Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 183 total)
  • Author
    Posts
  • آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #42
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #43
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    مجھے لگتا ہے کہ انجان کی قبر پر جو کُتبہ لگے گا اُس میں یہ بھی لکھا ہوگا کہ مرحوم دانشگردی کے موڈریٹر بھی تھے۔۔۔۔۔ :cwl: :cwl: :cwl:

    اور آپنے اس انجام  کو بھی دانش گردکی وجہ سے  ہی پہنچے  ہیں ۔

    :thinking:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #45
    مجھے لگتا ہے کہ انجان کی قبر پر جو کُتبہ لگے گا اُس میں یہ بھی لکھا ہوگا کہ مرحوم دانشگردی کے موڈریٹر بھی تھے۔۔۔۔۔ :cwl: :cwl: :cwl:

    میری وصیت کے مطابق میری لحد پر کوئی کتبہ نہیں لگایا جائے گا 

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #46

    انجان یار۔۔ جب یہاں اتنی معذرتیں چل رہی ہیں تو میں بھی ایک بات کہہ دوں، میں نے ایک بار تمہیں مار مار کر دنبہ بنانے کی دھمکی دی تھی، اس وقت تم غالباً کسی اور آئی ڈی سے لاگڈ ان تھے، میرا خیال ہے مجھے اس پر معذرت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    گلٹی صاحب معزت کا شکریہ ۔ لیکن ایک عرض کروں گا کہ برائے مہربانی اپنے روئیے کو ری وزٹ کریں ورنہ معزرت تو بہت سی ہو چکی ہیں۔ اور میں یہ صرف اپنی نسبت سے ہی نہیں کہہ رہا۔ آپ مخالفانہ بات سن کر اسے بغیر غصے تلے دبے برداشت کرنا سیکھئے۔ اور ویسے بھی اب ہم اٹھارہ سال کے بچے نہیں کہ مریم یا عمران کے سرفروش بن کر ایک دوسرے سے بد کلامی کرتے پھریں۔

    عباسی ۔۔۔۔

    جب میں محسوس کرتا ہوں کہ واقعی کوئی بات غلط کہہ دی گئی یا  زیادتی سرزد ہوگئی تو میں  معزرت اپالوجائز کرنے میں دیر نہیں کرتا ۔۔۔۔

    مجھے انصافیو ں یا دوسرے لوگوں کا تو پتہ نہیں لیکن ۔۔۔ میں کسی لیڈر کا سر فروش نہ تھا نہ ہوں ۔

    ۔۔ میں نوازشریف کو صرف اس لیئے پسند کرتا ہوں کہ ۔۔۔ نوازشریف فرسودہ ناکام  پا لیسوں کے خلاف مزاحمت کرنے والا واحد بندہ ہے ۔۔۔۔۔۔

    اور میں خود بھی پرانی فرسودہ فوجی  ۔۔ بیورو کریٹک ۔۔۔ چالوں اور ھتکنڈوں  کو ہی زھر قاتل سمجھتا ہوں ۔۔ سب سے بڑھ کر اسوقت ۔۔

    پا ک فوج ۔۔۔ امریکی صدر کو ۔۔۔ جنگ و جدل ۔۔۔ جہاد ۔۔۔ کو ۔۔۔۔۔ نو سر۔۔۔۔ کہنے والا بندہ اس کے علاوہ زمین پر موجود نہیں ہے ۔۔۔۔۔

    جب تک نوازشریف ۔۔۔ مریم نواز ۔۔۔۔۔  خفیہ  جرائم کردار طا قتوں  کو للکار تے رھیں گے ۔۔۔۔ میں  دل و جان سے سپورٹ کرتا رھوں گا۔۔۔

    ۔۔

    میں واقعی اٹھارہ سال کا بچہ نہیں کہ ۔۔۔ کسی کی جذ باتی تبد یلی تقریر یا شکل دیکھ کر ۔۔۔۔ بہک جاوں ۔۔۔ یا  ۔۔۔ دو سو ۔۔۔ اینکروں سے برین واش ہوجاوں ۔۔۔

    اصلی اور نقلی کو الگ الگ کرکے دیکھ سکتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن جہاں تک یہ بات ہے کہ میں اپنے روئیے پر ری وزٹ کروں تو میرا خیال ہے ۔۔۔  میں اپنے مزاج اور اپنی فطرت کیسے چھوڑ سکتا ہوں یا بدل سکتا ہوں ۔۔۔۔

    میں اپنا مزاج نہیں بد لوں گا ۔۔۔ یہ زمانہ جس میں دلیل کے جگہ لوگوں کے پاس ۔۔۔ جوتے  یا ڈنڈا ہی رہ گیا ہو ۔۔۔۔ اس گٹھیا دور میں ۔۔۔ لوگوں کو منہ توڑ جواب نہ دینا بھی ۔۔۔ درست چیز نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #48
    انجان کی پچھلی تمام درخواستیں یکسر رد ہونے کے بعد میرا یقین تھا کہ پورا پنڈ بھی مر جاۓ انجان پھر بھی موڈریٹر نہیں بنے گا لیکن اب مجھے حضرت علی کرم الله وجہہ کا قول …معمولی ترمیم کے ساتھ …یاد آرہا ہے اور میں نے خدا کو (عاطف کے) ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا Atif
    انجان کی پچھلی تمام درخواستیں یکسر رد ہونے کے بعد میرا یقین تھا کہ پورا پنڈ بھی مر جاۓ انجان پھر بھی موڈریٹر نہیں بنے گا لیکن اب مجھے حضرت علی کرم الله وجہہ کا قول …معمولی ترمیم کے ساتھ …یاد آرہا ہے اور میں نے خدا کو (عاطف کے) ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا Atif
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #48
    انجان کی پچھلی تمام درخواستیں یکسر رد ہونے کے بعد میرا یقین تھا کہ پورا پنڈ بھی مر جاۓ انجان پھر بھی موڈریٹر نہیں بنے گا لیکن اب مجھے حضرت علی کرم الله وجہہ کا قول …معمولی ترمیم کے ساتھ …یاد آرہا ہے اور میں نے خدا کو (عاطف کے) ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا Atif

    آپ نے کونسے خدا کو پہچانا
    |
    عسکرالٰہی کو یا پھٹکرالٰہی کو

    Qarar

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #49

    میری وصیت کے مطابق میری لحد پر کوئی کتبہ نہیں لگایا جائے گا

    قبر پر ایک کتا بچہ رکھہ چھوڑینگے ، جو حقائق اور فضائل دیتا رہیگا

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50

    انجان یار۔۔ جب یہاں اتنی معذرتیں چل رہی ہیں تو میں بھی ایک بات کہہ دوں، میں نے ایک بار تمہیں مار مار کر دنبہ بنانے کی دھمکی دی تھی، اس وقت تم غالباً کسی اور آئی ڈی سے لاگڈ ان تھے، میرا خیال ہے مجھے اس پر معذرت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    قرار صاحب کو بتائیں کہہ ہم اتنے بھی نا سمجھ نہیں کہہ ڈاکہ زانی ۔۔بھتہ خوری ۔۔۔اور دشت گردی کی ساری تفصیل فورم کے مالک کے سپرد کردیں جس نے یہ فورم بنایا ہی اس نیک مقصد کے لیے یے ۔ :thinking:

    قرار صاحب کو تو بتانا تھا بتا دیا گیا ہے آپ یہ بتایں کہ اپ نے فارم میں جو ٹھڈے پلٹن گراونڈ میں پڑے تھے ان کی گنتی صحیح صحیح لکھ دی تھی یا میں پھر مزید تفصیلات بتاؤں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    قرار صاحب کو تو بتانا تھا بتا دیا گیا ہے آپ یہ بتایں کہ اپ نے فارم میں جو ٹھڈے پلٹن گراونڈ میں پڑے تھے ان کی گنتی صحیح صحیح لکھ دی تھی یا میں پھر مزید تفصیلات بتاؤں

    پلٹن گراونڈ کا بدلہ ٹیکی گراونڈ میں لے لیا گیا ہے ۔۔۔

    ہم تو پلٹن گروانڈ  میں گر کر سنبھل گئے ہیں لیکن  ہم نے دشمن کو وہ مار ماری ہے کہہ نام نشان مٹ گیا یے ۔۔۔

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #53
    Anjaan sahib

    محترم انجان صاحب

    عھدہ اور ذمےداری پر مبارکباد . آپ کی مستقل مزاجی پر بھی داد دیتا ہوں. آپ کے صنف مزاح کا بھی قدر دان ہوں

    تمام اور شریک محفل

    ہم سب کو بھی مبارک باد کے ہمارے رویہ اور برتاؤ کو ہم نہیں کوئی اور میانہ روی کی راہ پر گامزن کرے گا

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    عباسی ۔۔۔۔ جب میں محسوس کرتا ہوں کہ واقعی کوئی بات غلط کہہ دی گئی یا زیادتی سرزد ہوگئی تو میں معزرت اپالوجائز کرنے میں دیر نہیں کرتا ۔۔۔۔ مجھے انصافیو ں یا دوسرے لوگوں کا تو پتہ نہیں لیکن ۔۔۔ میں کسی لیڈر کا سر فروش نہ تھا نہ ہوں ۔ ۔۔ میں نوازشریف کو صرف اس لیئے پسند کرتا ہوں کہ ۔۔۔ نوازشریف فرسودہ ناکام پا لیسوں کے خلاف مزاحمت کرنے والا واحد بندہ ہے ۔۔۔۔۔۔ اور میں خود بھی پرانی فرسودہ فوجی ۔۔ بیورو کریٹک ۔۔۔ چالوں اور ھتکنڈوں کو ہی زھر قاتل سمجھتا ہوں ۔۔ سب سے بڑھ کر اسوقت ۔۔ پا ک فوج ۔۔۔ امریکی صدر کو ۔۔۔ جنگ و جدل ۔۔۔ جہاد ۔۔۔ کو ۔۔۔۔۔ نو سر۔۔۔۔ کہنے والا بندہ اس کے علاوہ زمین پر موجود نہیں ہے ۔۔۔۔۔ جب تک نوازشریف ۔۔۔ مریم نواز ۔۔۔۔۔ خفیہ جرائم کردار طا قتوں کو للکار تے رھیں گے ۔۔۔۔ میں دل و جان سے سپورٹ کرتا رھوں گا۔۔۔ ۔۔ میں واقعی اٹھارہ سال کا بچہ نہیں کہ ۔۔۔ کسی کی جذ باتی تبد یلی تقریر یا شکل دیکھ کر ۔۔۔۔ بہک جاوں ۔۔۔ یا ۔۔۔ دو سو ۔۔۔ اینکروں سے برین واش ہوجاوں ۔۔۔ اصلی اور نقلی کو الگ الگ کرکے دیکھ سکتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جہاں تک یہ بات ہے کہ میں اپنے روئیے پر ری وزٹ کروں تو میرا خیال ہے ۔۔۔ میں اپنے مزاج اور اپنی فطرت کیسے چھوڑ سکتا ہوں یا بدل سکتا ہوں ۔۔۔۔ میں اپنا مزاج نہیں بد لوں گا ۔۔۔ یہ زمانہ جس میں دلیل کے جگہ لوگوں کے پاس ۔۔۔ جوتے یا ڈنڈا ہی رہ گیا ہو ۔۔۔۔ اس گٹھیا دور میں ۔۔۔ لوگوں کو منہ توڑ جواب نہ دینا بھی ۔۔۔ درست چیز نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    یعنی آپ اسی طرح گالی وغیرہ دیتے رہیں گے اور معذرت بھی
    شاوا بئی شاوا

    :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #55
    انجان صاحب آپ کو ماڈریٹر بننے پر مبارک باد – طویل جدوجہد کرنے والوں کو پھل ملنے کا موسم ہے – خان صاحب کو 22 سال کی جدوجہد پر وزارت عظمیٰ ملی اور آپ کو ماڈریشن – خان صاحب کے پیچھے تو اسٹیبلشمنٹ تھی لگتا نہیں ہے کہ آپ نے ایسی کوئی سیڑھی استعمال کی ہو گی -امید کرتا ہوں فورم کا ماحول اور اچھا کرنے میں آپ اپنا کردار ادا کریں گے –

    Anjaan

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #56

    Anjaan

    سب سے پہلے تو آپکو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد ماڈریٹر بننے کی ….. ہمارے پاس کچھ نٹ کھٹ سے شرارتی ممبرز ہیں جو آپکو کام پر لگا کر رکھیں گے … کیوں کے آپکی نوکری کا سوال ہے …. باقی سجاد بھائی…. شاہ رخ بھائی …. فنکار … اظہر حمید کو میرا سلام کہ دیجئے گا

    ہمارے ایک منیجر آئے روز کمپنی کی گاڑی ٹھوک کر لایا کرتے تھے، ہمارے ساتھی جو انشورنس کلیم کرتے تھے کہا کرتے تھے اگر یہ نہ ہوتا تو کمپنی کب کی مجھے فارغ کردیتی ، میں انکا شکرگزار ہوں کہ یہ مجھے کام لگائے رکھتے ہیں، کام سے ہی تو ساری بہاریں ہیں ، میرے خیال میں انکی افادیت تبھی ہوگی جب لوگ قوانین کی پاسداری نہیں کریں گے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    جناب والا ….ملٹیپل آئی ڈیز کے میدان کے تو آپ بھی پرانے کن ٹٹے ہیں …جو کام خود منہ کھول کر کیا ہوا ہو تو دوسروں پر اعتراض کیسا؟ ہاں اگر آپ تھوکا چاٹ کر اس حرکت سے تائب ہو چکے ہیں تو میری طرف سے معزرت :bigsmile:

    قرار جی، آپکو معزرت کرنے کی ضرورت نہیں ہے

    دو دن پہلے ہی میں لکھ چکا ہوں کہ

    تمام فکری بیواؤں میں ایک چیز مشترک ہے، جس کے نام کا سیاپا شروع کر دیں پھر دس دس سال اسکا پیچھا نہیں چھوٹی ہیں

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%b9%d9%85%d8%b1%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%a7-%d9%82%d9%88%d9%85-%d8%b3%db%92-%d8%ae%d8%b7%d8%a7%d8%a8/page/10/#post-151209

    مجھے کبھی موڈریٹر بننے کی خواہش نہیں رہی ہے. اگر کبھی موڈریٹر بنانے کی پیشکش بھی ہوئی ہے تو شکریے کے ساتھ معزرت کر لی ہے. مجھے ایک ممبر کی حیثیت سے جو آزادی حاصل ہے وہ موڈریٹر بن کر ختم ہو جائے گی اور موڈریٹر بن کر نجھے دیگر ممبرز کے طنزیہ جملے اسی طرح سننے پڑیں گے جس طرح کسی شخص کو داڑھی رکھکر معمولی معمولی غلیوں پر ہمارے معاشرے میں سننا پڑتے ہیں

    ===============

    ایک داڑھی والے شخص کی سائیکل بریک نہ لگنے کی وجہ سے ایک خاتون سے ٹکرا گئی. وہ خاتون سائیکل والے کی داڑھی دیکھکر بولی

    شرم کر وے مولوی، اتنی بڑی داڑھی رکھی ہوئی ہے اور عورتوں میں سائیکل مارتے پھر رہے ہو

    مولوی سائیکل سنبھالتے ہوئے بولا

    بی بی جی، یہ داڑھی ہے، بریک نہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57

    جناب والا ….ملٹیپل آئی ڈیز کے میدان کے تو آپ بھی پرانے کن ٹٹے ہیں …جو کام خود منہ کھول کر کیا ہوا ہو تو دوسروں پر اعتراض کیسا؟ ہاں اگر آپ تھوکا چاٹ کر اس حرکت سے تائب ہو چکے ہیں تو میری طرف سے معزرت

    قرار جی، آپکو معزرت کرنے کی ضرورت نہیں ہے

    دو دن پہلے ہی میں لکھ چکا ہوں کہ

    تمام فکری بیواؤں میں ایک چیز مشترک ہے، جس کے نام کا سیاپا شروع کر دیں پھر دس دس سال اسکا پیچھا نہیں چھوٹی ہیں

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%b9%d9%85%d8%b1%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%a7-%d9%82%d9%88%d9%85-%d8%b3%db%92-%d8%ae%d8%b7%d8%a7%d8%a8/page/10/#post-151209

    مجھے کبھی موڈریٹر بننے کی خواہش نہیں رہی ہے. اگر کبھی موڈریٹر بنانے کی پیشکش بھی ہوئی ہے تو شکریے کے ساتھ معزرت کر لی ہے. مجھے ایک ممبر کی حیثیت سے جو آزادی حاصل ہے وہ موڈریٹر بن کر ختم ہو جائے گی اور موڈریٹر بن کر مجھے دیگر ممبرز کے طنزیہ جملے اسی طرح سننے پڑیں گے جس طرح کسی شخص کو داڑھی رکھکر معمولی معمولی غلطیوں پر ہمارے معاشرے میں سننا پڑتے ہیں

    ===============

    ایک داڑھی والے شخص کی سائیکل بریک نہ لگنے کی وجہ سے ایک خاتون سے ٹکرا گئی. وہ خاتون سائیکل والے کی داڑھی دیکھکر بولی

    شرم کر وے مولوی، اتنی بڑی داڑھی رکھی ہوئی ہے اور عورتوں میں سائیکل مارتے پھر رہے ہو

    مولوی سائیکل سنبھالتے ہوئے بولا

    بی بی جی، یہ داڑھی ہے، بریک نہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    پلٹن گراونڈ کا بدلہ ٹیکی گراونڈ میں لے لیا گیا ہے ۔۔۔ ہم تو پلٹن گروانڈ میں گر کر سنبھل گئے ہیں لیکن ہم نے دشمن کو وہ مار ماری ہے کہہ نام نشان مٹ گیا یے ۔۔۔

    دشمن نے آپ کے خلاف گول کیا -جواب میں آپ نے اپنے خلاف خود گول کیا اور سینہ چوڑا کرکے گھومنے لگے بس یہی گھٹیا اوقات ہے آپ کی -آج کل تو لگے ہاتھ ہر کویی بھی ٹھڈا مار جاتا ہے
    خیر اگلے ٹھڈے تک آپ بسنتی کے رقص سے لطف اندوز ہوں

    :lol: :lol:   :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    مین اور سلیم ردا کو آپ کہوں ناممکن، جااااوے کر ویکھ جو کرنا ای :disco:

    بیلیور بھائی

    یہ سلیم بھائی کے ساتھ کس ردا خاتون کا نام لگا دیا ہے؟

    :lol:

    لگتا ہے واقعی “نیا پاکستان” بن گیا ہے. پہلے عورت کے نام کے بعد مرد کا نام آتا تھا اور اب مرد کے نام کے بعد عورت کا نام آنا شروع ہوگیا ہے

    کیا عمران خان نے بھی اپنا نام بدل کر عمران پنکی تو نہیں رکھ لیا ہے؟

    :hilar: :hilar:   :hilar:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 183 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi