Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 137 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    Lets have a party

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    Lets have a party

    بلکل پارٹی ہونی چاہئے

    آج تک کسی نے تمام مسائل کا اس طرح احاطہ نہیں کیا جیسے اس نے کیا ہے

    امید ہے وعدے پورے کرے گا

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    جی جیسے کے پی کے میں ترقی کے انبار لگا دئیے ہیں ایسی ترقی پورے پاکستان میں نظر آئے گی

    بلکل پارٹی ہونی چاہئے آج تک کسی نے تمام مسائل کا اس طرح احاطہ نہیں کیا جیسے اس نے کیا ہے امید ہے وعدے پورے کرے گا
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    جی جیسے کے پی کے میں ترقی کے انبار لگا دئیے ہیں ایسی ترقی پورے پاکستان میں نظر آئے گی

    نظر کا چشمہ بدلوانے کا وقت ہوا چاہتا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    جی جیسے کے پی کے میں ترقی کے انبار لگا دئیے ہیں ایسی ترقی پورے پاکستان میں نظر آئے گی

    کے پی کے میں دو تہائی کیوں ملی پی ٹی آئی کو ، کیا خیال ہے آپ کا ؟؟؟

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    نظر کا چشمہ بدلوانے کا وقت ہوا چاہتا ہے

    ان  قبیلہِ شریفاں کے لوگوں کو نظر نہیں آئے گی کی ان کے لئے ترقی اوورہیڈ برجز، سڑکیں اور اورنج ٹرینیں ہیں، ادارے نہیں۔ یہ بھی نہیں دیکھیں گے کہ کے پی حالت کیا تھی ۲۰۱۳ میں جبکہ سارے ایکسپرٹس یہ کہتے تھے کہ مت لو کے پی کی حکومت کہ یہ تمہیں گندا کرنے کی ترکیب ہے۔ ان کو یہ بھی نظر نہیں آیا کہ نہ صرف الیکشن میں کے پی کے لوگوں نے پی ٹی آئی کو دوبارہ ووٹ دے کر اپنی روایت توڑی بلکہ الیکشن سے پہلے بھی ہر سروے میں وہاں پی ٹی آئی کو ٹو تھرڈ اکثریت سے جیتتا دکھایا گیا۔

    :bigsmile:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    دو ہفتے پہلے ہی نیاء لیا ہے اب نئے پاکستان میں پرانے چشمے کا استمعال – توبہ جی توبہ

    نظر کا چشمہ بدلوانے کا وقت ہوا چاہتا ہے
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    میڈیا

    کے پی کے میں دو تہائی کیوں ملی پی ٹی آئی کو ، کیا خیال ہے آپ کا ؟؟؟
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    میڈیا

    واقعی آپ کا یہی خیال ہے ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    باوا جی یہ وہی ہے نا جو کراچی میں عمران خان سے بری طرح ہارا ہے ؟؟

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    بلکل پارٹی ہونی چاہئے آج تک کسی نے تمام مسائل کا اس طرح احاطہ نہیں کیا جیسے اس نے کیا ہے امید ہے وعدے پورے کرے گا

    بھتیجی۔ احاطہ ایک الگ بات ہے اور مسائل کو حل کرنا الگ بات ہے ۔ امید کرتے ہیں کہ احاطے کے ساتھ انکو حل کرتا نظرآنا چاہیے۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    نہی کے پی کے کام بھی ہوا اور باقی یو ایس بی اور سوشل میڈیا کا کمال

    مزے کی بات یہ ہے ، ایک جگہ رپورٹ ہوا دو سال میں ایک پروجیکٹ پر کام نوے فی صد مکمل – دو دن بعد میرے اپنے کزن نے اسے سوشل میڈیا پر مکمل پروجیکٹ بنا کر چپکا دیا – جب ان کا دھیان پی ٹی آئی کے آفیشل پیج کی طرف دلوایا ، ایمان سے روح افروز کلمات سے سماعت کا مکمل علاج کر ڈالا –

    :serious:

    واقعی آپ کا یہی خیال ہے ؟؟
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    ان قبیلہِ شریفاں کے لوگوں کو نظر نہیں آئے گی کی ان کے لئے ترقی اوورہیڈ برجز، سڑکیں اور اورنج ٹرینیں ہیں، ادارے نہیں۔ یہ بھی نہیں دیکھیں گے کہ کے پی حالت کیا تھی ۲۰۱۳ میں جبکہ سارے ایکسپرٹس یہ کہتے تھے کہ مت لو کے پی کی حکومت کہ یہ تمہیں گندا کرنے کی ترکیب ہے۔ ان کو یہ بھی نظر نہیں آیا کہ نہ صرف الیکشن میں کے پی کے لوگوں نے پی ٹی آئی کو دوبارہ ووٹ دے کر اپنی روایت توڑی بلکہ الیکشن سے پہلے بھی ہر سروے میں وہاں پی ٹی آئی کو ٹو تھرڈ اکثریت سے جیتتا دکھایا گیا۔ :bigsmile:

    شاہد صاحب ..اتنا وژ ن  ہوتا قوم میں تو قوم وہاں کھڑی ہوتی جہاں آج کھڑی ہے ..

    سلیم صافی ، حامد میر جیسے لوگوں کو سن کر رائے بنانے والے اتنا دور تک نہیں دیکھ سکتے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    باوا جی یہ وہی ہے نا جو کراچی میں عمران خان سے بری طرح ہارا ہے ؟؟

    عامر بھیا

    کوئی بھی ہے، بات تو ٹھیک ہی کر رہا ہے

    جو کل تک قاتل اور بھتہ خور تھے، وزیر اعظم بننے کیلیے آپکو انہی کے پاؤں چومنے پڑے

    اب یہ نیا پاکستان نہیں ہے تو کیا ہے؟

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17

    ہائے باواجی سرکار کو ایم کیو ایم کے سات ووٹ کھائے جا رہے ہیں جیسے کہ ایم کیو ایم تو نواز شریف کی تھی۔ باوا بھائی اسی ایم کیو ایم کے ساتھ نواز بھی حکومت بنا چکا ہے اور پی پی پی بھی۔

    :lol: :lol:

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    کے پی کے میں دو تہائی کیوں ملی پی ٹی آئی کو ، کیا خیال ہے آپ کا ؟؟؟

    جو اتنا سوچ سکتے تو بات ہی کیا تھی

    ٹویٹر پر لوگوں کے لکھے کمنٹ سے حکومت بناتے اور گراتے ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    دو ہفتے پہلے ہی نیاء لیا ہے اب نئے پاکستان میں پرانے چشمے کا استمعال – توبہ جی توبہ

    لگتا ہے کوئی ‘ شریف ‘ چونا لگا گیا

    دوبارہ کے پی کے سے بنوا لیں

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    شاہد صاحب ..اتنا وژ ن ہوتا قوم میں تو قوم وہاں کھڑی ہوتی جہاں آج کھڑی ہے .. سلیم صافی ، حامد میر جیسے لوگوں کو سن کر رائے بنانے والے اتنا دور تک نہیں دیکھ سکتے

    نادان جی۔

    قوم کا قصور نہیں کھوتے والے نانوں کا قصور ہے۔ نئی ریسرچ بتاتی ہے کہ کھوتے کا گوشت کھانے سے تیرہ طبق روشن ہو جاتے ہیں اور سوچنے سمجھنے والا چودھواں طبق تاریک ہو جاتا ہے۔

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 137 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi