Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 88 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے واشنگٹن کے کیپیٹل ون ایرینا میں عمران خان کے ہزاروں کی تعداد میں موجود پاکستانیوں سے خطاب کو ‘خالی کرسیوں سے خطاب’ قرار دے دیا۔
    پی پی پی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات نفیسہ شاہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان نےو واشنگٹن میں خالی کرسیوں سے خطاب کرتے منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔
    نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ ‘جب شہید بھٹو (بطور وزیراعظم پاکستان) امریکا گئیں تھیں تو پورا امریکی نمائندگان کھڑا ہوگیا تھا۔
    اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن میں ان کا استقبال کرنے کے لیے ایئرپورٹ پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پہنچے تھے۔
    نفیسہ شاہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا تاریخی دورہ امریکا اس بات کا اظہار تھا کہ ایک منتخب وزیراعظم کی عزت ہوتی ہے۔
    انہوں نے کہا کہ ‘دوست ملک سے منتیں ترلے کرکے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات وزیراعظم عمران خان کی ایڑیاں اٹھا کر قد اونچا کرنے کی ایک کوشش ہے۔’
    عمران خان کی بطور سادگی مہم کمرشل فلائٹ میں سفر کرنے اور ہوٹل کے بجائے پاکستانی سفارخانے میں رہنے کے عمل پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ‘عمران خان بطور پی ٹی آئی لیڈر نہیں بلکہ پاکستان کے نمائندے بن کر امریکا گئے ہیں، تاہم وہ اپنے بیرون ملک دوروں پر ملکی وقار ملحوظ خاطر رکھیں۔’
    اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے نفیسہ شاہ نے کہا کہ اگر ملک ہے تو حکومت بھی باقی رہے گی اور اپوزیشن بھی باقی رہے گی۔

    آصف زرداری ضمانتیں لینے کو تیار نہیں تو این آر او کیا لیں گے

    پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے این آر او لینے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے نفیسہ شاہ نے کہا کہ ‘آصف زرداری اپنے کیسز میں ضمانتیں لینے کو تیار نہیں، تو این آر او کیا لیں گے؟
    ان کا کہنا تھا کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گرفتاری کے لیے تیار ہیں اور ضمانت بھی نہیں کروائیں گے، این آر او تو دور کی بات ہے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ ‘ایک سلیکٹڈ وزیراعظم کی اتنی حیثیت بھی نہیں کہ وہ کسی کو این آر او دے سکیں، وہ این آر او کی بات کرکے اپنی نااہلی پر پردہ ڈالنے کی کوشش بند کریں۔
    سیکریٹری اطلاعات نے حکومت کی ایمنسٹی اسکیم کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ایمسنٹی اسکیم دے کر امیروں کو تو پہلے ہی این آر او دے دیا ہے۔
    نفیسہ شاہ نے کہا کہ بیرونی دنیا اپوزیشن اور حکومت میں کوئی فرق نہیں رکھتی، عمران خان کی تنقید اپنا مذاق اڑانے کے مترادف ہے تاہم ملک میں اپوزیشن جماعتوں کا مقصد این آر او نہیں بلکہ مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکس سے عوام کو نجات دلانا ہے۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1107393/

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    خالی کرسیوں کہاں جی وہاں تو لوگوں کا ہجوم دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ  امریکا میں بھی تبدیلی آنے والی ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد وہاں کے صدر خان صاحب ہونگے وہ الگ بات ہے کہ یہاں ان کو بائیس سال لگ گئے وہاں کے لیے پانچ سال ہی بہت ہونگے
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    As India celebrates #Chandrayaan2's successful injection into Earth's Orbit, Pakistan celebrates Wazir-e-Azam's successful landing in The US.

    Congratulations to Pakistan. US was an absolutely impossible mission without the handsomeness of Mr. Handsome Khan?😎@AdityaRajKaul

    — Farah Khan (@FaraaahKhan) July 22, 2019

    <script async src=”https://platform.twitter.com/widgets.js&#8221; charset=”utf-8″></script>

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    <script async src=”https://platform.twitter.com/widgets.js” charset=”utf-8″></script>

    By landing on the moon, India will get nothing but by landing our wazir-e-Azam in Washington, we may get something.

    :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    By landing on the moon, India will get nothing but by landing our wazir-e-Azam in Washington, we may get something. :lol: :lol:

    اب تو نکا اپنے وردی والے ابو جی کو بھی بھیک مانگنے ساتھ لیکر گیا ہے

    کیا اب بھی نکے کو کچھ نہیں ملے گا؟

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    خالی کرسیوں کہاں جی وہاں تو لوگوں کا ہجوم دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ امریکا میں بھی تبدیلی آنے والی ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد وہاں کے صدر خان صاحب ہونگے وہ الگ بات ہے کہ یہاں ان کو بائیس سال لگ گئے وہاں کے لیے پانچ سال ہی بہت ہونگے

    nice Avatar nayab ji

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    شاہد عباسی بھیا

    کیپیٹل ون ارینا میں کتنے لوگ تھے؟

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    شاہد عباسی بھیا کیپیٹل ون ارینا میں کتنے لوگ تھے؟

    مجمع تو خاصا بڑا لگ رہا ہے

    اپنے شیرازی صاحب بھی آٹو گراف لینے گئے تھے

    :lol:

    Shirazi

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    مجمع تو خاصا بڑا لگ رہا ہے اپنے شیرازی صاحب بھی آٹو گراف لینے گئے تھے :lol: Shirazi

    اتنا پیسہ خرچ کرکے اگر آٹھ دس ہزار بندہ آ بھی گیا تو کونسا تیر مار لیا؟

    چھٹی والے دن تو لوگ ویسے بھی تفریح کے لیے نکل آتے ہیں

    لابئنگ کے لیے فرم ہائر کی گئی، ڈانس گانے کا انتظام کیا گیا اور ایک امریکی پاکستانی نے پانی کی پیسہ بہایا

    ارینا کی انتظامیہ کے مطابق نو ہزار لوگ آئے تھے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    نکا کبھی قوم کو امریکی غلامی سے نکالنے کی بھڑکیں مارتا تھا اور اب اپنے ابو جی کو ساتھ لیکر امریکہ سے بھیک مانگنے اور اس کے عوض اپنے کپڑے اتار کر دینے کے لیے امریکہ پہنچا ہوا ہے

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    Capital One Arena When House Full:

    ++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++

    Perspective View:

    ++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++

    Seating enclosures map:

    ++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++

    کافی سارے جھیل والے ڈاکٹر بمع اہل و ایال آئے تھے، کنیڈا اور امریکا سے؛ حاضری دس ہزار کے لگ  بھگ ہو سکتی ہے، ایرینا کی گنجائیش بیس ہزار سے کچھ زیادہ ہے۔ 

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    Meanwhile a trivial event in some distant island of some parallel universe:

    ***************

    https://twitter.com/alimdar82/status/1153365787635343360

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    It was not only house full but some of my friends had to go back around 5:15 pm because doors were closed at 5 pm. Expats still has romance for him.

    I went to Pakistan for past 2 weeks and now I am in Europe for 2 weeks, presently in Switzerland. Even if I was in DC I wouldn’t have gone to this crap. Many people I met in Pakistan who voted for him lost their passion. Expats don’t live through the inflation and screeching halt business environment. Expats may live few more months in his corruption bubble but will soon be asking him about the mess he has created like his voters in Pakistan.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    nice Avatar nayab ji

    کیسے مزاج ہیں بھائی عزیز من لذیذ من

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    I know he wasn’t a state guest that’s once a year kind of a deal and gets most coverage. But that doesn’t mean it wasn’t an official visit. With COAS media would have covered had they had any trust that Bajwa and IK will be helpful to US on Afghanistan. I guess they did it on MBS request but knew it won’t break the ice so media ignored it by enlarge.
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19

                                        :lol

    آپ نے اٹینڈ کیاکیا یہ جلسہ  ؟

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20
    It was not only house full but some of my friends had to go back around 5:15 pm because doors were closed at 5 pm. Expats still has romance for him. I went to Pakistan for past 2 weeks and now I am in Europe for 2 weeks, presently in Switzerland. Even if I was in DC I wouldn’t have gone to this crap. Many people I met in Pakistan who voted for him lost their passion. Expats don’t live through the inflation and screeching halt business environment. Expats may live few more months in his corruption bubble but will soon be asking him about the mess he has created like his voters in Pakistan.

    نو دس ہزار بھی آگئے تو امریکا کے لحاظ سے بڑا ایونٹ ہی تھا …میرا ایک کزن کینیڈا سے باقاعدہ پلان بناکر ڈی سی گیا تاکہ عمران کی تقریر سن سکے

    اور تقریر بھی کیا …پتا نہیں ہماری قوم اور کے لیڈروں کا مسئلہ کیا ہے …ایسا ایونٹ جہاں فارن میڈیا موجود ہے وہاں یہ جیلوں سے ٹی وی اور اے سی ختم کروانے کی چھوٹے لیول کی باتیں کر رہا تھا …کوئی موقع محل ہوتا ہے ….قوم باہر آکر بھی مسلم لیگی …انصافی …پیپلوں اور مہاجروں میں بٹی ہوئی ہے …میری اتنے بھارتیوں سے علیک سلیک ہے لیکن وہ سب بھارتی ہیں …اپنے لیڈروں پر تنقید بھی کرتے ہیں تو ڈھنگ سے اور پالیسیز پر کرتے ہیں

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 88 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi