Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    دسمبر ٢٠٠٧، شام کا وقت تھا گاڑی مییں والدہ، ہمشیرہ ھمرا تهیں اور چھوٹا بھای ڈرائیونگ سیٹ پر تھا صفورا گوٹھ کے قریب اک اپارٹمنٹ مییں مختصر کأم سے جانا ھوا. ابھی مییں اور بھائ فلیٹ مییں چلے گایے جب که والدہ اور ہمشیرہ گاڑی مییں پیٹھے رهے کچه لمحے گزرے تھے که گولیوں کی تڑتڑاہٹ سنای دی ایسا لگا جیسے میداں جنگ مییں ھوں کهیں سے آواز أی که بےنظیر کو ھلاک کردیا گیا ھے کچه دیر تو سمجھ نہیی أیا که کیا کریں وھاں زیادہ دیر رکنا بھی خطر ناک ھوسکتا تھا اور باهر نکلنا بھی خطرے سے کم نھی تھا چھوٹے نے مشورہ دیا که بھائ نکلتے ھییں یهاں رکنا زیادہ خطر ناک ھے ھمت کرکے واپسی کی راه لی گولیوں کی تڑتڑاہٹ جاری تھی ھم سے کچه لمحہ قبل جو گاڑی نکلی تھی چوراہے پر جلتی ملی اور مسافروں کا کچه پتا نھی تھا جگہ جگہ سڑکوں پر آگ لگی ہویی تھی آگے جانا موت کو دعوت دینا تھا چھوٹے نے کہا بھای ملیر کنٹ کی طرف نکلتے ھییں فوجی علاقے مییں پناھ لیتے ھییں جب حالت بہتر ھونگے تو گھر کی طرف نکلیں گے خیال اچھا تھا اس نے گاڑی ملیر کینٹ کی طرف موڑ لیمییں گیٹ پر پھونچے تو لگا جیسے دشمن ملک کے بارڈر پر آگیے ھوں لگ بھگ اک درجن کے قریب ھمارے شییر دل جوان جنگی پوزشن سمبھالے ھویے تھے قبل اس که ھم انسے پناھ کی درخواست کرتے شییر دل جوانوں نے ھم پر اپنی جدید ہتیار (جو شاید ھماری حفاظت کے لئے تھے) تان لئے. درخواست کی بھای ھم تو خد أپ کی پناھ چاھتے ھییں پیچھے خوں کا کھیل جاری ھے جب تک حالت ٹھیک نا ھوں ہمیں اندر أنے دییں گاڑی مییں خواتیں بھی ھییں اک شییر دل جواں غصے سے دھاڑتے ھوا چلایا بکواس بند کرو اور واپس جاؤ . مگر بھای پیچھے تو شدید فایرنگ هورهی ھے مییں نے نہایت گڑ گڑا کر رحم کی اپیل کی تو جواں ںے کنٹ کی دیوار کے ساتھ سڑک کی طرف جهاں اماوس کا اندھیر تھا اشاره کیا اور کها وھاں چلے جاؤ. مگر آگے ٹو سڑک ٹوٹی ہویی ھے پل آدھا بنا ھے جنگل ھے ھم کھاں جاینگے ھم ںے أخری کوشش کی مگر اب جوان کی برداشت ختم ھوچکی تھی نھایت درشت لہجے مییں غرایا کہ دفع ہوتے ہو یابھائی نے بھی آؤ دیکھا نہ تاؤ اور اپنی گاڑی بہر ظلمات اتار میں دی ابھی بھی کانوں مییں گولیوں کی گونج آرهی تھی چند فرلانگ کے فاصلے کے باد سڑک ختم ھوگئ آگے پل ٹوٹا ھوا تھا اچانک پیچے سے اک گاڑی کی آواز اور روشنی دکھای دی دل مزید دھڑک گیا گاڑی روکنا خطرناک ھوسکتا تھا لھذا چھوٹے نے گاڑی کچے جنگل مییں اتارلی . گیس بھی ختم هورهی تھی اور گاڑی کی روشنی دو چار گز ثے ذیادہ نہیں جأ رهی تھی اور سفر تھا کہ ختم ہونے میں نہیں آرہا تھا خیر اللہ اللہ کرکے کراچی حیدر آباد ہائی وے پر پہنچے اور لیاری ایکسپریس وے سے ہوتے ہوے گلشن معمار میں ایک رشتہ دار کے ہاں پناہ لینے کی غرض سے داخل ہوے ہر طرف ہو کا عالم تھا اکا دکا جگہوں پر آگ لگی ہویی تھی مگر ہم لوگ اپنی زندگی کا خطرناک ترین سفر طے کرکے گھر میں داخل ہوے٢٧ — ٣١ دسمبر تک کراچی مییں آگ اور خوں کا کھیل جاری رها سو سے زیادہ افراد اپنی زندگیوں سے ھاتھ دھوبیٹھے سیکڑوں دکانیں لوٹ لی گئں بنکوں سے پیسے اور کارخانوں سے خام مآل اور مشنری لوٹ لی گائ اطلاع یےہ بھی تھی که حوا کی کئی بیٹاں اغوا ھوگئیں اپنی عصمت اور جاں سے بھی گئں حیرت کی بات ھے که میڈیا مییں اور سیاسی حلقوں مییں اں واقعات کا زکر مشکل سے ھی ملتا ھے أج تک کبھی ان واقعات کی تحقیقات کا نام بھی کسی نے نہیں لیا
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    بھتیجے بھوت۔ یہ سفر نامہ آپ کا اپنا ہے کسی کا چوری مطلب کاپی کیا ہے
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    بھتیجے بھوت۔ یہ سفر نامہ آپ کا اپنا ہے کسی کا چوری مطلب کاپی کیا ہے

    چا چو جی،یہ ایک حقیقی واقعہ ہے

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    چا چو جی، یہ ایک حقیقی واقعہ ہے

    بات پھر گول کرگۓ ہو۔ سوال یہ تھا کہ یہ واقعہ اپنا ذاتی ہے یا کہیں سے نقل کر کے یہاں چسپاں کردیا ہے۔ اگرکاپی کیا ہے تو سورس کا تعارف مطلوب ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    بات پھر گول کرگۓ ہو۔ سوال یہ تھا کہ یہ واقعہ اپنا ذاتی ہے یا کہیں سے نقل کر کے یہاں چسپاں کردیا ہے۔ اگرکاپی کیا ہے تو سورس کا تعارف مطلوب ہے

    چا چو جی،اس واقعہ کے کاپی رائٹس میرے پاس محفوظ ہیں آپ خاطر جمع رکھیں میرا کاپی پیسٹ مافیا سے تعلق نہیں ہے:bigthumb: :bigthumb:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    I trust GP Bhai that it will be true happening. No doubt after Benazir Bhutto’s martyrdom there was huge law and order problem in Karachi when people came out in big numbers to protest against Benazir Bhutto martyrdom. Those were horrible days when there was a real chance of Sindh demanding a separate country. Zardari at that time raised Pakistan Khappey slogan which dumped down separation movement. This is probably the only service to nation has Zardari done ever although motives are question mark.
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    Zardari’s role is dubious and lack of follow through in the murder affair of Benazir by the PPP government makes it even more confusing and allegedly engineered. The riots that took place were deplorable as it resulted in deaths of humans and damage of property.
Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi