Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)
  • Author
    Posts
  • Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    دن کا آغاز ہی درجن بھر ترجمانوں اور معاونین خصوصی کی ٹر ٹر سے ہوتا ہے اور دن کا اختتام بھی انہیں کی جھوٹی بکواس پر۔۔۔ شہباز گل، شبلی فراز، فردوس عاشق اعوان، فیض الحسن چوہان، ڈار ، اعوان، نیازی، چوہان کوی کہتا ہے یہ بارہ ہیں اور کیو پندرہ،،،خیر کتنے بھی ہیں رج کے جھوٹے اور منافق ہیں

    کرپشن کرپشن،،، چور چور،،،، این آر او،،،، کا شور سنتے ڈھای سال گزر گئے اور آج پتا چلا کہ قرضہ گیارہ ہزار ارب بڑھ گیااور کرپشن کا انڈیکس سات پوائینٹ بڑھ گیا، ٹیکس کولیکشن میں کمی آگئی، کھانے پینے کی اشیا چینی آٹا وغیرہ کی عدم دستیابی اور بجلی گیس اور پیٹرول کی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ تو پہلے ہی تھا  اب نوبت یہ آچکی ہے کہ پبلک پارکس گروی رکھنے کی تجاویز وزارت خزانہ کی طرف سے دی جارہی ہیں

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    یہ کالم کیا بیلور نے لکھا ہے اعوان صاحب؟ 

    Awan

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    یہ کالم کیا بیلور نے لکھا ہے اعوان صاحب؟ Awan

    جس نے بھی لکھا ہے کمال لکھا ہے

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #5
    یہ کالم کیا بیلور نے لکھا ہے اعوان صاحب؟ Awan

    جس نے بھی لکھا ہے آپ کو اس کی تحریر میں جہاں اعتراض ہے پیش کیجئے ہم بلاگرز  بات کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے – ویسے اس کالم میں کوئی نئی بات نہیں ہے درجنوں دوسرے لوگ بھی کر چکے ہیں تمام باتوں کو سمری کر کہ پیش کیا ہے اور آخر میں وہی مشورہ دیا ہے جو خان صاحب کو سب ہیں کہ اعتساب کرنا آپ کا کام نہیں ہے نیب کو آزاد کر کے اپنا دھان صرف کارکردگی پر دیں –

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6
    خان صاحب بلا سوچے سمجھے بیان داغ دیتے ہیں – شہباز گل نے جو کرپشن کی رپورٹ ٹویٹر پر لگائی وہ پچھلے سال کی تھی اس سال کی رپورٹ میں واضح لکھا ہے یہ سب ڈیٹا دو ہزار انیس کا ہے – کیا اس بات پر شہباز گل کی چھتر پریٹ نہیں بنتی کہ اس نے غلط گائیڈ کیا – خان صاحب اس بات سے پھر بھی خوش ہونگے کہ شہباز گل نے بھلے جھوٹ بولا لیکن نون لیگ کو پٹواری اور انگریزی نہ سمجھنے والے کہا
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    خان صاحب بلا سوچے سمجھے بیان داغ دیتے ہیں – شہباز گل نے جو کرپشن کی رپورٹ ٹویٹر پر لگائی وہ پچھلے سال کی تھی اس سال کی رپورٹ میں واضح لکھا ہے یہ سب ڈیٹا دو ہزار انیس کا ہے – کیا اس بات پر شہباز گل کی چھتر پریٹ نہیں بنتی کہ اس نے غلط گائیڈ کیا – خان صاحب اس بات سے پھر بھی خوش ہونگے کہ شہباز گل نے بھلے جھوٹ بولا لیکن نون لیگ کو پٹواری اور انگریزی نہ سمجھنے والے کہا

    اعوان بھائی،
    پی ڈی ایم کے حوالے سے مارکٹ میں آپ کا کویی اپڈےٹڈ تجزیہ آگیا ہے یا پرانے تجزیوں سے ہی کام چلانا پڑے گا. یاد پڑتا ہے لاھور جلسہ سے قبل آپ کے قلم میں بھی بجلی سی آگئی تھی

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    اعوان بھائی، پی ڈی ایم کے حوالے سے مارکٹ میں آپ کا کویی اپڈےٹڈ تجزیہ آگیا ہے یا پرانے تجزیوں سے ہی کام چلانا پڑے گا. یاد پڑتا ہے لاھور جلسہ سے قبل آپ کے قلم میں بھی بجلی سی آگئی تھی

    گھوسٹ بھائی فورم پر زیادہ آنا نہیں ہوتا اسلئے دیر سے جواب کے لئے سوری – پی ڈی ایم اسی طرف جا رہی ہے جہاں اسے جانا چاہئے تھا – خان حکومت کو گرانا کوئی نفے کا سودا نہیں تھا – خان حکومت گر جاتی تو خان نئی حکومت کو کسی صورت نہ چلنے دیتا اور وقت نہیں ملا کا کا بھی رونا روتا – بہتر ہے آنے والے وقت میں اسٹیبلشمنٹ سے اپنے تحلقات بہتر بنائے جائیں – اسلئے نہیں کہ وہ اپوزیشن کو لانے میں مدد کریں بلکے اسلئے کہ وہ خان کو پچھلی بار جیسا کھلا میدان نہ دے – اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر تو وہ پچھلی بار نہیں جیت سکتا تھا تو اب تو آزمانے میں کیا حرج ہے اور قابل ہے کے دو ٹیگ بھی اتر چکے – طاقت میں آ کر عوام میں اپنی جڑیں پھیلائی جا سکتی ہیں مگر خان نے اسے ایک سیاسی پارٹی کے طور پر کبھی نہیں چلایا تو جڑیں کیسے مظبوط ہونگی – اپوزیشن کے لئے بہتر ہے اپنے وورکرز کا لہو گرم رکھیں جلسے جلوس دھرنے لونگ مارچ سب کچھ حرکت میں برقت ہے اور حکومت پر تنقید کے لئے بہترین مواقعے ہیں – کووریج بھی ملتی رہے گی ورنہ تو چینل بھی کہنے لگے تھے کہاں ہے اپوزیشن – اب اپوزیشن ہر جگہ ہے اور دھما چوکڑی مچائے رکھے گی یہی ان کے لئے بھی بہتر ہے اور جمہوریت کے لئے بھی – خان کے لئے آخری ڈھائی سال موقع ہے اگر عوام کے دل جیتنے ہیں تو –

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9

    کرکٹر وزیراعظم عمران نیازی نے شروع سے ہی اسلام کا ترجمان بن کر سستی شہرت حاصل کر کے لوگوں کو جھوتھے وعدوں اور لاروں پہ لگائی رکھا اور لوگوں کو مدینہ کی ریاست کا جانسا دے کر بیوقوف بناتا رہا … مدینہ ریاست اس وقت بنی تھی جب دنیا گلوبل وللیج نہیں تھی…….. لوٹ مار کرو کوئی پابندی نہیں لگے گی .. لیکن اب حالات اور واقعات اور طرح کہ ہیں … نیازی صاحب کو معلوم نہیں باجوہ یہاں سے گارگل پہ بھی کروائی کرے تو امریکا سے کال آ گئی تو پھر دنیا کے سامنے شرمندہ ہونا پڑھے گا … ۔ کرکٹر وزیراعظم کو اپنے ملک کی معیشت پر نظر رکھنی چاھیئے اور ملک میں سیاسی افراتفری کو ختم کرکے عوامی بھلائی کے منصوبوں پر عمل کرنا چاھیئے اس کرکٹر کو چاہے عوام کو فضول میں جھوٹی امیدوں اور لاروں پی نہ لاگے

Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi