Thread: ویکھ نی ماں
- This topic has 1 reply, 10 voices, and was last updated 6 years, 9 months ago by shahidabassi.
-
AuthorPosts
-
6 Jun, 2017 at 5:51 am #1
ویکھ نی ماں میں بدل گیا واں
روٹی ٹھنڈی کھا لینا واں گندے کپڑے پا لینا واں غصہ سارا پی جانا واں ہر دکھ تے لب سی جانا واں ساریاں گلاں جر لینا واں ٹھنڈا ہوکا بھر لینا واں پر کسے نوں کجھ نئیں دسدا ہر ویلے میں ریہندا ہنسدا اندر جھاتی کوئ نا پاوے دکھ تیرا منوں کھائ جاوے تیرے باجھ منوں کوئ نا پُچھدا ہن تے میں کسے نال نئیں رُسدا ویکھ نی ماں میں بدل گیا واں
- This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
- local_florist 2 thumb_up 10
- local_florist Ghost Protocol, Muhammad Hafeez thanked this post
- thumb_up shahidabassi, JMP, نادان, GeoG, Sohraab, Bawa, aqeel813, Believer12, Shiraz, barca liked this post
6 Jun, 2017 at 5:53 am #2بہت خوب6 Jun, 2017 at 6:04 am #3ویکھ نی ماں میں بدل گیا واں روٹی ٹھنڈی کھا لینا واں گندے کپڑے پا لینا واں غصہ سارا پی جانا واں ہر دکھ تے لب سی جانا واں ساریاں گلاں جر لینا واں ٹھنڈا ہوکا بھر لینا واں پر کسے نوں کجھ نئیں دسدا ہر ویلے میں ریہندا ہنسدا اندر جھاتی کوئ نا پاوے دکھ تیرا منوں کھائ جاوے تیرے باجھ منوں کوئ نا پُچھدا ہن تے میں کسے نال نئیں رُسدا ویکھ نی ماں میں بدل گیا واں
آپ کا اپنا چاچو صاحبشکریہ
جب آنکھ سے آنسو خود بخود برسنے لگیں
- local_florist 2 thumb_up 8
- local_florist آپکا اپنا چاچو, Ghost Protocol thanked this post
- thumb_up نادان, shahidabassi, GeoG, Muhammad Hafeez, Bawa, aqeel813, Believer12, barca liked this post
6 Jun, 2017 at 6:26 am #4گھر پونچھتے ہی پہلی بات .کھانا کھا لے .اب پوچھنے والی نہ رہیں- local_florist 1 thumb_up 10
- local_florist آپکا اپنا چاچو thanked this post
- thumb_up JMP, shahidabassi, GeoG, Sohraab, Ghost Protocol, Muhammad Hafeez, Bawa, aqeel813, Believer12, barca liked this post
6 Jun, 2017 at 6:59 am #5دنیا میں کوئی اتنا قیمتی لفظ نہیں جتنا کہ ماں ۔ لفظ ہی میں پیار بھی جھلکتا ہے، آنسو بھی اور انسانی زندگی کا محور بھی ہے۔اس سے قطع نظر کہ کسی پر ماں کی محبت کا سایہ ابھی موجود ہے یا کوئی اللہ کے اس نادر تحفے کو کھو بیٹھا ہو، جب بھیکبھی ماں بارے کوئی نظم، گانا یا نثر دیکھنے کو ملتی ہے تو سخت سے سخت دل بھی بھر سا آتا ہے، عجیب سا محسوس ہونے لگتا ہے اور دل چاہتا کہ اسی لمحے ساری دنیا چھوڑ اپنی ماں کی آغوش میں سما جاے ۔ قسمت قسمت کی بات ہے لیکن میں ۱۶ سال کی عمر سے اپنی ماں کے پاس نہیں رہا ۔ کبھی تعلیم کے لئے ہاسٹلوں میں اور دادا کے گھر، کبھی جاب کے لئے دوسرے شہر اور پھر اپنے والد کی فیکٹری کے لئے ڈیری مشینری خریدنے ڈنمارک آیا تو کسی اور نے خرید لیا۔تھینک یو چاچو فار گیونگ اس دیز ونڈرفل فیلینگز ۔ اب تو امی کو فون کر کے ہی سوؤں گا ۔- This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
- local_florist 1 thumb_up 7
- local_florist آپکا اپنا چاچو thanked this post
- thumb_up نادان, GeoG, Ghost Protocol, Bawa, aqeel813, Believer12, barca liked this post
6 Jun, 2017 at 7:31 am #9آپ کے دکھ کا احساس ہے اور محسوس کرسکتا ہے یہ گناہگار شخص۔بہت یاد آتی ہیں …قسم سے بہت یاد آتی ہیں
- thumb_up 6
- thumb_up shahidabassi, Ghost Protocol, Muhammad Hafeez, Bawa, aqeel813, Believer12 liked this post
6 Jun, 2017 at 7:36 am #10آپ سب کی باتوں سے دل غم سے بہت بھر آیا ہے۔۔ یہ گناہگار بندہ ماں کی دوری کو بہت محسوس کر رہا ہے۔دل کرتا ہے کہ زور زور سے رو لوں مگر اورں کی ماجودگی میں نہں ۔سچ پوچھیں تو جب پاس ہوتی ہیں تو فار گرانٹڈ لئے ہوتے ہیں .ان کے جانے کے بعد ہی احساس ہوتا ہے کہ کیا کھو دیا ..اس سے پہلے آپ اس نقصان کا اندازہ ہی نہیں لگا سکتے ..مجھے اپنی ماں سے بے حد محبت تھی ..ان کی جان بھی مجھ میں اٹکی تھی ..اب سوچتی ہوں کاش زندگی کا ایک ایک پل ان کے قدموں میں بیٹھ کر گزارا ہوتا …کیا مانگتی تھیں ہم سے ..صرف وقت ..اور کچھ بھی تو نہیں ..کاش سارے کا سارا وقت ان کو ہی دے دیا ہوتا ..بہت نقصان ہو گیا میرا …دعا دینے والی نہیں رہیں ..
- local_florist 2 thumb_up 6
- local_florist آپکا اپنا چاچو, aqeel813 thanked this post
- thumb_up GeoG, shahidabassi, Ghost Protocol, Bawa, Believer12, barca liked this post
6 Jun, 2017 at 9:44 am #12میری ماں میرے سامنے بیٹھی ہیں اور میں دانشگردی پر لگا ہوا ہوں وقت کے علاوہ کچھ بھی نہیں مانگتی مگر جسطرح انگلیاں کی بورڈ پر چلتیں ہیں اور دماغ دنیا بھر کے مسائل کے بارے میں فلسفہ بھگارتا ہے مگر اب زبان نہیں چلتی گفتگو چاہنے کے باوجود نہیں ہوتی شاید میں بہت بڑا فلسفی بن گیا ہوں ماں کی باتیں میرے “معیار” پر نہیں اترتیں کہ رہیں کہ وطن کی یاد رہی ہے واپس جانا ہے تم لوگ اور تمہارا دیس بہت روکھا ہےکتنا بد قسمت ہوں میں:.(- local_florist 1 thumb_up 9
- local_florist آپکا اپنا چاچو thanked this post
- thumb_up Muhammad Hafeez, shahidabassi, Bawa, aqeel813, Believer12, barca, GeoG, JMP, نادان liked this post
6 Jun, 2017 at 1:05 pm #13ماں کے بعد کا منظراب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاںشام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیادل کی خلش تو ساتھ رہے گی تمام عمردریائے غم کے پار اتر جائیں ھم تو کیازندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیادنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا- This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
- local_florist 4 thumb_up 5
- local_florist shahidabassi, aqeel813, Ghost Protocol, آپکا اپنا چاچو thanked this post
- thumb_up Believer12, barca, GeoG, JMP, نادان liked this post
6 Jun, 2017 at 2:00 pm #14کتنی منا فق دنیا ہے ۔۔۔۔ حرام ہے ۔۔۔۔۔۔ جو کبھی ۔۔۔۔ باپ کو بھی ۔۔۔۔ یا د ۔۔۔۔ کرلیں ۔۔۔۔فیس بک ۔۔۔ بلاگز ۔۔۔۔۔ تھریڈز ۔۔۔۔ بھرے پڑے ہیں ۔۔۔۔ ماں کی پوسٹوں ۔۔۔ سے ۔۔۔۔ میں نے نہیں دیکھا کسی ۔۔۔ نے ۔۔۔۔ ایک لفظ بھی ۔۔۔۔ باپ کے لیئے کہا ہو ۔۔۔۔۔۔۔- This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
- local_florist 1 thumb_up 3
- local_florist aqeel813 thanked this post
- thumb_up Ghost Protocol, Bawa, آپکا اپنا چاچو liked this post
6 Jun, 2017 at 2:50 pm #15باقی سب تے ٹھیک اے، اتے ہو وی گیا کسے نا کسے طراں، پر“ہر ویلے میں ریہندا ہنسدا”ایہہ نئیں ہو سک رہیا، کسے کول کوئی اُپائے ہے تے دَسّو- thumb_up 4
- thumb_up Believer12, Bawa, آپکا اپنا چاچو, JMP liked this post
6 Jun, 2017 at 3:00 pm #16کتنی منا فق دنیا ہے ۔۔۔۔ حرام ہے ۔۔۔۔۔۔ جو کبھی ۔۔۔۔ باپ کو بھی ۔۔۔۔ یا د ۔۔۔۔ کرلیں ۔۔۔۔ فیس بک ۔۔۔ بلاگز ۔۔۔۔۔ تھریڈز ۔۔۔۔ بھرے پڑے ہیں ۔۔۔۔ ماں کی پوسٹوں ۔۔۔ سے ۔۔۔۔ میں نے نہیں دیکھا کسی ۔۔۔ نے ۔۔۔۔ ایک لفظ بھی ۔۔۔۔ باپ کے لیئے کہا ہو ۔۔۔۔۔۔۔راتوں کو جاگ کر آپ کے پوتڑے ماں بدلتی تھی یا باپ؟صبح دھیرے دھیرے سہلانے کے انداز میں آپ کو ماں جگاتی تھی کہ باپ؟چوٹ لگنے پر آپ ہاے ماں پکارتے تھے یا ہاے باپ؟:thinking:
- thumb_up 8
- thumb_up barca, Ghost Protocol, Bawa, آپکا اپنا چاچو, shahidabassi, Democrat, JMP, نادان liked this post
6 Jun, 2017 at 3:02 pm #17باقی سب تے ٹھیک اے، اتے ہو وی گیا کسے نا کسے طراں، پر “ہر ویلے میں ریہندا ہنسدا” ایہہ نئیں ہو سک رہیا، کسے کول کوئی اُپائے ہے تے دَسّوکوی اپاے نہیں ہے بس ہر دم ہنستے رہنے کی اداکاری کریں یہی اس نظم میں بھی کہا گیا ہے
- thumb_up 3
- thumb_up Bawa, آپکا اپنا چاچو, نادان liked this post
6 Jun, 2017 at 3:13 pm #18راتوں کو جاگ کر آپ کے پوتڑے ماں بدلتی تھی یا باپ؟ صبح دھیرے دھیرے سہلانے کے انداز میں آپ کو ماں جگاتی تھی کہ باپ؟ چوٹ لگنے پر آپ ہاے ماں پکارتے تھے یا ہاے باپ؟مطلب جس سے کام نکلتا ہو ۔۔۔ اس سے محبت ۔۔۔۔۔۔ کیا مطلب پرستی ہے ۔۔۔رشتے بھی مفاد کے سا تھ ۔۔۔
- This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
- thumb_up 3 mood 3
- thumb_up Ghost Protocol, Bawa, Democrat liked this post
- mood آپکا اپنا چاچو, shahidabassi, نادان react this post
6 Jun, 2017 at 3:20 pm #19مطلب جس سے کام نکلتا ہو ۔۔۔ اس سے محبت ۔۔۔۔۔۔ کیا مطلب پرستی ہے ۔۔۔۔مطلب پرستی ہوتی تو جوان ہونے کے بعد پردیس میں ماں کو یاد کرکے یہ نہ لکھتےاندر چھاتی کوی نہ پاوےدکھ تیرا مینوں کھای جاوے
- thumb_up 6
- thumb_up barca, Ghost Protocol, Bawa, آپکا اپنا چاچو, shahidabassi, نادان liked this post
6 Jun, 2017 at 3:49 pm #20مطلب پرستی ہوتی تو جوان ہونے کے بعد پردیس میں ماں کو یاد کرکے یہ نہ لکھتے اندر چھاتی کوی نہ پاوے دکھ تیرا مینوں کھای جاوےبھائی جان ۔۔۔ آپ نے خود کہا ۔۔۔۔ کہ ماں ۔۔۔ پوتڑے دھوتی تھی ۔۔۔ جگاتی تھی ۔۔۔ نہلاتی ۔۔۔ تھی ۔۔۔ اس لیئے ۔۔۔۔ ماں ہی ماں ۔۔۔یہ مفاد پرستی نہیں تو اور کیا ہے ۔۔۔ ۔
- This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
- thumb_up 3
- thumb_up Bawa, آپکا اپنا چاچو, Democrat liked this post
6 Jun, 2017 at 5:13 pm #21جب میں اکثر ۔۔۔۔ انٹرنیٹ ۔۔ فیس بک ۔۔ ٹوئیٹر ۔۔۔ پر ۔۔۔ پا کستانیوں کی ۔۔ ماں ماں ۔۔۔ کی صدائیں ۔۔۔ آھیں ۔۔۔۔ پوسٹیں ۔۔۔ دعائیں ۔۔۔۔ دیکھتا ہوں ۔۔۔ مجھے یوں لگتا ہے ۔۔۔۔۔ پورا ۔۔۔۔ پا کستان ۔۔۔ سنگل ۔۔۔ مدر ۔۔۔ کے بچے ہیں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ پیدائش کے فوری بعد ہی ۔۔۔ انہوں نے باپ کو ۔۔ پھڑ کا دیا تھا ۔۔۔۔۔دوسری طرف مین دیکھتا ہوں ۔۔۔۔ مغرب امریکہ میں ۔۔۔ بے شمار ۔۔۔ ما ئیں ۔۔۔۔ واقعی سنگل مد ر ہوتی ہیں ۔۔۔ گورے باپ چھوڑ کر کب کے جا چکے ہوتے ہیں ۔۔ سنگل مدر ۔۔۔ اپنی کمائی سے اپنا گھر چلاتی ہے۔۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔ گورے بچے ۔۔۔ کبھی ماں ۔۔۔ کی گردان ۔۔۔ نہیں کرتے نظر آتے ۔۔۔جبکہ پا کستان میں ۔۔۔ پورا ۔۔۔ ٹبر ۔۔۔۔ بچے ۔۔۔ ما ں ۔۔۔ نانی ۔۔۔ ماموں ۔۔۔ سب ۔۔۔ باپ ۔۔۔ کی سپورٹ پر ہوتےہیں۔۔۔لیکن ۔۔وہ بچے ۔۔۔ ما ں ۔۔۔ ماں ۔۔۔ کی گردان کرتے نظر آتے ۔۔۔ ھلکان ۔۔۔ سیکیاں ۔۔۔ آھیں بھرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔اور ۔۔۔ حرام ہو ۔۔۔ جو ۔۔۔۔ کبھی ۔۔۔ ایک ۔۔۔ لفظ ۔۔۔ باپ کے لیئے ۔۔ ان کے منہ سے نکل جائے ۔۔مجھے یہ ۔۔۔ کنٹر ورسی ۔۔۔ اور۔۔۔ منا فقت ۔۔۔ آج تک سمجھ نہیں ۔۔۔ آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔- This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
- thumb_up 4
- thumb_up Bawa, آپکا اپنا چاچو, Democrat, Ghost Protocol liked this post
6 Jun, 2017 at 8:15 pm #22راتوں کو جاگ کر آپ کے پوتڑے ماں بدلتی تھی یا باپ؟ صبح دھیرے دھیرے سہلانے کے انداز میں آپ کو ماں جگاتی تھی کہ باپ؟ چوٹ لگنے پر آپ ہاے ماں پکارتے تھے یا ہاے باپ؟باپ کی قربانیاں بھی ماں سے کسی طرح کم نہیں ہوتی ہیں لیکن چونکہ خدا نے ماں کے قدموں میں جنت کی نوید سنا دی ہے تو ہر طرف ماں کا تذکرہ ہی ہوتا ہے اور باپ کہیں بہت ہی پیچھے رہ جاتا ہےماں کی محبت کسی شک و شبہ سے بالاتر ہے لیکن شاید ماں اپنے احسانات اور محبت وقتا فوقتا جتاتی رہتی ہے لیکن باپ ان چوچلؤں میں نہیں پڑتا ہے اور “نیکی کر دریا میں پھینک” کے مصداق اپنے بچوں کی ساری ضروریات پوری کرنے کے باوجود جتلانے کی بجائے خاموشی اختیار کرتا ہے
- local_florist 1 thumb_up 4
- local_florist Democrat thanked this post
- thumb_up shahidabassi, JMP, Guilty, Believer12 liked this post
7 Jun, 2017 at 1:09 am #25باپ کی قربانی ماں سے ہزار گنا زیادہ ہوتی ہے جو اپنی زندگی کے بیشتر ایام اپنی اولاد کی فلاح اور بہبود پر خرچ کر دیتا ہے اور ماں جنم دینے اور روٹیاں پکانے کے علاوہ کیا کر سکتی ہےمجھے ماں کی اہمیت سے انکار نہیں لیکن جو پاکستان میں باپ کی نسبت ماں کی پوجا کرنے کا وطیرہ بنا ہوا ہے اسکے پیچھے کوئی اور نہیں وہی ماں ہے جو باپ کی غیر موجودگی میں اولاد کو اسے متنفر کر تی ہےاگر ماں کے قدموں تلے جنت ہے تو اسکی چابی والد کے ہاتھ میں ہے- thumb_up 5
- thumb_up Bawa, آپکا اپنا چاچو, Guilty, JMP, Ghost Protocol liked this post
7 Jun, 2017 at 5:20 am #27میری ماں میرے سامنے بیٹھی ہیں اور میں دانشگردی پر لگا ہوا ہوں وقت کے علاوہ کچھ بھی نہیں مانگتی مگر جسطرح انگلیاں کی بورڈ پر چلتیں ہیں اور دماغ دنیا بھر کے مسائل کے بارے میں فلسفہ بھگارتا ہے مگر اب زبان نہیں چلتی گفتگو چاہنے کے باوجود نہیں ہوتی شاید میں بہت بڑا فلسفی بن گیا ہوں ماں کی باتیں میرے “معیار” پر نہیں اترتیں کہ رہیں کہ وطن کی یاد رہی ہے واپس جانا ہے تم لوگ اور تمہارا دیس بہت روکھا ہے کتنا بد قسمت ہوں میںGhost Protocol sahibI dont know what to say except that I agree with your mother.
- local_florist 2 thumb_up 2
- local_florist آپکا اپنا چاچو, Ghost Protocol thanked this post
- thumb_up Believer12, Bawa liked this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.