Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 48 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ہر سال کی طرح ، کافی لوگ اپنے نئے سال کا آغاز کسی ایسی بری عادت کو چھوڑ کر کرتے ہیں جس سے ان کی صحت پر اچھا اثر پڑے – جیسے ورزش ڈیلی کرنا ، ٹریول کرنا ، گوشت کم کھانا ، عبادت زیادہ کرنا ، الکوحل کم پینا

    خیر اس نئے سال کے شروع میں ، میں نے بھی ایک فیصلہ کیا ہے ، سموکنگ ختم کر دینی ہے ٠ میں کافی عرصے سے اس بری عادت کو ختم کرنے کا سوچ رہا تھا ، اور گزشتہ دو سالوں میں اپنی سگریٹ کی تعداد ، روزانہ دس بارہ سے ، تین سے پانچ پر لے آیا ہو ، الحمدللہ –

    اب کچھ عرصہ ویپنگ کا پلان ہے اور کسی اچھی سی ویپنگ کٹ کی تلاش میں ایمیزون اور ای بے پر تلاش جاری ہے

    آپ لوگوں کا کیا پلان ہے ؟

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2

    عہد کرنا اور ہمیشہ کی طرح پیمان عہد نہ کرنا

    بندہ مستقل مزاج ہو تو ایسا ہو ورنہ نہ ہو

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3

    عہد کرنا اور ہمیشہ کی طرح پیمان عہد نہ کرنا

    بندہ مستقل مزاج ہو تو ایسا ہو ورنہ نہ ہو

    اے بندہ خدا – – – مستقل مزاجی اختیاری ہوتی ہے یا فطری ؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    یہ وہیپنگ کیا ہوتا ہے

    خود کو کوڑے مارنا ؟

    .

    آپ کی بات سے مجھے ایک گورے کی بات یاد آ گئی وہ کہتا تھا کہ سارے دہشت گرد سنی ہوتے ہیں

    میں نے اسے چھیڑا  کہ کیا شیعہ لوگ نہیں

    کہنے لگا

    No, they just whip themselves!

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :lol:   :lol:   :lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    شاہ جی – میرا اشارہ ویپنگ کی طرف ہے

    یہ وہیپنگ کیا ہوتا ہے خود کو کوڑے مارنا ؟ . آپ کی بات سے مجھے ایک گورے کی بات یاد آ گئی وہ کہتا تھا کہ سارے دہشت گرد سنی ہوتے ہیں میں نے اسے چھیڑا کہ کیا شیعہ لوگ نہیں کہنے لگا No, they just whip themselves! :hilar: :hilar: :hilar: :lol: :lol: :lol:
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    شاہ جی – میرا اشارہ ویپنگ کی طرف ہے

    یہ کیا ہے ؟

    لگتا ہے جیسے کسی کو منہ میں کچھ ڈال کر مار رہے ہوں

    کیا یہ نشے کی کوئی قسم ہے ؟

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7

    اے بندہ خدا – – – مستقل مزاجی اختیاری ہوتی ہے یا فطری ؟

    Jack Sparrow sahib

    محترم جیک اسپیرو صاحب

    پہنچے ہوے لوگوں کے لئے اختیاری ہوتی ہے .

    مجھ جیسے ناچیز کے لئے سستی، بدنظمی، بزدلی، نا اہلی کی وجہ سے ہوتی ہے

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    یہ کیا ہے ؟ لگتا ہے جیسے کسی کو منہ میں کچھ ڈال کر مار رہے ہوں کیا یہ نشے کی کوئی قسم ہے ؟

    Shah G sahib

    میری ناقص راۓ میں ہر چیز ایک نشہ ہے .

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    سگریٹ کا آپ آلٹرنیٹو سمجھ لیں پر اس میں اتنے کیمیکل نہی ہوتے – واٹر / آئل بیس ہونے کی وجہ سے اس کا نقصان نہی ہے

    یہ کیا ہے ؟ لگتا ہے جیسے کسی کو منہ میں کچھ ڈال کر مار رہے ہوں کیا یہ نشے کی کوئی قسم ہے ؟
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    سگریٹ کا آپ آلٹرنیٹو سمجھ لیں پر اس میں اتنے کیمیکل نہی ہوتے – واٹر / آئل بیس ہونے کی وجہ سے اس کا نقصان نہی ہے

    میرے خیال میں ہر چیز سے نقصان ہوتا ہے فرق یہ کے کم ہوتا ہے یا زیادہ .

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    جے بھیا – نکوٹین ایک نشہ آور چیز ہے پر سموکنگ کا سب سے زیادہ نقصان نکوٹین سے نہی بلکے کاربن مونو اکسائیڈ اور دوسرے کیمیکلز سے ہوتا ہے – اگر سموکنگ کی عادت چھوڑنی ہو تو یہ بہترین آلٹرنیٹو ہے

    میرے خیال میں ہر چیز سے نقصان ہوتا ہے فرق یہ کے کم ہوتا ہے یا زیادہ .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    جے بھیا – نکوٹین ایک نشہ آور چیز ہے پر سموکنگ کا سب سے زیادہ نقصان نکوٹین سے نہی بلکے کاربن مونو اکسائیڈ اور دوسرے کیمیکلز سے ہوتا ہے – اگر سموکنگ کی عادت چھوڑنی ہو تو یہ بہترین آلٹرنیٹو ہے

    محترم شامی صاحب

    آپکا کہنا بجا ہے اور میں اتفاق کرتا ہوں

    میں ایک عمومی بات کر رہا تھا کے ہر چیز میں ایک نقصان ہوتا ہے . فرق صرف شدت کا ہوتا ہے

    اس چیز کا بھی ایک نقصان ہے گو یہ نقصان عام تمباکو نوشی سے کم ہے .

    میری نظر میں دنیا میں ہر چیز جو انسان کرتا ہے یا نہیں کرتا ہے وہ ایک نشہ ہے اور اسکا نقصان ہوتا ہے . البتہ کچھ چیزوں کا نقصان کم ہوتا ہے

    یہ میری حقیر راۓ ہو

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    نشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    شاہ جی – میرا اشارہ ویپنگ کی طرف ہے

    اس کو کہتے ہیں چور چوری سے جاے پر ہیرا پھیری سے نہ جاے

    :bigthumb:

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    یارا چار گھنٹے ہو گئے ہیں پر کوئی کام کی وہپ کٹ نہی مل رہی – یہ اسی صورت میں ہو سکتا ہے جب آپ نوے ہو اس فیلڈ میں

    آج سے تین چار سال پہلے ویپنگ کی تھی اور سموکنگ ایک سال کے لئے ختم بھی کر دی تھی پر اب ویپنگ میں بہت کچھ بدل چکا ہے

    اس کو کہتے ہیں چور چوری سے جاے پر ہیرا پھیری سے نہ جاے :bigthumb:
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    یارا چار گھنٹے ہو گئے ہیں پر کوئی کام کی وہپ کٹ نہی مل رہی – یہ اسی صورت میں ہو سکتا ہے جب آپ نوے ہو اس فیلڈ میں آج سے تین چار سال پہلے ویپنگ کی تھی اور سموکنگ ایک سال کے لئے ختم بھی کر دی تھی پر اب ویپنگ میں بہت کچھ بدل چکا ہے

    یہ بھی نقصان دہ ہے سیگریٹ سے بھی زیادہ ، آپ میری مانو تو یہ بھی چھوڑو اور گھر کی راہ لو

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    Shah G sahib میری ناقص راۓ میں ہر چیز ایک نشہ ہے .

    شاید آپ نشہ اور ضرورت کو گڈ مڈ کر رہے ہیں

    اگر تعریف بیان کریں تو بات چیت کا لطف دوبالا ہو جائے

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    Contact Blacksheep. He is an expert in Vaping

    BlackSheep

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19
    اس سال باقاعدہ ورزش کرنی کی عادت ڈالنے کی کوشش کی – پچھلے دو تین مہینے سے باقاعدہ واہے ایم سی ا ے جا رہا ہوں مگر ابھی اسے پکی عادت نہیں کہہ سکتا مگر اگر تین چار مہینے اگلے سال بھی ایسے لگ گئے تو عادت پکی ہو جائے گی – گرمیوں میں مصروفیت بہت بڑھ جاتی ہے اس لئے ورزش کے لئے وقت نکالنا مشکل ہو جاتا ہے ویسے بھی واک روزانہ ہوتی ہے تو آدمی سوچتا ہے ورزش کی کیا ضرورت ہے – واک چونکے ورزش کا متبادل نہیں تو کوشش ہو گی کہ دونوں جاری رہیں – ورزش سے میں خود کو بہت ایکٹو سمجھتا ہوں اور نیند کی ضرورت کافی کم ہو گیی ہے – اگر دن کو سو جاؤں تو رات کی بحظ دفع تین چار بجے اٹھ بیٹھتا ہوں – ویسے تھکاوٹ بھی کافی کم محسوس کرتا ہوں – میں نے ورزش وزن کوکم کرنے کے لئے  شروع نہیں کی پہلے ہی وزن ٹھیک ہے – بی ایم آیی 25 کے قریب ہی ہے – میں نے ڈاکٹر کی ہدایت پر ذہنی تناؤ اور بے چینی ( ا ینگذا ایٹی) کو کم کرنے کے لئے ورزش کر رہا ہوں اور بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں – میرا کام ایسا ہے کہ ذہنی تناؤ لازمی چیز ہے – آپ سب کو مشورہ دوں گا کہ پہلا مہینہ ورزش کی تھکاوٹ کوبرداشت کریں پھر ورزش سے آپ کی مجموہی تھکاوٹ بہت کم ہو گی اور ذہنی طور پر بہت فریش محسوس کریں گے – دو مہینے بھد تو یہ کام نہیں لگتا بلکے خود ورزش کرنے کو دل کرتا ہے –
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    Contact Blacksheep. He is an expert in Vaping

    @blacksheep

    یارا چار گھنٹے ہو گئے ہیں پر کوئی کام کی وہپ کٹ نہی مل رہی – یہ اسی صورت میں ہو سکتا ہے جب آپ نوے ہو اس فیلڈ میں آج سے تین چار سال پہلے ویپنگ کی تھی اور سموکنگ ایک سال کے لئے ختم بھی کر دی تھی پر اب ویپنگ میں بہت کچھ بدل چکا ہے
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 48 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi