Viewing 16 posts - 81 through 96 (of 96 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    تو نے تو سچ بتا دیا نا عامر راج کپور :lol: :lol: :lol:

    اور تجھے سچ کا پتہ ہی نہیں

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    اور تجھے سچ کا پتہ ہی نہیں :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    amir rrraajjj kappppooorrr

    wow  :lol:   :lol:   :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    amir rrraajjj kappppooorrr wow :lol: :lol: :lol:

    ملک نہال پوری وغیرہ وغیرہ

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    ملک نہال پوری شائد

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    یا شاید ملک بن نہال پور

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86
    کدھر گئے ملک صاحب ، مادیٹر کو شکایت کرنے تو نہیں نکل لئے

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    ملک صاحب ابھی سے بھاگ گئے ، ابھی تو سپین وزٹ کی سٹوری بھی آنے والی ہے ، میں نے کہا تھا بار بار سوچ لو
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88
    کوئی دوست نیازی کی وہ ویڈیو تلاش کر کے لگا سکتا ہے جس میں نیازی جی فرما رہے تھے کہ وزیر اعظم کا کیا کام غیر ملکی دورے کرتا پھرے میں وزیر اعظم ہووں گا تو اپنے ملک میں رہوں گا کچھ اسی قسم کے دعوے کر رہے تھے(یہ الگ بات کہ اب بڑے لیڈر بن چکے ہیں)اور یو ٹرن لے چکے ہیں ابھی نیازی کو تین ماہ ہوئے ہیں اور ملائشیا کا ممکنہ دورا ملا کر 5غیر ملکی دورے کر لے گا۔ یقینی طور پر صافی اب پہنچ جائیں گے صفائی پیش کرنے۔

    کسی بےشرم کے یو ٹرن لینے پر ہنسنا منع ہے

    :bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #89
    کسی بےشرم کے یو ٹرن لینے پر ہنسنا منع ہے :bigthumb:

    باوا جی اس وقت کوی بھی مشیر مفت یا نقد دستیاب نھیں ہے  عامر بھای کی شفٹ بدل گئی ہے اس لےمیں ہی اس کا جواب دیتا ہوں

    ویڈیو میں عمران نے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی امریکہ یا یورپ بھیک مانگنے نہیں جاےگا

    عمران سعودیہ اور چین گیا ہے جس سے یہ ثآبت ہوتا ہے کہ وہ سچ کہہ رہا تھا

    دوسرا اعتراض کہ عمران خان نے آی ایم ایف کے پاس جانے کی بجاے خودکشی کا دعوی کیا تھا بالکل درست نہیں ہے

    عمران خود تو نہیں گیا ، اسد عمر کو بھیجا تھا، پھر یہ بھی کہ خودکشی تو مسلمان کیلئے جائز نہیں بلکہ کار حرام ہے، آپکو شرم آنی چاہئے کہ ایک مسلمان کو خود کشئ پر اکسا رہے ہیں، یہ کام تو حکومت عوام سے بخوبی لے رہئ یے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #90
    باوا جی اس وقت کوی بھی مشیر مفت یا نقد دستیاب نھیں ہے عامر بھای کی شفٹ بدل گئی ہے اس لےمیں ہی اس کا جواب دیتا ہوں ویڈیو میں عمران نے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی امریکہ یا یورپ بھیک مانگنے نہیں جاےگا عمران سعودیہ اور چین گیا ہے جس سے یہ ثآبت ہوتا ہے کہ وہ سچ کہہ رہا تھا دوسرا اعتراض کہ عمران خان نے آی ایم ایف کے پاس جانے کی بجاے خودکشی کا دعوی کیا تھا بالکل درست نہیں ہے عمران خود تو نہیں گیا ، اسد عمر کو بھیجا تھا، پھر یہ بھی کہ خودکشی تو مسلمان کیلئے جائز نہیں بلکہ کار حرام ہے، آپکو شرم آنی چاہئے کہ ایک مسلمان کو خود کشئ پر اکسا رہے ہیں، یہ کام تو حکومت عوام سے بخوبی لے رہئ یے

    بیلیور بھائی

    یہاں برگروں کی قلت دیکھ کر دل کرتا ہے کہ واپس سیاست پی کے پر چلا جاؤں

    وہاں برگروں کے ساتھ پیپسی بھی پینے کو ملتی تھی

    :lol: :hilar:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #91
    ملک صاحب ابھی سے بھاگ گئے ، ابھی تو سپین وزٹ کی سٹوری بھی آنے والی ہے ، میں نے کہا تھا بار بار سوچ لو

    ادھر ہی ہوں پیارے بیٹے

    اب کے اب کے نہ کر

    چل سنا سپین والی سٹوری

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92
    ادھر ہی ہوں پیارے بیٹے اب کے اب کے نہ کر چل سنا سپین والی سٹوری

    تھنک ونس اگین ، ابن نہال پور

    :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #93
    تھنک ونس اگین ، ابن نہال پور :lol:

    تو یو ٹرن ہی مارے گا پیارے بیٹے

    :lol: :lol:   :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #94
    تو یو ٹرن ہی مارے گا پیارے بیٹے :lol: :lol: :lol:

    چلو اب تجھے چونکہ اعتراض نہیں تو یہ سٹوری بھی بریک کی جائے گی کسی دن

    ;-)

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #95
    چلو اب تجھے چونکہ اعتراض نہیں تو یہ سٹوری بھی بریک کی جائے گی کسی دن ;-)

    چنگڑ تیرے پاس کوئی سٹوری ہو گی تو بریک کرے گا نہ

    :lol: :lol:

    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #96
    :bigsmile:

    عامر اور جیوجی۔ آپ دونوں فورم کی انتظامیہ کی نرمی کی وجہ اس اچھے خاصے تھریڈ کو ایک دوسرے کی والدیت کی جانچ پڑتال کے چکر میں تھریڈ کو شیطان کی آنت کی طرح لمبا کیے جارہے ہو ۔ لگتا اب اس آنت کی کاٹنا پڑے گا۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 16 posts - 81 through 96 (of 96 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi