Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 183 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #162
    سلیم رضا ۔۔۔۔۔ بس غصہ تھوک دے یار ۔۔۔۔۔۔ بات تو کچھ بڑی نہیں تھی لیکن بتنگڑ بہت بن گیا ہے ۔۔۔۔۔ تو لڑائی دنگے والا بندہ تو نہیں ہے پھر کیوں ۔۔۔۔ بات کو ختم نہیں کررھا ہے ۔۔۔۔۔ پروٹوکول نے اپنی طرف سے کئی بار سیز فائر کی کوشش کی ہے ۔۔۔ اس لئے تجھے بھی غصہ تھوک دینا چاھیے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ لڑائی ختم کرنی چاھیے ۔۔۔۔ بس بہت ہوگئی ۔۔۔۔ پروٹوکول ۔۔۔ فورم سے چلا بھی گیا ہے ۔۔۔۔ اس کے بعد ۔۔۔۔ موقع ہے وہ واپس آئے تو ۔۔۔ اب دوبارہ جھگڑا نہیں کرنا ۔۔۔۔ اس سے تمہاری زات کو بھی نقصان پہنچ رھا ہے اس کو بھی ۔۔۔ اور فورم کا ما حول بھی خراب ہورھا ہے ۔۔۔۔۔۔ عقل مندی اور ہوشمند ی کا تقاضہ یہ ہے ۔۔۔۔ جب لڑنے والا بھی فورم سے جاکر لڑائی کو ٹھنڈا کردے ۔۔۔۔ تو تم کو بھی واپسی پر ٹھنڈا ہی رکھنا چاھیے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ عقل مند کا کام ہے ۔۔۔ غصے کو ختم کرے اور اپنے آپ کو میس سے نکا لے ۔۔۔۔ آخر میں میری درخواست ہے ۔۔۔۔ اب پروٹوکول سے ۔۔۔ جھگڑا ۔۔۔ کامنٹ بازی ۔۔۔۔ جواب الجواب نہیں کرنا ۔۔۔۔۔ مجھے پوری امید ہے ۔۔۔ پروٹوکول واپسی پر ۔۔۔۔۔ عقل مند ی کا مظاھرہ کرے گا ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ دوبارہ کوئی جواب الجواب نہ کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت اچھی بات کی ہے گلٹی صاحب نے

    Guilty sahib

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #163
    Ghost Protocol sahib

    محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب

    آپ بھی غصہ تھوک دیں

    غلط فہمی اکثر تلخیوں کو جنم دیتی ہے

    ممکن ہے یہ تلخی بھی غلط فہمی کی بنیاد پر پروان چڑھی

    چلیں کسی اور موضوع پر بات کریں، کوئی نغمہ دوستوں کی نظر کریں، کوئی مزاح کی بات کریں

    شکریہ

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #164
    سلیم رضا ۔۔۔۔۔ بس غصہ تھوک دے یار ۔۔۔۔۔۔ بات تو کچھ بڑی نہیں تھی لیکن بتنگڑ بہت بن گیا ہے ۔۔۔۔۔ تو لڑائی دنگے والا بندہ تو نہیں ہے پھر کیوں ۔۔۔۔ بات کو ختم نہیں کررھا ہے ۔۔۔۔۔ پروٹوکول نے اپنی طرف سے کئی بار سیز فائر کی کوشش کی ہے ۔۔۔ اس لئے تجھے بھی غصہ تھوک دینا چاھیے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ لڑائی ختم کرنی چاھیے ۔۔۔۔ بس بہت ہوگئی ۔۔۔۔ پروٹوکول ۔۔۔ فورم سے چلا بھی گیا ہے ۔۔۔۔ اس کے بعد ۔۔۔۔ موقع ہے وہ واپس آئے تو ۔۔۔ اب دوبارہ جھگڑا نہیں کرنا ۔۔۔۔ اس سے تمہاری زات کو بھی نقصان پہنچ رھا ہے اس کو بھی ۔۔۔ اور فورم کا ما حول بھی خراب ہورھا ہے ۔۔۔۔۔۔ عقل مندی اور ہوشمند ی کا تقاضہ یہ ہے ۔۔۔۔ جب لڑنے والا بھی فورم سے جاکر لڑائی کو ٹھنڈا کردے ۔۔۔۔ تو تم کو بھی واپسی پر ٹھنڈا ہی رکھنا چاھیے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ عقل مند کا کام ہے ۔۔۔ غصے کو ختم کرے اور اپنے آپ کو میس سے نکا لے ۔۔۔۔ آخر میں میری درخواست ہے ۔۔۔۔ اب پروٹوکول سے ۔۔۔ جھگڑا ۔۔۔ کامنٹ بازی ۔۔۔۔ جواب الجواب نہیں کرنا ۔۔۔۔۔ مجھے پوری امید ہے ۔۔۔ پروٹوکول واپسی پر ۔۔۔۔۔ عقل مند ی کا مظاھرہ کرے گا ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ دوبارہ کوئی جواب الجواب نہ کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    آپکی بات میرے لیے حکم کا درجہ رکھتی  ہے ۔۔میری طرف اب کو ئی کمنٹ نہیں آئے گا ۔

    :bigthumb:

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #164
    میرے خیال سے سلیم اور گھوسٹ بھائی کی جب تک دو بدو لڑائی نہی ہو گی جب تک اس مسلۓ کا حل نہی نکل سکتا پورا تھریڈ پڑھنے کے بعد ابھی تک ان کی لڑائی میں گنجایش باقی ہے ، نیلی چڈی میں موجود سلیم کے پینتالیس پوائنٹس اور ریڈ چڈی میں موجود گھوسٹ پروٹوکول کے بیالیس پوائنٹس ہیں سو پوائنٹس والا فاتح قرار پائے گا ٠ شا باش ایسے ہی تابڑ توڑ حملے جاری رکھو پس تحریر – آج کا ریٹ پندرہ ، سولہ کا ہے ، جس نے بھی رقم لگانی ہے مجھ سے رابطہ کریں

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #165
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #166
    stop fighting and lets have party

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #167
    گلٹی بھائی آپکی بات میرے لیے حکم کا درجہ رکھتی ہے ۔۔میری طرف اب کو ئی کمنٹ نہیں آئے گا ۔ :bigthumb:

    سلیم رضا ۔۔۔۔۔۔

    بہت اچھی بات ۔۔۔ اب کوئی  تکرار ۔۔۔۔ کوئی جھگڑا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    پروٹوکول ۔۔۔۔

    میری تم سے بھی درخواست ہے ۔۔۔۔ اب کوئی لڑائی والی بات نہیں کرنا ۔۔۔۔ سلیم رضا ۔۔۔۔ تمہیں کوئی جواب نہیں دے گا۔۔۔۔ تم  بھی اس کو کوئی جواب نہیں دینا ۔۔

    لڑائی میں کچھ نہیں رکھا ۔۔۔ نہ کسی نے جیتنا ہے نہ کسی نے ھارنا ہے ۔۔۔۔ پھر کیوں  اپنے دماغ کی دھی کریں ۔۔۔۔۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #168
    سلیم رضا ۔۔۔۔۔

    یہ غزل سنتے ہیں اور  ۔۔۔۔۔۔  پرانی یادیں تازہ کرتے ہیں ۔۔۔۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #169
    اگر آپ کی انا کو یہ جانے بنا چین نہیں آئے گا کہ غلطی کس کی ہے تو طبیعت پر جبر کرکے واضح کردیتا ہوں کہ سلیم رضا نے آپ کے استعارے کو اپنی ذات پر کمنٹ سمجھا اور آپ سے انتہائی تلخ ہو کر بات کی۔ جیسا کہ باوا بھائی نے کہا کہ دو دوستوں میں لڑائی ہو تو فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ کون غلطی پر ہے۔ اسی طرح میں بھی یہی سمجھتا ہوں کہ اگر سلیم رضا نے آپ کے کمنٹ کو اپنی ذات پر حملہ تصور کیا تو آپ مجھ سے زیادہ سمجھدار ہیں اسلئے بات کو بڑھانا نہیں چاہیے تھا۔ بہرحال آج کا یہ دن میرے لئے تکلیف دہ ہے کہ دو عزیز ترین دوستوں میں صحیح یا غلط کا ناگوار فیصلہ کرنا پڑ رہا ہے۔ اگر ہم دوست چپ رہتے ہیں تو اس کا مطلب ہرگز منافقت یا بزدلی نہیں بلکہ دوستوں کے درمیان تلخی بڑھنے سے روکنا ہوتا ہے۔ زیادہ باشعور اور زیادہ تعلیم یافتہ ہونے کے ناطے آپ کا یہ بھی زیادہ فرض ہے کہ دل بڑا رکھیں اور اگر میرے جیسے کم علم دوست اپنی ناسمجھی میں کوئی الٹی سیدھی بات کر جاتے ہیں تو درگذر اور وسعت قلبی سے کام لیتے ہوئے بجائے ایک ناقابل برداشت سطح پر اترنے کے، اُس بحث سے علیحدگی اختیار کرلیں۔

    میری طبیعت سے واقف حضرات جانتے ہیں کہ میںواقعی بے انتہا صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتا ہوں اس دھاگہ پر بھی میں نے جس ضبط کا مظاہرہ کیا ہے عام طور پر اسکی مثال بھی آپ کو بہت کم ملے گی میں نے حتی الامکان کوشش کی کہ تلخی کا جواب تلخی سے نہ دوں اور اپنی پوزیشن کی وضاحت کی کوشش کی میں نے دوستوں سے ماڈریٹر سے التجا کی آپ لوگ دخل اندازی کریں اپنا فرض نبھایں اس معاملہ کو سیٹل کریں مگر میری امید دم توڑتی گئی اور اشتعال انگیزی بڑھتی گئی -میں نے ہر طرف سے مایوس ہوکر مجبورا جواب دیا کہ میرا ضبط ختم ہوگیا تھا حقیقت یہ ہے کہ تنازع میری ذات پر بھتہ خوری، ڈاکہ زنی اور دہشت گردی کے براہ راست الزام سے شروع ہوا تھا ور ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا تھا یہ ایک مسلسل پیٹرن ہے یہ الزام اتنی تواتر کے ساتھ لگتا ہے کہ دیگر دوستوں کو محسوس بھی نہیں ہوتا کہ یہ کویی بری بات ہے جسکا جواب میں نے ہلکے پھلکے انداز میں دینے کی کوشش تھی مگر سلیم رضا کی ذات کو پھر بھی نشانہ نہیں بنایا تھا
    پھر بھی مجھے خوشی ہے کہ گلہ مجھ سے ہی کیا گیا امید مجھ سے ہی زیادہ رکھی گئی اس زرہ نوازی پر میرا دل بھر آتا ہے اور ندامت بھی محسوس ہوتی ہے کہ دوستوں کو مجھ سے مایوسی ہویی
    پتہ نہیں کچھ ہماری ثقافت کا قصور ہے یا مزاجوں کا کہ جب بھی کسی قسم کا تنازع جنم لیتا ہے تو ہم عموما تنازع کی جڑ پر گفتگو کرکے تنازع کے تدارک کرنے کے بجاے “لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو “کہہ کر جڑ سے پہلو تہی کرنے کی کوشش کرتے ہیں نتیجتا تنازع وقتی طور پر دب جاتا ہے مگر ختم نہیں ہوتا- کسی تنازع کو ھل کرنے کہ چار طرائق ہوتے ہیں
    ١) ای ون یو لوز
    ٢) یو ون آئ لوز
    ٣) لوز لوز
    ٤)ون ون
    آخری والا حل عموما دیر پا ہوتا ہے اور یہ انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر اور کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر ہوتا ہے اس سے ضمیر پر بوجھ نہیں آتا اور دونوں فریقین بھی مطمئن ہوجاتے ہیں
    بہرحال مجھے آپ سب دوستوں کی نصیحت کا پاس ہے میری طرف سے اب بات کو بڑھایا نہیں جائے گا دوستوں کے ویک اینڈ کا فند ایلما کرنے پر مجھے افسردگی ہے

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #170
    میری طبیعت سے واقف حضرات جانتے ہیں کہ میںواقعی بے انتہا صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتا ہوں اس دھاگہ پر بھی میں نے جس ضبط کا مظاہرہ کیا ہے عام طور پر اسکی مثال بھی آپ کو بہت کم ملے گی میں نے حتی الامکان کوشش کی کہ تلخی کا جواب تلخی سے نہ دوں اور اپنی پوزیشن کی وضاحت کی کوشش کی میں نے دوستوں سے ماڈریٹر سے التجا کی آپ لوگ دخل اندازی کریں اپنا فرض نبھایں اس معاملہ کو سیٹل کریں مگر میری امید دم توڑتی گئی اور اشتعال انگیزی بڑھتی گئی -میں نے ہر طرف سے مایوس ہوکر مجبورا جواب دیا کہ میرا ضبط ختم ہوگیا تھا حقیقت یہ ہے کہ تنازع میری ذات پر بھتہ خوری، ڈاکہ زنی اور دہشت گردی کے براہ راست الزام سے شروع ہوا تھا ور ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا تھا یہ ایک مسلسل پیٹرن ہے یہ الزام اتنی تواتر کے ساتھ لگتا ہے کہ دیگر دوستوں کو محسوس بھی نہیں ہوتا کہ یہ کویی بری بات ہے جسکا جواب میں نے ہلکے پھلکے انداز میں دینے کی کوشش تھی مگر سلیم رضا کی ذات کو پھر بھی نشانہ نہیں بنایا تھا پھر بھی مجھے خوشی ہے کہ گلہ مجھ سے ہی کیا گیا امید مجھ سے ہی زیادہ رکھی گئی اس زرہ نوازی پر میرا دل بھر آتا ہے اور ندامت بھی محسوس ہوتی ہے کہ دوستوں کو مجھ سے مایوسی ہویی پتہ نہیں کچھ ہماری ثقافت کا قصور ہے یا مزاجوں کا کہ جب بھی کسی قسم کا تنازع جنم لیتا ہے تو ہم عموما تنازع کی جڑ پر گفتگو کرکے تنازع کے تدارک کرنے کے بجاے “لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو “کہہ کر جڑ سے پہلو تہی کرنے کی کوشش کرتے ہیں نتیجتا تنازع وقتی طور پر دب جاتا ہے مگر ختم نہیں ہوتا- کسی تنازع کو ھل کرنے کہ چار طرائق ہوتے ہیں ١) ای ون یو لوز ٢) یو ون آئ لوز ٣) لوز لوز ٤)ون ون آخری والا حل عموما دیر پا ہوتا ہے اور یہ انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر اور کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر ہوتا ہے اس سے ضمیر پر بوجھ نہیں آتا اور دونوں فریقین بھی مطمئن ہوجاتے ہیں بہرحال مجھے آپ سب دوستوں کی نصیحت کا پاس ہے میری طرف سے اب بات کو بڑھایا نہیں جائے گا دوستوں کے ویک اینڈ کا فند ایلما کرنے پر مجھے افسردگی ہے

    میری رائے میں یہ اپنی شناخت بارے ہماری زود حسی کا مسئلہ ہے، موجودہ مصروفیت سے کچھ فراغت نصیب ہوئی تو اس پر ایک تھریڈ شروع کر کے اس مسئلے کو دیکھنے کی کوشش کریں گے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #171
    میری رائے میں یہ اپنی شناخت بارے ہماری زود حسی کا مسئلہ ہے، موجودہ مصروفیت سے کچھ فراغت نصیب ہوئی تو اس پر ایک تھریڈ شروع کر کے اس مسئلے کو دیکھنے کی کوشش کریں گے

    جی ضرور

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #172

    پتہ نہیں کچھ ہماری ثقافت کا قصور ہے یا مزاجوں کا کہ جب بھی کسی قسم کا تنازع جنم لیتا ہے تو ہم عموما تنازع کی جڑ پر گفتگو کرکے تنازع کے تدارک کرنے کے بجاے “لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو “کہہ کر جڑ سے پہلو تہی کرنے کی کوشش کرتے ہیں نتیجتا تنازع وقتی طور پر دب جاتا ہے مگر ختم نہیں ہوتا-

    پروٹوکول ۔۔۔۔۔

    اعوان کے کامنٹس کے بعد میں سمجھا کہ تم لوگوں کی بات ختم ہوچکی ہے ۔۔۔ بعد میں نہیں پتہ چلا کہ کب فا ئرنگ شروع ہوئی ۔۔۔ میں اسوقت لاگ ان ہوتا تو ضرور مداخلت کرتا ۔۔۔۔

    جہاں تک جڑ پر گفتگو کرنے کی بات ہے تو یہ ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔ پھر لمبی بحث اور تمہیز وغیرہ ہوجاتی ہے ۔۔۔۔ دوسرے جیسا کہ سب لوگ تمہارے اور سلیم رضا کے مشترکہ دوست ہیں

    تب ایسے میں ۔۔۔۔ کوئی بھی چیف جسٹس بن کر ۔۔۔۔۔ اوقامہ کی سزا نہیں سنا سکتا ۔۔۔۔۔۔۔

    اس لیئے لڑائی کو بغیر کسی شرط کی ختم کرنے کی درخواست ہی مناسب ترین طریقہ ہے ۔۔۔۔۔

    دوسرے تمہاری بات بھی ٹھیک ہے کہ ۔۔۔۔۔مسئلہ وقتی دب جاتا ہے  حل نہیں ہوتا ۔۔۔

    میں نے سلیم رضا کو سمجھا یا ہے کہ پروٹوکول سے ۔۔۔ کامنٹ بازی نہ  کی جائے ۔۔۔۔۔۔

    انشاللہ میں کوشش کروں گا کہ سلیم رضا ۔۔۔۔ تم کو وہ زاتی باتیں نہ کرے جن سے تمہاری دلآزاری ہوتی ہے ۔۔۔

    اگر ایسا ہوتو تم کم ازکم مجھے ضرور  مطلع کرو میں ۔۔۔ سلیم رضا ۔۔۔ کو ایسا کرنے سے منع کروں گا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میری کوشش ہوگی کہ ۔۔۔۔ مسئلہ پرماننٹ طور پر حل ہو۔۔۔۔ تا کہ ۔۔۔۔ آ ئیندہ تم دونوں کو ایک دوسرے  کی طرف سے سے زاتی کامنٹس نہ کیے جائیں ۔۔۔۔

    اور دلوں میں ایک دوسرے کے لیئے ۔۔۔۔ نرمی پیدا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #173
    There were barely any personal attacks between Ghost Protocol and SaleemRaza – the tone was personal but almost all the attacks on SaleemRaza Sahib were usual point scoring on Army and all attacks on Ghost Protocol Sahib were routine talking points on MQM. Nothing usual this sort of charged up discussion is part and parcel of political discussion. Instead of saying you if both sides had said your Army your MQM we would be OK.

    Needless to say in this bickering I am with Ghost Protocol Sahib. Army is the biggest evil and anyone who spins for those bloody Generals won’t fetch any sympathy from me. One exception Ghost Protocol sahib said SaleemRaza is not a serious blogger and usually chimes in as sidekick of few here. Arguably correct but still a personal attack. everything else on both sides was institutional attack which is kinda kosher in political back and forth.

    Yesterday I came across this on youtube somewhat relevant to the discussion here, loved every bit of it.

    My fav line if there is any symbol of resistance in subcontinent nowadays it’s Maryam Nawaz.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #174
    پروٹوکول ۔۔۔۔۔ اعوان کے کامنٹس کے بعد میں سمجھا کہ تم لوگوں کی بات ختم ہوچکی ہے ۔۔۔ بعد میں نہیں پتہ چلا کہ کب فا ئرنگ شروع ہوئی ۔۔۔ میں اسوقت لاگ ان ہوتا تو ضرور مداخلت کرتا ۔۔۔۔ جہاں تک جڑ پر گفتگو کرنے کی بات ہے تو یہ ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔ پھر لمبی بحث اور تمہیز وغیرہ ہوجاتی ہے ۔۔۔۔ دوسرے جیسا کہ سب لوگ تمہارے اور سلیم رضا کے مشترکہ دوست ہیں تب ایسے میں ۔۔۔۔ کوئی بھی چیف جسٹس بن کر ۔۔۔۔۔ اوقامہ کی سزا نہیں سنا سکتا ۔۔۔۔۔۔۔ اس لیئے لڑائی کو بغیر کسی شرط کی ختم کرنے کی درخواست ہی مناسب ترین طریقہ ہے ۔۔۔۔۔ دوسرے تمہاری بات بھی ٹھیک ہے کہ ۔۔۔۔۔مسئلہ وقتی دب جاتا ہے حل نہیں ہوتا ۔۔۔ میں نے سلیم رضا کو سمجھا یا ہے کہ پروٹوکول سے ۔۔۔ کامنٹ بازی نہ کرے ۔۔۔۔۔۔ انشاللہ میں کوشش کروں گا کہ سلیم رضا ۔۔۔۔ تم کو وہ زاتی باتیں نہ کرے جن سے تمہاری دلآزاری ہوتی ہے ۔۔۔ اگر ایسا ہوتو تم کم ازکم مجھے ضرور مطلع کرو میں ۔۔۔ سلیم رضا ۔۔۔ کو ایسا کرنے سے منع کروں گا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری کوشش ہوگی کہ ۔۔۔۔ مسئلہ پرماننٹ طور پر حل ہو۔۔۔۔ تا کہ ۔۔۔۔ آ ئیندہ تم دونوں کو ایک دوسرے کی طرف سے سے زاتی کامنٹس نہ کیے جائیں ۔۔۔۔ اور دلوں میں ایک دوسرے کے لیئے ۔۔۔۔ نرمی پیدا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میری طرف سے آپ کو شکایت نہیں ہوگی

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #175
    I feel like Atif Qazi bhai clipped Anjaan bhai’s wings by making him moderator. The pre moderator Anjaan would have tried many times to stay on topic – the new moderator. More than half of the pages on Army vs MQM and our moderator Sahib preferred to stay aloof.
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #176
    تنازع میری ذات پر بھتہ خوری، ڈاکہ زنی اور دہشت گردی کے براہ راست الزام سے شروع ہوا تھا ور ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا تھا یہ ایک مسلسل پیٹرن ہے

    آپ کراچی کے کس علاقہ میں بھتہ لینے پر معمور تھے۔۔۔۔۔

    ڈاکہ زنی اور دہشت گردی پر بعد میں بات کریں گے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #177
    نواب مصطفیٰ خان شیفتہ کی غزل کے بیت الغزل شعر کے مصرع ثانی کی ٹانگ توڑنے کے جرم میں آپکو شیخ اسامہ کی طرح دریا برد کرنے سے پہلے کنپٹی پر گولی بھی ماری جائے گی :bigsmile: :lol: :hilar: یہ رہا شیفتہ کی غزل کا بیت الغزل شعر :bigthumb: ہم طالبِ شہرت ہیں ہمیں ننگ سے کیا کام​ بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا

    شکریہ باوا جی

    گولی مارنے کی ضرورت نہیں پڑے گی- میں نے شرم کے مارے خودکشی کر لی ہے

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #178
    میں لائیو میچ تو نہیں دیکھ سکا لیکن شام کو تھریڈ کھولنے کی کوشش کی تو تھریڈ غائب تھا اور صرف باقی ممبران کی ہاہا کار تھی ….بڑا افسوس ہوا کہ دنگل مس ہوگیا ….تاہم جب تھریڈ بحال ہوا تو صبح سے کئی دفع ایک ایک صفحہ چیک کرچکا ہوں لیکن سواۓ مایوسی کے کچھ نہیں مل رہا

    ایک نے دوسرے بھتہ خور کہ دیا دوسرے نے پہلے کو پلٹن گراؤنڈ کا طعنہ ….میں دنگل دیکھنے گیا مگر یہ بچوں کی ایک کشتی نکلی ….حد ہو گئی کیا آپ لوگوں نے باوا جی سے کچھ نہیں سیکھا؟ کہاں ہیں وہ غیر اخلاقی لطیفے اور گھٹیا بازاری زبان؟

    باوا جی …آپ تو ان لوگوں سے ملاقات بھی کر چکے ہیں …اپنا کچھ ”ہنر” ہی ٹرانسفر کر دینا تھا

    :lol:

    Bawa

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #179
    انجان
    تم نے بھی بہت مایوس کیا …تم سے تو سینچری کی امید تھی مگر تم پہلی فل ٹاس بال پر ہی بولڈ ہو گئے …پورے ایک سال سے تم رولا ڈالا ہوا تھا کہ تم موڈیرشن میں ماہر ہو اور ممبران کی آپس کی لڑائی منیج کرنے کا سنہرا موقع ہاتھ آیا مگر تم اپنا انڈرویر اپنے ہی تھریڈ میں چھوڑ کر بھاگ نکلے

    Man, what the heck happened?

    Anjaan

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #180

    شکریہ باوا جی

    گولی مارنے کی ضرورت نہیں پڑے گی- میں نے شرم کے مارے خودکشی کر لی ہے

    انجان جی

    کیا خود کشی کرکے حرام موت مرنے سے کنپٹی پر گولی کھا کر حلال موت مرنا بہتر نہیں تھا؟

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 183 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi