Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 115 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    قومی احتساب بیورو (نیب) نے شوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو تحویل میں لے لیا۔
    نیب ذرائع کے مطابق لیگی نائب صدر کو آج نیب کے لاہور میں دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔
    مریم نواز کو نیب کے دفتر میں پیش ہونا تھا، تاہم انہیں اس سے قبل ہی تحویل میں لے لیا گیا۔
    لیگی نائب صدر کوٹ لکھپت جیل میں قید اپنے والد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملنے پہنچی تھیں جہاں سے نیب کی ٹیم نے انہیں تحویل میں لیا۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1108456/

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    بکرے کی ماں کب تک خیر مناتی

    :clap: :clap: ;-)

    اب سابقہ خدا کے واسطے میڈیم کا ایک ہی دفا نوے دن کا جسمانی ریمانڈ لے لو اور بار بار روز کے ڈرامے بازی سے گریز کیا جائے

    لیکن ایک اور خبر اڑ رہی ہے میڈیم شاید جلد ہی چھوٹ کر واپس آجائیں گی، اس وعدے کی بنیاد پر کے وہ آئندہ ہمیشہ ٹائم پر نیب کے سامنے پیش ہونگی ۔ اب یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے یا کوئی اور کھیل ھے جلد ہی  نظر آجائے گا ۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    فوجی اپنے منہ پر پلٹن گراؤنڈ والی کالک لگانے کی ذمّہ داری بھی نون لیگ پر ڈال سکتے ہیں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    فوجی اپنے منہ پر پلٹن گراؤنڈ والی کالک لگانے کی ذمّہ داری بھی نون لیگ پر ڈال سکتے ہیں :bigsmile: :lol: :hilar:

    یہ ن لیگ پلٹن گراؤنڈ والوں سے بھی بری ہے۔ انہی کے پالتو جو ہیں
    ان میں سے ہر ایک کو اندر کردینا چاہئے۔

    :bigsmile:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    فوجی اپنے منہ پر پلٹن گراؤنڈ والی کالک لگانے کی ذمّہ داری بھی نون لیگ پر ڈال سکتے ہیں :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی کب آ رہے ہیں پھر معصوم و مظلوم باجی کے لئے جہاد کرنے ، نئے پلٹن گراونڈ میں آپ کی اشد ضرورت ہے

    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    باوا جی کب آ رہے ہیں پھر معصوم و مظلوم باجی کے لئے جہاد کرنے ، نئے پلٹن گراونڈ میں آپ کی اشد ضرورت ہے

    :lol: :lol: :lol:

    باوا جی اس دعوت میں میری گذارش بھی شامل کر لیں ۔ ۔ ۔

    :bigsmile: :bigsmile:  

    مجھے معلوم ہے کہ آپ مریم کے کچھ خاص فین نہیں ہیں لیکن وہ بیچاری یہ سارے کشٹ تو آپ کے نواز منڈیلے کیلئے ہی اٹھا رہی ہے اسلئے اب آپ کو رختِ سفر باندھ ہی لینا چاہیے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Bawa

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    یہ ن لیگ پلٹن گراؤنڈ والوں سے بھی بری ہے۔ انہی کے پالتو جو ہیں ان میں سے ہر ایک کو اندر کردینا چاہئے۔ :bigsmile:

    شاہد عباسی بھیا

    اگر نون لیگ پلٹن گراؤنڈ والوں سے بھی بری تو پھر سوچ لیں کہ نون لیگ فوجیوں کے ساتھ کتنی بری کریں گے؟

    :bigsmile:

    فوج نے پلٹن گراونڈ والوں کو بھی اندر کیا تھا اور پھر پلٹن گراونڈ والوں نے فوج کے ساتھ پلٹن گراونڈ والی کرکے پچانوے ہزار کو اندر کر دیا تھا

    :sorry:

    اس وقت بھٹو انہیں بھارت کی قید سے نکال کر لے آیا تھا، اب کوئی قید سے نکالنے والا بھی نہیں ہوگا

    :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    باوا جی کب آ رہے ہیں پھر معصوم و مظلوم باجی کے لئے جہاد کرنے ، نئے پلٹن گراونڈ میں آپ کی اشد ضرورت ہے

    :lol: :lol: :lol: باوا جی اس دعوت میں میری گذارش بھی شامل کر لیں ۔ ۔ ۔ :bigsmile: :bigsmile: مجھے معلوم ہے کہ آپ مریم کے کچھ خاص فین نہیں ہیں لیکن وہ بیچاری یہ سارے کشٹ تو آپ کے نواز منڈیلے کیلئے ہی اٹھا رہی ہے اسلئے اب آپ کو رختِ سفر باندھ ہی لینا چاہیے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: Bawa

    عامر بھیا اور درویش بھیا

    میں تو علیمہ خان کیلیے جہاد کروں گا

    ظالموں نے معصوم اور کنواری علیمہ خان پر نہ صرف آفشور کمپنیوں اور پراپرٹیز کا بلکہ آفشور خاوندوں اور بچوں والی ہونے کا بھی الزام لگایا ہے

    :sorry: :bigsmile: :lol: :hilar:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    :lol: :lol: :lol: باوا جی اس دعوت میں میری گذارش بھی شامل کر لیں ۔ ۔ ۔ :bigsmile: :bigsmile: مجھے معلوم ہے کہ آپ مریم کے کچھ خاص فین نہیں ہیں لیکن وہ بیچاری یہ سارے کشٹ تو آپ کے نواز منڈیلے کیلئے ہی اٹھا رہی ہے اسلئے اب آپ کو رختِ سفر باندھ ہی لینا چاہیے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: Bawa

    انہوں نے باواجی کو بھی اندر کر دینا ہے یہ کہہ کر ٹی ٹیاں یہی بندہ بھیجتا تھا۔

    :lol: :lol:

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13

    وزیر داخلہ کی احتساب برائے میڈیا پالیسی قابل داد ہے

    ہر مشکل وقت کسی ہائی پروفائل کو گرفتار کر لیتا ہے

    اور پھر ہالا لالا میں اصل اشو کسی کو یاد ہی نہیں رہتا

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14

    بلاول بھٹو اس سے پہلے ان کو شیطانی گروہ بھی بول چکا ہے، اب اس نے ان کو بیغیرت کہا ہے۔

    +++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++

    انصافیوں کو ایک بات سمجھنی چاہیئے، نواز شریف پے کرپشن کا الزام تھا، ملک کا سودا کرنے کا نہیں اور اس الزام پے انصافیوں جیسی ایک بیغیرت ہیجان کی کیفیت پیدا کردی گئی، جو ہر دوسرے انسان کو کرپٹ سمجھتی ہے۔

    عمران نیازی کشمیر کے سودے کا ایک حصہ ہے، لوگ کہتے ہیں کے انھوں (جنھوں نے بھی)نے کشمیر بیچ دیا اور کشمیر پے تو ظلم ہونا ہے، خون گرنا ہے، عصمتیں تاراج ہونی ہیں، گھر جلنے ہیں، خاندان تباہ ہونے ہیں۔

    ہم لوگ تو آپ لوگوں کی کتوں والی کریں گے ہی، شوق سے نہیں، غم سے، پر آپ لوگ آئینہ کیسے دیکھیں گے؟؟؟

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    مریم کی گرفتاری پر جاندار احتجاج بھی بلاول نے کیا ہے

    شہباز شریف فلحال نیب کے خوف سے کسی کونے میں رپوش ہے

    :lol:

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    باوا جی …مجھے اور فورم کو آپ کے نقطہ نظر کا علم ہے …یعنی جب تک مریم اپنے باپ کی کرپشن سے کنارہ کشی کا اعلان نہیں کرتی اور لوٹی ہوئی دولت اس کے منہ پر نہیں مارتی ..وہ لیڈر نہیں بن سکتی

    آپ سے گزارش کے کہ آپ اپنے ساتھی پیدائشی مسلم لیگیوں کو سمجھائیں کہ ہزاروں کی تعداد میں اس کے جلسوں میں جاکر اسے لیڈر نہ بنائیں

    مریم نے کیسے لیگیوں کو پھدو بناکر اپنے پیچھے لگا لیا ہے

    جئے شہباز

    تیری تشریف میری تشریف
    شہباز شریف شہباز شریف

    :bigsmile:

    Bawa

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    تیری تشریف میری تشریف
    شہباز شریف شہباز شریف

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔

    کل ہی مجھے ایک خیال آیا تھا کہ شاید پیدائشی مسلم لیگیوں کی تشریف کے دائیں حصہ پر پیدائشی طور پر وڈے شریف کا چہرہِ مبارک نقش ہوتا ہے اور بائیں جانب نِکّے شریف کا۔۔۔۔۔

    اور یہ دونوں حصے چلتے پھرتے شریفانہ تسبیح پڑھتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔

    :cwl: :facepalm: :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19

    آل شریف کی آپس میں بانٹی گئی ریوڑیوں(ٹی ٹیز) کی ہوشربا داستانیں دیکھ کر اہلِ لاہور کی سیاسی دانش کو بھی لقوہ ہو گیا ہے۔۔اب وہ رنگباز باغی بھی میسر نہیں رہےجو تختِ رائیونڈ کی طرف بڑھنے والے لاٹھی چارج کیلئے اپنی “رینٹڈ” پشتوں کی ڈھال پیش کیا کرتے تھے۔۔۔وقت کے رنگ بھی کتنے نرالے ہیں۔۔۔

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20
    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ کل ہی مجھے ایک خیال آیا تھا کہ شاید پیدائشی مسلم لیگیوں کی تشریف کے دائیں حصہ پر پیدائشی طور پر وڈے شریف کا چہرہِ مبارک نقش ہوتا ہے اور بائیں جانب نِکؐے شریف کا۔۔۔۔۔ اور یہ دونوں حصہ چلتے پھرتے شریفانہ تسبیح پڑھتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl:

    لیکن سوال یہ ہے کہ تشریفوں پر اتنی جگہ بچی ہے کہ اگلی نوجوان نسل کے ٹیٹو بھی لگوائے جاسکیں؟

    :thinking:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 115 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi