Viewing 17 posts - 61 through 77 (of 77 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    Atif sahib

    پیر و مرشد صاحب

    صحتیابی پر مبارک اور واپسی پر خوش آمدید

    امید کرتا ہوں کے جس معرکہ کی وجہ سے بازو پر زخم آیا وہ معرکہ بازو تڑوانے کے بلکل لائق تھا اور اگر نہیں تو صرف ان محاذ پر قدم بڑھایا کریں جو باتھ پیڑ ، دل ، دماغ، جاں اور روح کی قربانی کے قابل ہوں

    جن معرکوں کی آپ نے نشاندھی کی ہے ان میں یہ مجاہد ہمیشہ فاتح رہا ہے، یہ فریکچر دیکھ بھال کر قدم نہ اٹھانے کی عادت کا شاخسانہ ہے :bhangra: ۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    جن معرکوں کی آپ نے نشاندھی کی ہے ان میں یہ مجاہد ہمیشہ فاتح رہا ہے، یہ فریکچر دیکھ بھال کر قدم نہ اٹھانے کی عادت کا شاخسانہ ہے :bhangra: ۔

    welcome back

    ab bazoo kaisa hai ??

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    welcome back ab bazoo kaisa hai ??

    بہترین ہے یار۔ آج کسی کو پھینٹی لگانے کی کوشش کی تھی لیکن اس ہاتھ سے ممکن نہیں ہوا تو دوسرے سے کام چلایا۔ ابھی مست ہے یہ بازو

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    بہترین ہے یار۔ آج کسی کو پھینٹی لگانے کی کوشش کی تھی لیکن اس ہاتھ سے ممکن نہیں ہوا تو دوسرے سے کام چلایا۔ ابھی مست ہے یہ بازو

    kisi ke khilaf bhi jarihana iqdamaat se parheez karo , baqi bazoo aur bhi set ho jai ga

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    kisi ke khilaf bhi jarihana iqdamaat se parheez karo , baqi bazoo aur bhi set ho jai ga

    شکریہ یار

    ویسے میں نے ٹوئیٹر کیلئے تجھے کوئی نصیحتیں کی تھیں بدبختے۔ انہیں ذہن میں رکھا کر۔ تیرے لئے تو ٹوئیٹر پر کوئی آواز بھی نہیں اٹھائے گا

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    شکریہ یار ویسے میں نے ٹوئیٹر کیلئے تجھے کوئی نصیحتیں کی تھیں بدبختے۔ انہیں ذہن میں رکھا کر۔ تیرے لئے تو ٹوئیٹر پر کوئی آواز بھی نہیں اٹھائے گا

    haan yaar woh mujhe yaad hain , aik baar phir koshish karon ga khud ko rokne ki kuin ke tumhari baatain theek thi

    zara yeh parho

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    haan yaar woh mujhe yaad hain , aik baar phir koshish karon ga khud ko rokne ki kuin ke tumhari baatain theek thi zara yeh parho

    ہاں یار پڑھی تھی صبح۔ بدقسمتی ہے ہماری۔باقی باتیں تو چھوڑو یہ دیکھو بائیس سال میں عمران خان اپنی ٹیم میں سے کوئی ایسا فرد تیار نہیں کرسکا جو یہ ذمہ داری سنبھالنے کا اہل ہو۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    ہاں یار پڑھی تھی صبح۔ بدقسمتی ہے ہماری۔باقی باتیں تو چھوڑو یہ دیکھو بائیس سال میں عمران خان اپنی ٹیم میں سے کوئی ایسا فرد تیار نہیں کرسکا جو یہ ذمہ داری سنبھالنے کا اہل ہو۔

    yeh baat to main rooz sochta hoon k imran khan 22 saal main aik aadmi bhi paida nahi kar saka

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #69
    جن معرکوں کی آپ نے نشاندھی کی ہے ان میں یہ مجاہد ہمیشہ فاتح رہا ہے، یہ فریکچر دیکھ بھال کر قدم نہ اٹھانے کی عادت کا شاخسانہ ہے :bhangra: ۔

    محترم
    بہت عمدہ

    آپ ایسے ہی فتوحات سے ہمکنار ہوتے رہیں اور ہمیشہ تندرست اور خوش رہیں

    لگتا ہے کے آپ ہمیشہ غازی بن کر لوٹے ہیں اور شہادت کے رتبہ تک نہیں پہنچے یعنی ہمیشہ محبت کی ہے عشق نہیں کیا

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #70
    yeh baat to main rooz sochta hoon k imran khan 22 saal main aik aadmi bhi paida nahi kar saka

    Sohraab sahib

    محترم سہراب صاحب

    کیسے مزاج ہیں محترم آپ کے

    پاکستانیوں کی ایک اچھی خاصی تعداد کو محترم عمران خان صاحب سے بہت امیدیں تھیں مگر میرے خیال میں کسی کو یہ امید نہیں تھی کے وہ کچھ پیدا کر سکیں گے

    ازل سے ابتک تو کسی مرد کو یہ رتبہ حاصل نہیں ہوا کے وہ آدمی تو کیا کوئی بچہ بھی پیدا کر سکے تو محترم خان صاحب سلیکٹڈ ہونے کے باوجود یہ کارنامہ کیسے انجام دے سکتے ہیں

    ویسے مذاق کر رہا ہوں برا مت منایے گا

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #71
    Atif Qazi sahib

    محترم

    آپ بھی برا مت منایے گا
    میرا مزاح بہت ہی فضول قسم کا ہوتا ہے

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #72

     یعنی ہمیشہ محبت کی ہے عشق نہیں کیا

    Well Said

    Jis tan laagay so tan jaanay

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #73
    بہترین ہے یار۔ آج کسی کو پھینٹی لگانے کی کوشش کی تھی لیکن اس ہاتھ سے ممکن نہیں ہوا تو دوسرے سے کام چلایا۔ ابھی مست ہے یہ بازو

    اس بیان کی تشریح کر سکتے ہیں؟ 

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74
    اس بیان کی تشریح کر سکتے ہیں؟

    یار ایویں سہراب پر رعب جمانے کیلئے مذاق کردیا تھا ورنہ میں بہت شریف مسکین اور ڈرپوک سا آدمی ہوں ۔

    ہُن بندہ مذاق وی نہ کرے :.( ؟؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75

    محترم بہت عمدہ

    آپ ایسے ہی فتوحات سے ہمکنار ہوتے رہیں اور ہمیشہ تندرست اور خوش رہیں

    لگتا ہے کے آپ ہمیشہ غازی بن کر لوٹے ہیں اور شہادت کے رتبہ تک نہیں پہنچے یعنی ہمیشہ محبت کی ہے عشق نہیں کیا

    عشق تو دل دماغ اور روح وغیرہ سے بالاتر چیز ہے مرشد۔ یہ ہمارے جیسے عامیوں کے بس کی بات نہیں۔

    ہمارا ایک سندھی دوست تھا ڈیرہ مراد جمالی کا، خاکسار ان دنوں نئی نئی جوانی اور دیرینہ محبت کے نشے میں سرشار گھومتا تھا سو اسی خمار میں اس دوست سے پوچھا کہ یار تم نے کبھی سچا عشق کِیا ہے؟؟ کہنے لگا یار بائیس بار مجھے سچا عشق ہوا اس کے بعد میں بیک کا شوقین ہوگیا۔

    اب کبھی عشق کا ذکر ہو تو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ محبت تو جیسے تیسے کرلی لیکن عشق ذرا ٹیڑھی کھیر ہے۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #76
    یار ایویں سہراب پر رعب جمانے کیلئے مذاق کردیا تھا ورنہ میں بہت شریف مسکین اور ڈرپوک سا آدمی ہوں ۔ ہُن بندہ مذاق وی نہ کرے :.( ؟؟

    اوہ اچھا۔ دوسرے ہاتھ سے کام چلانے سے میں شش و پنج میں پڑ گیا تھا ۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    Sohraab sahib

    محترم سہراب صاحب

    کیسے مزاج ہیں محترم آپ کے

    پاکستانیوں کی ایک اچھی خاصی تعداد کو محترم عمران خان صاحب سے بہت امیدیں تھیں مگر میرے خیال میں کسی کو یہ امید نہیں تھی کے وہ کچھ پیدا کر سکیں گے

    ازل سے ابتک تو کسی مرد کو یہ رتبہ حاصل نہیں ہوا کے وہ آدمی تو کیا کوئی بچہ بھی پیدا کر سکے تو محترم خان صاحب سلیکٹڈ ہونے کے باوجود یہ کارنامہ کیسے انجام دے سکتے ہیں

    ویسے مذاق کر رہا ہوں برا مت منایے گا

    main kabhi theek aur kabhi tabiyat kharab ho jati hai

    bus tabiyat ka On Off laga rehta hai

    JMP bhai , aap sunain , aap kaise hain ?

    main imran khan ko 2013 tak thora bohut support karta tha , yahan tak ke main ne PPP ka hote huay bhi imran khan ko 2013 ke election main support kia , lekin 2014 main jab woh container par charha to woh rozana jhoot bolta tha , woh rozana army ki zuban bolta tha , main us ko 2014 ke dharne ke baad imran khan ke mukammal khilaf ho gaya.

    Array bhai main aap ki kisi baat ka bura nahi manata

Viewing 17 posts - 61 through 77 (of 77 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi