Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 48 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    واقعہ کربلاء ظالم اور مظلوم کی داستان تو ضرور ہے لیکن یہ حق و صداقت کی جنگ کسی طور پر نا تھی۔ واقعہ کربلاء کے ڈانڈے بنو ہاشم اور بنو امیہ کی باہمی چپقلش سے جا کر ملتے ہیں، بنو ہاشم کے پاس قریش کے مذہبی امور کا چارج تھا یعنی حج کا انتظام و انصرام اور بنو امیہ کے حصے میں قریش کی سیاسی قیادت آئی۔ قریش میں یہ تقسیم بنو ہاشم کے ایماء اور ارتضاء سے ہی وجود میں آئی تھی۔ اس تنازعے کے وجود میں آنے کے بعد سے قریش اس سے باہر نہ نکل سکے۔ یہ بات تسلیم کرنی پڑے گی کہ بنو ہاشم کو صرف نبوت کے معاملے کی وجہ سے جزوی کامیابی حاصل ہوئی اور بعد میں یہ کامیابی بنو امیہ کی سیاسی سوج بوجھ اور گٹھ جوڑ کی بدولت بنتو امیہ کی جھولی میں جا گری۔
    بنو ہاشم لڑنے مرنے کے کاموں میں بلاشبہ بنو امیہ سے آگے رہے، لیکن سیاسی سوج بوجھ اور داؤ پیچ میں بنو ہاشم نے ہمیشہ بنو امیہ سے مات کھائی، علی ابن ابی طالب نے پیغمبر اسلام کے انتقال کے بعد پے در پے سیاسی غلطیاں کیں، اور ان کے نتائج اپنی اولاد کی وراثت میں چھوڑ کر گئے۔ جس کا لازمی نتیجہ واقعہ کربلاء کی شکل میں ظاہر ہوا۔ کربلاء کسی حق و صداقت کی جنگ نہیں تھی، بلکہ محض ایک سیاسی معاملہ تھا، اور سیاست کی تاریخ ایسی مکروہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ کیا اورنگ زیب عالم گیر اور دارا شکوہ کی باہمی جنگ حق و صداقت کی جنگ تھی ؟ کردار تو یہاں بھی وہی ہیں، صرف ناموں کا ہی تو فرق ہے۔
    مذہب کے چنگل سے آزاد ہو جانے کے باوجود حسین کو حق اور صداقت کی علامت سمجھنے والوں سے میرا صرف ایک سوال ہے کہ آخر وہ کیا حق اور سچ تھا جس کی خاطر حسین نے اپنی جان قربان کی ؟ اگر تو حسین کا حق اور سچ واقعی حق اور سچ تھا تب تو حسین کو حق اور صداقت کی علامت قرار دینا خود حسین کا حق بنتا ہے۔ لیکن ذرا غور تو کیجئے کہ کیا بنوقریظہ کی لاشوں پر قائم وراثت حق اور سچ تھی۔ حسین کو حق پر قرار دینے کے لئے پہلے ذرا اس ”حق“ کی حقیقت کو بھی تو جان لیجئے۔ کیا حسین کو رول ماڈل ماننے والے اس بات پر راضٰ نہیں کہ بنو قریظہ اور دیگر قبائل کی لاشوں پر قائم یہ وراثت حسین کے بجائے یزید کو نصیب ہوئی ؟
    میں حسین ابن علی کے مقابلے میں سقراط، برونو، گیلیلیو، گاندھی اور نیلسن منڈیلا کو حق و صداقت کی علامت سمجھتا ہوں، جن کا حق اور سچ، حسین ابن علی کے حق و سچ کی نسبت بہت واضح اور روشن تھا۔

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    Longitivity in politics count. Ali despite all the advantages of being closer to Mohammad came to power as 4th caliph not an immediate successor. That showed his political skills and cult. Even when he came he had to brutally murder 77 year old man Usman and gave NRO to murderers. This chaotic rise to power had chaotic ending with Ali himself stabbed in mosque within 4 years. His son Hassan took over reins. But a shrewd politician Mavia, a long serving Governor of Syria put political pressure on him and cracked a deal with Hassan that let Mavia be Khalipha and Hassan will succeed him. Hassan like his Dad and later younger brother Hussain had just family name and no political clout.

    The so called golden era of Khulfa e Rashedeen lasted 3 decades. The first dead man walking died within two years and other three were murdered. Compare that with Mavia who ruled 22 years and passed the reins to his son Yazid. Yazid died young from accident but power remained within family for good 90 years.

    In 682 Hussain argued Mavia made an agreement that after Mavia power will be given back to Hassan. Mavia said deal was with Hassan in 660 who died within couple of years of deal. And it doesn’t automatically transfer to Hussain. Hassan was a playboy whether he was poisoned by Mavia or one of his victim is a moot point. He was just not carved for power politics. How could he? Like father like son.

    Hussain had no political clout to take on Mavia and sons. That’s why he was brutally murdered along with his family as they were about to enter Kufa to marshall political opposition. Karbala was not a battle of Haq and saach, it’s a glaring example of stupidity when son of Ali and grandson of Mohammad didn’t digest political reality and pitched his family of 60-80 people including women and kids against 1000+ armed men in an open field at Karbala. Now what happened there was bound to happen. It’s not a tragedy it’s idiocy. But some how all that became holly. Now Ali’s cult get a kick out of those graphic details. Oh he didn’t get water, she was bruised no one cared. Was Hussain on drugs? Why didn’t he see all that coming? Mavia and Yazid gave ample opportunity to Hussain to get into senses and crack a deal like his playboy brother but Hussain was hell bent for Karbala like ending. If there is Mataam it should be not on what Yazeed and his men did but it should be on lack of thought process of Hussain. He not only commit suicide but drove his whole family down in the ditch.

    These two political genius brothers who couldn’t handle Mavia and son will be the leaders of youthias in haven.

    حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
    مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    please give source of these infomation other wise posts will be remove.
    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    یہ بہتر ہوگا کہ ہم تاریخ پر بحث کریں تو لازم اپنی معلومات کا صحیح سورس بتائیں۔
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    یہ بہتر ہوگا کہ ہم تاریخ پر بحث کریں تو لازم اپنی معلومات کا صحیح سورس بتائیں۔

    بنو ہاشم اور اور بنو امیہ کی دشمنی کی تاریخ کے حوالے جات

    ١۔ تاريخ طبرى، ج 2، ص 13 و كامل ابن اثير، ج 2، ص 16.
    ٢۔ برگرفته از كامل ابن اثير، ج 2، ص 17.
    3 . شرح نهج البلاغه ابن ابى الحديد، ج 15، ص 229-230، ذيل نامه 28 (با تلخيص).
    4 . شرح نهج البلاغه ابن ابى الحديد، ج 15، ص 198. (با اختصار) و رجوع شود به: كامل ابن اثير، ج 2، ص 22-23.
    5. کتاب عاشورا ریشه ها، انگیزه ها، رویدادها، پیامدها، زیر نظر آیت الله مکارم شیرازی، ص95.

    باقی آپ کو کس چیز کے حوالہ جات چاہیں آپ بیان کریں ایک ایک مل جاے گا

    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6

    بنو ہاشم اور اور بنو امیہ کی دشمنی کی تاریخ کے حوالے جات

    ١۔ تاريخ طبرى، ج 2، ص 13 و كامل ابن اثير، ج 2، ص 16. ٢۔ برگرفته از كامل ابن اثير، ج 2، ص 17. 3 . شرح نهج البلاغه ابن ابى الحديد، ج 15، ص 229-230، ذيل نامه 28 (با تلخيص). 4 . شرح نهج البلاغه ابن ابى الحديد، ج 15، ص 198. (با اختصار) و رجوع شود به: كامل ابن اثير، ج 2، ص 22-23. 5. کتاب عاشورا ریشه ها، انگیزه ها، رویدادها، پیامدها، زیر نظر آیت الله مکارم شیرازی، ص95.

    باقی آپ کو کس چیز کے حوالہ جات چاہیں آپ بیان کریں ایک ایک مل جاے گا

    شکریہ ۔ لیکن جیسا جناب نے لکھا  ایسا کہیں نہیں ملا۔ مثال کے طور پر۔

    ۔ تاريخ طبرى، ج 2، ص 13

    https://pdfbooksfree.pk/wp-content/uploads/2014/01/tareekh-e-tabri-2-of-7.pdf

    اس میں صفحہ 13 پر جناب کی بات کہاں لکھی ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    شکریہ ۔ لیکن جیسا جناب نے لکھا ایسا کہیں نہیں ملا۔ مثال کے طور پر۔ ۔ تاريخ طبرى، ج 2، ص 13 https://pdfbooksfree.pk/wp-content/uploads/2014/01/tareekh-e-tabri-2-of-7.pdf اس میں صفحہ 13 پر جناب کی بات کہاں لکھی ہے۔

    اگر آپ وہاں ڈھوڈنے میں مشکل ہو رہی ہے تو آپ کو یہ ایک لنک دیتا ہوں اس میں بنی ہاشم اور بنی امیہ کی دشمنی سے لے کر بہت سے تاریخی واقعات حوالہ جات سب سے آخر میں تقریباً تفصیل سے مجود ہیں ..  باقی آپ کو طبری والی تاریخ کا بھی حوالہ اردو میں دے دیتا ہوں تھوڑا سا مصروف ہوں

    اموی تعصب
    عثمان کو خلیفہ کے عنوان سے چن لیا گیا تو بنو ہاشم کے ساتھ بنو امیہ کے اختلافات میں دوبارہ جان پڑ گئی کیونکہ اس دور میں بنو امیہ کے ایسے افراد بر سر اقتدار آئے جن کی وجہ سے قومی تعصبات اور انتقامی رویوں کے لئے ماحول فراہم ہوا؛ مثال کے طور پر ابو سفیان نے عثمان کو مشورہ دیا کہ خلافت کو موروثی حکمرانی میں تبدیل کریں، کیونکہ جنت اور دوزخ کا کوئی وجود نہیں ہے!!!۔[49]

    جبکہ امیر المؤمنین(ع) نے قومی اور قبائلی رجحانات کو مسترد کرتے ہوئے ایمان، اخلاص، حقانیت اور ہجرت کو بنو امیہ پر بنو ہاشم کی برتری کا معیار قرار دیا۔[50]

    البتہ خلفائے ثلاثہ کے دور میں امام علی(ع) اور بنو ہاشم نے حکومتی معاملات میں بھی کردار ادا کیا؛ حتی کہ تاریخی منابع میں منقول ہے کہ حارث بن نوفل بن حارث بن عبد المطلب، ابو بکر، عمر اور عثمان کے دور میں مکہ کے والی تھے۔[51]

    https://ur.wikishia.net/view/%D8%A8%D9%86%DB%8C_%DB%81%D8%A7%D8%B4%D9%85#.D8.A7.D9.85.D9.88.DB.8C_.D8.AA.D8.B9.D8.B5.D8.A8

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    اگر آپ وہاں ڈھوڈنے میں مشکل ہو رہی ہے تو آپ کو یہ ایک لنک دیتا ہوں اس میں بنی ہاشم اور بنی امیہ کی دشمنی سے لے کر بہت سے تاریخی واقعات حوالہ جات سب سے آخر میں تقریباً تفصیل سے مجود ہیں .. باقی آپ کو طبری والی تاریخ کا بھی حوالہ اردو میں دے دیتا ہوں تھوڑا سا مصروف ہوں https://ur.wikishia.net/view/%D8%A8%D9%86%DB%8C_%DB%81%D8%A7%D8%B4%D9%85#.D8.A7.D9.85.D9.88.DB.8C_.D8.AA.D8.B9.D8.B5.D8.A8

    جناب کے جواب سے بات نہیں بنی۔ کتاب حوالہ دیا اور کتاب حاضر کی اور صفحہ بتایا تو اسپر دوسرا ریفرینس دے دیا کہ اس میں تلاش کرو میر الفاظ۔ :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    please give source of these infomation other wise posts will be remove.

    جنابِ نائس پرسن۔۔ آپ کس چیز کا حوالہ مانگ رہے ہیں، ایک شخص اپنی رائے کا اظہار کررہا ہے اور آپ کہہ رہے ہیں کہ تاریخی حوالہ دو۔۔۔ فرض کریں اگر میں کہوں جناح کی نسبت گاندھی میں سیاسی سوجھ بوجھ زیادہ تھی، تو کیا آپ مجھ سے حوالے کا تقاضا کریں گے؟ ہاں آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ میں اپنی اس رائے کی سپورٹ میں کچھ حقائق / تاریخی واقعات پیش کروں، مگر یہ کیا بات ہوئی کہ اپنی رائے کے اظہار پر تاریخی حوالہ مانگا جارہا ہے اور نہ دینے کی صورت میں تھریڈ ڈیلیٹ کرنے کی دھمکی۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    اگر آپ وہاں ڈھوڈنے میں مشکل ہو رہی ہے تو آپ کو یہ ایک لنک دیتا ہوں اس میں بنی ہاشم اور بنی امیہ کی دشمنی سے لے کر بہت سے تاریخی واقعات حوالہ جات سب سے آخر میں تقریباً تفصیل سے مجود ہیں .. باقی آپ کو طبری والی تاریخ کا بھی حوالہ اردو میں دے دیتا ہوں تھوڑا سا مصروف ہوں

    اموی تعصب
    عثمان کو خلیفہ کے عنوان سے چن لیا گیا تو بنو ہاشم کے ساتھ بنو امیہ کے اختلافات میں دوبارہ جان پڑ گئی کیونکہ اس دور میں بنو امیہ کے ایسے افراد بر سر اقتدار آئے جن کی وجہ سے قومی تعصبات اور انتقامی رویوں کے لئے ماحول فراہم ہوا؛ مثال کے طور پر ابو سفیان نے عثمان کو مشورہ دیا کہ خلافت کو موروثی حکمرانی میں تبدیل کریں، کیونکہ جنت اور دوزخ کا کوئی وجود نہیں ہے!!!۔[49]
    جبکہ امیر المؤمنین(ع) نے قومی اور قبائلی رجحانات کو مسترد کرتے ہوئے ایمان، اخلاص، حقانیت اور ہجرت کو بنو امیہ پر بنو ہاشم کی برتری کا معیار قرار دیا۔[50]
    البتہ خلفائے ثلاثہ کے دور میں امام علی(ع) اور بنو ہاشم نے حکومتی معاملات میں بھی کردار ادا کیا؛ حتی کہ تاریخی منابع میں منقول ہے کہ حارث بن نوفل بن حارث بن عبد المطلب، ابو بکر، عمر اور عثمان کے دور میں مکہ کے والی تھے۔[51]https://ur.wikishia.net/view/%D8%A8%D9%86%DB%8C_%DB%81%D8%A7%D8%B4%D9%85#.D8.A7.D9.85.D9.88.DB.8C_.D8.AA.D8.B9.D8.B5.D8.A8

    اے ملحد غیر محفوظ۔۔۔جب آپ ایک مذہب کو اپنےدماغ کی سکیننگ مشینری میں پرکھنے کے بعد آؤٹ ڈیٹڈ اور ریجیکٹڈ  ڈکلئیر کر چکے ہیں تو پھر یہ تنقیدی استرا پکڑ کر استہزائیہ اچھل کود سے کیا حاصل؟؟

    بھیا ۔۔۔یہ گھسے پٹے سے ملحدانہ مقالےپڑھ پڑھ کر بوریت ہونے لگی ہے۔۔۔۔ مذہب اسلام چھوڑنے کی آپ کی عقلی تو ضیحات کا ارتقائی پس منظر تو اہل دانش حفظ کر چکے۔۔۔ اب ذرا اگلی منزلوں کی خبر دیجئے۔۔۔۔ کچھ اپنے نئے نظریہ حیات، سماجی وشواس، ذہنی کرب کا علاج، گاندھی اور برونو کا بنواس وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پر لکھئے۔۔۔ بہت ریٹنگ ملے گی۔۔۔۔

    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11

    جنابِ نائس پرسن۔۔ آپ کس چیز کا حوالہ مانگ رہے ہیں، ایک شخص اپنی رائے کا اظہار کررہا ہے اور آپ کہہ رہے ہیں کہ تاریخی حوالہ دو۔۔۔ فرض کریں اگر میں کہوں جناح کی نسبت گاندھی میں سیاسی سوجھ بوجھ زیادہ تھی، تو کیا آپ مجھ سے حوالے کا تقاضا کریں گے؟ ہاں آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ میں اپنی اس رائے کی سپورٹ میں کچھ حقائق / تاریخی واقعات پیش کروں، مگر یہ کیا بات ہوئی کہ اپنی رائے کے اظہار پر تاریخی حوالہ مانگا جارہا ہے اور نہ دینے کی صورت میں تھریڈ ڈیلیٹ کرنے کی دھمکی۔۔۔

    جناب زندہ۔ حوالہ اسلیے مانگا کیونکہ تاریخ عرض کی ہے محترم نے۔ تو لازم انہوں نے کسی تاریخ دان کی کتب کے اوراق  پر نظر دوڑائی ہوگی۔

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    جناب کے جواب سے بات نہیں بنی۔ کتاب حوالہ دیا اور کتاب حاضر کی اور صفحہ بتایا تو اسپر دوسرا ریفرینس دے دیا کہ اس میں تلاش کرو میر الفاظ۔ :bigsmile:

    @ nice person

    یہ ذرا شیرازی کی بھی ٹنڈ پولی کرو۔۔۔ عجیب قلمی بدمعاشی ہے،ایک طرف شدت پسند مُسلے ہیں جن کو ہر بدعتی اور مشرک کے ختنے چیک کرنے کا شوق نہیں جاتا اور دوسری طرف یہ انتہا پسند ملحدی بگروٹے ہیں جو کروڑوں انسانوں کی قلبی وابستگیوں کو استہزائیہ انداز میں روندتے ہوئے ایپس آف دا دانشگردی بنے ہوئے ہیں۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    جناب زندہ۔ حوالہ اسلیے مانگا کیونکہ تاریخ عرض کی ہے محترم نے۔ تو لازم انہوں نے کسی تاریخ دان کی کتب کے اوراق پر نظر دوڑائی ہوگی۔

    جنابِ نائس پرسن۔۔ میری نظر میں ان سیف نے تاریخ / تاریخی واقعات پر اپنی رائے دی ہے۔ کیا آپ وہ جملہ ہائی لائیٹ کرسکتے ہیں جو آپ کی نظر میں حوالہ طلب ہے۔۔۔؟؟، 

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14

    بہت سارے واقعات کی طرح اس واقعہ کے پیچھے مختلف اغراض اور مقاصد ہو سکتے ہیں

    کسی کی نظر میں یہ قربانی ہو سکتی ہے اور کسی کی نظر میں طاقت کا حصول

    اس طرح کے واقعات پر گفتگو کرنا آسان نہیں ہے کے کہیں عقیدتیں ہیں اور کہیں وس وسوسے

    اپنا اپنا نکتہ نظر تو ہو سکتا ہے مگر کیا سچ ہے کیا نہیں اس کو معلوم کرنا اور اس کو ماننا کم از کم ابھی تک بہت مشکل ہے

    بچے اور جوان مارے گئے ہیں اور میرے خیال میں غم کرنے والوں کو یہ حق حاصل ہے کے انکا غم کر سکیں اور مجھے افسوس ہے کے یہ موضوع اس وقت چھیڑا گیا ہے جب غم کرنے والے غم منا رہے ہیں. اور غم کیکیفیت میں انسان سچ کو بھی سچ نہیں مانتا ہے. اس موضوع پر اگر بات کرنا انتہائی ضروری ہی ہے تو کسی اور وقت بھی کی جا سکتی ہے

    unsafe sahib

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    جناب کے جواب سے بات نہیں بنی۔ کتاب حوالہ دیا اور کتاب حاضر کی اور صفحہ بتایا تو اسپر دوسرا ریفرینس دے دیا کہ اس میں تلاش کرو میر الفاظ۔ :bigsmile:

    آپ نے جو لنک دیا ہے اس میں سرچ مشکل سے ہو رہی ہے پر انگلش میں آپ طبری پر بنو امیہ اور بنو ہاشم کی دشمنی آسانی سے مل جاے گی .. ایک اور لنک آپ کی نظر ہے تفصیل سے پڑھیں .. باقی آپ کو سکین پیجز کے ساتھ کسی فارغ وقت میں تاریخ طبری سے دیکھا دوں گا

    https://en.wikipedia.org/wiki/Hashemite%E2%80%93Umayyad_rivalry#:~:text=The%20Hashemite%E2%80%93Umayyad%20rivalry%20was,course%20of%20early%20Islamic%20history.

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    جناب زندہ۔ حوالہ اسلیے مانگا کیونکہ تاریخ عرض کی ہے محترم نے۔ تو لازم انہوں نے کسی تاریخ دان کی کتب کے اوراق پر نظر دوڑائی ہوگی۔

    نائس صاحب زندہ رود صاحب ٹھیک فرما رہے ہیں… میں نے تاریخی واقعات سے ریسرچ کر کے اپنا نتیجہ اخذ کیا ہے .. اگر آپ وہ تاریخ میری پوسٹ سے ڈھونڈنا چاہا رہے ہیں جو اسلامی حکمرنوں نے اپنی زیر نگرانی لکھوائی تو اس کا حوالہ شائد اپ کو نہ ملے .. باقی میں حالات و واقعات کے تاریخی حوالہ جات دے سکتا ہوں

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17

    بہت سارے واقعات کی طرح اس واقعہ کے پیچھے مختلف اغراض اور مقاصد ہو سکتے ہیں

    کسی کی نظر میں یہ قربانی ہو سکتی ہے اور کسی کی نظر میں طاقت کا حصول

    اس طرح کے واقعات پر گفتگو کرنا آسان نہیں ہے کے کہیں عقیدتیں ہیں اور کہیں وس وسوسے

    اپنا اپنا نکتہ نظر تو ہو سکتا ہے مگر کیا سچ ہے کیا نہیں اس کو معلوم کرنا اور اس کو ماننا کم از کم ابھی تک بہت مشکل ہے

    بچے اور جوان مارے گئے ہیں اور میرے خیال میں غم کرنے والوں کو یہ حق حاصل ہے کے انکا غم کر سکیں اور مجھے افسوس ہے کے یہ موضوع اس وقت چھیڑا گیا ہے جب غم کرنے والے غم منا رہے ہیں. اور غم کیکیفیت میں انسان سچ کو بھی سچ نہیں مانتا ہے. اس موضوع پر اگر بات کرنا انتہائی ضروری ہی ہے تو کسی اور وقت بھی کی جا سکتی ہے

    unsafe sahib

    سر جی یہ قوم بہت عرصے سے دوسری اقوام کے غموں کو مبتلا ہے اور ان کو اپنے غم میں رولانے کی اشد ضرورت ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18
    اے ملحد غیر محفوظ۔۔۔جب آپ ایک مذہب کو اپنےدماغ کی سکیننگ مشینری میں پرکھنے کے بعد آؤٹ ڈیٹڈ اور ریجیکٹڈ ڈکلئیر کر چکے ہیں تو پھر یہ تنقیدی استرا پکڑ کر استہزائیہ اچھل کود سے کیا حاصل؟؟ بھیا ۔۔۔یہ گھسے پٹے سے ملحدانہ مقالےپڑھ پڑھ کر بوریت ہونے لگی ہے۔۔۔۔ مذہب اسلام چھوڑنے کی آپ کی عقلی تو ضیحات کا ارتقائی پس منظر تو اہل دانش حفظ کر چکے۔۔۔ اب ذرا اگلی منزلوں کی خبر دیجئے۔۔۔۔ کچھ اپنے نئے نظریہ حیات، سماجی وشواس، ذہنی کرب کا علاج، گاندھی اور برونو کا بنواس وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پر لکھئے۔۔۔ بہت ریٹنگ ملے گی۔۔۔۔

    ہَرجائی مرے بھائی .. آپ کی بوریت ختم کرنے کے لئے اب یہاں مجرا کروانے سے تو رہا .. مذھب پر تنقید کرنے کا ایک ہی مقصد ہے تا کہ لوگ دوسروں کی زندگیوں سے نہ کھیلیں خود بھی سکون کریں دوسروں کو بھی کرنے دیں … باقی ہمارا نظریہ حیات تو محبت ہے جیو اور جینے دو باقی برونو اور گاندھی پر بھی آپ کو کبھی لکھ دیں گے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    ان سیف صاحب! آپ نے اپنے آرٹیکل میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی کچھ سیاسی غلطیوں اور غلط فیصلوں کا ذکر کیا ہے، ان غلطیوں پر ذرا روشنی ڈالیں ۔

    اسی طرح آپ بنو قریظہ کے معاملے میں غور کرنے کی دعوت دے رہے ہیں تو جب مسلمانوں کے نزدیک بنوقریظہ کا معاملہ تھا ہی جائز، تو پھر اس میں غور کرنے اور پھر یزید کے ہاتھ (میراث) خلافت آنے والا مقدمہ تو ویسے بھی ختم ہوجاتا ہے۔

    آسان لفظوں میں یہ کہ خلافت کو امام حسین رضی اللہ عنہہ اپنا حق سمجھتے تھے اور یزید نے(معاویہ کی مدد سے) غیر اسلامی طریقے سے یہ حق ان سے چھینا تھا لہذا ان کا اپنے حق کیلئے لڑنا تو بالکل جائز تھا؟؟

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    ان سیف صاحب! آپ نے اپنے آرٹیکل میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی کچھ سیاسی غلطیوں اور غلط فیصلوں کا ذکر کیا ہے، ان غلطیوں پر ذرا روشنی ڈالیں ۔ اسی طرح آپ بنو قریظہ کے معاملے میں غور کرنے کی دعوت دے رہے ہیں تو جب مسلمانوں کے نزدیک بنوقریظہ کا معاملہ تھا ہی جائز، تو پھر اس میں غور کرنے اور پھر یزید کے ہاتھ (میراث) خلافت آنے والا مقدمہ تو ویسے بھی ختم ہوجاتا ہے۔ آسان لفظوں میں یہ کہ خلافت کو امام حسین رضی اللہ عنہہ اپنا حق سمجھتے تھے اور یزید نے(معاویہ کی مدد سے) غیر اسلامی طریقے سے یہ حق ان سے چھینا تھا لہذا ان کا اپنے حق کیلئے لڑنا تو بالکل جائز تھا؟؟

    حضرت علی کی سیاسی غلطیوں اور فیصلوں میں ایک بڑی غلطی ان لوگوں کے خلاف جنگ کرنے کا ارادہ تھا جنہوں نے بیعت نہ کی تھی اس وقت حضرت امام حسن نے حضرت علی رضی اللہ کو اس جنگ سے منع کیا تھا اور حضرت علی کو حضرت معاویہ سے صلح کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی لیکن حضرت علی نے بات نہ مانی اور نتیجہ یہ نکلا کہ جنگوں میں ہزاروں مسلمان قتل کروائے اور آخر کار خود بھی خود بھی شہید ہوئے ۔.. باقی آپ کہ رہے ہیں کہ خلافت کو امام حسین رضی اللہ عنہہ اپنا حق سمجھتے تھے اور یزید نے(معاویہ کی مدد سے) غیر اسلامی طریقے سے یہ حق ان سے چھینا تھا … آپ کو شائد نقطہ نہیں سمجھ ا رہا ہے کہ اگر مذھب کو نکال دیا جاے تو جنگ صرف اقتدار اور خاندانی دشمنی کی جنگ تھی جس کا آغاز اس بات سے ہوا جب بنو امیہ اور بنو ہاشم کی دشمنی کی جڑ شمس بن عبدالمناف بن قصیٰ کا وہ فیصلہ ہے جب وہ اپنے بیٹے امیہ کی بجائے اپنے بھائی ہاشم کواپنا جانشین مقرر کرتا ہے،امیہ وہ فیصلہ ماننے سے انکار کرتا ہے، دونوں میں مقابلہ ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں امیہ کو شام جلاوطن ہونا پڑتا ہے۔ معاویہ بن سخر(ابوسفیان) بن حرب بن امیہ شام کا ہی گورنر تھا۔ رسول کے زمانے میں بھی بنو امیہ کی بنو ہاشم سے دشمنی تاریخ میں نظر آتی ہے اورفتحح مکہ کے بعد وہ آہستہ آہستہ دوبارہ مضبوط ہوئے، خصوصی طور پر عثمان بن عفان کے زمانے میں۔ علی کے بعد خلافت حسن بن علی کو ملی جو جنت میں جوانوں کا سردار ہونےکے باوجود مسلمانوں کے سردار نہ بن سکتے ..اور انہوں نے اپنی آسانی اور عیش کی خاطر سب کچھ معاویہ کے حوالے کر دیا پھر اور اس سارے ڈرامے کا معاملے سین کربلا کے میدان میں ہو گیا۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 48 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi