Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 40 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    نئے کپڑے ، نئی گاڑی ، نیا مکان، نیا تعلق ، نیا رشتہ مجھے بہت اچھا لگتا ہے میں ہر چیز کا خیال رکھتا ہوں ، کوئی داغ نہ لگے ، کوئی خراش نہ آے ، کوئی بات دکھ نہ پہنچاے .

    جیسے جیسے وقت گزرتا ہے اور عادت اور استعمال بڑھتا جاتا ہے، نیا پن ختم ہوتا جاتا ہے وہ تجسس ، وہ لگاؤ ، وہ خیال ، وہ قربت اور وہ دھیان نہیں رہتا . اگر پہلے کوئی برائی سننا گوارا نہ تھی تو آہستہ آہستہ ہلکی پھلکی برائی سننے میں بھی کوئی دقت پیش نہیں اتی بلکہ کبھی کبھار تو خود بھی برائی کرنے میں لگ جاتا ہوں

    البتہ کچھ چیزیں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید اہمیت اختیار کر لیتی ہیں جیسا کے دوست، کتاب، تصویر، فطرت ، تاریخی عمارت اور کچھ کہنے والوں کے مطابق شراب . شراب کے متعلق اپنی راۓ نہیں دے سکتا مگر باقی چیزوں سے اتفاق کرتا ہوں

    میری نظر میں کچھ اور چیزیں بھی ان دو فہرستوں میں سما سکتی ہیں گو انکا تذکرہ کرنا مشکل ہے کے ڈر لگتا ہے کے کسی کے جذبات ، خیالات اور عقیدت کو ٹھینس نہ پہنچے

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2

    بوٹوں کی تصویر لگانے کی کوئی خاص وجہ نہیں ہے بس یہی تصویر اچھی لگی
    البتہ خدشہ ہے کے کوئی ان کی محبت میں اور کوئی ان کی نفرت میں شاید اس فضول تحریر کو پڑھنے کی کوشش کر کے اپنا قیمتی وقت ضایع کرے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    بوٹوں کی تصویر لگانے کی کوئی خاص وجہ نہیں ہے بس یہی تصویر اچھی لگی البتہ خدشہ ہے کے کوئی ان کی محبت میں اور کوئی ان کی نفرت میں شاید اس فضول تحریر کو پڑھنے کی کوشش کر کے اپنا قیمتی وقت ضایع کرے

    میرے حساب سے تصویر بلکل صحیح لگائی ہے ..یہ بوٹ کانسٹنٹ ہیں ..ہمیشہ نئے رہتے ہیں .البتہ سیاست دان استعمال کے بعد پرانے ہو جاتے ہیں

    اچھا یہ تو بتائیں ..کہاں غائب ہو جاتے ہیں ..ایک آپ ہی تو پوری محفل میں ٹھنڈے دماغ کے ہیں .لگتا ہے یہاں کی گرمی برداشت نہیں ہوئی

    ;-)

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    یہ بوٹ کانسٹنٹ ہیں

    مادام۔۔۔۔۔

    آپ بھی جمہوری عزاداروں کے جلتے زخموں پر نمک کا مرہم لگانے پہنچ گئیں۔۔۔۔۔

    کیا آپ کو حالات سمجھ نہیں آرہے۔۔۔۔۔

    جب جب اِس فورم پر یہ کم بخت لفظ استعمال ہوتا ہے جمہوری عزاداران کے دِل سے ایک عدد آہ اور ایک عدد بددُعا نکلتی ہے۔۔۔۔۔ جو سیدھی آسمانوں تک جاتی ہیں۔۔۔۔۔ آہ تو وہیں اپنا قیام کرتی ہے لیکن بددُعا کا رُخ پھر میری جانب ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔ مَیں ویسے ہی تقریباً پورے فورم کو اپنا مخالف بنا چکا ہوں۔۔۔۔۔ اگر کلاں اِن کی بددُعاؤں میں اثر پیدا ہوگیا، جس کا ویسے تو صفر اعشاریہ صفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفر ایک کا امکان ہے مگر احتیاط علاج سے بہتر ہے، تو میرا کیا بنے گا۔۔۔۔۔ ذرا خیال کیجئے۔۔۔۔۔

    مَیں سوچ رہا ہوں کہ جج صاحب کو رشوت دے کر یہ لفظ ہی بَین کروادوں۔۔۔۔۔ نہ ہوگا لفظ نہ لکھا جائے گا۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-) ™©

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    مادام۔۔۔۔۔ آپ بھی جمہوری عزاداروں کے جلتے زخموں پر نمک کا مرہم لگانے پہنچ گئیں۔۔۔۔۔ کیا آپ کو حالات سمجھ نہیں آرہے۔۔۔۔۔ جب جب اِس فورم پر یہ کم بخت لفظ استعمال ہوتا ہے جمہوری عزاداران کے دِل سے ایک عدد آہ اور ایک عدد بددُعا نکلتی ہے۔۔۔۔۔ جو سیدھی آسمانوں تک جاتی ہیں۔۔۔۔۔ آہ تو وہیں اپنا قیام کرتی ہے لیکن بددُعاکا رُخ پھر میری جانب ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔ مَیں ویسے ہی تقریباً پورے فورم کو اپنا مخالف بنا چکا ہوں۔۔۔۔۔ اگر کلاں اِن کی بددُعاؤں میں اثر پیدا ہوگیا، جس کا ویسے تو صفر اعشاریہ صفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفر ایک کا امکان ہے مگر احتیاط علاج سے بہتر ہے، تو میرا کیا بنے گا۔۔۔۔۔ ذرا خیال کیجئے۔۔۔۔۔ مَیں سوچ رہا ہوں کہ جج صاحب کو رشوت دے کر یہ لفظ ہی بَین کروادوں۔۔۔۔۔ نہ ہوگا لفظ نہ لکھا جائے گا۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-) ™©

    لیکن سچ تو یہ ہی ہے ..جب تک سیاست دان ووٹ کو عزت دو کے نعرے  لگا کر چوری چھپے بیری کے نیچے جرنیلوں سے ملنا بند نہیں کریں گے ..یہ کانسٹنٹ ہی رہے گا

    :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    چوری چھپے بیری کے نیچے

    پھر شیفالی جاریوالا کی طرح یہ بھی کہتے ہیں، بیری کے نیچے کانٹا لگا۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    پھر شیفالی جاریوالا کی طرح یہ بھی کہتے ہیں، بیری کے نیچے کانٹا لگا۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    کانٹے تو لگیں گے .. حکمرانی کے گلاب کے ساتھ کانٹے تو  ہوتے ہیں

    :bigsmile:

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    میرے حساب سے تصویر بلکل صحیح لگائی ہے ..یہ بوٹ کانسٹنٹ ہیں ..ہمیشہ نئے رہتے ہیں .البتہ سیاست دان استعمال کے بعد پرانے ہو جاتے ہیں اچھا یہ تو بتائیں ..کہاں غائب ہو جاتے ہیں ..ایک آپ ہی تو پوری محفل میں ٹھنڈے دماغ کے ہیں .لگتا ہے یہاں کی گرمی برداشت نہیں ہوئی ;-)

    محترمہ نادان صاحبہ

    بہت شکری

    جہاں تک ٹھنڈا دماغ کا تعلق ہے، پہلا حصہ درست ہے دوسرا غلط. ٹھنڈا بلکہ یخ اور سردمہری کی بہترین مثال ہوں البتہ نہ دماغ پہلے تھا نہ اب

    میں وقت کی دولت سے ہمیشہ مالا مال رہا ہوں. کبھی وقت کی قلت نہیں ہوئی نہ اب ہے اور خاص طور پر جب آخری عمر بھی اب ختم ہوا چاہتی ہے تو وقت ہی وقت ہے. میں اب اس محفل کی تمام محترم ہستیوں کی بہترین تحریریں پڑھنے کے لئے اپنا وقت استعمال کرتا ہوں. لکھنا تقریباً ختم کردیا ہے یا بہت کم کر دیا ہے اور نہ تو میرے پاس اس محفل کے معیار کے موضوع ہیں میرے پاس نہ محترم ہستیوں کی طرح کا زبان پر عبور اور تحریر پر گرفت نہ آپ تمام محترم ہستیوں کی طرح بہترین سوچ ، شفافیت اور پختگی ہے اور نہ ان تمام نت نۓ موضوعات کا کوئی علم اور خبر

    لہٰذا سوچا کے مزید شرمندگی سے بچنے کے لئے پڑھو اور سیکھو پر عمل کرو . بس اس بار کسی سے وعدہ کیا تھا تو نمودار ہو گیا.

    اور گرمی تو اس محفل میں بلکل نہیں ہے اور کسی جگہہ بہت سارے محترم شرکاء محفل کی راۓ پڑھی تھی کے اب تو محفل اور اس کا ماحول مزید بہتر ہو گیا ہے
    بہت شکریہ

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    محترمہ نادان صاحبہ

    بہت شکری

    جہاں تک ٹھنڈا دماغ کا تعلق ہے، پہلا حصہ درست ہے دوسرا غلط. ٹھنڈا بلکہ یخ اور سردمہری کی بہترین مثال ہوں البتہ نہ دماغ پہلے تھا نہ اب

    میں وقت کی دولت سے ہمیشہ مالا مال رہا ہوں. کبھی وقت کی قلت نہیں ہوئی نہ اب ہے اور خاص طور پر جب آخری عمر بھی اب ختم ہوا چاہتی ہے تو وقت ہی وقت ہے. میں اب اس محفل کی تمام محترم ہستیوں کی بہترین تحریریں پڑھنے کے لئے اپنا وقت استعمال کرتا ہوں. لکھنا تقریباً ختم کردیا ہے یا بہت کم کر دیا ہے اور نہ تو میرے پاس اس محفل کے معیار کے موضوع ہیں میرے پاس نہ محترم ہستیوں کی طرح کا زبان پر عبور اور تحریر پر گرفت نہ آپ تمام محترم ہستیوں کی طرح بہترین سوچ ، شفافیت اور پختگی ہے اور نہ ان تمام نت نۓ موضوعات کا کوئی علم اور خبر

    لہٰذا سوچا کے مزید شرمندگی سے بچنے کے لئے پڑھو اور سیکھو پر عمل کرو . بس اس بار کسی سے وعدہ کیا تھا تو نمودار ہو گیا.

    اور گرمی تو اس محفل میں بلکل نہیں ہے اور کسی جگہہ بہت سارے محترم شرکاء محفل کی راۓ پڑھی تھی کے اب تو محفل اور اس کا ماحول مزید بہتر ہو گیا ہے بہت شکریہ

    یہاں کچھ کچھ متفق ہونا پڑے  گا …جو اعلیٰ  میعار  آپ نے اپنے لئے قائم کر رکھا ہے ..ہم میں سے کوئی وہاں  نہیں پہنچ سکتا ..

    لیکن اگر ااپ جیسے لوگ بھی چھوڑ گئے تو شاید تھوڑی بہت جو حیا باقی ہے ،وہ بھی نہ رہے .میں آپ کی تحریریں بہت مس کرتی ہوں ..جس طرح آپ  نئے نئے موضوعات شروع کرتے ہیں ..شاید ہماری سوچ کی سطح  سے بلند ہوتے ہیں ..اس لئے لوگ زیادہ ڈسکس نہیں کرتے ..ہاں اگر ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنی ہو تو تھریڈ صفحوں ، ہفتوں چلتا ہے ..سوچنے کا مقام ہے سب کے لئے

    ایک سردار صاحب بھی آئے تھے .جانے کہاں غائب ہو گئے ..اچھا لکھتے تھے ..تہذیب کے دائرے میں ..معلوم نہیں مصروف  ہو گئے یا بد دل

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    یہاں کچھ کچھ متفق ہونا پڑے گا …جو اعلیٰ میعار آپ نے اپنے لئے قائم کر رکھا ہے ..ہم میں سے کوئی وہاں نہیں پہنچ سکتا .. لیکن اگر ااپ جیسے لوگ بھی چھوڑ گئے تو شاید تھوڑی بہت جو حیا باقی ہے ،وہ بھی نہ رہے .میں آپ کی تحریریں بہت مس کرتی ہوں ..جس طرح آپ نئے نئے موضوعات شروع کرتے ہیں ..شاید ہماری سوچ کی سطح سے بلند ہوتے ہیں ..اس لئے لوگ زیادہ ڈسکس نہیں کرتے ..ہاں اگر ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنی ہو تو تھریڈ صفحوں ، ہفتوں چلتا ہے ..سوچنے کا مقام ہے سب کے لئے ایک سردار صاحب بھی آئے تھے .جانے کہاں غائب ہو گئے ..اچھا لکھتے تھے ..تہذیب کے دائرے میں ..معلوم نہیں مصروف ہو گئے یا بد دل

    آپ کی اس پوسٹ میں اس فورم کے زوال کی وجہیں بیان کر دی گئی ہیں

    موضوع کا چناؤ
    لکھنے میں لغت کا چناؤ
    اداب کا خیال

    مرے اپنے خیال میں اچھے لکھنے والوں کے غائب ہونے کی وجہ “بددلی ” ہے اور آپ مانیں یا نہ مانیں ، اس کی ذمہ دار انتظامیہ ہے

    بٹ فکر ناٹ

    انجان زندہ ہے

    Judge
    Moderator
    Offline
      #11

      آپ کی اس پوسٹ میں اس فورم کے زوال کی وجہیں بیان کر دی گئی ہیں

      موضوع کا چناؤ لکھنے میں لغت کا چناؤ اداب کا خیال

      مرے اپنے خیال میں اچھے لکھنے والوں کے غائب ہونے کی وجہ “بددلی ” ہے اور آپ مانیں یا نہ مانیں ، اس کی ذمہ دار انتظامیہ ہے

      بٹ فکر ناٹ

      انجان زندہ ہے

      ban for one week.

      Criticizing un necesary

      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #12
      ban for one week. Criticizing un necesary

      جناب محترم جج صاحب ۔۔

      کچھ دن پہلے انسف  نے  بلاوجہ موضع سے ہٹ کر محسن پاکستان بابا قوم  قائد اعظم  ۔۔اور لگے ہاتھوں علامہ اقبال  پر بھی لعنت ڈالی تھی ۔۔۔۔۔

      آپ نے انجان کو تو بین کر دیا ہے  جس نے انتظامیہ پر ہلکی سے تنقید کی ہے ۔۔تو کیا ۔۔انیسف جیسے  بد بختوں کے لیے بھی کوئی سزا ہے ۔۔یا نہیں ۔جو مسلسل لوگوں کی دل آزاری کا سبب بنے ہوئے ہیں ۔۔۔۔

      19 Aug, 2020 at 9:36 pm#17
      unsafeParticipant
      Offline
      Thread StarterAdvanced
      Total Posts: 773
      Re: مریم نواز کے جوتے
      Bawa wrote:
      اگر ایسا ہے تو پھر کھل کر کہیں کہ میں جنرل پرویز مشرف سمیت ان تمام جرنیلوں پر لعنت بھیجتا ہوں جنہوں نے آئین توڑ کر ملک میں مارشل لاء لگایا تھا
      Read More +
      میری طرف سے مشرف سمیت سب سیاست دانوں جرنیلوں اور ان کے چمچوں پر ڈوبل لعنت … مجھے کیا فرق پڑتا ہے … باوا کون سی دنیا میں بیٹھے ہو …. ہم بوٹ پالشیا نہیں جہاں بھی لکھتے ہیں ڈنکے کی چوٹ پہ لکھتے ہیں کسی سے کوئی عقیدت نہیں ہے

      جناب …. میری طرف سے تو باوے قائد اور علامہ اقبال پہ بھی لعنت جنوں نے غازی علم دین کا کیس لڑا

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #13
      جناب محترم جج صاحب ۔۔ کچھ دن پہلے انسف نے بلاوجہ موضع سے ہٹ کر محسن پاکستان بابا قوم قائد اعظم ۔۔اور لگے ہاتھوں علامہ اقبال پر بھی لعنت ڈالی تھی ۔۔۔۔۔ آپ نے انجان کو تو بین کر دیا ہے جس نے انتظامیہ پر ہلکی سے تنقید کی ہے ۔۔تو کیا ۔۔انیسف جیسے بد بختوں کے لیے بھی کوئی سزا ہے ۔۔یا نہیں ۔جو مسلسل لوگوں کی دل آزاری کا سبب بنے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ 19 Aug, 2020 at 9:36 pm#17 unsafeParticipant Offline Thread StarterAdvanced Total Posts: 773 Re: مریم نواز کے جوتے Bawa wrote: اگر ایسا ہے تو پھر کھل کر کہیں کہ میں جنرل پرویز مشرف سمیت ان تمام جرنیلوں پر لعنت بھیجتا ہوں جنہوں نے آئین توڑ کر ملک میں مارشل لاء لگایا تھا Read More + میری طرف سے مشرف سمیت سب سیاست دانوں جرنیلوں اور ان کے چمچوں پر ڈوبل لعنت … مجھے کیا فرق پڑتا ہے … باوا کون سی دنیا میں بیٹھے ہو …. ہم بوٹ پالشیا نہیں جہاں بھی لکھتے ہیں ڈنکے کی چوٹ پہ لکھتے ہیں کسی سے کوئی عقیدت نہیں ہے جناب …. میری طرف سے تو باوے قائد اور علامہ اقبال پہ بھی لعنت جنوں نے غازی علم دین کا کیس لڑا

      رضا بھائی

      مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کہ ایک شخص نے ایک پاکستانی فورم پر بابائے قوم پر بھونک کر اپنے اصلی تے نسلی ہونے کا ثبوت دیا ہے لیکن فورم کی انتظامیہ کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے

      کیا یہ سمجھ لیا جائے کہ اس فورم پر اسلام اور پاکستان کی محترم ہستیوں پر بھونکنے کی کھلی چھٹی ہے اور انتظامیہ پر ذرا سی تنقید بھی برداشت نہیں کی جائے گی؟

      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #14
      رضا بھائی مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کہ ایک شخص نے ایک پاکستانی فورم پر بابائے قوم پر بھونک کر اپنے اصلی تے نسلی ہونے کا ثبوت دیا ہے لیکن فورم کی انتظامیہ کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے کیا یہ سمجھ لیا جائے کہ اس فورم پر اسلام اور پاکستان کی محترم ہستیوں پر بھونکنے کی کھلی چھٹی ہے اور انتظامیہ پر ذرا سی تنقید بھی برداشت نہیں کی جائے گی؟

      باوا جی ۔۔

      انتظامیہ صرف آپنے خلاف تنقید برداشت نہیں کر سکتی باقی سب جس طرح مرضی   ہے ۔۔۔لعنت ڈالیں  لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائیں ۔۔۔۔اور اس کے جواب میں انتظامیہ کو چار ڈس لائیک اور کمنٹ تو مل جاتے ہیں لیکن اس کے بدلے کتنے لوگ یہاں سے جارے ہیں ۔۔اس چیز کا ان کو احساس نہیں ہے ۔۔۔۔میں نے جج صاحب سے گزارش کی ہوئی ہے دیکھئے وہ کیا جواب دیتےہیں ۔۔۔۔

      اگر انہوں نے کوئی ایکشن نہ لیا تو پھر ہم انسف کے بڑوں کی چارپائی چوک میں لائیں گے اور اگر ہمارے۔ ضمیر نے یہ گورا ہ نہ کیا تو پھر خاص طورمیں فورم سے ایگزٹ کر جاوں گا ۔۔

      :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #15
      باوا جی ۔۔ انتظامیہ صرف آپنے خلاف تنقید برداشت نہیں کر سکتی باقی سب جس طرح مرضی ہے ۔۔۔لعنت ڈالیں لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائیں ۔۔۔۔اور اس کے جواب میں انتظامیہ کو چار ڈس لائیک اور کمنٹ تو مل جاتے ہیں لیکن اس کے بدلے کتنے لوگ یہاں سے جارے ہیں ۔۔اس چیز کا ان کو احساس نہیں ہے ۔۔۔۔میں نے جج صاحب سے گزارش کی ہوئی ہے دیکھئے وہ کیا جواب دیتےہیں ۔۔۔۔ اگر انہوں نے کوئی ایکشن نہ لیا تو پھر ہم انسف کے بڑوں کی چارپائی چوک میں لائیں گے اور اگر ہمارے۔ ضمیر نے یہ گورا ہ نہ کیا تو پھر خاص طورمیں فورم سے ایگزٹ کر جاوں گا ۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

      رضا بھائی

      اس دن الشرطه جی سے بھی یہی پوچھا تھا

      اس دن وہ جواب دینے سے ایسے بھاگے تھے کہ دوبارہ فورم کا رخ نہیں کیا ہے

      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #16
      رضا بھائی اس دن الشرطه جی سے بھی یہی پوچھا تھا اس دن وہ جواب دینے سے ایسے بھاگے تھے کہ دوبارہ فورم کا رخ نہیں کیا ہے

      باواجی

      الشرطہ جی کا جواب نہ دینے کا مطلب ہاں میں ہی تھا اس کے عمل سے مجھے سخت مایوسی ہوئی ہے

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #17
      باواجی الشرطہ جی کا جواب نہ دینے کا مطلب ہاں میں ہی تھا اس کے عمل سے مجھے سخت مایوسی ہوئی ہے

      رضا بھائی

      جج صاحب کا ردعمل بھی دیکھ لیتے ہیں تاکہ فورم کی پالیسی کا پتہ چل جائے

      اگر اسلام اور پاکستان کی محترم ہستیوں کے بارے میں غلاظت ہی پڑھنا ہے تو سیاست پی پر کیا برا تھا؟

      وہاں تک برگر بھی بے حساب تھے اور یہاں برگروں کے بغیر کئی کئی دن فاقوں گزر جاتے ہیں

      :bigsmile:

      unsafe
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #18

      یار اصل بات کرو کہ یہ پٹواریوں کے خلاف اپنی مرضی سے لکھتا ہے اسے اٹھا لو 

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #19

      یار اصل بات کرو کہ یہ پٹواریوں کے خلاف اپنی مرضی سے لکھتا ہے اسے اٹھا لو

      غیر محفوظ فکری بیوہ

      اگر اپنی مرضی سے سوچتی ہو تو پھر تمھاری طرف سے ایک لعنت ان پر بھی بنتی ہے جنہوں نے تجھے مسلمان پیدا کرنے کا جرم عظیم کیا ہے

      ان پر لعنت ڈالتے کیا تکلیف ہوتی ہے؟

      کھل کر کہو کہ

      میں ان پر بھی لعنت ڈالتی ہوں جنہوں نے مجھے مسلمان پیدا کیا تھا

      مجھے یقین ہے کہ تم جیسے نمک حرام قوم کے باپ پر لعنت ڈالنے کی طرح اپنے پیدا کرنے والوں پر بھی لعنت ڈالنے سے گریز نہیں کرتے ہیں

      :bigthumb:

      unsafe
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #20
      غیر محفوظ فکری بیوہ اگر اپنی مرضی سے سوچتی ہو تو پھر تمھاری طرف سے ایک لعنت ان پر بھی بنتی ہے جنہوں نے تجھے مسلمان پیدا کرنے کا جرم عظیم کیا ہے ان پر لعنت ڈالتے کیا تکلیف ہوتی ہے؟ کھل کر کہو کہ میں ان پر بھی لعنت ڈالتی ہوں جنہوں نے مجھے مسلمان پیدا کیا تھا مجھے یقین ہے کہ تم جیسے نمک حرام قوم کے باپ پر لعنت ڈالنے کی طرح اپنے پیدا کرنے والوں پر بھی لعنت ڈالنے سے گریز نہیں کرتے ہیں :bigthumb:

      باوا جانی اس بار میں نے اگر لعنت بیجی تو پچھلی دفعہ سے زیادہ تماری تو کیا سب مسلمانوں کی چیخیں نکل جایں گی .. اس لئے مٹی کے گھروں میں بیٹھ بارش سے دشمنی نہیں کرتے …
      ٹھنڈا کھا لو .. باقی تماری باتوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا … جو مرضی کہ لو …. کبی ان چیزوں کو اتنا سر پہ سوار ہی نہیں کیا

    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 40 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi