Viewing 18 posts - 61 through 78 (of 78 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61

    ایک چیز کو بار بار دھراتے رہتے ہیں

    مجھے آپ کی بات سے پورا اتفاق ہے

    مثَلاً بوٹ چاٹیا پھددو پلٹن گراؤنڈ بوٹ وغیرہ وغیرہ

    انجان جی

    آپ ٹھنڈی الماری لکھنا بھول گئے ہیں

    پھدو میں دو نہیں ایک “د” ہوتی ہے

    اگر آپ کو پھدو لکھنے پر اعتراض ہے تو کیا موتیا سے ملتا جلتا کوئی لفظ لکھ دیا کروں؟

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Javaid
    Participant
    Offline
    • Member
    #62
    انجان جی آپ ٹھنڈی الماری لکھنا بھول گئے ہیں پھدو میں دو نہیں ایک “د” ہوتی ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    میں مانتا ہوں کے مجھے اردو پر پورا عبور نہیں لیکن میں اتنا انجان بھی نہیں ہوں.
    اپنی غلطی پر معذرت خاہ ہوں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63

    میں مانتا ہوں کے مجھے اردو پر پورا عبور نہیں لیکن میں اتنا انجان بھی نہیں ہوں. اپنی غلطی پر معذرت خاہ ہوں

    پرائمری سکول ٹیچر جی

    معزرت خاہ نہیں معزرت خواہ ہوتا ہے

    Javaid
    Participant
    Offline
    • Member
    #64
    پرائمری سکول ٹیچر جی معزرت خاہ نہیں معزرت خواہ ہوتا ہے

    آپ غصّہ نہ کریں میں آھستہ آھستہ سیکھ جاؤں گا – آپ کے نام کے ساتھ ایکسپرٹ لکھا آتا ہے لیکن میں نہیں ہوں –
    اور ہاں آپ نے مجھ سے ایک سوال کیا تھا -اسکا جواب ہے

    دھوتیا

    کیا ٹھیک ہے؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65

    آپ غصّہ نہ کریں میں آھستہ آھستہ سیکھ جاؤں گا – آپ کے نام کے ساتھ ایکسپرٹ لکھا آتا ہے لیکن میں نہیں ہوں – اور ہاں آپ نے مجھ سے ایک سوال کیا تھا -اسکا جواب ہے

    دھوتیا

    کیا ٹھیک ہے؟

    غصہ تو کرنا بنتا ہے

    اب آپ نے دوسروں کو سکھاتے سکھاتے یو ٹرن لیکر خود سیکھنا شروع کر دیا ہے

    :bigsmile:

    دھوتیا کس زبان کا لفظ ہے اور اس کا کیا مطلب ہے؟ پہلی بار یہ لفظ سنا ہے

    :thinking:

    اگر آپ نے دھوتی سے دھوتیا نکالا ہے تو پھر پتلون سے پتلونیا اور شلوار سے شلواریا بھی نکل سکتا ہے

    :lol: :hilar:

    Javaid
    Participant
    Offline
    • Member
    #66
    غصہ تو کرنا بنتا ہے اب آپ نے دوسروں کو سکھاتے سکھاتے یو ٹرن لیکر خود سیکھنا شروع کر دیا ہے :bigsmile: دھوتیا کس زبان کا لفظ ہے اور اس کا کیا مطلب ہے؟ پہلی بار یہ لفظ سنا ہے :thinking: اگر آپ نے دھوتی سے دھوتیا نکالا ہے تو پھر پتلون سے پتلونیا اور شلوار سے شلواریا بھی نکل سکتا ہے :lol: :hilar:

    آپ کی بات درست ہے لیکن آپ نے کہا تھا

    آخر میں “وتیا” آنا چاہیے

    اس حساب سے صرف “دھوتیا ” ہی مناسب ہے

    کیا خیال ہے پاس ہو گیا ہوں؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67

    آپ کی بات درست ہے لیکن آپ نے کہا تھا

    آخر میں “وتیا” آنا چاہیے

    اس حساب سے صرف “دھوتیا ” ہی مناسب ہے

    کیا خیال ہے پاس ہو گیا ہوں؟

    دھوتیا کوئی لفظ ہی نہیں ہے

    آپ پاس ہونے کے قابل ہوتے تو اب تک ٹھنڈی الماری خریدنے میں کامیاب ہو چکے ہوتے

    Javaid
    Participant
    Offline
    • Member
    #68
    دھوتیا کوئی لفظ ہی نہیں ہے آپ پاس ہونے کے قابل ہوتے تو اب تک ٹھنڈی الماری خریدنے میں کامیاب ہو چکے ہوتے

    بہتر
    میں اور محنت کرتا ہوں
    یہ ٹھنڈی الماری کا کیا چکّر ہے -کچھ وضاحت کریں پلیز

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69

    بہتر میں اور محنت کرتا ہوں یہ ٹھنڈی الماری کا کیا چکّر ہے -کچھ وضاحت کریں پلیز

    یہاں ایک پھدو آئی ڈی بدل بدل کر ٹھندی الماری خریدنے آتا ہے

    آپ تو اسے نہیں جانتے ہونگے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #70
    تو یہ پی ٹی آئی میں نہی ہے؟ بلکے جماعت اسلامی میں ہے ؟

    ذیڈ استاد – تمہاری قلابازیوں کی بھی کبھی کبھی سمجھ نہی آتی

    I personally know him, this is an older video. Deep down he is a Jamatiya type character.
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71

    ۔۔۔تبدیلی کے دشمن ہیں ۔۔۔

    تبد یلی پٹواریوں کی محبوبہ ہے ۔۔۔۔۔ وہ کبھی ۔۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی ۔۔۔۔۔ کے پاس نہیں آئے گی ۔۔۔۔۔۔

    تم تبد یلی کے پاؤں کی خاک کو بھی نہ پہنچ پا ؤ گے کیونکہ ۔۔۔۔۔

    تبد یلی ھمیشہ اس کا سا تھ دیتی ہے جو تبد یلی کا دشمن ہوتا ہے ۔۔۔۔۔

    اور جو بے وقوف تبد یلی لانا چا ھتے ہیں ۔۔۔۔۔ ان بے وقوفوں کی کمر پر ۔۔۔۔۔ بزدار ۔۔۔۔۔۔۔ ق لیگ اور چھچھوروں کی فوج ۔۔۔۔۔ لاد  ۔۔۔ دی جاتی ہے ۔۔۔۔

    اور پھر تما شہ دیکھا جاتا ہے ۔۔۔۔۔  کونسی تبد یلی کیسی تبد یلی ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #72
    تمہاری بچت اسی صورت میں ہے کے اگر تمہارا کوئی فلیٹ ڈی ایچ اے یا عسکری کی کسی سکیم میں ہے تو اسے رعایتی کرائے پر کسی کمشینڈ افسر کو دے دو

    ورنہ تمہیں مکتی باہنی کی باقیات قرار دے کر کسی راؤ انوار کے حوالے کر دیا جائے گا

    اول و آخر کلمہ بوٹوا بوٹ کے معنی مائی باپ چاٹ چاٹ کر چمکاؤں گا کونسٹیٹ کونسٹیٹ کی تسبیح صبح و شام کئیے جاؤں گا shami11 بھائی اب بچت ہوجاے گی :.( :.( :.(
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73
    تو یہ پی ٹی آئی میں نہی ہے؟ بلکے جماعت اسلامی میں ہے ؟ ذیڈ استاد – تمہاری قلابازیوں کی بھی کبھی کبھی سمجھ نہی آتی

    آدھے جماعتی غنڈے اور انکا سردار اعجاز چوہدری پی ٹی آئی میں ہے

    نکے کا ابا تک جماعتیہ ہے

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #74
    تبد یلی پٹواریوں کی محبوبہ ہے ۔۔۔۔۔ وہ کبھی ۔۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی ۔۔۔۔۔ کے پاس نہیں آئے گی ۔۔۔۔۔۔ تم تبد یلی کے پاؤں کی خاک کو بھی نہ پہنچ پا ؤ گے کیونکہ ۔۔۔۔۔ تبد یلی ھمیشہ اس کا سا تھ دیتی ہے جو تبد یلی کا دشمن ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ اور جو بے وقوف تبد یلی لانا چا ھتے ہیں ۔۔۔۔۔ ان بے وقوفوں کی کمر پر ۔۔۔۔۔ بزدار ۔۔۔۔۔۔۔ ق لیگ اور چھچھوروں کی فوج ۔۔۔۔۔ لاد ۔۔۔ دی جاتی ہے ۔۔۔۔ اور پھر تما شہ دیکھا جاتا ہے ۔۔۔۔۔ کونسی تبد یلی کیسی تبد یلی ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی ۔۔۔

    پٹواری اپنی قیادت کو تو تبدیل کر نہیں سکے اور کیا تبدیلی لے کر ائیں گیں ۔۔۔چور اور لٹیرے خاندان کے ہاتھ میں قیادت دی ہوئی ہے اور یہ خاندان  بیرون ملک میں بیٹھ کر ایک دوسرے لٹیرے خاندان سے باریاں لگا کر ملک و قوم کو لوٹ رہا ہے ۔۔۔

    Javaid
    Participant
    Offline
    • Member
    #75
    یہاں ایک پھدو آئی ڈی بدل بدل کر ٹھندی الماری خریدنے آتا ہے آپ تو اسے نہیں جانتے ہونگے :bigsmile: :lol: :hilar:

    میرا خیال ہے آپ کی اور میری گفتگو کسی نتیجے پر نہیں پہنچے گی-میری طرف سے معذرت قبول کریں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76

    میرا خیال ہے آپ کی اور میری گفتگو کسی نتیجے پر نہیں پہنچے گی-میری طرف سے معذرت قبول کریں

    ٹھیک ہے پھر دوسری آئی ڈی میں آپ سے بات ہوگی

    :bigsmile:

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #77
    Zed

    زیڈ اس کی ایکٹنگ چیک کرو

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #78
    Zed زیڈ اس کی ایکٹنگ چیک کرو

    He runs a restaurant in Lahore called Karak Khel. He is usually there but nowadays I think he ran away to Mianwali to hide from the police.

    His father Hafeezullah Niazi is on Geo bashing Imran.

Viewing 18 posts - 61 through 78 (of 78 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi