشول موجودہ کالم ) ایسے گزرے ہیں جہاں اس نے یہ بات دوہرائی ہے کہ اگلے الیکشن میں کوئی اچھا امیدوار تحریک انصاف کا ٹکٹ لینے کو تیار نہیں ہو گا – صافی نے تحقیق کر کے گیلانی کے سینیٹ ٹکٹ کی ابتدا سے آخر تک کی کہانی لکھی ہے – ایک اہم بات جو ایک سے زیادہ نے کی ہے کہ خان صاحب کو کارکردگی دکھانے کے لئے اپوزیشن سے ورکنگ ریلشن بنانا ہو گا – گیلانی کی کہانی میں بھی اس کے اچھے تحلقات کا کافی دخل تھا صرف نوٹ نچھاور کرنے سے شاید کام نہ ہوتا – ہر اپوزیشن کے بندے کو چور کہتے ہوئے اپنے چور ٹوکری کے نیچے چھپانے کی خان صاحب کی پالیسی ناکام ہو گئی ہے مگر جتنا میں خان صاحب کو سمجھا ہوں وہ اپنی انا کے آگے ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور اپوزیشن کے ساتھ کبھی بھی ورکنگ ریلیشن نہیں بنائیں گے بھلے اس کا انہیں کتنا بھی نقصان ہو –

    Muhammad Hafeez

    Muhammad Hafeez

    Bawa

    Atif Qazi

    shami11

    Zaidi

    Aamir Siddique

    کک باکسر

    Believer12

    Muhammad Hafeez

    Athar

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    پانچ کالم پانچ کہانیاں دوستوں کی خدمت میں پیش ہے – گیلانی کی جیت کے بھد نامور صحافیوں کی طرف سے تجزیے متوقو ع تھے – ان پانچ کالموں میں کسی نے اس خبر کا ایکسرے کیا تو کسی نے ایلٹرا ساؤنڈ اور کچھ باتیں ملتی جلتی بھی ہیں – جو قابل ذکر باتیں ہیں ان میں سر فہرست دو صحافیوں کی طرف سے تصدیق کہ پنجاب کے جن لوگوں کو ووٹ ڈالنے کا کہا گیا ان کی ایک شرط یہ بھی تھی کہ اگلے الیکشن میں انہیں مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ دینے کی یقین دھانی کرائی جائے – تیسرا صحافی جو الگ ادارے سے ہے ( ایاز امیر ) وہ اکثر و بیشتر نون لیگ پر تنقید کرتے ہوئے لائیو شو میں گالیاں تک دے دیا کرتا تھا نونی ممبران کو اس کی سوچ اب بدل گئی ہے – میری نظر سے اس کے کم از کم تین کالم (بشول موجودہ کالم ) ایسے گزرے ہیں جہاں اس نے یہ بات دوہرائی ہے کہ اگلے الیکشن میں کوئی اچھا امیدوار تحریک انصاف کا ٹکٹ لینے کو تیار نہیں ہو گا – صافی نے تحقیق کر کے گیلانی کے سینیٹ ٹکٹ کی ابتدا سے آخر تک کی کہانی لکھی ہے – ایک اہم بات جو ایک سے زیادہ نے کی ہے کہ خان صاحب کو کارکردگی دکھانے کے لئے اپوزیشن سے ورکنگ ریلشن بنانا ہو گا – گیلانی کی کہانی میں بھی اس کے اچھے تحلقات کا کافی دخل تھا صرف نوٹ نچھاور کرنے سے شاید کام نہ ہوتا – ہر اپوزیشن کے بندے کو چور کہتے ہوئے اپنے چور ٹوکری کے نیچے چھپانے کی خان صاحب کی پالیسی ناکام ہو گئی ہے مگر جتنا میں خان صاحب کو سمجھا ہوں وہ اپنی انا کے آگے ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور اپوزیشن کے ساتھ کبھی بھی ورکنگ ریلیشن نہیں بنائیں گے بھلے اس کا انہیں کتنا بھی نقصان ہو – Muhammad Hafeez Muhammad Hafeez Bawa Atif Qazi shami11 Zaidi Aamir Siddique کک باکسر Believer12 Muhammad Hafeez Athar

    اعوان بھائی،
    دل تو تھا کہ آپ کے اس دھاگہ پر حسب استطاعت کچھ عامیانہ سا تبصرہ کیا جائے مگر آپ کی منتخب کردہ صف اول کے سیاسی مبصرین کی فہرست میں جگہ نہ پاکر کچھ گومگو کی کیفیت ہے اطمینان کا بھی عنصر ہے اس عزت افزائی پر مگر ایک خلش سی بھی ہے کہیں میرا شہباز بھائی ناراض تو نہیں ہو گیا ہے؟

    :thinking: :thinking: :thinking:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    اعوان بھائی

    آپ نے اصل کالم تو مس کر دیا ہے

    بقول انصار عباسی

    اب یوتھیوں کی “نئی ریاست مدینہ” سولہ ضمیر فروشوں کے اعتماد کے ووٹوں پر کھڑی ہوگی

    https://jang.com.pk/news/894067

    آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ حفیظ بھائی کی طرح اپنا نام تین بار لکھوانے کیلیے کتنی رشوت دینی پڑتی ہے؟

    :bigsmile:

    Awan

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    اعوان بھائی آپ نے اصل کالم تو مس کر دیا ہے بقول انصار عباسی اب یوتھیوں کی “نئی ریاست مدینہ” سولہ ضمیر فروشوں کے اعتماد کے ووٹوں پر کھڑی ہوگی https://jang.com.pk/news/894067 آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ حفیظ بھائی کی طرح اپنا نام تین بار لکھوانے کیلیے کتنی رشوت دینی پڑتی ہے؟ :bigsmile: Awan

    باوا جی،
    اہل یوتھ کی ریاست پودینہ پچھلے ڈھائی سال سے نفیس قاتلوں اور دہشت گردوں کی بیساکھی پر کھڑی ہے انکو اس بات پر شرم نہیں آتی تو اور کس بات پر آئے گی؟

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    اور ہاں اعوان بھائی اپنے ممدوحوں کے نام ایک سے زاید بار لکھنے کے پیسے نہیں لیتے بلکہ نام لکھ کر انکی لیتے ہیں

    :cwl: :cwl: :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    باوا جی، اہل یوتھ کی ریاست پودینہ پچھلے ڈھائی سال سے نفیس قاتلوں اور دہشت گردوں کی بیساکھی پر کھڑی ہے انکو اس بات پر شرم نہیں آتی تو اور کس بات پر آئے گی؟ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: اور ہاں اعوان بھائی اپنے ممدوحوں کے نام ایک سے زاید بار لکھنے کے پیسے نہیں لیتے بلکہ نام لکھ کر انکی لیتے ہیں :cwl: :cwl: :cwl:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی

    کوئی بے شرم ترین شخص ہی ایسے لوگوں سے اعتماد کا ووٹ لینا پسند کرے گا جنھیں وہ ضمیر فروش کہتا ہو

    یہ یوتھیے ضرورت کے وقت گدھے کو باپ بنانے میں ایک سیکینڈ لگاتے ہیں

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    اعوان بھائی آپ نے اصل کالم تو مس کر دیا ہے بقول انصار عباسی اب یوتھیوں کی “نئی ریاست مدینہ” سولہ ضمیر فروشوں کے اعتماد کے ووٹوں پر کھڑی ہوگی https://jang.com.pk/news/894067 آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ حفیظ بھائی کی طرح اپنا نام تین بار لکھوانے کیلیے کتنی رشوت دینی پڑتی ہے؟ :bigsmile: Awan

    باوا بھائی انصار عباسی زیادہ مذہبی اور کم سیاسی ہے – میں اسے پڑھ لیتا ہوں مگر اسے سیاسی سے زیادہ مذہبی کالم نگار سمجھتا ہوں جو حکومت کی ہر موو کو مذہبی نقطہ نظر سے دیکھتا ہے –

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    اعوان بھائی، دل تو تھا کہ آپ کے اس دھاگہ پر حسب استطاعت کچھ عامیانہ سا تبصرہ کیا جائے مگر آپ کی منتخب کردہ صف اول کے سیاسی مبصرین کی فہرست میں جگہ نہ پاکر کچھ گومگو کی کیفیت ہے اطمینان کا بھی عنصر ہے اس عزت افزائی پر مگر ایک خلش سی بھی ہے کہیں میرا شہباز بھائی ناراض تو نہیں ہو گیا ہے؟ :thinking: :thinking: :thinking:

    گھوسٹ بھائی یہ سارے میرا پسندیدہ نہیں بس انہیں اس کے اس دن کے کالم وجہ سے اس لسٹ میں جگہ ملی انہیں – ویسے ایاز امیر کافی تجربے کار صحافی ہے اور اس کے نوے کی دہائی میں دی نیوز کے انگریزی کالم کوئی نہیں بھول سکتا – باقی سہروری پنجاب کی سیاست کو سمجھتا ہے اور میرے اور اس میں جو قدر مشترک ہے وہ شہباز کی صلاحیتوں کا متحرف ہونا تھا مگر اب بزدار کی بھی ویسے ہی تحریفیں لکھتا ہے – صافی صاحب تو خان حکومت کے بڑے بیری ہیں البتہ نون کے بھی حمایتی نہیں ہے – باقی ہم لوگ ایمیچور کیٹگری میں آ تے ہیں اور اس لسٹ میں آپ اولیمپپن ہیں اور نیوٹرل ہونے کی وجہ سے آپ کو خاص امتیاز اور مقام حاصل ہے – سیاسی تبصرے جاری رکھیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے – میں نے خود کو سیاسی طالب علم کے طور پر ہی رکھا ہے باقی موضوعا ت پر لکھنے سے گریز کرتا ہوں ہاں کرکٹ پر کبھی کوئی بات ہو جاتی ہے –

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
     باقی سہروری پنجاب کی سیاست کو سمجھتا ہے اور میرے اور اس میں جو قدر مشترک ہے وہ شہباز کی صلاحیتوں کا متحرف ہونا تھا مگر اب بزدار کی بھی ویسے ہی تحریفیں لکھتا ہے – صافی صاحب تو خان حکومت کے بڑے بیری ہیں البتہ نون کے بھی حمایتی نہیں ہے – باقی ہم لوگ ایمیچور کیٹگری میں آ تے ہیں اور اس لسٹ میں آپ اولیمپپن ہیں اور نیوٹرل ہونے کی وجہ سے آپ کو خاص امتیاز اور مقام حاصل ہے – سیاسی تبصرے جاری رکھیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے – میں نے خود کو سیاسی طالب علم کے طور پر ہی رکھا ہے باقی موضوعا ت پر لکھنے سے گریز کرتا ہوں ہاں کرکٹ پر کبھی کوئی بات ہو جاتی ہے –

    ارے اعوان بھائی،
    شہباز کی صلاحیتوں کے تو ہم بھی معترف ہیں یہ قدر مشترکہ تو ہم دونوں میں بھی ہے
    پیچیدہ بیورو کریٹک ہونے کے ساتھ ساتھ نظام کرپٹ بھی ہو اسکے ساتھ ساتھ ریاست مختلف اور متصادم گروہوں کے مفادات کی محافظ بھی ہو سیاست بھی ہو رہی ہو تو ایسے میں چھوٹے بڑے پراجیکٹس کا تخیل انکے لئے وسائل کی فراہمی اور تکمیل غیر معمولی صلاحیت ہے شہباز شریف کو لوگ لاکھ شوباز کہیں وہ ایسے ہزاروں ڈرامے بازوں سے بہتر ہے جو صرف اداکاری جانتے ہیں مگر جو بات حقیقت ہے کہ ووٹ میاں صاحب کا ہی ہے اب یہ پنجاب کے عوام کی مرضی ہے کہ وہ کس میاں کے نعرے وجاتے ہیں
    آپ نے اپنی پوسٹ میں مجھ پر اولپین اور نیوٹرل ہونے کا جو بہتان لگایا ہے اس پر احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #10
    ارے اعوان بھائی، شہباز کی صلاحیتوں کے تو ہم بھی معترف ہیں یہ قدر مشترکہ تو ہم دونوں میں بھی ہے پیچیدہ بیورو کریٹک ہونے کے ساتھ ساتھ نظام کرپٹ بھی ہو اسکے ساتھ ساتھ ریاست مختلف اور متصادم گروہوں کے مفادات کی محافظ بھی ہو سیاست بھی ہو رہی ہو تو ایسے میں چھوٹے بڑے پراجیکٹس کا تخیل انکے لئے وسائل کی فراہمی اور تکمیل غیر معمولی صلاحیت ہے شہباز شریف کو لوگ لاکھ شوباز کہیں وہ ایسے ہزاروں ڈرامے بازوں سے بہتر ہے جو صرف اداکاری جانتے ہیں مگر جو بات حقیقت ہے کہ ووٹ میاں صاحب کا ہی ہے اب یہ پنجاب کے عوام کی مرضی ہے کہ وہ کس میاں کے نعرے وجاتے ہیں آپ نے اپنی پوسٹ میں مجھ پر اولپین اور نیوٹرل ہونے کا جو بہتان لگایا ہے اس پر احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں

    گھوسٹ بھائی ووٹ تو نواز کا ہے اگر شہباز کا ہوتا تو کب کی نون میں سے شین نکل گئی ہوتی – شہباز احترام میں بھی بھائی سے راہیں جدا نہیں کرنا چاہتا اور اسے پتا ہے کہ چاہا بھی تو کچھ ہاتھ نہیں آئے گا – شہباز طویل عرصہ ایک سخت گیر ایڈمنسٹریٹر رہا ہے اور وہ ہر ہر وقت اسی کیفیت میں رہتا ہے جس سے ورکرز میں زیادہ مقبول نہیں ہے کیونکے ہر وقت کی ڈانٹ ڈپٹ مغروری بھی ظاہر کرتی جسے کارکن جو زیادہ تر نچلے طبقے سے ہوتے ہیں پسند نہیں کرتے – نواز اپنے غریب سے غریب کارکن کے لئے بھی اٹھ کر کھڑا ہوتا ہے اسے نام سے فلاں صاحب کہہ کر بلاتا ہے ، اسے عزت دیتا ہے جب بھی آمنا سامنا ہو یہ الگ بات ہے وزارت عظمیٰ کے دور میں اس کے پاس کسی کو ملنے کا وقت نہیں ہوتا تھا – باقی میں آپ کو نیوٹرل اس لئے کہا کہ آپ تحریک انصاف نون لیگ اور پیپلز پارٹی میں کسی کے بھی حمایتی نہیں یہ الگ بات ہے ہم نے آپ کو زیادہ نہیں تو بیس پچیس فیصد نونی بنا ہی دیا ہے – پاکستانی سیاست بہت چسکے دار ہے اور نون اسٹاپ انٹرٹینمنٹ ہے جسے خان صاحب نے مزید چار چاند لگائے ہیں – اب تو میں سوچتا ہوں اگر خان صاحب نہ ہوتے تو سیاست کتنی پھیکی ہوتی وہی نواز اور زرداری ہمیں اپنی سست باتوں سے بور کرتے – اب خان صاحب کی وجہ سے بلاول اور مریم بھی کود پڑے ہیں جس سے سیاست اور بھی رنگین ہو گئی ہے – اگلے چند مہینوں میں سیاست کے بدمزہ ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے تو رونق لگی رہے گی –

Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi