Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 217 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ بھارت کے اپنے آئین کی دو شقوں تین سو ستر اور پنتیس اے ختم کرنے یا ترمیم کرنے پر بلیک ڈے وہ بے شرم فوجی اور انکے بوٹ چاٹنے والے منا رہے ہیں جنہوں نے پاکستان کا پہلا آئین انیس سو چھپن میں نافذ ہونے کے دو سال کے بعد ہی انیس سو اٹھاون کو مارشل لاء لگا کر پورے کا پورا آئین ہی ختم کر دیا تھا

    صرف یہی نہیں بلکہ اس کے بعد فوجیوں نے اپنا ہی بنایا ہوا انیس سو باسٹھ کا آئین ایک بار پھر مارشل لاء لگا کر انیس سو انہتر میں ختم کر دیا. اسکے بعد جب انیس سو تہتر کا متفقہ آئین بنایا گیا تو فوجیوں نے ملک میں پھر دو بار مارشل لاء لگا کر اسے انیس سو ستتر اور انیس سو ننانوے میں معطل کر دیا اور اس آئین میں فرد واحد نے اپنی مرضی کی ترامیم بھی کیں

    یہ فوجی اور انکے بوٹ چاٹنے والے کس منہ سے بھارت پر آئینی طریقے سے اپنے آئین کی دو شقوں میں ترمیم کرنے یا انہیں ختم کرنے پر اعتراض کر سکتے ہیں؟ اگر بھارتی حکومت کا یہ قدم غیر آئینی ہوگا تو اس کی سپریم کورٹ اسے ختم کر دے گی

    بھارت کی سپریم کورٹ سے بھارتی حکومت یا بھارتی فوج پاکستانی فوج اور پاکستانی حکومت کی طرح ڈنڈا دے کر کوئی فیصلہ نہیں لے سکتی ہے. وہاں عدالتوں میں غلام ججز نہیں بلکہ آزاد ججز کام کرتے ہیں جنھیں کوئی بلیک میل نہیں کر سکتا ہے

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #62

    جی میں یہاں ایکسپلین کررہا ہوں اگر ضمیر صاحب زندہ ہیں تو مذمت فرمائیے اور آئیندہ کیلئے توبہ کیجئے ورنہ نہ بھی کریں تو آج تک ہم نے آپکا کیا بگاڑ لیا جو اب بگاڑ لیں گے۔ https://tribune.com.pk/story/2019072/2-pakistan-borrows-record-16b-just-one-year/

    The Express Tribune > Business Pakistan borrows record $16b in just one year By Shahbaz Rana Published: July 23, 2019

    The Express Tribune > Business Pakistan borrows record $16b in just one year Share Tweet Pakistan borrows record $16b in just one year By Shahbaz Rana Published: July 23, 2019 Tweet Email PHOTO: FILE ISLAMABAD: For the first time in its history, Pakistan borrowed a whopping $16 billion in foreign loans in just one year aimed at avoiding default on international debt obligations and financing its imports.

    The $16 billion worth of foreign loans have been obtained during fiscal year 2018-19, which included 11 months of the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) government, showed official documents of the federal government.

    Out of the $16 billion, the PTI government took $13.6 billion worth of loans – the highest ever by any government in a single year. The remaining $2.4 billion had been received in July 2018 during tenure of the caretaker setup.

    Pakistan will get $38 billion to meet financing needs: IMF

    The $16-billion loans in the just-ended fiscal year included disbursement of $5.5 billion by Saudi Arabia, the United Arab Emirates and Qatar. However, the data that the economic affairs ministry will publish this week will not show $5.5 billion as part of federal government loans, according to sources.

    The government would officially disclose loan disbursements for fiscal year 2018-19 at $10.5 billion, the sources said. The remaining $5.5 billion has been booked on balance sheet of the State Bank of Pakistan (SBP).

    Sources said rupee cover had also not been generated against the $5.5 billion worth of borrowing.

    Initially, $2 billion in Chinese SAFE deposit was also not part of the external public debt. However, Chinese loans have now been made part of the federal public debt due to the International Monetary Fund’s (IMF) pressure.

    “Deposits from the UAE and Saudi Arabia are held with the SBP. These deposits were not available for financing the government’s budgetary operations. However, these are part of the SBP reserves,” said Dr Khaqan Najeeb, spokesman for the finance ministry, while commenting on the development. He said these inflows were contracted by the SBP and were accordingly categorised as “deposits with the SBP”.

    In the preceding fiscal year 2017-18, Pakistan had obtained $11.4 billion in foreign loans. Loans of $16 billion in FY19 were the highest ever external borrowing in any fiscal year since Pakistan’s creation. About 42% or $6.7 billion of the total external borrowing came from China alone. It included $2.54 billion in commercial loans, $1.6 billion under the China-Pakistan Economic Corridor (CPEC), $2 billion in China SAFE deposit and $628.4 million for Karachi nuclear power plants.

    In fiscal year 2017-18, China had given $4.5 billion to Pakistan.

    The government’s decision to let the rupee depreciate by over 26% against the US dollar would adversely impact the country’s ability to repay debt. Total external debt and liabilities’ data for the full last fiscal year was not yet available.

    As of the end of third quarter of the previous fiscal year, the country’s external debt and liabilities amounted to $105.8 billion.

    About three weeks ago, the newly appointed economic affairs minister stated that the government returned $9.5 billion in foreign loans in the last fiscal year. This means that the government has added at least $6.5 billion to the public debt in its first year in power.

    Pakistan takes $5.6b in foreign loans in nine months

    This is the third time in Pakistan’s history that any government has taken over $10 billion in fresh foreign loans in a single year. The $16 billion in loans were 71% or $6.7 billion higher than the government’s own estimates.

    The government had to heavily rely on foreign loans due to a steep decline in foreign direct investment, negative growth in exports, although contained but a still higher import bill and above all repayment of maturing debt.

    PM Imran had claimed that foreign investors had promised to make big investments. However, the central bank data showed a steep fall in foreign direct investment, which stood at only $1.7 billion, down over 50%.

    Like the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N), the PTI government also relied on short-term foreign commercial loans. Against the budgetary estimate of $2 billion, the PTI government took $4.1 billion in foreign commercial loans.

    Of this, $2.6 billion came from Chinese financial institutions. The government took $2.2 billion from China Development Bank and $300 million from Industrial and Commercial Bank of China.

    The government also obtained $242.5 million from Noor Bank of the UAE, $495 million from a consortium led by Credit Suisse, $554.3 million from Dubai Bank and $271.6 million from Ajman Bank, according to official documents.

    Bilateral economic assistance that the government showed in its books stood at only 10.8% or $1.7 billion of the total fresh borrowing. Of this, $1.6 billion was disbursed by China, mainly for CPEC. The $5.5 billion from Gulf countries has not been shown as part of bilateral economic assistance.

    Loans from multilateral lenders were recorded at just $2 billion or 12.5% of the total assistance as against the target of $3.4 billion. The Asian Development Bank gave a mere $497.5 million in fresh loans, far lower than the $1.4-billion target.

    World Bank lending stood at $616 million against the target of $812 million. The Islamic Development Bank disbursed $825 million against the target of slightly over $1 billion.

    For the new fiscal year 2019-20, the IMF has projected Pakistan’s gross external financing requirement at $25.6 billion. This includes $6.6 billion in current account deficit financing and $18.2 billion in external debt repayment by both public and private sectors.

    Public sector debt repayment has been estimated at $14.5 billion for this fiscal year.

    Published in The Express Tribune, July 23rd, 2019.

    یہاں شاہد عباسی صاب کی ضرورت ہے تاکہ وہ ان اعداد و شمار کی جانچ پڑتال کر سکیں

    نصیب دشمنان کافی دنوں سے غیر حاضر ہیں

    shahidabassi

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63

    UN Security Council has its first meeting on Kashmir in decades — and fails to agree on a statement

    https://www.cnn.com/2019/08/16/asia/un-security-council-kashmir-intl/index.html

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    نادان جی

    آپ کی بات ٹالنا ہمارے لئے مشکل ہے ہم آپ کی درخواست پرعمران تو کیا کسی کھوتے کا ساتھ بھی دے دیتے مگر  کچھ پتا تو چلے کہ عمران خان نے کشمیر کیلئے کیا کیا ہے جو ان کا ساتھ دیا جاے؟

    کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں نے حل کرنا ہے پاکستانیوں کا اصل مسئلہ  مہنگای ہے جو حکمرانوں نے دور کرنی ہے ناکہ بھارت نے

    کشمیر جب ایک خودمختار علیحدہ ریاست بن گیا تو پاکستانیوں کیلئے ویزہ اور انڈیا کیلئے انٹری ہوگی یہ میری بات آپ لکھ لیں بالکل افغانستان والی ہونی ہے ہمارے ساتھ

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    ٹویٹر پر غزوہ ہند لڑنے والی بوٹ چاٹیا فوج کے کمانڈر انچیف فرماتے ہیں کہ

    پورا بھارت ھمارے ٹویٹر سے خوفزدہ ھے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    ٹویٹر پر غزوہ ہند لڑنے والی بوٹ چاٹیا فوج کے کمانڈر انچیف فرماتے ہیں کہ پورا بھارت ھمارے ٹویٹر سے خوفزدہ ھے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی زید حامد جیسی کہانیاں بنانے کا ہنر ان کے علاوہ صرف آپ میں دیکھا ہے میں نے ، بلیسڈ لوگ ہیں آپ

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #67
    آپ کی یہ غلط فہمی اس لحاظ سے ٹھیک نہیں کہ باقاعدہ ایک لمبی جرح کے بعد پاکستانی آئین و قانون کی ہر کتاب میں کوئی سزا نہ ہونے کے بعد بلیک لا ڈکشنری سے ایک ہوائی آبزرویشن نکال کر میاں صاحب کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کے جرم میں سزا سنائی گئی کیونکہ بدفطرت ججز کی نظر میں یہ تنخواہ لی نہیں تھی لیکن لی جاسکتی تھی۔ اس کے علاوہ اگر نواز شریف کو کسی اور مقدمے میں باقاعدہ شواہد کے ساتھ سزا ہوئی ہو اور آپ اپنی فوجی فضلہ چاٹ فطرت کے عین مطابق بیان کرنے پر بھی قادر ہوں تو ضرور بتائیں تاکہ مذمت کی جاسکے۔

    عاطف جی اتنی بھی خوشامد اچھی نہیں کے آپ ایک چور ڈاکو لٹیرے سیاستدانوں کی ابھی کچھ سال پرانی حرکتیں ہی بھول جائیں، یہ ضروری نہیں کے آپ ان ڈاکؤ سیاست دانوں کے تلوے چاٹنے میں اتنے آگے چلے جائیں کے حقیقت سے ہی منہ موڑ لیں.

    زمینی حقیقت کے مطابق یہ لوگ پچھلے کئی عرشوں سے ملک میں لوٹ مار اور جمہوریت کے نام پر آپ جیسے سادہ اور جمہوریت پسند لوگوں کو بیوقوف بناتے رہے اور آج بھی یہی کام کر رہے ہیں، ایک چور ڈاکو اگر اپنی لوٹ مار کے بعد پکڑا جائے تو آپ کے خود ساختہ جمہوری حقوق وہاں لاگو نہیں ہوتے، بلکے ڈنڈا دے کر اس سے لوٹا ہوا مال برآمد کروایا جاتا ہے، اور کوئی اگر اسکی حمایت میں شور مچاۓ تو اسکی بھی ٹھکائی لگائی جاتی ہے.

    مجھے اندازہ ہے کے آپ قائد لٹیراں جناب موحترم نواز لوہار اور انکی صاحبزادی مریم فراری جو, اب دوبارہ پابند سلاسل ہے ان کی چھترول پر افسردہ ہیں، لیکن جناب اس میں بھی انکا اپنا قصور ہے، لوٹا ہوا مال واپس کردیں، اور فارغ ہوجائیں، ورنہ اس طرح کی ذلالت کا سلسلہ چلتا رہے گا.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    باوا جی زید حامد جیسی کہانیاں بنانے کا ہنر ان کے علاوہ صرف آپ میں دیکھا ہے میں نے ، بلیسڈ لوگ ہیں آپ

    عامر بھیا

    لگتا ہے آپکی عقل ماری گئی ہے

    :bigsmile:

    کہاں ایک فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کاامام اور کہاں فوجیوں اور انکے بوٹ چاٹنے والوں کے چھتر مارنے والا ایک سیاسی کارکن؟

    :bigthumb:

    دونوں میں اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا دریا کے دو کناروں کے درمیان ہوتا ہے. کبھی دریا کے دو کنارے بھی ملے ہیں؟

    آپکو زید حامد پر غصہ اس بات پر ہے کہ اس نے سلیکٹڈ کو نا اہل کہہ دیا ہے اور اس کے بلیک ڈے والے ڈرامے کا تمسخر اڑایا ہے

    ویسے تو میں جانتا ہی ہوں کہ آپ نے آخر میں یہی کہنا ہے

    باواجی، صحیح کہہ رہے ہیں آپ، مجھے غصہ آ گیا تھا کیونکہ نارمل انسان کو غصہ آنا بھی چاہیے

    :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    پھر وہی بچگانہ باتیں – ٹرمپ کی ثالثی کا چورن کچھ دن پہلے کون بیچ رہا تھا ؟ سی پیک کو کس نے رول بیک کیا ؟ آئی ایم ایف سے کون ذلیل و خوار ہوتا رہا ؟ سب سے پہلے تو اس ٹوٹ بٹوٹ حکومت کو چلانے والوں کو شرم آنی چاہئیں اور اس کے بعد کچھ شرم عمران خان کو بھی جو اپنے ساتھ اتنے رنگ برنگے لوگ جمع کر رکھیں ہیں

    شامی بھائی

    عامر بھیا کو زیادہ تنگ نہ کیا کریں، پہلے ہی نادان جی نے انہیں چٹی اکھیں مروا دیا ہے

    :hilar: :hilar:

    پچھلا تھریڈ کھولتے ہوئے نادان جی نے عامر بھیا کو مخاطب کرکے جس طرح بھڑک لگائی تھی اس سے مجھے لگا تھا کہ اب وہ عامر بھیا سے ملکر پٹواریوں کو کچا چبا جائیں گی لیکن انکی وہ بھڑک بھی جنرل نیازی کی “آخری سپاہی اور آخری گولی” تک لڑنے والی بھڑک کی طرح ٹھس ہو گئی

    نادان جی تھریڈ کھول کر نیمے نیمے ہو کر نکل جاتی ہیں اور بیچارے عامر بھیا اکیلے ہی سارے پٹواریوں کے تیر اپنے سینے پر سہتے رہتے ہیں

    :sorry: :sorry:

    Aamir Siddique

    نادان

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    کیا کمانڈر انچیف غزوہ ہند فورس جنرل زید حامد سلیکٹڈ حکومت کی کچھ زیادہ ہی نہیں بجانے لگ گیا ہے؟

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1162408713346588673

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    :17: اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سفارتی سطح پر ہماری کامیابی پر مودی دباؤ کا شکار ہے، پاکستان کے دفاع کے لیے ہم ہر حد تک جائیں گے۔

    تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جنگ مسئلوں کا حل نہیں ہے، جنگ کے بعد کے مسائل کو دیکھنا پڑتا ہے۔

    انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مسئلہ کشمیر کو اہم سمجھ کر اجلاس بلا لیا ہے، عوام کی آواز اٹھنے پر قیادت اقدام پر مجبور ہوتی ہے، دنیا بھر میں ہونے والے احتجاج کو اقوام متحدہ نے بھی مانا ہے۔

    علی امین کا کہنا تھا کہ مسلمانوں نے ہمیشہ اسلحے سے نہیں جذبے سے جنگیں لڑیں، بھارت کوئی سپر پاور نہیں ہے، خوف کے مارے بھارت کشمیریوں کو گھروں سے نکلنے نہیں دے رہا۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ مودی کے اقدامات سے شملہ معاہدہ تقریباً ختم ہو گیا ہے، ہم نے پیغام دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، پہلے ہم تنہائی کا شکار تھے، اب حالات بدل رہے ہیں، دنیا کو پیغام دیا ہے کہ ہم ایٹمی طاقت ہیں۔

    انھوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے آنے پر عالمی سطح پر رسپانس آ رہا ہے، سفارتی سطح پر کامیابی پر مودی دباؤ کا شکار ہے، انشاء اللہ اب وہ وقت آ گیا ہے کہ کشمیر آزاد ہو کر رہے گا، عمران خان کشمیر کو فلسطین نہیں بننے دیں گے۔

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #72

    :17:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73
    عامر کی ایک خوبی ہے کے یہ پوسٹوں پر ہانسے لگانے اور انتہائی بچگانہ قسم کے سوالوں میں کسی کو بھی پیچھے چھوڑ سکتا ہے

    شامی بھائی عامر بھیا کو زیادہ تنگ نہ کیا کریں، پہلے ہی نادان جی نے انہیں چٹی اکھیں مروا دیا ہے :hilar: :hilar: پچھلا تھریڈ کھولتے ہوئے نادان جی نے عامر بھیا کو مخاطب کرکے جس طرح بھڑک لگائی تھی اس سے مجھے لگا تھا کہ اب وہ عامر بھیا سے ملکر پٹواریوں کو کچا چبا جائیں گی لیکن انکی وہ بھڑک بھی جنرل نیازی کی “آخری سپاہی اور آخری گولی” تک لڑنے والی بھڑک کی طرح ٹھس ہو گئی نادان جی تھریڈ کھول کر نیمے نیمے ہو کر نکل جاتی ہیں اور بیچارے عامر بھیا اکیلے ہی سارے پٹواریوں کے تیر اپنے سینے پر سہتے رہتے ہیں :sorry: :sorry: Aamir Siddique نادان
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #74
    یہاں شاہد عباسی صاب کی ضرورت ہے تاکہ وہ ان اعداد و شمار کی جانچ پڑتال کر سکیں نصیب دشمنان کافی دنوں سے غیر حاضر ہیں shahidabassi

    سیدھا سادا حساب ہے ، دس ارب حکومت خود مان رہی ہے اور چھ ارب ڈالر جو سعودیوں اور اماراتیوں سے لئے وہ بکس کا حصہ نہیں بنایا وہ بھی قرض ہی ہے، سولہ ارب ڈالر پورے ہوگئے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    پاکستان میں سندھی ، بلوچی، پٹھان ، پنجابی اردو بولنے والے تمام لوگوں کے برابر کے حقوق ہیں ، پتا نہی یہ کس پاکستان کی بات کر رہا ہے

    https://twitter.com/Kaka_Fasadi/status/1162645128303009792

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #76

    شاہ رگ بھی کٹ گئی اور تڑپے بھی نہیں

    باوا جی قبلہ کی اس بات میں وزن ہے کہ ہمیں تھریٹ لیول بڑھانا چاہئے تھا

    ہا ہوکرتے ، میزائل وغیرہ سے گرد اتارتے ..کہی نصب کرتے …بحری بیڑے روانہ کرتے .. جیسے ایران نے کیا ہے …

    ہم سفارتی محاذ پر جا کر لیٹ گئے …

    قبلہ اب مالکان کے خلاف بات کرنے سے تو رہا ، لہذا عمران خان سافٹ ٹارگٹ ہے

    کیا کمانڈر انچیف غزوہ ہند فورس جنرل زید حامد سلیکٹڈ حکومت کی کچھ زیادہ ہی نہیں بجانے لگ گیا ہے؟ :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    عامر بھیا لگتا ہے آپکی عقل ماری گئی ہے :bigsmile: کہاں ایک فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کاامام اور کہاں فوجیوں اور انکے بوٹ چاٹنے والوں کے چھتر مارنے والا ایک سیاسی کارکن؟ :bigthumb: دونوں میں اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا دریا کے دو کناروں کے درمیان ہوتا ہے. کبھی دریا کے دو کنارے بھی ملے ہیں؟ آپکو زید حامد پر غصہ اس بات پر ہے کہ اس نے سلیکٹڈ کو نا اہل کہہ دیا ہے اور اس کے بلیک ڈے والے ڈرامے کا تمسخر اڑایا ہے ویسے تو میں جانتا ہی ہوں کہ آپ نے آخر میں یہی کہنا ہے باواجی، صحیح کہہ رہے ہیں آپ، مجھے غصہ آ گیا تھا کیونکہ نارمل انسان کو غصہ آنا بھی چاہیے :lol: :hilar:

    باوا جی بجا فرمایا ، دریا کے دو کنارے نہیں ملتے لیکن ہوتے دونوں کنارے ہی ہیں

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #78
    شامی بھائی عامر بھیا کو زیادہ تنگ نہ کیا کریں، پہلے ہی نادان جی نے انہیں چٹی اکھیں مروا دیا ہے :hilar: :hilar: پچھلا تھریڈ کھولتے ہوئے نادان جی نے عامر بھیا کو مخاطب کرکے جس طرح بھڑک لگائی تھی اس سے مجھے لگا تھا کہ اب وہ عامر بھیا سے ملکر پٹواریوں کو کچا چبا جائیں گی لیکن انکی وہ بھڑک بھی جنرل نیازی کی “آخری سپاہی اور آخری گولی” تک لڑنے والی بھڑک کی طرح ٹھس ہو گئی نادان جی تھریڈ کھول کر نیمے نیمے ہو کر نکل جاتی ہیں اور بیچارے عامر بھیا اکیلے ہی سارے پٹواریوں کے تیر اپنے سینے پر سہتے رہتے ہیں :sorry: :sorry: Aamir Siddique نادان

    باوا جی پٹواری بیچارے تو خود تیر کا شکار ہو چکے ہیں ، قائد محترم ، قائد محترم کی بیٹی قائد محترمہ ، قائد بھائی ، قائد بھتیجا وغیرہ وغیرہ سب اندرپتہ نہیں کب تک یہ ظلم جاری رہے گا

    :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #79
    باوا جی بجا فرمایا ، دریا کے دو کنارے نہیں ملتے لیکن ہوتے دونوں کنارے ہی ہیں :lol:

    عامر بھیا

    جو مزے کنارے پر ہوتے ہیں وہ دریا میں نہیں ہوتے ہیں

    وہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا کہ

    تو جب جب مجھ کو پکارے، میں دوڑی آؤں دریا کنارے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #80
    باوا جی پٹواری بیچارے تو خود تیر کا شکار ہو چکے ہیں ، قائد محترم ، قائد محترم کی بیٹی قائد محترمہ ، قائد بھائی ، قائد بھتیجا وغیرہ وغیرہ سب اندرپتہ نہیں کب تک یہ ظلم جاری رہے گا :lol:

    عامر بھیا

    اقتدار کے کھیل میں تو تخت اور تختہ ہوتے ہی ہیں

    آپ نادان جی کی بھڑکوں پر یقین کرکے کس خوشی میں تیر کھا رہے ہیں؟

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    نادان

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 217 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi