Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 77 total)
  • Author
    Posts
  • Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    Aasaan lafzon main batao k kia hua hai

    بزرگو ! شامی بھیا دانشگردی میں عثمان بزدار لگ گئے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    بزرگو ! شامی بھیا دانشگردی میں عثمان بزدار لگ گئے ہیں

    تریاں تو باجوے والی لگا رہے ہیں محترم

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    hello
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24
    hello

    WaAlaikum Hello

    Host
    Moderator
    Offline
      #25
      Aasaan lafzon main batao k kia hua hai

      دایاں بازو فریکچر

      Mujahid
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #26
      دایاں بازو فریکچر

      Aasaan Lafzon mein

      EasyGo
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #27
      دایاں بازو فریکچر

      اللہ تعالی جلد صحت عطا کرے

      تھریڈ کچھ ایسے چلا ہے کہ اصل مدعا آگے پیچھے ہو گیا ہے

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #28
      دایاں بازو فریکچر

      اللہ تعالیٰ جلد از جلد شفا عطا فرمائے اور صحت و تندرستی دے، آمین

      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #29
      دایاں بازو فریکچر

      Meri Taraf se aap Atif ko pooch lain , Allah us ko jald sehetyaab kare

      Salman
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #30
      دایاں بازو فریکچر

      اوہ ۔ ۔ ۔

      گیٹ ویل سون وڈے بھرا، یہ ضرور مجھے ملحدوں کے خدا کی کارستانی لگتی ہے اتنے سارے جمع جو کر رکھے ہیں یہاں

      ویسے اطباء ایسی حالت میں معمول کی تخلیانہ ایکٹویٹیز سے پرہیز بتاتے ہیں

      ایک بازو سے ڈنٹر پیلنے سے تو بلکل پرہیز کرنا چاہیے

      :serious: :serious:

      کک باکسر
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #31
      اللہ جلدی سے صحتیاب کرے۔ آمین 
      حسن داور
      Participant
      Offline
      • Expert
      #32

      حد ہے …. شامی بھائی کی آمریت کے چکر میں پیر و مرشد کی خیریت دریافت کرنا رہ گیا …. ڈاکٹر جلدی سے ٹھیک کرے آپکو … آمین

      shami11
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #33
      بھائی صاحب – تھریڈ کے سٹارٹ میں پورا نقشہ کھینچا ہے

      چلو اب سزا کے طور پر ایک تھریڈ بنائوں اور اس میں حریم شاہ کی تمام ٹک ٹاک ویڈیوز اور تصویریں لگائوں

      حد ہے …. شامی بھائی کی آمریت کے چکر میں پیر و مرشد کی خیریت دریافت کرنا رہ گیا …. ڈاکٹر جلدی سے ٹھیک کرے آپکو … آمین

      Salman
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #34
      الشرطہ

      شرطے

      لگتا ہے میرا پاؤں کسی حساس مقام پر جا پڑا ہے جو تم نے مجھے ایسے تھریڈ پر (بحوالہ یادِ ماضی) بھی بین کر دیا ہے جس پر میں نے ابھی پوسٹا بھی نہیں تھا

      یہ ہو کیا رہا ہے؟

      اس فورم پر آزادی اظہار کی بس یہی اوقات ہے؟

      اب یہ لنگڑی لولی دلیل مت دینا کہ میں بدتمیزی سے بات کر رہا ہوں، اپنی حرکتیں پہلے دیکھ کر مجھے تمیز کی تبلیغ کرنا

      :serious: :serious: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #35
      کوئی نہیں ، اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ، انشاللہ جلد صحت یاب ہو کے مشن پی واپس آئیں گے
      casanova
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #36
      دایاں بازو فریکچر

      پا جی! تسی ایہہ کیہ مذاق بنایا اے۔۔کبھی کوئی ایکسیڈنٹ تو کبھی باں فریکچر تو کبھی جذبات پنکچر۔۔۔یار اپنا خیال رکھیا کرو۔۔ ہُن جد ہڈاں وچ  جوانی دیاں تنداں دی فولادی مِکّھ  ڈی زرٹیفکیشن دی طرف جا رئی اے تے اپنے اعضائے رئیسہ و خویصہ دا خاص خیال رکھنا چاہیے دا اے۔۔۔گیٹ ویل سُون۔۔

      casanova
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #37
      کوئی نہیں ، اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے ک فاموں میں ، انشاللہ جلد صحت یاب ہو کے مشن پی واپس آئیں گے

      ترویدی جی ! لگتا ہے آپ نے بضدار صاحب کا کیمپ جوائن کر لیا ہے ۔۔۔ سنگت شائی ہوتے جا رہے ہیں۔۔آپ آجکل ناک کی سیدھ پر چلتے ہوئے اپنے سافٹ ٹارگٹ سے پپیاں شپیاں ایکسچینج کرکے فورا شنٹ ہوجاتے ہیں۔۔۔کوئی اپنے آلے دوالے وی چاکی مارلئیا کرو ۔۔۔

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      • Professional
      #38
      Mitti ki handia mein khaana behtr pakta hai

      اس طرح کی باتوں کیلئے علیحدہ سیکشن ہے ، نعمت کدہٰ دانش
      وہاں جاکر اپنا ککنگ مشورے کا شوق پورا کریں
      دوسرے لفظوں میں آن ٹاپک رہ کر بات کیا کریں

      https://danishgardi.pk/forums/forum/niamatkada-e-danish/

      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #39
      اختیارات لے کر میں ہمیشہ اس فورم کی بہتری کے لئے ہی کچھ کرونگا ، اگر اس دوران کچھ لوگوں کو بین کر دو تو وہ بھی فورم کی بہتری کے لئے ہو گا کیا پتا جب عاطف وآپس آئے تو تمام پاس ورڈ تبدیل کر کے اسے بھی بلاک کر دو تمہیں آئیڈیا نہی فورم پر میرے عزیز ہم وطنوں ہو چکا ہے :serious:

      کیا آپ کی اس بات سے یہ مطلب لیا جاے کہ ملک میں بھی میرے عزیز ہم وطنو ہونے والا ہے؟؟؟

      :thinking:

      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #40
      دایاں بازو فریکچر

      اللہ تعالی آپ کو جلد شفاے کاملہ عطا فرماے، چوٹ لگنے کے پیچھے بھی بعض دفعہ خدا تعالی کی حکمت ہوتی ہے کہ ہم کہیں نہ کہیں بے احتیاطی برت رہے ہوتے ہیں اور چوٹ لگنے کے بعد سنبھل جاتے ہیں، اپنے معمولات کا جائزہ لیں اور نئے سیکیورٹی پرنسپل وضع کریں

      :serious:

    Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 77 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi