Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 243 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    اگر نون لیگ حمایت نہ بھی کرتی تو یہ ترمیم منظور ہوجاتی ، نون لیگ نے صرف خود کو اس عمل میں شامل کیا ہے ، نون لیگ کی شمولیت سے اس پر ایوان میں بحثیں ہوں گی ، فوری شکست انہیں ہوئی ہے جو ایوان کو بلڈوز کرکے آج ہی یہ ترمیم دونوں ایوانوں سے منظور کرانا چاہتے تھے اور ترمیم کی جو آخری شکل ہوگی وہ ہوسکتا ہے بہت سے لوگوں کی توقعات اور خواہشات سے مختلف ہو

    مسلم لیگ نون کی حمایت کے بغیر فوجیوں کو ایکسٹینشن دینے کا بل اگر منظور ہوتا تو ہو جاتا لیکن مسلم لیگ نون خصوصاً نواز شریف اپنے بیانیے میں سرخرو ہو جاتا جو اب تک اپنے نظریاتی بن جانے اور پارلیمنٹ کی سپرمیسی کا علم اٹھانے  کا دعویدار تھا

    اب اس بل کی حمایت کرکے نواز شریف کونسا منہ لیکر  عوام میں جائے گا اور کس منہ سے خود کو نظریاتی کہے گا اور ووٹ کو عزت دو کی بات کرے گا؟

    پچھلی دو تین دہائیوں سے نواز شریف نے عوام میں جو عزت کمائی تھی وہ صرف ایک بار بوٹ چاٹ کر گنوا  دے گا

    زرا سوشل میڈیا پر ایک نظر ڈال لیں تو پتہ چل جائے گا کہ نواز شریف نے فوجیوں کے آگے جھک کر کیا کھویا ہے اور کیا پایا ہے؟

    یہ سوشل میڈیا کا دور ہے۔ اس بل کی حمایت کرکے اگر نواز شریف سویلین سپرمیسی کا ماما بننے کی کوشش کرے تو سوشل میڈیا اس کے ساتھ عمران خان والی کرے گا

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    نماز جنازہ نظریاتی شیر و شیرنی
    میں شہباز شریف اپنے ہر دلعزیز، عظیم نظریاتی قائد میاں محمد نواز شریف ، اپنی باغی حسینہ بھتری مریم صفدر کی ایک نا گھانی حادثہ میں دردناک شہادت پر انکی نماز جنازہ  پڑھا رہا ہوں -تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ صفیں سپاہیوں کی طرح سیدھی اور درست کرلیں
    اس کے بعد نماز جنازہ کا فریضہ ادا کرنے کی نیت اِس طرح کرے : چار تکبیریں نماز جنازہ أسد حديقة الحيوان فرضِ اول ، ثنا واسطے باجوہ ابدی ابو کے، کلمہ شریف واسطے اپنے ابو کے ، دعا واسطے حاضر سروسز چیفس کے ، منہ طرف پنڈی کعبہ شریف کے (اور مقتدی یہ بھی کہے:) پیچھے اِس امام و خبیث کے۔ پھر رفع یدین کے ساتھ تکبیر کرکے زیرِ گاف ہاتھ باندھ لے اور یہ پناہ مانگے :
    پناہ مانگتا ہوں باجوہ و غفور کے سوکھے ڈنڈے سے
    اور کو شوق چڑھے تو شیشی تیل کی خرید لے پلے سے

    نماز جنازہ جمہوریت اختتام کو پہنچی .
    تمام حاضرین سے گزارش ہے کہ مرحوم و مرحومہ نے آپ لوگوں کو جو چند پل عزت سے گزارنے کے عطا کئیے تھے اس ناقابل معافی گناہ پر انکو معاف کردیا جائے میرا آپ سے واعدہ ہے کہ جس ذلت کے خمیر سے ہم نے جنم لیا تھا آپ لوگوں کو وہیں پہنچا کر میں اور میرے ہونہار فرزند لندن واپس آجاییں گے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    https://pbs.twimg.com/media/ENUI-bcXkAgYa8M?format=jpg&name=medium https://pbs.twimg.com/media/ENUI-d6WkAAttWP?format=jpg&name=medium

    ہم سب کو معلوم ہے میاں صاحب نے اپنی پوری زندگی میں ایک ساتھ انگریزی کے اتنے الفاظ کبھی نہیں لکھے ہونگے
    یہ آئ ایس پی آر کا اندرونی میمو لگ رہا ہے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    کسی نے آج کے اجلاس پر کیا خوب کہا ہے

    .

    ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے عمران بلال و نواز
    نہ کوئی یوتھیا رہا نہ پیپلیا اور نہ کوئی بندہ نواز

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    مسلم لیگ نون کی حمایت کے بغیر فوجیوں کو ایکسٹینشن دینے کا بل اگر منظور ہوتا تو ہو جاتا لیکن مسلم لیگ نون خصوصاً نواز شریف اپنے بیانیے میں سرخرو ہو جاتا جو اب تک اپنے نظریاتی بن جانے اور پارلیمنٹ کی سپرمیسی کا علم اٹھانے کا دعویدار تھا اب اس بل کی حمایت کرکے نواز شریف کونسا منہ لیکر عوام میں جائے گا اور کس منہ سے خود کو نظریاتی کہے گا اور ووٹ کو عزت دو کی بات کرے گا؟ پچھلی دو تین دہائیوں سے نواز شریف نے عوام میں جو عزت کمائی تھی وہ صرف ایک بار بوٹ چاٹ کر گنوا دے گا زرا سوشل میڈیا پر ایک نظر ڈال لیں تو پتہ چل جائے گا کہ نواز شریف نے فوجیوں کے آگے جھک کر کیا کھویا ہے اور کیا پایا ہے؟ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے۔ اس بل کی حمایت کرکے اگر نواز شریف سویلین سپرمیسی کا ماما بننے کی کوشش کرے تو سوشل میڈیا اس کے ساتھ عمران خان والی کرے گا

    باوا جی ۔۔حفیظ صاحب یہ کہنا چاہتے ہیں  نواز شریف  ۔۔۔یہ فیصلہ  ملکی سلامتی کے تناظر میں کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔تاکہ جہموریت کی دولت کا  تسلسل قائم رے۔۔بے شک یہ دولت عزت بیچ کر ہی حاصل کی جائے  اور ہمارے ووٹ کو بھی عزت ملتی رے ۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    ایسٹبلشمنٹ کے خلاف ن لیگ کی محاز آرائی دھا ئیوں پر محیط ہے ۔۔۔۔۔ اور کئی بار ۔۔۔۔ حکومت گنواچکی ہے ۔۔۔۔ جیل قید و بند جھیل چکی ہے ۔۔۔۔

    آرمی ایکٹ میں ترمیم  کے موقع پر ن لیگ کا ۔۔۔۔ تعاون ۔۔۔۔۔۔ پارلیما نی لیول پر اگر ما نگا گیا ہے یا دیا گیا ہے

    تو ن لیگ شروع ہی سے پارلیمانی سیا سی معاملات میں ۔۔۔۔ جوڑ توڑ ۔۔۔۔۔ مہارت سے کرتی رھی ہے ۔۔۔یہ کوئی بڑی بات نظر نہیں آتی ۔۔۔۔۔

    ن لیگ تو ما ضی میں عمران خان کو ھسپتال کے لیئے پلاٹ مہیا کرتی رھی ہے  ۔۔۔۔  اور بنی گالہ میں خان کے گھر کی زاتی سٹرکیں بھی بنواکردیتی رھی ہے

    وہ ۔۔۔۔۔ فلیکسیبل ۔۔۔ لوگ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    https://pbs.twimg.com/media/ENUI-bcXkAgYa8M?format=jpg&name=medium https://pbs.twimg.com/media/ENUI-d6WkAAttWP?format=jpg&name=medium

    حفیظ بھائی ۔۔

    سنا ہے آج کل لاہور میں اتنی سردی پڑ رہی لوگوں نے ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ ملا کے سلام دعا کرنی تک چھوڑ دی ۔ صرف   وٹی کی مونڈی  کو اوتے تھلے کر کے آپنے مسلمان ہونے کا بھرم رکھے یوئے ہیں ۔۔۔۔

    تو  اس نفسا نفسی کے عالم میں آپکو نوازشریف کا لکھا ہو خط  کہاں سے ہیتھے چڑ گیا ہے جبکہ آپکو علم ہے میاں صاحب  آپنی تاریخ پیدائش بھی انگریزی میں نہئں بتا سکتے ۔۔۔۔اور جس کو لکھا ہے اس کی انگریزی سن کر انگریزوں کو گولی مارنے کو دل کرتا ہے   ۔۔۔

    ایک لطیفہ ۔۔۔

    بیٹا نواز  یہ تم کیا لکھ رے ہو ۔۔۔

    ابو ۔۔میں آصف  کو خط لکھ رہا ہوں ۔۔۔

    پر  بیٹھا تم کو تو لکھنا نہیں تھا ۔۔۔۔

    کوئی بات نہیں ابو جی ۔۔

    آصف کو کون سا پڑھنا آتا یے  ۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    کسی نے آج کے اجلاس پر کیا خوب کہا ہے . ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے عمران بلال و نواز نہ کوئی یوتھیا رہا نہ پیپلیا اور نہ کوئی بندہ نواز

    ہس ۔۔لو ۔۔۔ہس لو ۔۔سرکار ۔۔

    ایک دفعہ  میاں صاحب کو پاکستان جکر وزیراعظم بن لین دے ۔۔۔۔۔۔۔فیر ہمارے ببر شیر  نے بڑھک ماری تو آپکو سب کو بھاگنے کی تھاں نہیں ملے گی

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    عمران خان ۔۔۔۔۔ یو تھیئے ۔۔۔۔ میڈ یا ۔۔۔۔ ا تنے ھلکے ہوچکے ہیں اور ۔۔۔۔ نوازشریف فوبیا کا عا لم یہ ہوچکا ہے کہ ۔۔۔

    نوازشریف بے چارہ ۔۔۔۔ جہاز کی سڑھیاں بھی اپنی ٹانگوں پر چڑ ھ جا ئے تو ان کو غش پڑتے ہیں ۔۔۔۔

    نوازشریف  لندن میں گاڑی میں سوار ہورھا ہو  ۔۔۔۔ یہ لوگ مقدس فلم کی طرح ۔۔۔ بار بار ۔۔۔۔ چینل پر چلا چلا کر دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    پا رلیما نی ترمیم ۔۔۔۔ میں تعاون کرلے تو ۔۔۔۔ یہ اتنے اوور ایکسا ئٹڈڈ ہیں کہ ۔۔۔۔ جیسے سورج مغرب سے نکل آیا ہے ۔۔۔۔۔

    صرف یہ کسر رہ گئی ہے کہ ۔۔۔۔ کہیں ۔۔۔ بنی گا لہ میں موجود ۔۔۔۔۔ سفید طنبو ۔۔۔۔ میں بھی ان کو نوازشریف  کی کاوش نظر نہ آجائے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    میرے خیال میں نواز شریف نے دُرست فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔۔

    سیاست کی جو طرز فی الوقت اور اِس زمانے میں رائج ہے وہ پاور پولیٹکس ہے۔۔۔۔۔ اور میاں صاحب دُرست کررہے ہیں۔۔۔۔۔

    اب میاں صاحب دانش گردی کے دو نمبری آئیڈیلسٹ نونہالوں کی بچگانہ خواہشات کی خاطر اپنی سیاسی کشتی ڈبو دیں۔۔۔۔۔ ایسا تو نہیں ہوتا۔۔۔۔۔

    اور ویسے بھی مسلم لیگ کی فطرت ہی، اپنی اصل ہی بوٹ چٹائی ہے۔۔۔۔۔ آج کا نہیں، دہائیوں کا قصہ ہے۔۔۔۔۔

    :facepalm: ;-) :facepalm:

    فیض صاحب نے بڑا خوبصورت جملہ لکھا تھا۔۔۔۔۔

    شہر جاناں میں اب با صفا کون ہے۔۔۔۔

    :) ;-) :)

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    ویسے پٹواریوں کا خدا بہت بڑا مسبب الاسباب ہے جو انہیں ہر وقت ہی بَین ڈالنے کا سبب عطا کرتا رہتا ہے۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    میرے خیال میں نواز شریف نے دُرست فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔۔ سیاست کی جو طرز فی الوقت اور اِس زمانے میں رائج ہے وہ پاور پولیٹکس ہے۔۔۔۔۔ اور میاں صاحب دُرست کررہے ہیں۔۔۔۔۔ اب میاں صاحب دانش گردی کے دو نمبری آئیڈیلسٹ نونہالوں کی بچگانہ خواہشات کی خاطر اپنی سیاسی کشتی ڈبودیں۔۔۔۔۔ ایسا تو نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ اور ویسے بھی مسلم لیگ کی فطرت ہی، اپنی اصل ہی بوٹ چٹائی ہے۔۔۔۔۔ آج کا نہیں، دہائیوں کا قصہ ہے۔۔۔۔۔ :facepalm: ;-) :facepalm: فیض صاحب نے بڑا خوبصورت جملہ لکھا تھا۔۔۔۔۔ شہر جاناں میں اب با صفا کون ہے۔۔۔۔ :) ;-) :) پسِ تحریر۔۔۔۔۔ ویسے پٹواریوں کا خدا بہت بڑا مسبب الاسباب ہے جو انہیں ہر وقت ہی بَین ڈالنے کا سبب عطا کرتا رہتا ہے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    اے طائرِ لا ہوتی ۔ جتھے دی کھوتی اوتھے آ کھڑوتی

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #32
    لخ دی لعنت ن لیگ میں موجود یہ فیصلہ کرنے والے حرامخوروں پر۔

    لگتا ہے ابھی بھی آپ کے ارمان پوری طرح نہیں نکل پائے ہیں۔۔۔۔۔

    سیٹھ صاحب۔۔۔۔۔ یہ فیصلہ کرنے والے نون لیگ کے کچھ حرام خور نہیں ہیں بلکہ یہی نون لیگ ہے۔۔۔۔۔

    اُمید ہے فورم کے دو نمبر حق پرستوں کو، میرے ہی ہم قبیلہ ملحدوں کو، اور پٹواریوں کی امامہ گل بخاری کو ذرا سکون مل گیا ہوگا۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-)

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    اے طائرِ لا ہوتی ۔ جتھے دی کھوتی اوتھے آ کھڑوتی

    :bigsmile:

    اے  طائر  لا۔ ہوتی ۔۔۔جتھے دی کھوتی ۔۔اوتھے ۔ان کھلوتی ۔۔

    :jazak:

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #34
    https://pbs.twimg.com/media/ENUI-bcXkAgYa8M?format=jpg&name=medium https://pbs.twimg.com/media/ENUI-d6WkAAttWP?format=jpg&name=medium

    Nawaz Sharif can’t even write Urdu properly, let alone English.

    :lol: :lol: :lol: :bigsmile: :bigsmile:

    Senior PML-N leader Khwaja Asif on Friday denied receiving an alleged letter from former prime minister Nawaz Sharif regarding legislation on amendments to the Pak­­­is­tan Army (Amend­ment) Act 2020.

    “You might have received a letter, I did not receive any [letter],” he said.

    According to media reports, in a letter addressed to Asif, Nawaz had shared a strategy for his party to follow regarding amendments to the Army Act.

    Responding to a question on the matter, PPP Chairperson Bilawal Bhutto Zardari said: “I do not know about this letter. I need to check.”

    #DawnToday

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    لگتا ہے ابھی بھی آپ کے ارمان پوری طرح نہیں نکل پائے ہیں۔۔۔۔۔ سیٹھ صاحب۔۔۔۔۔ یہ فیصلہ کرنے والے نون لیگ کے کچھ حرام خور نہیں ہیں بلکہ یہی نون لیگ ہے۔۔۔۔۔ اُمید ہے فورم کے دو نمبر حق پرستوں، میرے ہی ہم قبیلہ ملحدوں کو، اور پٹواریوں کی امامہ گل بخاری کو ذرا سکون مل گیا ہوگا۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-)

    گل بخاری  جیسی  خرانٹ قسم کی عورت کو ۔ ۔۔امامہ لکھنے کی بجائے ۔ اس کو ماما۔   

    کہنا زیادہ مناسب رے گا ۔۔۔۔۔۔

    جیسے کہتے ہیں توں   ۔ماما لگدا ۔۔اے ۔۔

    جو لوگ اس گل بخاری کے ٹویٹ اور مریم کی تصویر لیے گھومتے تھے ان کو مشورہ ہے ۔۔۔بتی بنا کر رکھ لیں  ۔دل جلانے کے کام آئے گی

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    گل بخاری جیسی خرانٹ قسم کی عورت کو ۔ ۔۔امامہ لکھنے کی بجائے ۔ اس کو ماما۔ کہنا زیادہ مناسب رے گا ۔۔۔۔۔۔ جیسے کہتے ہیں توں ۔ماما لگدا ۔۔اے ۔۔ جو لوگ اس گل بخاری کے ٹویٹ اور مریم کی تصویر لیے گھومتے تھے ان کو مشورہ ہے ۔۔۔بتی بنا کر رکھ لیں ۔دل جلانے کے کام آئے گی

    گل بخاری چھلانگ لگا کر کسی اور درخت پر جا بیٹھی ہے۔ اس نے آج ٹویٹ کیا ہے۔
    لکھتی ہے:۔ محسن داوڑ کا کوئی جواب نہی۔ اسے کہتے ہیں لیڈر میٹیریل۔ خوش قسمت ہونگے وہ لوگ جن کا وزیرِاعظم محسن داوڑ ہو گا

    :lol: :lol: :lol:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    گل بخاری چھلانگ لگا کر کسی اور درخت پر جا بیٹھی ہے۔ اس نے آج ٹویٹ کیا ہے۔ لکھتی ہے:۔ محسن داوڑ کا کوئی جواب نہی۔ اسے کہتے ہیں لیڈر میٹیریل۔ خوش قسمت ہونگے وہ لوگ جن کا وزیرِاعظم محسن داوڑ ہو گا :lol: :lol: :lol:

    کہتے ہیں شکل منحوس ہوئے تو گلاں وی منھ وچوں منحوس ہی  نکل دیاں ۔۔۔۔نے ۔۔۔

    ایک وہ خدا خدا کرکے عاصمہ جہانگیر   سے جان چھوٹی ہے ۔۔۔۔تو وہ جاتے جاتے نحوست کی کرسی پر اس کو بیٹھا  گئی ہے ۔۔۔۔

    :swear: :swear: :swear: :swear:

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #38
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    پارلیما نی ۔۔۔۔ سیا سی ۔۔۔۔ معا ملات پر ۔۔۔۔ ن لیگ کا جوڑ توڑ ۔۔۔۔۔۔  ن لیگ کی سیا سی حکمت عملی کا حصہ رھا ہے ۔۔

    لیکن ن لیگ کی طرف سے  ۔۔۔۔۔ باوردوی غنڈوں مشٹنڈوں  پر کل بھی لعنت تھی آج بھی لعنت ہے ۔۔۔ اور کل بھی لعنت ہی ہوگی ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #40
    باجوہ کے ایکسٹینشن کو مس ہینڈل کرتے وقت نون کا ایکسٹینشن کی مخالفت نہ کرنا اور پھر مشرف کی پھانسی پر خاموشی ہواؤں کا رخ بتا رہی تھی اس لئے نون کی موجودہ پوزیشن کوئی سر پرائز نہیں ہے – نون کے موقف کا اعلان رانا ثنااللہ کر رہا ہے جو میاں صاحب کے موقف میں سب سے سخت گیر تھا – رانے کا شریف فیملی کے گھر جا کر شکریہ ادا کرنا میرے خیال کی تائید کرتا ہے کہ اس کی رہائی میں شہباز شریف کا ہاتھ ہے – ان سب سے ظاہر یہ ہو رہا ہے کہ میاں صاحب نے بلکل ہار مان لی ہے – میرا تجزیہ اس سے مختلف ہے – میں تسلسل سے یہ کہتا رہا ہوں کہ میاں صاحب کو بیماری کے بہانے باہر جانے کی آفر بہت پہلے سے تھی مگر میاں صاحب انکاری تھے – اس بار آفر قبول کرنے میں میاں صاحب کی صحت اور فمیلی کے دباؤ نے بہت رول ادا کیا ورنہ میاں صاحب بہت ضدی آدمی ہیں اب بھی ضد نہ چھوڑتے – اگر اب بھی میاں صاحب اور ان کی بیٹی سے مقدمات ختم نہ ہوئے تو میاں صاحب واپس آ کر اپنی پرانی ڈگر واپس آ سکتے ہیں –
    شہباز شریف بار بار یہ ثابت کر رہا ہے کہ وہ سیاسی طور پر نا اہل ہے – اس وقت اس کا سیاسی فائدہ یہ تھا کہ وہ ملک میں رہتا اور اپنے ہم خیال پارٹی کے لوگوں کو آگے لا کر اپنی ٹیم بناتا مگر وہ ڈر کر باہر چھپا ہے اب تو یہ ثابت ہوتا جا رہا ہے کہ شہباز شریف کی ایک اسمبلی سیٹ بھی میاں صاحب کی دین ہے ورنہ وہ سیاسی طور پر اپنی سیٹ بھی جیتنے کی اہلیت نہیں رکھتا -بہت سے لوگوں کو نون کے بوٹ چاٹنے پر مایوسی ہے مگر مجھے شہباز شریف کی سیاسی نا اہلی پر مایوسی ہے اور لگ ایسا رہا ہے مریم سیاسی طور پر اس سے بہتر ثابت ہو سکتی ہے –
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 243 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi