Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    الیکشن ٢٠١٣ میں کوئی منظم دھاندلی نہیں ہوئی تھی – جہانگیر ترین

    پچھلے کچھ عرصے سے ساری ہارس ٹریڈنگ میں نے کی – جہانگیر ترین

    عمران صرف وزیر اعظم بننا چاہتے تھے ، ان کا کوئی نظریہ نہیں – جہانگیر ترین

    وزیر اعظم سے اب ویسا تعلق نہیں رہا – جہانگیر ترین

    یہ انٹرویو دراصل حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوشش ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    قیمتیں بڑھنے سے پاکستانی عوام کو سو ارب کا نقصان ہوا لیکن یہ فائدہ گنے کے کاشتکاروں کو گیا: جہانگیر ترین

    کیا واقعی گنے کے کاشتکاروں کو سو ارب روپیہ گیا؟؟.

    اگر کاستکاروں کو یہ فائدہ گیا ہوتا تو وہ اپنی شوگر مل لگاتے یا کم از کم جنوبی پنجاب میں کوئی کاشتکار غریب نہ رہتا اور اس سال وہ دگنے رقبے پر گنا کاشت کرتے مگر ہوا کیا؟؟ ہوا یہ کہ جہانگیر ترین نے ایک نئی مل لگائی اور گنے کا کاشتکاروں نے کاشت کا رقبہ کم کردیا

    اصل گیم جو واجد ضیاء نے ڈالی ہے وہ یہ ہے کہ پوری قوم کو تین ارب کی سبسڈی کے پیچھے لگا کر سو ارب کا ناجائز منافع جو ان لوگوں نے کمایا اس پر پردہ ڈال دیا ، سبسڈی لینا جرم نہیں البتہ ناجائز منافع واپس کرے تو بات بنے گی

    :thinking:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    Muhammad Hafeez

    مجھے ایسا کیوں لگ رہاہے کہ آپ نے ویڈیو کے ساتھ جو ہیڈ لائنز لگائی ہیں وہ شرارت کی ہے؟

    الیکشن ٢٠١٣ میں کوئی منظم دھاندلی نہیں ہوئی تھی – جہانگیر ترین

    پچھلے کچھ عرصے سے ساری ہارس ٹریڈنگ میں نے کی – جہانگیر ترین

    عمران صرف وزیر اعظم بننا چاہتے تھے ، ان کا کوئی نظریہ نہیں – جہانگیر ترین

    وزیر اعظم سے اب ویسا تعلق نہیں رہا – جہانگیر ترین

    اگر یہ سب جہانگیر ترین کہہ چکا ہوتا تو اب تک اس کے دنیا سے گئی اور دنیا میں آنے والی خواتین کی قیمت قوم یوط بتا چکی ہوتی۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    جہانگیر ترین کے جھوٹ کا پول تو خود ان کے وزیر نےحامد میر کے پروگرام میں کھول دیا تھا، جہانگیر ترین کے پیچھے تمام مل مافیا چھپ جاتی ہے اور اسے آگے کردیتے ہیں ، ان کا زور توڑنے کیلئے سخت ایکشن ضروری ہے
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    سب ٹوپی ڈرامہ ہے

    رپورٹ فوج نے لیک کی ہے جس کا اعتراف ندیم افضل چن خود کر چکا ہے

    مجرم وہ نہیں ہے کہ کس نے سبسڈی لی ہے، اصل مجرم وہ ہے جس نے سبسڈی دی ہے

    سلیکٹڈ اتنا بچہ نہیں ہے کہ اسے پتہ نہ ہو کہ اس کے گھر اور باہر کا خرچہ اس کی اے ٹی ایمز مفت میں نہیں اٹھا رہی ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    بحرحال ۔۔۔۔

    چھری خربوزے پر گرے یا خربوزہ چھری پر گرے ۔۔۔۔ کٹنا ۔۔۔ تو ۔۔۔ خربوزے کو ہی ہوتا ہے ۔۔۔۔۔

    سبسڈ ڈ ی جس نے بھی دی یا لی ۔۔۔۔۔۔۔ سیا سی بسترا گول ۔۔۔۔ جہا نگیر خان ترین ۔۔۔۔ خسرو بختیار ۔۔۔۔۔ کا ہی ہوگا ۔۔۔۔ وزیراعظم ۔۔۔۔۔  بیٹھا رھے گا ۔۔۔

    پہلے مرحلے میں یہ چینی فروش ۔۔۔۔۔ حکومت سے  نکا لے  جا ئیں گے ۔۔۔۔ اور پھر ۔۔۔ بعد ازاں ۔۔۔۔ تحریک انصا ف ۔۔۔۔ سے بھی ان کو ۔۔۔۔ طلا ق نامہ مل جائے گا ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    ۔

    ۔

    اور ۔۔۔۔ ھا ں ۔۔۔۔ جا تے جا تے ۔۔۔۔۔ اپنی یہ لینڈ کروزریں ۔۔۔۔۔ بھی لیتے جاؤ ۔۔۔۔۔

    اور  ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اپنے اس منحوس ۔۔۔۔  جہاز کو  بھی ساتھ لے  جاؤ یہاں سے ۔۔۔۔

    مجھے تمہاری کسی چیز کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔۔ ۔

    جاؤ گم ہوجا ؤ ۔۔۔۔۔ جہا نگیر ۔۔۔۔ گم ہوجاؤ ۔۔۔۔ اب یہاں کبھی لوٹ کر مت آنا ۔۔۔۔۔

    ۔ میں تمہیں طلا ق دیتا ہوں ۔۔۔۔ میں تمہیں طلاق دیتا ہوں ۔۔۔۔ میں تمہیں طلا ق دیتا ہوں ۔۔۔۔

    ۔۔

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    Muhammad Hafeez مجھے ایسا کیوں لگ رہاہے کہ آپ نے ویڈیو کے ساتھ جو ہیڈ لائنز لگائی ہیں وہ شرارت کی ہے؟ الیکشن ٢٠١٣ میں کوئی منظم دھاندلی نہیں ہوئی تھی – جہانگیر ترین پچھلے کچھ عرصے سے ساری ہارس ٹریڈنگ میں نے کی – جہانگیر ترین عمران صرف وزیر اعظم بننا چاہتے تھے ، ان کا کوئی نظریہ نہیں – جہانگیر ترین وزیر اعظم سے اب ویسا تعلق نہیں رہا – جہانگیر ترین اگر یہ سب جہانگیر ترین کہہ چکا ہوتا تو اب تک اس کے دنیا سے گئی اور دنیا میں آنے والی خواتین کی قیمت قوم یوط بتا چکی ہوتی۔

    جہانگیر ترین نے یہ سارا کچھ خوبصورت پیکنگ میں لپیٹ کر کہا ، ہر ایسے بیان کے بعد جہانگیر ترین کہتا تھا

    عمران خان کے ساتھ ہوں

    وہ جب بھی بلائے گا حاضر ہو جاؤں گا

    کل بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھا آج بھی ہوں ،

    اور ترپ کا پتہ

    کچھ دنوں میں پھر پہلے جیسا ہو جائے گا ، سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا

    انصافی پیچارے ابھی تک مخمصے میں ہیں ، گالیاں دیں یا اٹھائیں

    انہیں دو ہی تو کام آتے ہیں

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9
    https://pbs.twimg.com/media/EVDeFfmUEAEModR?format=jpg&name=900x900
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #10
    https://pbs.twimg.com/media/EVBg50-WAAIQOe4?format=jpg&name=large

    سب ٹوپی ڈرامہ ہے رپورٹ فوج نے لیک کی ہے جس کا اعتراف ندیم افضل چن خود کر چکا ہے مجرم وہ نہیں ہے کہ کس نے سبسڈی لی ہے، اصل مجرم وہ ہے جس نے سبسڈی دی ہے سلیکٹڈ اتنا بچہ نہیں ہے کہ اسے پتہ نہ ہو کہ اس کے گھر اور باہر کا خرچہ اس کی اے ٹی ایمز مفت میں نہیں اٹھا رہی ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    جہانگیر ترین نے یہ سارا کچھ خوبصورت پیکنگ میں لپیٹ کر کہا ، ہر ایسے بیان کے بعد جہانگیر ترین کہتا تھا عمران خان کے ساتھ ہوں وہ جب بھی بلائے گا حاضر ہو جاؤں گا کل بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھا آج بھی ہوں ، اور ترپ کا پتہ کچھ دنوں میں پھر پہلے جیسا ہو جائے گا ، سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا انصافی پیچارے ابھی تک مخمصے میں ہیں ، گالیاں دیں یا اٹھائیں انہیں دو ہی تو کام آتے ہیں

    نیازی بڑے مخمصے میں پھنس گیا

    اگر ترین کے خلاف ایکشن لیتا ہے تو

    جس کا کھائے اُسی پر غرائے کی کہاوت چسپاں ہوجائے گی

    اور اگر کوئی ایکشن نہ لے تو

    منہ کھائے تو آنکھ شرمائے کی کہاوت چسپاں ہوجائے گی

    ییچارہ کرتے تو کیا کرے۔۔۔۔۔۔۔

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12
    سب ٹوپی ڈرامہ ہے رپورٹ فوج نے لیک کی ہے جس کا اعتراف ندیم افضل چن خود کر چکا ہے مجرم وہ نہیں ہے کہ کس نے سبسڈی لی ہے، اصل مجرم وہ ہے جس نے سبسڈی دی ہے سلیکٹڈ اتنا بچہ نہیں ہے کہ اسے پتہ نہ ہو کہ اس کے گھر اور باہر کا خرچہ اس کی اے ٹی ایمز مفت میں نہیں اٹھا رہی ہیں

    اس کا ٹوکن ٹیکس اب تک جہانگیر ترین دے رہا ہے

    https://pbs.twimg.com/media/EU-yR1HXQAAPjeG?format=jpg&name=medium

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #13

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14

    پیپلز پارٹی کے بہت سے کارکن اور رہنما جن میں سے بہت سارے بانیوں میں سے تھے اور جن میں سے کئی ایک نے مشکل گھڑی میں اپنی جماعت کا ساتھ دیا اس جماعت کو متعدد وجوہات کی بنا پر چھوڑا . مسلم لیگ نون سے کئی رہنما برسوں کی رفاقتوں کو خیر باد کر کے چلے گئے . اسی طرح تحریک انصاف میں سے بھی لوگ گئے اور جاتے رہیں گے

    جب کسی کے آنے پر تعجب نہیں تو جانے پر کیسا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16

Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi