Viewing 8 posts - 41 through 48 (of 48 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    ڈاکٹر اسرار احمد نے تفصیل سے کربلا کے واقعہ پر روشنی ڈالی ہے ان کے مطابق تقریبا ایک لاکھ مسلمان اقتدار کی رسہ کشی میں خلفااراشدین کے زمانے میں موت کے گھاٹ اتر گئے تھے اقتدار کا خونی کھیل رسول کی وفات کے بعد پوری اب و تاب سے جاری تھا
    ڈاکٹر اسرار نے یزید اور حضرت امام حسین کے درمیان تنازعہ کو اقتدار سے زیادہ مسلمانوں کے خلیفہ وقت چننے کے عمل میں تبدیلی کے خلاف مزاحمت سے تعبیر کیا ہے حضرت امام حسین یزید کی موروثیت کے خلاف تھے اور چاہتے تھے کہ مسلمانوں کا خلیفہ مسلمانوں کے باہمی مشورے سے چنا جائے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    ایک غور طلب نکتہ یہ ہے کہ کیا اسلام موروثیت کو سپورٹ کرتا ہے؟ حضرت حسین کے پاس اپنی کوئی قابلیت نہیں تھی جس کی بنا پر وہ اپنا استحقاق خلافت پر جتاتے آج کل کے مسلمان تو حضور کے پسینے پر بھی اپنی جان لٹانے کو تیار بیٹھے ہیں مگر ماضی کے مسلمان شاید ستو پی کر سوۓ ھوئے تھے …غضب خدا کا نبی کے نواسے کے ساتھ سو بندے بھی نہ آئے مزید برآں …شمر حسین کا سر کاٹ کر یزید کے دربار میں چلا گیا اور پوری امت مسلمہ میں نہ کوئی شور مچا نہ یزید کے لیے کوئی مشکل پیدا ہوئی …وہ کئی سال بعد اپنے بیٹے کو اگلا خلیفہ نامزد کرکے اس دنیا سے رخصت ہوا عبدللہ بن زبیر نے چھوٹی موٹی بغاوت کی مگر وہ مدینہ کے آس پاس تک محدود رہی …اور بعد میں اس کو بھی قتل کردیا گیا اگر صحیح طور پر دیکھا جاۓ تو امام حسین کے پیروکار ابھی آج بھی اقلیت میں ہیں …موجودہ دور کے سنی بنو امیہ کے ہمخیال اور شیعہ امام حسین کے ساتھ ہیں

    قرار جی

    آپ تو موروثیت پر تنقید نہ کیا کریں

    بلاول بھٹو اور مریم نواز شریف کو اپنے لیڈر مان کر آپ اس تنقید کے حق سے محروم ہو چکے ہیں

    :bigsmile:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44

    اگر صحیح طور پر دیکھا جاۓ تو امام حسین کے پیروکار ابھی آج بھی اقلیت میں ہیں …موجودہ دور کے سنی بنو امیہ کے ہمخیال اور شیعہ امام حسین کے ساتھ ہیں

    اگر آپ کی اس بات کو صحیح مان لیا جائے تو نتیجہ یہی نکلتا ہے کہ شیعہ اس وقت بھی امام حسین کے ساتھ تھے اور سُنی پھر امام حسین کے قاتلوں میں سے ہوئے؟؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    What was the pact? After Mavia Hussain will become Khalida? Imam Hassan was dead by then. Hussain was desperate and went on this suicide mission. It’s more stupidity than bravery. I don’t have problem with rituals but this Moharram ritual is not just stupid but it is twisting fact. Shias sell this matam crap as sawab. If it was harmless ritual I ‘d be ok but come on, walking on fire, zanjir zani even taking a bullet to feel pain because someone died 1500 years ago. It’s idiocy

    میں اسے یوں کہتا ہوں کہ امام حسین اس معاہدے کے سرے سے خلاف تھے اور امام حسن کی وفات کے بعد جب یزید کو خلیفہ بنایا گیا تو امام حسین نے اس غیر شرعی طریقہ کار کے خلاف تلوار اٹھائی جس کے تحت یزید کو منصب دیا گیا تھا۔

    اس صورت میں تو امام حسین کی اہلیت ثابت ہوتی ہے کہ وہ اس منصب کے زیادہ حقدار تھے۔ بعد میں بےشک  انہیں حمائیت نہ ملتی لیکن طریقہ کار تو اسلامی ہونا چاہیئے تھا نا؟؟

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46

    امام حسن کی وفات کے بعد جب یزید کو خلیفہ بنایا گیا تو امام حسین نے اس غیر شرعی طریقہ کار کے خلاف تلوار اٹھائی جس کے تحت یزید کو منصب دیا گیا تھا۔ اس صورت میں تو امام حسین کی اہلیت ثابت ہوتی ہے کہ وہ اس منصب کے زیادہ حقدار تھے۔ بعد میں بےشک انہیں حمائیت نہ ملتی لیکن طریقہ کار تو اسلامی ہونا چاہیئے تھا نا؟؟

    شرعی طریقه کار (باہمی مشورے سے امیر کا انتخاب) کی خلاف ورزی یزید نے نہیں بلکہ یزید کے والد حضرت امیر معاویہ نے بزور قوت اقتدار پر قبضہ کر کے کی . حضرت امام حسن تو حضرت علی کی شہادت کے بعد ٦ مہینہ تک خلیفہ بھی رہے تھے امیر معاویہ نے اپنے اقتدار کے دس برس کے بعد کچھ صحابہ کرام کے مشوروں سے اپنی جانشینی کا اعلان اپنے صاحبزادے یزید کے حق میں کردیا تھا اسکے بعد یہ جانشینی حضرت امیر معاویہ کی زندگی تک مزید دس سال برقرار رہی. جب اس اعلان کردہ جانشینی پر عمل کرنے وقت آیا تو حضرت امام حسین نے بیعت لینے سے انکار کردیا
    سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے حضرت امام حسین نے امیر معاویہ کے خلاف کیوں بغاوت نہیں کی کیوں انکی موت کا انتظار کیا؟

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #47
    میں اسے یوں کہتا ہوں کہ امام حسین اس معاہدے کے سرے سے خلاف تھے اور امام حسن کی وفات کے بعد جب یزید کو خلیفہ بنایا گیا تو امام حسین نے اس غیر شرعی طریقہ کار کے خلاف تلوار اٹھائی جس کے تحت یزید کو منصب دیا گیا تھا۔ اس صورت میں تو امام حسین کی اہلیت ثابت ہوتی ہے کہ وہ اس منصب کے زیادہ حقدار تھے۔ بعد میں بےشک انہیں حمائیت نہ ملتی لیکن طریقہ کار تو اسلامی ہونا چاہیئے تھا نا؟؟

    What is Islamic process? Ali opposed his three Successors, Mavia opposed Ali and then Hassan. Aysha opposed Ali. The way Ali kicked out Usman by palace siege for two months and then brutally killing 77 year old man was Islamic? These womanizers across the board had no moral values whatsoever . Ali had 10 wives, few keeps and 33 kids. I read somewhere Imam Hassan had 144 Nikah/Muttahs. It’s worse than Trump and Imran combine. Omer and Usman were marrying each others daughters.

    Karbala was poetic justice, as you sow so shall you reap.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #48

    اے مجاہدِ بے تیغ۔۔ ادھر سویڈن میں کل سے امن پسند مُسلوں نے بوال مچا رکھا ہے، آپ ادھر فورم پر ہی جہاد میں مصروف ہیں، کون کون اس جہادِ عظیم میں شرکت کیلئے پہنچا ہے، کسی نا ہنجار نے سویڈن میں سرعامِ آپ کی کتابِ مقدس کو نظرِ آتش کرکے اپنی آتشِ قلبی کو تسکین دے ڈالی ہے۔۔۔

    اے مفکر شاخدار۔۔۔ یہ جو آتش قلبی کو فسادِ حربی بنانے والے عناصر ہیں۔۔ میں بھی انہی ناہنجاروں کی مذمت کرکےایک معتدل اور انسان دوستی کا ہی پیغام دے رہا تھا۔۔۔آپ اپنی واعظی کے شوق میں ہمارا پیغام محبت سمجھ نہیں پائے۔۔۔۔

Viewing 8 posts - 41 through 48 (of 48 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi