Viewing 15 posts - 21 through 35 (of 35 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    بھائی میں برادری، قوم، مسلک و مذہب کی سطح سے بہت پہلے اوپر آچکا ہوں۔ ہر قوم میں الو کے پٹھے بھی ہیں اور فرشتے بھی۔ البتہ کسی قوم کا بطور قوم استحصال کرنا جرم سمجھتا ہوں، آئیندہ بس میری برادری انسانیت سمجھئے گا اور کچھ نہیں۔

    ٹھیک ہے سر آیندہ ایسا ہی ہوگاویسے اس پوسٹ کے بعد آپ اپنے اپنے سے لگ رہے ہیں:jhanda:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    ٹھیک ہے سر آیندہ ایسا ہی ہوگا ویسے اس پوسٹ کے بعد آپ اپنے اپنے سے لگ رہے ہیں :jhanda:

    آپنے ۔۔آپنے۔۔سے لگ رہے ہیں ۔۔۔پھر  بھی بچ کر رہنا چاہئے ۔۔۔چور چوری سے جاسکتا۔۔لیکن ہیرا پھیری سے نہیں ۔۔۔😎😎😎😎

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    عاطف بھای سے معذرت کے ساتھ اوپر دئے گئے سٹیٹمینٹ سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ ٹارچر کا یہ غیر فطری طریقہ پٹھان جرنیلوں کا وضع کردہ ہے :thinking:

    بڑے افسوس کی بات ہے آپ عاطف بھائی کو ایسا سمجھتے ہیں ۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    If Ch. Nisar read Bawa jee’s last week’s post he will announce Entry Control List (ECL) and put Bawa jee’s name right at the top. :)

    شیرازی جیمیرے لیے تو آپ ہی چوہدری نثار ہیںآپ کونسی اپنے جی ایچ کیو والے آقاوں کی کرتوتوں کے بارے میں کوئی بات برداشت کرتے ہیں:bigsmile:

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    وقاص گورایہ نے جو بتایا وہ بتانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں،۔۔۔۔۔

    Waqas Goraya should have used coded language like Miyan Sahib .. mosquitoes were biting me all over.:)

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    آپنے ۔۔آپنے۔۔سے لگ رہے ہیں ۔۔۔پھر بھی بچ کر رہنا چاہئے ۔۔۔چور چوری سے جاسکتا۔۔لیکن ہیرا پھیری سے نہیں ۔۔۔ 😎😎😎😎

    عاطف بھای اچھے پٹھانوں میں شامل ہیں بای دا وے نتاشا واپس آی کہ نہیں ؟:tape:

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27
    Waqas Goraya should have used coded language like Miyan Sahib .. mosquitoes were biting me all over. :)

    جانے دیں شیرازی صاحب! میاں صاحب کے ساتھ ایسا سلوک تھوڑی کیا ہوگا، میاں صاحب پر تو صرف مچھر ہی چھوڑے گئے تھے جو انہوں نے بتا دیئے۔ :bigsmile: ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #28
    کہا جاتا ہے کہ” کسی کے جھوٹا ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ سنی سنائی بات بلا تحقیق آگے بڑھا دے” اور افسوس کی بات ہے الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر دن رات صرف اور صرف سنی سنائی باتوں ہی کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔کسی کو اس کے سچ یا جھوٹ کی پروا نہیں۔ اپنی سوچ ،اپنی خواہش کے مطابق کوئی بھی کچھ بھی لکھ دے یا کہہ دے اسی پر محل تعمیر کر لیا جاتا ہے۔حال ہی میں ڈان لیکس کے معاملے پر اگر گھسٹ کھسٹ  کر آگے بڑھتے جمہوری نظام  کو ایک فریق کی خواہش کے مطابق مکمل اپاہچ نہیں کر دیا گیا تو یار لوگ اس قدر سیخ پا ہیں کہ اپنی توپوں کا سیدھا رخ ملکی سلامتی کے ذمہ دار اداروں کی طرف کر لیا گیا ہے۔ یہ سب دیکھتے ہوئے کہ پاکستان اس وقت کتنے سنگین مسایل کا شکار ہے۔ اور اس وقت پاکستان کے اداروں، سیاسی جماعتوں اور عوام کے درمیاں اتحاد اور یکجہتی  کی ضرورت ہے۔ملک کے دشمن ایسا کریں تو سمجھ میں آتا ہے مگر خود کو محب وطن اورملک کی پرانی جماعتوں کے ہمدردوں سے بہت اچھے کہنے والے بھی ایسا کرنے لگیں تو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟دلوں سے خدا کا خوف بالکل ختم ہو گیا ہے یا شاید “کارواں کے دل سے احساس زیاں ہی جاتا رہا ہے”۔
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    عاطف بھای اچھے پٹھانوں میں شامل ہیں بای دا وے نتاشا واپس آی کہ نہیں ؟ :tape:

    بیلور بھائی۔۔میرا غم ابھی تازہ ہے ۔۔۔۔مھجے آتھرو۔۔بہانے دیں ۔۔۔ ۔۔پچاس سال بعد  تو ویسے ہی انکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں ۔۔۔۔۔:.( :.(

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #30
    بلاگرز کو فوج کے کسی ادارے نے بلکل بھی نہیں اٹھایا ، اس کے کچھ شواہد ایک تھریڈ میں کسی روز شیر کرو گافوج دہشت گرد ، انتہائی ہارڈ لائنر صحافی ، یا نیشنل سیکورٹی سے ریلیٹڈ چاہے ٹھیک یا غلط ایسے لوگوں کو اٹھاتی ہے .. سیاسی شحصیات بھی شامل ہے لیکن ایسا صرف مارشل لا میں ہوتا ہےآپ لوگ پولیس اور آئی بی کو بلکل فری ہینڈ دے رہے ہے ، یہ حرکات او سکنات ادھر بھی ہوتی ہےپی آئی اے کی جب ہڑتال چل رہی تھی ، کراچی یونین کے صدور کو بھی ایک سویلین خفیہ ایجنسی نے اٹھایا تھا ، ذرا ان کے آپ بیتی بھی پڑھ لیں ، کیسے کمرے تھے ، کتنا ٹارچر ہواان بلاگرز کے گھر پولیس آتی جاتی رہی ، ایف آئی اے والے گئے ، ان کے پیج موچی پر جائے ، اس کا کنٹرول انفارمیشن منسٹری کے پاس ہےبھینسے کے فیس بک پیج پر جائے ، جس کو انہوں نے ٹیک اور کیا ہے ، ساری پروگورنمنٹ  پوسٹس سے بری پڑی ہے ، عسکری ایجنسیاں ایسے ٹیک اور کریں گی ؟
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    بلاگرز کو فوج کے کسی ادارے نے بلکل بھی نہیں اٹھایا ، اس کے کچھ شواہد ایک تھریڈ میں کسی روز شیر کرو گا فوج دہشت گرد ، انتہائی ہارڈ لائنر صحافی ، یا نیشنل سیکورٹی سے ریلیٹڈ چاہے ٹھیک یا غلط ایسے لوگوں کو اٹھاتی ہے .. سیاسی شحصیات بھی شامل ہے لیکن ایسا صرف مارشل لا میں ہوتا ہے آپ لوگ پولیس اور آئی بی کو بلکل فری ہینڈ دے رہے ہے ، یہ حرکات او سکنات ادھر بھی ہوتی ہے پی آئی اے کی جب ہڑتال چل رہی تھی ، کراچی یونین کے صدور کو آئی بی نے اٹھایا تھا ، ذرا ان کے آپ بیتی بھی پڑھ لیں ، کیسے کمرے تھے ، کتنا ٹارچر ہوا ان بلاگرز کے گھر پولیس آتی جاتی رہی ، ایف آئی اے والے گئے ، ان کے پیج موچی پر جائے ، اس کا کنٹرول انفارمیشن منسٹری کے پاس ہے بھینسے کے فیس بک پیج پر جائے ، جس کو انہوں نے ٹیک اور کیا ہے ، ساری پرو نواز شریف پوسٹس سے بری پڑی ہے ، عسکری ایجنسیاں ایسے ٹیک اور کریں گی ؟

    کچھ سمجھ نہیں آیا ..

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #32

    اٹھائے جانے والے بلاگرز فوج پر تنقید کرتے تھے، مذہب پر تنقید کرتے تھے، حکومت پر تو کبھی تنقید نہیں کی، پھر پولیس یا آئی بی انہیں کیوں اٹھاتی، رہی بات بھینسا پیج کی تو بھینسا پیج اسی دن ڈی ایکٹیویٹ ہوگیا تھا جس دن بلاگرز کو اٹھایا گیا تھا، اس کے بعد کسی نے دو نمبر بھینسا پیج بنایا تھا، لیکن اصل بھینسا پیج اسی دن ڈی ایکٹیویٹ ہوگیا تھا۔

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #33
    وہ بلاگرز کے غائب ہونے سے متعلق کمنٹ کیا ہےتھوڑے بوٹ پالش کئے ہے آج:17:

    کچھ سمجھ نہیں آیا ..
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #34
    بھینسے کا فیس بک پیج کبھی ڈی ایکٹو نہیں ہوا ، اسے ٹیک اور کیا گیا ہے ، فوج پر تنقید تو ہزاروں لوگ کرتے ہے سوشل میڈیا پرٹائم لائن پڑھ لیں …انہوں نے ٹیک اور کا اعلان بھی کیا ہے

    اٹھائے جانے والے بلاگرز فوج پر تنقید کرتے تھے، مذہب پر تنقید کرتے تھے، حکومت پر تو کبھی تنقید نہیں کی، پھر پولیس یا آئی بی انہیں کیوں اٹھاتی، رہی بات بھینسا پیج کی تو بھینسا پیج اسی دن ڈی ایکٹیویٹ ہوگیا تھا جس دن بلاگرز کو اٹھایا گیا تھا، اس کے بعد کسی نے دو نمبر بھینسا پیج بنایا تھا، لیکن اصل بھینسا پیج اسی دن ڈی ایکٹیویٹ ہوگیا تھا۔
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35
    بیلور بھائی۔۔ میرا غم ابھی تازہ ہے ۔۔۔۔مھجے آتھرو۔۔بہانے دیں ۔۔۔ ۔۔پچاس سال بعد تو ویسے ہی انکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں ۔۔۔۔۔ :.( :.(

    اچھے پٹھانوں کے ذکر پر بھی آنسو نکل آئے ، غم تازہ ہو گئے ؟؟:thinking:

Viewing 15 posts - 21 through 35 (of 35 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi