Thread: وفاقی بجٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ 20-2019
- This topic has 30 replies, 7 voices, and was last updated 4 years, 9 months ago by Bawa.
-
AuthorPosts
-
11 Jun, 2019 at 6:04 pm #6سیمنٹ پر فی بوری 3 روپے اضافہ، ایک ہزار سی سی گاڑیوں پر 2.5 فیصد سیلز ٹیکس، دو ہزار سی سی گاڑیوں پر ٹیکس میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، حماد اظہر11 Jun, 2019 at 6:05 pm #7تنخواہ دار طبقے کی تنخواہ پر کلہاڑا
گریڈ ایک سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا اعلان
سول اور فوجی پنشن میں بھی 10فیصد اضافے کا اعلان
11 Jun, 2019 at 6:09 pm #9لوئر مڈل کلاس کی منجی ٹھوکی گئیتنخواہ دار طبقہ کے لیے قابل ٹیکس آمدن کی حد 6 لاکھ اور غیرتنخواہ دار کے لیے 4 لاکھ روپے مقرر، وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کی بجٹ تقریر
11 Jun, 2019 at 6:23 pm #15گریڈ 21 اور 22 تک کے ملازمین کی تنخوائوں میں کوئی اضافہ نہیں
گریڈ ١٧ سے ٢٠ تک کے ملازمین کی تنخوائوں میں پانچ فیصد اضافہ11 Jun, 2019 at 6:37 pm #16تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس پینتیس فیصد جبکہ کارپوریٹ کلاس کیلئے ٹیکس کی حد اس سال اور اگلے سال بھی انتیس فیصد ہی رہے گیfor Aamir Siddique
اس سے پہلے تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کی زیادہ سے زیادہ حد پندرہ فیصد تھی
- This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
- thumb_up 1
- thumb_up Amir Ali liked this post
11 Jun, 2019 at 6:44 pm #17مرغی، چھوٹا اور بڑا گوشت امیر لوگ کھاتے ہیں اس لئے ان پر 17 فیصد ٹیکس لگایا جارہا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت
— Asad Malik (@asadrp) June 11, 2019
11 Jun, 2019 at 6:57 pm #18پچھلے سال 1150تھا ، کمی کیسے سے ہوئی ، جس کے ڈھنڈورے پیٹے جا رہے تھےPakistan Tehreek-e-Insaf led coalition government is presenting its first federal budget for the fiscal year 2019-2020
Watch Live: https://t.co/YgBAaSFUgH#ARYNews #Budget2019
— ARY News (@ARYNEWSOFFICIAL) June 11, 2019
11 Jun, 2019 at 7:04 pm #20پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار حقیقت پسندانہ اورعوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم اورٹیم مبارکبادکے مستحق ہیں
ماضی کی حکومتیں اعدادوشمارکی جعلسازی سے عوام کو گمراہ کرتی رہیں، ہماری حکومت نے ماضی کے برعکس ترقی کے بلندو بانگ دعوے اور کھوکھلے نعرے لگانے کی بجائے درست سمت کا تعین کیا— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 11, 2019
- thumb_up 1
- thumb_up Amir Ali liked this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.