Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 217 total)
  • Author
    Posts
  • Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    کاش – – – نادان جی وقت کی ضرورت کے مطابق پاکستانیوں کے حقوق اور پاکستان کی آزادی کے لئے بھی کھڑی ہوتیں
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22

    کشمیر کے معاملے پر پاکستانی قوم خوامخواہ جذباتی ہورہی ہے، اس معاملے میں پاکستان جو کچھ کرسکتا ہے، وہ کررہا ہے اور اس سے زیادہ کچھ نہیں کرسکتا۔۔

    اور ویسے بھی ہمیں بیرونی سے زیادہ اندرونی معاملات کی فکر کرنی چاہیے، جب اپنے گھر میں ہر قسم کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہورہی ہوں تو دوسروں پر انگلی اٹھانا کوئی دانشمندانہ فعل نہیں۔۔ 

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    یہ وصف پہلے صرف جماعتیوں میں پایا جاتا تھا جس میں اب انصافی روز بروز وہ منازل سر کررہے ہیں جو جماعتیوں کے وہم و گمان سے بھی باہر رہا ہے یعنی اپنی واری چیکاں۔ ہائے اللہ میں مرگئی وغیرہ۔

    ابھی تک ہمیں بھولا نہیں ہے جب اسی سلامتی کونسل میں نواز شریف کشمیر کے متعلق ایک انتہائی ولولہ انگیز تقریر کررہا تھا اور یہ انصافی باہر کھڑے اس کے خلاف مظاہرہ کررہے تھے، خانہ کعبہ میں گو نواز گو کے نعرے لگاتے تھے ۔ اس وقت کسی تلقین خانم کو یہ توفیق نہ ہوئی کہ قومی یکجہتی اور وقت کی ضرورت کا باجا بجائے۔ آج جب ساری دنیا نے ان نکموں کو اکیلا کردیا ہے تو انہیں ہم سے یکجہتی کی ضرورت پڑ گئی ہے۔

    جہاں تک اس معاملے میں میری رائے کا تعلق ہے تو عمران خان کے بجائے میں اسرائیل  کے وزیراعظم کے ساتھ کھڑا ہونا زیادہ بہتر محسوس کروں گا کہ کم از کم اپنی قوم کے ساتھ مخلص تو ہے۔ اسی طرح اس بزدل ، گھٹیا  اور بےغیرت بھوٹانی فوج کا ساتھ دینے سے بہتر ہے میں کسی کتے کا ساتھ دے دوں کم از کم میرے ساتھ وفاداری تو نبھائے گا۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24
    یہ وصف پہلے صرف جماعتیوں میں پایا جاتا تھا جس میں اب انصافی روز بروز وہ منازل سر کررہے ہیں جو جماعتیوں کے وہم و گمان سے بھی باہر رہا ہے یعنی اپنی واری چیکاں۔ ہائے اللہ میں مرگئی وغیرہ۔ ابھی تک ہمیں بھولا نہیں ہے جب اسی سلامتی کونسل میں نواز شریف کشمیر کے متعلق ایک انتہائی ولولہ انگیز تقریر کررہا تھا اور یہ انصافی باہر کھڑے اس کے خلاف مظاہرہ کررہے تھے، خانہ کعبہ میں گو نواز گو کے نعرے لگاتے تھے ۔ اس وقت کسی تلقین خانم کو یہ توفیق نہ ہوئی کہ قومی یکجہتی اور وقت کی ضرورت کا باجا بجائے۔ آج جب ساری دنیا نے ان نکموں کو اکیلا کردیا ہے تو انہیں ہم سے یکجہتی کی ضرورت پڑ گئی ہے۔ جہاں تک اس معاملے میں میری رائے کا تعلق ہے تو عمران خان کے بجائے میں اسرائیل کے وزیراعظم کے ساتھ کھڑا ہونا زیادہ بہتر محسوس کروں گا کہ کم از کم اپنی قوم کے ساتھ مخلص تو ہے۔ اسی طرح اس بزدل ، گھٹیا اور بےغیرت بھوٹانی فوج کا ساتھ دینے سے بہتر ہے میں کسی کتے کا ساتھ دے دوں کم از کم میرے ساتھ وفاداری تو نبھائے گا۔

    واللہ۔۔۔ طبیعت میں اتنا جلال۔۔ :o ۔ یہ ضرور چند روز قبل گزرے تہوار پر معصوم نہتے جانوروں کا خون پینے کا نتیجہ ہے، وگرنہ اتنی جلالی طبیعت تو صرف اپنے نواب صاحب کا خاصہ ہے، وہ بھی جب انہیں کوئی لال جھنڈی دکھادے تب۔۔۔۔ 

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25
    یہ وصف پہلے صرف جماعتیوں میں پایا جاتا تھا جس میں اب انصافی روز بروز وہ منازل سر کررہے ہیں جو جماعتیوں کے وہم و گمان سے بھی باہر رہا ہے یعنی اپنی واری چیکاں۔ ہائے اللہ میں مرگئی وغیرہ۔ ابھی تک ہمیں بھولا نہیں ہے جب اسی سلامتی کونسل میں نواز شریف کشمیر کے متعلق ایک انتہائی ولولہ انگیز تقریر کررہا تھا اور یہ انصافی باہر کھڑے اس کے خلاف مظاہرہ کررہے تھے، خانہ کعبہ میں گو نواز گو کے نعرے لگاتے تھے ۔ اس وقت کسی تلقین خانم کو یہ توفیق نہ ہوئی کہ قومی یکجہتی اور وقت کی ضرورت کا باجا بجائے۔ آج جب ساری دنیا نے ان نکموں کو اکیلا کردیا ہے تو انہیں ہم سے یکجہتی کی ضرورت پڑ گئی ہے۔ جہاں تک اس معاملے میں میری رائے کا تعلق ہے تو عمران خان کے بجائے میں اسرائیل کے وزیراعظم کے ساتھ کھڑا ہونا زیادہ بہتر محسوس کروں گا کہ کم از کم اپنی قوم کے ساتھ مخلص تو ہے۔ اسی طرح اس بزدل ، گھٹیا اور بےغیرت بھوٹانی فوج کا ساتھ دینے سے بہتر ہے میں کسی کتے کا ساتھ دے دوں کم از کم میرے ساتھ وفاداری تو نبھائے گا۔

    عاطف صاحب آپکا غصہ کم از کم اس لحاظ سے ٹھیک نہیں کے نواز شریف سپریم کورٹ سے باقاعدہ ایک لمبی جراح کے بعد سزا یافتہ ٹھرے تھے، لہٰذا اپنی فوج کی خلاف کھرک کو ایک سزا یافتہ آدمی کے کندھے پر رکھ کر ہوائی فائرنگ کی وجہ سمجھ سے بالا تر ہے.

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #26
    کاش – – – نادان جی وقت کی ضرورت کے مطابق پاکستانیوں کے حقوق اور پاکستان کی آزادی کے لئے بھی کھڑی ہوتیں

    کون سے حقوق کی بات ہوری ہے ؟ جو سیاست دان اربوں روپوں کی کرپشن کے الزام میں اگر جیل میں ہیں تو اس میں کسی کے کوئی حقوق پامال نہیں ہوتے، اور نا ہی اس بات پر شور کرنے والوں کیلئے کو ریاعت بنتی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    جو ساری عمر عربوں کی جوتیاں چاٹنے اور انکے مامے بننے کے باوجود بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو یو اے ای میں منعقد اسلامی ممالک کی تنظیم کے اجلاس میں شرکت سے نہ روک سکے ہوں وہ مودی کے کشمیر پر قبضے کو کیسے روک سکتے تھے؟

    اب انہی عربوں نے کشمیر پر بھارتی قبضے کو جائز قرار دے کر اپنے ڈرائیور کے منہ پر تھپڑ مارا ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    پی ٹی آئی کے نزدیک پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ زرداری کا اگاڑا اور نواز شریف کا پچھواڑہ ہے

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #29
    بہی نادان آج خوب ھنسایا۔۔شکریہ قبول فرمائیں اور مطالعہ پاکستان کا مطالعہ جاری رکھیں۔۔
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    بہی نادان آج خوب ھنسایا۔۔شکریہ قبول فرمائیں اور مطالعہ پاکستان کا مطالعہ جاری رکھیں۔۔

    ڈیمو کریٹ بھائی

    آپ پٹواریوں کی وجہ سے نادان جی نے یہ فورم چھوڑ دیا ہے

    کیا اب آپ چاہتے ہیں کہ وہ تھریڈ کھولنے بھی نہ آیا کریں؟

    :lol: :hilar:

    نادان

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    عاطف صاحب آپکا غصہ کم از کم اس لحاظ سے ٹھیک نہیں کے نواز شریف سپریم کورٹ سے باقاعدہ ایک لمبی جراح کے بعد سزا یافتہ ٹھرے تھے، لہٰذا اپنی فوج کی خلاف کھرک کو ایک سزا یافتہ آدمی کے کندھے پر رکھ کر ہوائی فائرنگ کی وجہ سمجھ سے بالا تر ہے.

    آپ کی یہ غلط فہمی اس لحاظ سے ٹھیک نہیں کہ باقاعدہ ایک لمبی جرح کے بعد پاکستانی آئین و قانون کی ہر کتاب میں کوئی سزا نہ ہونے کے بعد بلیک لا ڈکشنری سے ایک ہوائی آبزرویشن نکال کر میاں صاحب کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کے جرم میں سزا سنائی گئی کیونکہ بدفطرت ججز کی نظر میں یہ تنخواہ لی نہیں تھی لیکن لی جاسکتی تھی۔ اس کے علاوہ اگر نواز شریف کو کسی اور مقدمے میں باقاعدہ شواہد کے ساتھ سزا ہوئی ہو اور آپ اپنی فوجی فضلہ چاٹ فطرت کے عین مطابق بیان کرنے پر بھی قادر ہوں تو ضرور بتائیں تاکہ مذمت کی جاسکے۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    میرا خیالات کو چھوڑو – میاں صاحب ہوتے یا کے نہ ہوتے ، یہ سلیکٹڈ کی حکومت میں ہوا ہے ، اور آپ ابھی تک میاں صاحب کی سینہ کوبی کر رہے ہو ؟

    کمال ہے ، آپ لوگ طعنے مار دیتے ہیں ، سوال کرو تو جواب کوئی نہیں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    ڈیمو کریٹ بھائی آپ پٹواریوں کی وجہ سے نادان جی نے یہ فورم چھوڑ دیا ہے کیا اب آپ چاہتے ہیں کہ وہ تھریڈ کھولنے بھی نہ آیا کریں؟ :lol: :hilar: نادان

    باوا بھائی! نادان نے فورم پٹواریوں کی وجہ سے نہیں بلکہ مستند انصافینز کی وجہ سے چھوڑا ہے، یہ الگ بات ہے کہ ایک انصافی ہونے کے ناطے وہ اس کا الزام بھی ن لیگ یا پٹواریوں پر رکھ دیں لیکن حقیقت وہی ہے جو میں بیان کررہا ہوں۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    پی ٹی آئی کے نزدیک پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ زرداری کا اگاڑا اور نواز شریف کا پچھواڑہ ہے

    بجا فرمایا کشمیر کا مسلہ ہوا ہی اس وجہ سے ہے کہ ان حضرات سے پوچھ لیا گیا کہ بھائی آپ کے اکاونٹس میں پیسے کہاں سے آئے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    یہ وصف پہلے صرف جماعتیوں میں پایا جاتا تھا جس میں اب انصافی روز بروز وہ منازل سر کررہے ہیں جو جماعتیوں کے وہم و گمان سے بھی باہر رہا ہے یعنی اپنی واری چیکاں۔ ہائے اللہ میں مرگئی وغیرہ۔ ابھی تک ہمیں بھولا نہیں ہے جب اسی سلامتی کونسل میں نواز شریف کشمیر کے متعلق ایک انتہائی ولولہ انگیز تقریر کررہا تھا اور یہ انصافی باہر کھڑے اس کے خلاف مظاہرہ کررہے تھے، خانہ کعبہ میں گو نواز گو کے نعرے لگاتے تھے ۔ اس وقت کسی تلقین خانم کو یہ توفیق نہ ہوئی کہ قومی یکجہتی اور وقت کی ضرورت کا باجا بجائے۔ آج جب ساری دنیا نے ان نکموں کو اکیلا کردیا ہے تو انہیں ہم سے یکجہتی کی ضرورت پڑ گئی ہے۔ جہاں تک اس معاملے میں میری رائے کا تعلق ہے تو عمران خان کے بجائے میں اسرائیل کے وزیراعظم کے ساتھ کھڑا ہونا زیادہ بہتر محسوس کروں گا کہ کم از کم اپنی قوم کے ساتھ مخلص تو ہے۔ اسی طرح اس بزدل ، گھٹیا اور بےغیرت بھوٹانی فوج کا ساتھ دینے سے بہتر ہے میں کسی کتے کا ساتھ دے دوں کم از کم میرے ساتھ وفاداری تو نبھائے گا۔

    جب سے مریم باجی اندر ہوئی ہیں آپ کے مزاج میں تلخی بڑھتی جا رہی ہے لگتا ہے آپ کو بھی سمجھ آ رہی ہے کہ شریفوں کی سیاست موت کی طرف بڑھ رہی ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    کمال ہے ، آپ لوگ طعنے مار دیتے ہیں ، سوال کرو تو جواب کوئی نہیں

    بھائی آپ کا سوال ہی غلط ہے۔ یہ وقوعہ عمران خان کے دور میں ہوا ہے تو عمران خان پر ہی بات کی جائے گی۔ جان چھڑانے کیلئے یہ مفروضے کارگر نہ ہوں گے کہ نواز شریف ہوتا تو کیا ہوتا اور یوں ہوتا تو کیا ہوتا۔

    اب واقعہ یہ ہے کہ کشمیر جس پر پچھلے ستر سال سے جہادی نغمے ہمارے کانوں میں انڈیلے جارہے تھے، طالبان کو کشمیر میں لڑنے کیلئے افغانستان کے میدان میں ٹریننگ دینے کی لوری سنائی جاتی تھی وہ کشمیر بنا کسی احتجاج کے ہندوستان نے ہتھیا لیا ہے اور آپ کا ہینڈسم چرسی لیڈر انڈیا کو للکار بھی نہیں سکا۔ للکارنا تو دور کی بات آپ کی حکومت انڈیا سے جنگ کو خودکشی بتا رہی ہے۔ امن کی فضیلتوں پر لیکچر شروع ہوچکے ہیں۔

    جس مسلے پر آپ بھارت سے کئی جنگیں لڑ چکے ہو، آج تک مسلہ کشمیر دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے اس وجہ کو آپ کے لیڈر کی گردن پر پاوں رکھ کر انڈیا نے اپنے طور پر ختم کردیا ہے اور آپ لوگ ابھی بھی ہم سے تعاون یا دلائل مانگتے پھر رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    جب سے مریم باجی اندر ہوئی ہیں آپ کے مزاج میں تلخی بڑھتی جا رہی ہے لگتا ہے آپ کو بھی سمجھ آ رہی ہے کہ سیاست موت کی طرف بڑھ رہی ہے

    یار اپنے ٹوئیٹس دیکھ لو۔ جب سے عمران خان کی ناکامیاں بین الاقوامی طور پر تسلیمن کی جانے لگی ہیں آپ  گالی گلوچ کی حد تک تلخ ہوچکے ہو ، میں تو شروع سے ہی بدزبان مشہور ہوں لیکن آپ کو کافی سلجھا ہوا تسلیم کیا جاتا رہا ہے۔

    جہاں تک سیاست کی موت کا تعلق ہے تو ایک پاکستانی ہونے کے ناطے پاکستان کی موت پر پر بھی اگر میں تلخ نہ ہوں تو پھر حب الوطنی کا فائدہ کیا۔ آپ کا لیڈر پورے پاکستان پر جھاڑو پھیر رہا ہے، معیشت، ملکی غیرت، آزادی سب برباد کر کے رکھ دی ہیں اور آپ لوگ اب تک ایسے نکمے ، ضدی اور گھٹیا انسان کا دفاع کرتے نظر آتے ہو۔

    برسبیل تذکرہ، میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس ایک سال میں اپنی حکومت کا کوئی تعمیری منصوبہ بتائیں تاکہ آپکی حکومت کے سولہ ارب ڈالر کے لئے گئے بیرونی قرضے کی کوئی تاویل پیش کی جاسکے۔

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #38
    ایک لحاظ سے اچھا ہی ہوگا

    اگر کشمیر کا ٹنٹا اسی بہانے ختم ہو جائے

    جرنیلوں کے سدا بہار جواز زندگی پر بھی تو اثر ہوگا

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    ایک لحاظ سے اچھا ہی ہوگا اگر کشمیر کا ٹنٹا اسی بہانے ختم ہو جائے جرنیلوں کے سدا بہار جواز زندگی پر بھی تو اثر ہوگا

    کوئی اثر نہیں ہوگا۔

    جرنیل اب خود کو اور ادارے کو آئین سے بھی زیادہ طاقتور بنا چکے ہیں اب ان کے کسی غلط کام کا جواز پوچھنے پر وہ سپریم کورٹ کے جج کو بھی فارغ کرانے کی اہلیت حاصل کرچکے ہیں اسلئے انکی عیاشیاں باقی رہیں گی۔ میں اور آپ ہمیشہ اسی طرح پِستے رہیں گے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    Aamir Siddique

    اُس دن آپ پوچھ رہے تھے کہ کشمیر کے سودے کے عوض کیا حاصل کیا گیا؟؟ میرے جواب میں دیگر فوائد کے علاوہ افغانستان بھی شامل کرلیں جسے اپنی تجربہ گاہ بنا کر اب مزید لاکھوں پشتونوں کا خون بہایا جایے گا۔ کشمیر کے بدلے افغانستان حاصل کرنے پر چراغاں کئے جائیں گے۔

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 217 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi