Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 137 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    بھتیجی۔ احاطہ ایک الگ بات ہے اور مسائل کو حل کرنا الگ بات ہے ۔ امید کرتے ہیں کہ احاطے کے ساتھ انکو حل کرتا نظرآنا چاہیے۔

    چاچو  جی ..امید کرتے ہیں اور کسی حد تک یقین بھی ‘

    ایسا نہ کیا تو اگلے مسیحا کے آنے تک صرف محفل سجائیں گے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    لگتا ہے کوئی ‘ شریف ‘ چونا لگا گیا دوبارہ کے پی کے سے بنوا لیں

    :lol: :lol:   :lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    آپ چپڑاسی ، الیکٹیبلز ، پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو تو بھول گئے

    جتنے بھی سیدھے الٹے راستے تھے ان سب پر یو ٹرن لئے ہیں

    عامر بھیا کوئی بھی ہے، بات تو ٹھیک ہی کر رہا ہے جو کل تک قاتل اور بھتہ خور تھے، وزیر اعظم بننے کیلیے آپکو انہی کے پاؤں چومنے پڑے اب یہ نیا پاکستان نہیں ہے تو کیا ہے؟ :bigsmile: :lol: :hilar:
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    عامر بھیا کوئی بھی ہے، بات تو ٹھیک ہی کر رہا ہے جو کل تک قاتل اور بھتہ خور تھے، وزیر اعظم بننے کیلیے آپکو انہی کے پاؤں چومنے پڑے اب یہ نیا پاکستان نہیں ہے تو کیا ہے؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    بیچارہ ہار گیا ہے ساڑ تو نکالے گا بہانے بہانے ، مجھے تو اس میں بھی ایک باوا نظر آ رہاہے

    :hilar:

    پہلی بات تو یہ ایم کیو ایم وہ نہیں جو بھائی کے اشارے پے بندے پھڑکا دے ، دوسری بات آپ کو اتنا ہی اعتراض ہے تو تھوڑا صبر کر لیں ، پچیس سے چھ سیٹیں کر دی ہیں ان کی ، اگلے دفعہ یہ چھ بھی جائیں گی

    ;-)

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    یہ کے پی کے سےہی بنوایا تھا ، جدید ترین مشینری پر تیار ہوا تھا – اس چشمے کی خاص بات یہ ہے سب ہرا ہرا ہی نظر آتا ہے اور ایک ارب درخت ناک کی سیدھ میں لہلہاتے نظر آتے ہیں

    :bhangra:

    لگتا ہے کوئی ‘ شریف ‘ چونا لگا گیا دوبارہ کے پی کے سے بنوا لیں
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    عامر بھیا کوئی بھی ہے، بات تو ٹھیک ہی کر رہا ہے جو کل تک قاتل اور بھتہ خور تھے، وزیر اعظم بننے کیلیے آپکو انہی کے پاؤں چومنے پڑے اب یہ نیا پاکستان نہیں ہے تو کیا ہے؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    جو کل تک قاتل اور بتھا خور بنا دے گئے ..جب ان کو پورے حقوق ملیں  گے تو وہ ایسے نہ رہیں گے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    آپ چپڑاسی ، الیکٹیبلز ، پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو تو بھول گئے جتنے بھی سیدھے الٹے راستے تھے ان سب پر یو ٹرن لئے ہیں

    لیکن نواز شریف پے یو ٹرن نہیں لیا ، اس کا تو کریڈٹ دیں

    :lol:

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    ہائے باواجی سرکار کو ایم کیو ایم کے سات ووٹ کھائے جا رہے ہیں جیسے کہ ایم کیو ایم تو نواز شریف کی تھی۔ باوا بھائی اسی ایم کیو ایم کے ساتھ نواز بھی حکومت بنا چکا ہے اور پی پی پی بھی۔ :lol: :lol:

    وہ جب حلال تھے ،،اب حرام ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29
    نادان جی۔ قوم کا قصور نہیں کھوتے والے نانوں کا قصور ہے۔ نئی ریسرچ بتاتی ہے کہ کھوتے کا گوشت کھانے سے تیرہ طبق روشن ہو جاتے ہیں اور سوچنے سمجھنے والا چودھواں طبق تاریک ہو جاتا ہے۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    اتنا بتا دیں کہ فالٹ پرمننٹ تو نہیں کہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #30
    یہ کے پی کے سےہی بنوایا تھا ، جدید ترین مشینری پر تیار ہوا تھا – اس چشمے کی خاص بات یہ ہے سب ہرا ہرا ہی نظر آتا ہے اور ایک ارب درخت ناک کی سیدھ میں لہلہاتے نظر آتے ہیں :bhangra:

    پھر وہاں بیٹھا کوئی ؛ شریف ” چونا لگا گیا

    کہیں ایم ایم اے کی دکان تو نہیں پوھنچ گئے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    نہی کے پی کے کام بھی ہوا اور باقی یو ایس بی اور سوشل میڈیا کا کمال مزے کی بات یہ ہے ، ایک جگہ رپورٹ ہوا دو سال میں ایک پروجیکٹ پر کام نوے فی صد مکمل – دو دن بعد میرے اپنے کزن نے اسے سوشل میڈیا پر مکمل پروجیکٹ بنا کر چپکا دیا – جب ان کا دھیان پی ٹی آئی کے آفیشل پیج کی طرف دلوایا ، ایمان سے روح افروز کلمات سے سماعت کا مکمل علاج کر ڈالا – :serious:

    کتنا کام ہوا ہے آپ کے خیال میں ؟؟ اور کام سے آپ کی مراد پل اور سڑکیں ہی ہیں یا کچھ اور بھی ؟

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32
    کتنا کام ہوا ہے آپ کے خیال میں ؟؟ اور کام سے آپ کی مراد پل اور سڑکیں ہی ہیں یا کچھ اور بھی ؟

    کچھ اور کی اهمیت ہوتی تو اتنے سال شریف مسلط رہ سکتے تھے قوم پر

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    شاہد بھائی – یہ تو آپ نے عظیم لیڈر والی منطق دے ڈالی – جو بھی اجتجاج کرے گا وہ اپنی کرپشن چھپانے کی کوشش کرے گا

    :bhangra: :bhangra:

    نادان جی۔ قوم کا قصور نہیں کھوتے والے نانوں کا قصور ہے۔ نئی ریسرچ بتاتی ہے کہ کھوتے کا گوشت کھانے سے تیرہ طبق روشن ہو جاتے ہیں اور سوچنے سمجھنے والا چودھواں طبق تاریک ہو جاتا ہے۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra:
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    عامر اس سلسلے میں آپ کے اور بارسا کے درمیان ایک لمبی بحث ہو چکی ہے ، کام صرف کے پی کے میں نہی ہوا ، پنجاب میں بھی کام ہوا

    دوسرا جب ایک ہی بات کی گردان مسلسل میڈیا پر ہو ، بانس والے سرکار کی انگلی ، عدلیہ کا بازو جس کے پاس ہو ، نتائج اپنے مرضی کے لانا ، کوئی انوکھی بات نہی ، مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا اس دور میں کوئی بڑا کام نہی ہے

    کتنا کام ہوا ہے آپ کے خیال میں ؟؟ اور کام سے آپ کی مراد پل اور سڑکیں ہی ہیں یا کچھ اور بھی ؟
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    شاہد بھائی – یہ تو آپ نے عظیم لیڈر والی منطق دے ڈالی – جو بھی اجتجاج کرے گا وہ اپنی کرپشن چھپانے کی کوشش کرے گا :bhangra: :bhangra:

    شامی بھائی۔ نئی حکومت تو کل شروع ہوئی ہے احتجاج تو شریفوں کے خلاف ہی کیا جا سکتا ہے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    عامر اس سلسلے میں آپ کے اور بارسا کے درمیان ایک لمبی بحث ہو چکی ہے ، کام صرف کے پی کے میں نہی ہوا ، پنجاب میں بھی کام ہوا دوسرا جب ایک ہی بات کی گردان مسلسل میڈیا پر ہو ، بانس والے سرکار کی انگلی ، عدلیہ کا بازو جس کے پاس ہو ، نتائج اپنے مرضی کے لانا ، کوئی انوکھی بات نہی ، مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا اس دور میں کوئی بڑا کام نہی ہے

    آپ بھی تو نئے نئے نونی ہیں آپ کا مائینڈ سیٹ کیا مریم کے میڈیا سیل کی وجہ سے تبدیل ہوا

    :lol: :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    عامر اس سلسلے میں آپ کے اور بارسا کے درمیان ایک لمبی بحث ہو چکی ہے ، کام صرف کے پی کے میں نہی ہوا ، پنجاب میں بھی کام ہوا دوسرا جب ایک ہی بات کی گردان مسلسل میڈیا پر ہو ، بانس والے سرکار کی انگلی ، عدلیہ کا بازو جس کے پاس ہو ، نتائج اپنے مرضی کے لانا ، کوئی انوکھی بات نہی ، مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا اس دور میں کوئی بڑا کام نہی ہے

    اس سے پہلے کیا کبھی کوئی حکومت میڈیا نہیں خرید پائی ؟؟؟ چالیس سال میں کیوں کبھی ایک ہی پارٹی مسلسل دوسری بار حکومت میں نہیں آئی

    اس بارے میں کیا وچار ہیں آپ کے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    آپ بھی تو نئے نئے نونی ہیں آپ کا مائینڈ سیٹ کیا مریم کے میڈیا سیل کی وجہ سے تبدیل ہوا :lol: :lol:

    یہ کوئی انوکھی بات نہیں

    :hilar:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    کے پی کے کی حکومت میرے خیال سے گزشتہ حکومتوں سے بہتر تھی ، اس کی ایک بڑی وجہ پڑوسی ملک میں حالات کا کنٹرول بھی تھا – دوسرا اس سے پہلے کتنی بار کسی کو پانچ سال حکومت ملی ہے ؟ شائد ستر سال میں یہ دوسری بار ہوا ہے

    اس سے پہلے کیا کبھی کوئی حکومت میڈیا نہیں خرید پائی ؟؟؟ چالیس سال میں کیوں کبھی ایک ہی پارٹی مسلسل دوسری بار حکومت میں نہیں آئی اس بارے میں کیا وچار ہیں آپ کے
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    :angry_smile: نونی
    آخ تھو
    پاکستان امن لیگ زندہ باد

    :bhangra: :bhangra:

    آپ بھی تو نئے نئے نونی ہیں آپ کا مائینڈ سیٹ کیا مریم کے میڈیا سیل کی وجہ سے تبدیل ہوا :lol: :lol:
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 137 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi