Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 137 total)
  • Author
    Posts
  • BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #81
    ویسے ایمانداری کی بات ہے کہ پہلا حق اپنے گلٹی صاحب ہی کا بنتا ہے
    :hilar:

    تو ان دونوں کو چاہئے کہ ٹاس کر کے باری لگالیں کہ کون پہلے جان دے گا۔۔۔۔۔

    جو ٹاس ہار جائے وہ بعد میں جان دیدے۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    متفق

    لگتا ہے نونی پسپا ہو گئے ہیں

    :lol: :lol:

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #83
    لگتا ہے نونی پسپا ہو گئے ہیں :lol: :lol:

    اصلی نونی تو آج نظر ہی نہیں آئے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    جی نہی – اوپر دیکھ کر پنڈی والے کی انگلی اٹھنے کا انتظار کرتے ہیں :bigsmile:

    وہ اوپر تو اس لئے دیکھتا تھا کہ کوئی بارش وارش ہو اور وہ کنٹینر کے اوپر سے جان چھڑا کر کنٹینر کے اندر ریحام کے پاس جا سکے۔

    :lol:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #85
    ویسے ایمانداری کی بات ہے کہ پہلا حق اپنے گلٹی صاحب ہی کا بنتا ہے :hilar:
    متفق

    You both want to save SaleemRaza from the duel and losing his life?

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #86
    نظر کا چشمہ بدلوانے کا وقت ہوا چاہتا ہے

    you means like this

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    مجھے صبح سے بے حد خوشی ہورہی ہے ۔۔۔۔۔ جب سے وزیراعظم نیازی کی تقریر سنی ہے ۔۔۔۔۔

    میں تھوڑا سا ڈرا ہوا تھا کہ ۔۔۔۔ اب وزیراعظم بن گیا ہے ۔۔۔ جلسوں جلسوں کو چھوڑ کر ۔۔۔ کوئی پر مغز ۔۔۔ وزڈ م  ۔۔۔ انقلاب بھری

    مارٹن لوتھر کنگ جیسی تقریر دے ماری تو ۔۔۔۔ کہیں واقعی ۔۔۔۔ چھچھوروں  کا لیڈر  نواز شریف پر بازی نہ لے جائے ۔۔۔ چھچھورے رشتہ داروں کی سچی مچی جیت ہوجائے گی ۔۔ ۔۔۔۔۔

    لیکن  میں خطاب سنتا رھا اور خوشی سے نہال ہوتا رھا کہ ۔۔۔۔  ۔۔۔۔۔

    یہاں ۔۔۔۔ پر مارٹن لوتھر  کنگ تو کجا ۔۔۔۔ یہاں پر بات ۔۔۔۔ ابھی اخبار خواتین کی تین عورتیں تین کہا نیاں ہی بیان کی جارھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہاں قوم کو یہ بتا یا جارھا ہے کہ ۔۔۔۔  میرے پاس کوئی حل نہیں ہے میں  چیف جسٹس سے میٹنگ کرکے پتہ چلا وں گا کہ ۔۔۔۔۔ امریکہ میں انصاف کیسے ایجاد ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔ کیا کوئی تصور کرسکتا ہے کہ ۔۔۔۔ ایک آدمی جس کے پیچھے کروڑوں ۔۔۔ نوجوان پڑھے لکھے عورتیں مرد ۔۔۔۔ کھڑے ہون اس کے پاس بہت بیسک ۔۔۔ ہوم ورک بھی نہ ہو

    کہ کرنا کیا ہے ۔۔۔۔۔

    یہ ابھی چیف جسٹس کو بلائے گا ۔۔۔ اس سے میٹنگ کرے گا ۔۔۔۔ اور پتہ چلائے گا ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ سرکاری ملازم جج ۔۔۔ کے مشورے سے انقلاب کیسے لا یا جائے ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #88
    کیا یہ واقعی ایک گھنٹہ اور بارہ منٹ کی ویڈیو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ظالما اس کی آڈیو شئیر کر دے اس تھکےچہرے والے  کو مسلسل ایک گھنٹہ اور بارہ منٹ تک  دیکھتے رہنا کا حوصلہ نہیں مجھ میں
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #89
    شاہد صاحب۔۔۔۔۔ یہ بات مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔ اس فورم پر سوائے گلٹی اور اطہر کے کوئی بھی اپنے آپ کو نورا ڈیکلئیر نہیں کرتا۔۔۔۔۔ ایسا کیوں ہے۔۔۔۔۔ ہم لوگ پچھلے فورم پر بھی معزز بلاگر سے پوچھا کرتے ہیں کہ کیا آپ نون لیگ کے حامی ہیں تو پہلے تو شرما کے نظریں جھکا لیتے تھے پھر گھبرا کر اِدھر اُدھر دیکھ کر کہتے تھے کہ نہیں نہیں۔۔۔۔۔ قائد اعظم والی مسلم لیگ۔۔۔۔۔ :thinking: :cwl: :thinking:

    اگر میرا زکر خیر کیا تھا تو مجھ کو بلاوا بھی بھجوادیا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)۔

    لیکن خیر بائی چانس ہی سہی میں پہنچ ہی گیا

    بھائی جی جس طرح کے بہودہ الفاظ کے ساتھ آپ لوگ نون لیگ والوں کو مخاطب کرتے ہیں قیمے والا نان اور کھوتا خور جیسی پھبتیاں کستے ہیں  اُن القابات اُن پھبتیوں کو میں اپنی پہچان نہیں بنانا چاہتا

    میں نے کبھی اس فورم پر کسی پی ٹی ائی ممر کو یوتھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زنخا کہہ کر مخاطب نہیں کیا

    میرے خیال میں پارٹی مخالفت اپنی جگہ لیکن ہم ممبران کا آپسی عزت و قار کا درجہ اپنی جگہ لیکن صد افسو س جہاں بھی پی تی آئی ممبر پایا آپسی عزت کی روح سے عاری پایا۔

    دوسرا میں ایسا ٹپکل نون لیگ والا نہیں کہ نیازی کے اچھے کاموں کو بھی برا کہتا رہوں اور شریفوں کے غلط کاموں کا بھی دفع کرتا رہوں

    مسلمان ہونے کے بعد سب سے پہلے میں پاکستانی ہوں جو پاکستان کے لیئے اچھا وہ میرے لیئے بھی اچھا۔

    مجھے صد فیصد یقین ہے میری باتیں پتھروں پر بارش کی طرح ثابت ہونگی۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #90
    کیا یہ واقعی ایک گھنٹہ اور بارہ منٹ کی ویڈیو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ظالما اس کی آڈیو شئیر کر دے اس تھکےچہرے والے  کو مسلسل ایک گھنٹہ اور بارہ منٹ تک دیکھتے رہنا کا حوصلہ نہیں مجھ میں

    ;-) :o ۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #91

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92
    گلٹی اور عاطف کے درمیان شائد کوئی ڈیل ہو گئی ہے
    جیسی
    عمران اور مانیکا کے درمیان ہوئی تھی، پنکی پیرنی پر ، جھوٹ پر جھوٹ اور پھر ایک دوسرے کی تعریفوں کے ڈھیر

    :hilar: :hilar:

    ویسے ایمانداری کی بات ہے کہ پہلا حق اپنے گلٹی صاحب ہی کا بنتا ہے :hilar:
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #93
    شائد اسی وجہ سے سندھ میں پی پی پی کی حکومت ہے جس دن پی ٹی آئی کی حکومت نہی ہو گی ، پتھر اٹھانے سے بھی نئی کہانیاں نکلے گی احتساب کا مکو ٹھپنا ، بغیر ٹینڈر ٹھیکے اپنے مامے ترین کو دینا ، ڈیڑھ کروڑ کی چائے پانی کا بل کے پی کے اسمبلی میں دیا جانا ، کے پی کے اسمبلی کو یونیورسٹی بنانا ، ایسی کئی چیزیں باہر آئیں گی فکر نہ کر آئے گا وہ دن جب پاکستان امن لیگ پورے ملک میں راج کرے گی ، اور کپتان ، ترین کے جہاز پر ہچکولے کھاتا فرار ہو رہا ہو گا

    مجھے دکھائیں آج وہ ڈاکیومنٹ جس میں بغیر ٹینڈر ترین کو ٹھیکے دیئے گئے ہیں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #94
    اچھا میں تو اب تک یہی سمجھ رہا تھا کے وہ مراد سعید کے ساتھ لائنیں کھینچتا تھا

    وہ اوپر تو اس لئے دیکھتا تھا کہ کوئی بارش وارش ہو اور وہ کنٹینر کے اوپر سے جان چھڑا کر کنٹینر کے اندر ریحام کے پاس جا سکے۔ :lol:
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #96
    کے پی کے میں دو تہائی کیوں ملی پی ٹی آئی کو ، کیا خیال ہے آپ کا ؟؟؟

    kuin k dhandli nahi

    dhandla hua hai

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #97
    kuin k dhandli nahi dhandla hua hai

    عزیز من لذیذ من آپ خود کے پی سے ہیں  کیا آپ کو واقعی یہ لگتا ہے ؟؟ سچ بتایں آپ کے اپنے گھر میں کتنے ووٹ پی ٹی آئی اور کتنے دوسری جماعتوں کے تھے

    :lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #98
    https://www.dawn.com/news/1093512

    https://www.dawn.com/news/1192430

    http://newsbeat.pk/c=latest-beatsjahangir-tareen-has-bought-all-the-mines-of-precious-stones-in-the-kpk_2141.html

    مجھے دکھائیں آج وہ ڈاکیومنٹ جس میں بغیر ٹینڈر ترین کو ٹھیکے دیئے گئے ہیں
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #99
    مجھے صبح سے بے حد خوشی ہورہی ہے ۔۔۔۔۔ جب سے وزیراعظم نیازی کی تقریر سنی ہے ۔۔۔۔۔ میں تھوڑا سا ڈرا ہوا تھا کہ ۔۔۔۔ اب وزیراعظم بن گیا ہے ۔۔۔

    گلٹی۔۔۔۔۔

    کیا آپ نے تسلیم کرلیا ہے کہ عمران خان اب آپ کا وزیرِ اعظم ہے۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)    :cwl:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #100
    اگر میرا زکر خیر کیا تھا تو مجھ کو بلاوا بھی بھجوادیا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)۔ لیکن خیر بائی چانس ہی سہی میں پہنچ ہی گیا بھائی جی جس طرح کے بہودہ الفاظ کے ساتھ آپ لوگ نون لیگ والوں کو مخاطب کرتے ہیں قیمے والا نان اور کھوتا خور جیسی پھبتیاں کستے ہیں اُن القابات اُن پھبتیوں کو میں اپنی پہچان نہیں بنانا چاہتا میں نے کبھی اس فورم پر کسی پی ٹی ائی ممر کو یوتھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زنخا کہہ کر مخاطب نہیں کیا میرے خیال میں پارٹی مخالفت اپنی جگہ لیکن ہم ممبران کا آپسی عزت و قار کا درجہ اپنی جگہ لیکن صد افسو س جہاں بھی پی تی آئی ممبر پایا آپسی عزت کی روح سے عاری پایا۔ دوسرا میں ایسا ٹپکل نون لیگ والا نہیں کہ نیازی کے اچھے کاموں کو بھی برا کہتا رہوں اور شریفوں کے غلط کاموں کا بھی دفع کرتا رہوں مسلمان ہونے کے بعد سب سے پہلے میں پاکستانی ہوں جو پاکستان کے لیئے اچھا وہ میرے لیئے بھی اچھا۔ مجھے صد فیصد یقین ہے میری باتیں پتھروں پر بارش کی طرح ثابت ہونگی۔

    اطہر صاحب۔۔۔۔۔

    مجھے یاد نہیں رہا آپ کا نام مینشن کرنا۔۔۔۔۔ میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں۔۔۔۔۔

    میں کسی کو کھوتا خور نہیں کہتا۔۔۔۔۔

    ویسے مجھے سمجھ نہیں آیا کہ پی ٹی آئی کے حامی نون لیگ کے حامیوں کو کھوتا خوری کا طعنہ کیوں دیتے ہیں۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 137 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi