Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 112 total)
  • Author
    Posts
  • Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    ان موصوف کی ویڈیو دیکھنے سے پہلے ان کی ڈگریاں ملاحظہ کرلیں۔۔

    Prof Dr Javed Akram is renowned general physician with more than 40 years teaching and research experience in four countries. He specializes in infectious diseases, blood pressure, heart diseases, diabetes and hypertension management. He holds MRCP (UK), FRCP (LONDON), FRCP (Edinburgh), FACC (USA), FACP (USA) and FASIM (USA) qualifications. He is also the medical advisor to the Royal College of Physicians, London.

    پاکستان میں مولویوں کو تو کوساہی جاتا ہے کہ جہالت پھیلاتے ہیں، پر یہ نام نہاد پڑھے لکھے بڑے بڑے ڈاکٹرز، سائنسدان، یونیورسٹیز کے پروفیسرز جو نئی نسل کی ذہن سازی پر معمور ہیں، یہ بھی اندر سے پوری طرح ملائیت زدہ ہوتے ہیں۔ چونکہ ان کو لائم لائیٹ میں آنے کا زیادہ موقع نہیں ملتا، اس لئے انکے خیالات زیادہ عیاں نہیں ہوتے۔

    یہ موصوف ڈاکٹر جاوید اکرم یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وی سی ہیں۔ فرماتے ہیں کہ کرونا وائرس کا خاتمہ وضو سے ممکن ہے، اس ویڈیو میں یہ وائرس کے بارے میں میڈیکل سائنس کے حوالے سے کم اور مذہب کی روشنی میں زیادہ گفتگو کررہے ہیں۔ ساتھ ہی تبلیغ بھی فرمارہے ہیں کہ باقی گناہ تو معاف ہوسکتے ہیں نماز معاف نہیں ہوگی۔۔ ملک کے “مایہ ناز” ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالمز بھی بیشتر اوقات مذہبی حوالوں اور قصے کہانیوں سے پر ہوتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں کسی بھی معاشرے کی کریم یا دماغ کہا جاتا ہے۔۔

    میرے خیال میں اپنی ذات کی حد تک مذہبی ہونا یا مذہبی خیالات رکھنا کوئی بری بات نہیں، مسئلہ تب پیدا ہوتا ہے جب آپ سائنس کے اندر مذہب کی ملاوٹ کرنے لگتے ہیں یا سائنسی فینامیناز کو مذہب کی مدد سے سمجھنے یا سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اب یہ صاحب فرما رہے کہ میری کوئی اس پر کوئی تحقیق تو نہیں کہ وضو سے کرونا وائرس کا خاتمہ ممکن ہے یا نہیں، مگر میں اس پر تحقیق ضرور کروں گا۔ جدید دنیا کے سائنسدان تحقیق پہلے کرتے ہیں اور نتیجہ بعد میں نکالتے ہیں، جبکہ ہمارے ہاں کے سائنسدان نتیجہ پہلے نکال لیتے ہیں اور اس کی توثیق کیلئے تحقیق بعد میں کرتے ہیں۔  جب ماں کی گود سے لے کر تعلیمی اداروں تک میں طلباء کو مذہب کی اوور ڈوز کی جائے گی اور سائنس میں مذہب کو مکس کرکے پڑھایا جائے گا تو پھر یہی نتیجہ نکلنا ہے۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    اے الله ملکہ رنڈی رونا کو سکون نصیب فرما، آمین یا رب العالمین
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    زندہ رود صاحب،
    سائنس کی اس کھلم کھلا توہین پر کیا آپ کے جذبات مشتعل ہوے ہیں اگر ہوے ہیں تو ان ڈاکٹر صاحب کے لئے کویی سزا تجویز کریں گے؟
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    آپ اس کی ٹینشن نہ لیں ۔ جب وزیراعظم برطانیہ نے میڈیا پر بتایا کہ باہر سے آنے کے بعد ہاتھ بیس سیکنڈ تک دھوئیں، منہ بھی دھو لیں وائرس چونکہ ناک اور منہ اور آنکھوں سے اندر جاسکتا ہے اس لیے ناک میں پانی ڈال کر نکالیں اور اچھی طرح صاف کریں منہ میں پانی ڈال کر کلی بھی کرلیں ۔ بالوں پر بھی گیلا ہاتھ بھیریں اور گرم پانی پئیں تب میرے منہ سے بھی بے اختیار نکلا تھا کہ یہ کیون نہیں کہتے کہ وضو کرلیں

    اس لحاظ سے دیکھا جاے تو وضو واقعی بیماری یعنی وائرس سے محفوظ ہی تو کررہا ہے لوگ دردناک انجیکشن لگواتے ہیں مگر یہاں تو سستا سودا

    ہاں یہ بات درست ہے کہ یہ سب احتیاطیں ہیں مگر بیمار ہونے کے بعد علاج ہوگا توفرق پڑے گا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    زندہ رود صاحب، سائنس کی اس کھلم کھلا توہین پر کیا آپ کے جذبات مشتعل ہوے ہیں اگر ہوے ہیں تو ان ڈاکٹر صاحب کے لئے کویی سزا تجویز کریں گے؟

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    ڈاکٹر صاحب کو سائنس کی کھلم کھلا توہین پر ملکہ رنڈی رونا کے ساتھ مل کر اس فورم پر چالیس دن رنڈی رونا رونے کی سزا تو ضرور ملنی چائیے

    اب جبکہ تمام دوسری فکری بیوائیں اس بیچاری کا ساتھ چھوڑ گئی ہیں تو کسی نہ کسی کو تو کسی بہانے پکڑ کر اس کے ساتھ رنڈی رونا رونے پر لگانا چائیے تاکہ گلشن آراء بیگم کا کاروبار چلتا رہے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6
    زندہ رود صاحب، سائنس کی اس کھلم کھلا توہین پر کیا آپ کے جذبات مشتعل ہوے ہیں اگر ہوے ہیں تو ان ڈاکٹر صاحب کے لئے کویی سزا تجویز کریں گے؟

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔۔  جذبات مجروح اور مشتعل ہونے کا ڈیپارٹمنٹ مذہبی لوگوں کا ہے، آپ کو یہ سوال مجھ سے نہیں باولی سے پوچھنا چاہیے تھا، بیچاری باولی کے نازک اور چنچل جذبات اندرو اندری مجروح ہوتے رہتے ہیں، مگر جہالت کا ٹھپہ لگنے کے ڈر سے کھل کر اسلام کا دفاع کرتے ہوئے شرم محسوس کرتی ہے۔ :cwl: :cwl: ۔۔ ۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    آپ اس کی ٹینشن نہ لیں ۔ جب وزیراعظم برطانیہ نے میڈیا پر بتایا کہ باہر سے آنے کے بعد ہاتھ بیس سیکنڈ تک دھوئیں، منہ بھی دھو لیں وائرس چونکہ ناک اور منہ اور آنکھوں سے اندر جاسکتا ہے اس لیے ناک میں پانی ڈال کر نکالیں اور اچھی طرح صاف کریں منہ میں پانی ڈال کر کلی بھی کرلیں ۔ بالوں پر بھی گیلا ہاتھ بھیریں اور گرم پانی پئیں تب میرے منہ سے بھی بے اختیار نکلا تھا کہ یہ کیون نہیں کہتے کہ وضو کرلیں ۔۔

    صرف وضو کا ہی کیوں کہتا ، بورس جانسن کو تو یہ بھی چاہیے کہ کہہ دے کہ جب وضو کرلیا تو نماز بھی پڑھ لیں، آپ کا کیا جاتا ہے۔ :) ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    آپ اس کی ٹینشن نہ لیں ۔ جب وزیراعظم برطانیہ نے میڈیا پر بتایا کہ باہر سے آنے کے بعد ہاتھ بیس سیکنڈ تک دھوئیں، منہ بھی دھو لیں وائرس چونکہ ناک اور منہ اور آنکھوں سے اندر جاسکتا ہے اس لیے ناک میں پانی ڈال کر نکالیں اور اچھی طرح صاف کریں منہ میں پانی ڈال کر کلی بھی کرلیں ۔ بالوں پر بھی گیلا ہاتھ بھیریں اور گرم پانی پئیں تب میرے منہ سے بھی بے اختیار نکلا تھا کہ یہ کیون نہیں کہتے کہ وضو کرلیں اس لحاظ سے دیکھا جاے تو وضو واقعی بیماری یعنی وائرس سے محفوظ ہی تو کررہا ہے لوگ دردناک انجیکشن لگواتے ہیں مگر یہاں تو سستا سودا ہاں یہ بات درست ہے کہ یہ سب احتیاطیں ہیں مگر بیمار ہونے کے بعد علاج ہوگا توفرق پڑے گا

    When did Boris Johnson say that? Can you share link.

    As far as I know handwashing with soap is the only thing scientists have recommended not a wuzu like ritual washing.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9

     پاکستانی ڈاکٹروں کی اکثریت انتہا درجے کے ڈفر اور چول ہوتے ہیں۔ لیکن یہ صاحب تو جہالت کے تمام رکارڈ توڑ رہے ہیں۔ اتنی ڈگریاں بھی ان کو ٹس سے مس نہیں کر سکی، آفرین ہے۔

     صفائی نصف ایمان ہے، اس دین اسلام کے چند    نمونے پیش خدمت ہیں۔

     قضائے حاجت کے لیے بیت الخلا میں داخل ہونے سے پہلےسر ڈھانپ لیں

    بیت الخلا میں داخل ہونے سے پہلے دعا پڑھ لیں، اللہم انی اوذبک من الخبثی ولخبائث  یعنی اے اللہ میں شر پھیلانے والی جننیوں اور جنوں سے تیری پناہ چاہتا  ہوں۔ بندہ قضائے حاجت کے لیے جا رھا ہے یا جنات  سے جنگ کرنے؟ واللہ عالم

    پھسی نکل جائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے اسلئے وضو کر لیں لیکن استنجا کرنےکی ضرورت نہیں۔ سبھان اللہ اتنی گہری اسلامی سائنس۔

    استنجا کرنے کے لیے مٹی کی ڈلی استعمال کریں یا  بٹوانی کر لیں۔ اگر مٹی اور بٹے دستیاب نہیں تو پتے استعمال کریں۔ خیال رہے سوکھے گوبر اور ہڈی سے استنجا نا کریں کیونکہ یہ جنوں کی خوراک ہے۔ جن  چمڑنے کی اکثر وجہ یہی ہوتی ہے

     وضو مٹی سے بھی کر سکتے ہیں۔ اب کرونا سے بچنے کے لیے منہ اور ہاتھوں پر مٹی ملیں۔

    لمبے سفر پر اگر پانی نا میسر ہو تو اپنے اونٹ کا  پیشاب پی لیں۔ آفرین ہے بھائی ۔

    کیا طہارت کے مندرجہ بالا طریقہ کار  پاکیزگی کے  سائنسی معیار پر پورا اترتے ہیں؟ ان ڈفر ڈاکٹر صاحب سے یہ سوال ضرور کرنا چاہیے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    When did Boris Johnson say that? Can you share link. As far as I know handwashing with soap is the only thing scientists have recommended not a wuzu like ritual washing.

    وزیراعظم ڈاکٹر نہیں ہے اور یہ مختلف ڈاکٹرز کی طرف سے وقتا فوقتا دی گئی انسٹرکشنز کا خلاصہ تھا جو میں نے لکھا ، آپ کو اسے وضو کہنے کی ضرورت نہیں میں نے یہ کہا ہے کہ ہم وضو بھی بالکل اسی انداز میں کرتے ہیں، یورپ کے بیشتر ممالک دوپٹے پر پابندی لگا چکے ہیں مگر اب یہ حال کہ مرد بھی منہ ڈھکاے پھرتے ہیں ، یورپ کے  ان ملکوں میں ماسک سے منہ ڈھکا ہوا نہ ہوتو ٹرین پر نہیں چڑھنے دیتے، میں پھر کہون گا کہ کرونا سے بچنے کیلئے عورتوں کو آپ خود پردہ کا کہہ رہے ہو تو کچھ غلط نہیں

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #11

     میری معلومات کے مطابق بورس جانسن نے ایسا کہیں نہیں کہا، جیسا آپ نے بیان کیا کہ منہ دھو کر ناک میں پانی ڈالو، پھر سر پر ہاتھ پھیر کر مسح کرو وغیرہ۔۔۔ہوسکتا ہے میں غلط ہوں۔ کیا آپ اپنے دعوے کے حق میں کوئی کلپ شیئر کرسکتے ہیں۔۔۔؟؟؟

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    وزیراعظم ڈاکٹر نہیں ہے اور یہ مختلف ڈاکٹرز کی طرف سے وقتا فوقتا دی گئی انسٹرکشنز کا خلاصہ تھا جو میں نے لکھا ، آپ کو اسے وضو کہنے کی ضرورت نہیں میں نے یہ کہا ہے کہ ہم وضو بھی بالکل اسی انداز میں کرتے ہیں، یورپ کے بیشتر ممالک دوپٹے پر پابندی لگا چکے ہیں مگر اب یہ حال کہ مرد بھی منہ ڈھکاے پھرتے ہیں ، یورپ کے ان ملکوں میں ماسک سے منہ ڈھکا ہوا نہ ہوتو ٹرین پر نہیں چڑھنے دیتے، میں پھر کہون گا کہ کرونا سے بچنے کیلئے عورتوں کو آپ خود پردہ کا کہہ رہے ہو تو کچھ غلط نہیں

    یعنی آپ غلط بیانی کر رہے تھے کہ بورس جانسن نے سر پر پانی ڈالنا اور گلے کے غرارے کرنے کو کہا ہے ۔

    دوپٹے اور ماسک میں فرق سب کو پتا ہے۔ منی سکرٹ پہن کر ماسک پہنا اسلامی پردہ ہے؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13

    یعنی آپ غلط بیانی کر رہے تھے کہ بورس جانسن نے سر پر پانی ڈالنا اور گلے کے غرارے کرنے کو کہا ہے ۔

    دوپٹے اور ماسک میں فرق سب کو پتا ہے۔ منی سکرٹ پہن کر ماسک پہنا اسلامی پردہ ہے؟

    کیا ڈاکٹرز نے وہ سب نہیں کہا جو میں نے لکھا؟

    جانتے بوجھتے اس بات پر اصرار جو غیر اہم ہے اس کو ہم تجاہل عارفانہ بولتے ہیں زیڈ صاحب ویسے آپ کیوں وضو اور تیمم کو مکس کررہے تھے؟

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14
    کیا ڈاکٹرز نے وہ سب نہیں کہا جو میں نے لکھا؟ جانتے بوجھتے اس بات پر اصرار جو غیر اہم ہے اس کو ہم تجاہل عارفانہ بولتے ہیں زیڈ صاحب ویسے آپ کیوں وضو اور تیمم کو مکس کررہے تھے؟

    جب وزیراعظم برطانیہ نے میڈیا پر بتایا کہ باہر سے آنے کے بعد ہاتھ بیس سیکنڈ تک دھوئیں، منہ بھی دھو لیں وائرس چونکہ ناک اور منہ اور آنکھوں سے اندر جاسکتا ہے اس لیے ناک میں پانی ڈال کر نکالیں اور اچھی طرح صاف کریں منہ میں پانی ڈال کر کلی بھی کرلیں ۔ بالوں پر بھی گیلا ہاتھ بھیریں اور گرم پانی پئیں تب میرے منہ سے بھی بے اختیار نکلا تھا کہ یہ کیون نہیں کہتے کہ وضو کرلیں

    جناب آپ نے ڈاکٹروں کا حوالہ نہیں دیا بلکے وزیر اعظم انگلستان سے یہ بات منسوب کی ہے

    اور جہاں تک ڈاکٹروں کا تعلق ہے تو چول دیسی ڈاکٹروں نے بہت ہی غلط انفارمیشن پھیلائی ہے جس پر کچھ کو معافی بھی مانگنی پڑی تھی. جیسے بھاپ لینے سے کرونا سے بچا جا سکتا ہے

    کیا تمیم وضو کا نعم البدل نہیں ہے؟ اور میرا سوال تھا کے مٹی مل کے پاکیزگی حاصل کی جا سکتی ہے ؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15

    مبارک ہو، پاکستانی ڈاکٹروں نے کرونا ویکسین تیار کر لی۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #16

    بیلیور صاحب۔۔۔ آپ اپنے دعوے کے حق میں ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں، ہمت کرکے تسلیم کرلیں کہ آپ نے دیدہ و دانستہ جھوٹی کہانی گھڑ کر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ منسوب کردی کہ اس نے کرونا سے بچنے کیلئے لوگوں کو وضو کا طریقہ بیان کیا ہے۔۔

    بائی دا وے اگر آپ نے اتنا بڑا جھوٹ گھڑنے کا فیصلہ کرہی لیا تھا، تو تھوڑا سا اضافہ اور کردیتے کہ بورس جانسن نے یہ بھی کہا ہے کہ وضو سے پہلے لوٹے میں پانی لے کر سنت طریقے سے استنجا ضرور کرلیں تاکہ وائرس نیچے سے دخول نہ کرسکے۔۔۔۔۔ 

    Believer12

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17

    بیلیور صاحب۔۔۔ آپ اپنے دعوے کے حق میں ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں، ہمت کرکے تسلیم کرلیں کہ آپ نے دیدہ و دانستہ جھوٹی کہانی گھڑ کر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ منسوب کردی کہ اس نے کرونا سے بچنے کیلئے لوگوں کو وضو کا طریقہ بیان کیا ہے۔۔

    بائی دا وے اگر آپ نے اتنا بڑا جھوٹ گھڑنے کا فیصلہ کرہی لیا تھا، تو تھوڑا سا اضافہ اور کردیتے کہ بورس جانسن نے یہ بھی کہا ہے کہ وضو سے پہلے لوٹے میں پانی لے کر سنت طریقے سے استنجا ضرور کرلیں تاکہ وائرس نیچے سے دخول نہ کرسکے۔۔۔۔۔ Believer12

    :lol: :lol: :lol:

    مجھے تو لگتا ہے  بیلور  جیھلا ہوگیا ہے ۔۔کدی ۔بیلور بن جاندا ۔۔اے ۔۔تے کدی بورس جانسن بن جاندا اے ۔۔۔۔۔۔مینوں  تے۔۔اے ڈر ریندا  اے کدرے  بندہ ہی نہ بن جائے۔۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #18
    :lol: :lol: :lol: مجھے تو لگتا ہے بیلور جیھلا ہوگیا ہے ۔۔کدی ۔بیلور بن جاندا ۔۔اے ۔۔تے کدی بورس جانسن بن جاندا اے ۔۔۔۔۔۔مینوں تے۔۔اے ڈر ریندا اے کدرے بندہ ہی نہ بن جائے۔۔۔۔

    :cwl: :cwl: :cwl:

    ذرا پتا تو کریں بیلیور آج کل کونسا نشہ کررہا ہے، مجھے لگتا ہے بیلیور رات کو اپنی دُھنی پر فینٹانِل کے پَیچ لگا کر سوتا ہے، تبھی اتنی لمبی لمبی بے سر پیر کی چھوڑنے لگا ہے، وگرنہ جب تک بھنگ سے کام چلاتا تھا، کبھی کبھی کام کی بات بھی کرلیتا تھا۔ :cwl: ۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19

    بیلیور صاحب۔۔۔ آپ اپنے دعوے کے حق میں ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں، ہمت کرکے تسلیم کرلیں کہ آپ نے دیدہ و دانستہ جھوٹی کہانی گھڑ کر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ منسوب کردی کہ اس نے کرونا سے بچنے کیلئے لوگوں کو وضو کا طریقہ بیان کیا ہے۔۔

    بائی دا وے اگر آپ نے اتنا بڑا جھوٹ گھڑنے کا فیصلہ کرہی لیا تھا، تو تھوڑا سا اضافہ اور کردیتے کہ بورس جانسن نے یہ بھی کہا ہے کہ وضو سے پہلے لوٹے میں پانی لے کر سنت طریقے سے استنجا ضرور کرلیں تاکہ وائرس نیچے سے دخول نہ کرسکے۔۔۔۔۔ Believer12

    زندہ رود صاحب۔ ایک بات بتا دوں کہ میں ہارجیت کیلئے کوی ٹاپک ڈسکس نہیں کرتا اور مسکرا کر اختلاف راے برداشت کرتا ہوں مگر اپنی پوسٹس چیک کریں یہ آپ دونوں کو زیب نہیں کہ اصل بات کو چھوڑ کر ایک نقطے کے گرد گھومتے جائیں۔ کرونا کی احتیاطیں تو وہی ہیں جو وضو کی ہیں اس میں کونسی ایسی بات ہے جس پر کالم لکھے جائیں آپ اس کو کوی اور نام دے لیں

    ہاں میں ہار مان لیتا ہوں مگر میں نے کہیں بھی یہ شرط نہیں رکھی تھی کہ ہارنے کی صورت میں ملحد بن جاونگا

    :bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    :cwl: :cwl: :cwl:

    ذرا پتا تو کریں بیلیور آج کل کونسا نشہ کررہا ہے، مجھے لگتا ہے بیلیور رات کو اپنی دُھنی پر فینٹانِل کے پَیچ لگا کر سوتا ہے، تبھی اتنی لمبی لمبی بے سر پیر کی چھوڑنے لگا ہے، وگرنہ جب تک بھنگ سے کام چلاتا تھا، کبھی کبھی کام کی بات بھی کرلیتا تھا۔ :cwl: ۔۔

    مجھے جو نشہ ہے وہ آپ کے نصیب میں نہیں لگتا

    :bigthumb:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 112 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi