Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 183 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23

    Congratulation Atif Qazi  bhaai for making a certified psychopath, moderator of this forum. I don’t remember this guy has ever initiated healthy discussion on any topic except poking members for cheap attention. He is on record repeatedly suggesting an entire community to sink in deep sea for insistence on their identity.  

    You have given him what he was  yearning for a while. Please keep a check on him before he destroys this wonderful forum. I hope, being mode, he does not have access to personal information of members or does he?

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24

    جب عاطف غائب ہوئے تھے تو میں نےلکہا تھا کہ

    محکمہ ظرافت والوں نے انہیں دو لگائے تو عاطف کا ہنستے ہنستے برا حال ہوگیا اور کہاکہ بسکر پگلے اب رلائے گا کیا

    اسکا نتیجہ اب آیا کہ اس ایجنسیوں کے گینگسٹر کو ماڈ بنادیا ، جو در فٹے منہہ لکہتا ہے ، بدتمیز

    پہلے اپنی پادری زبان میں لکہتا تھا اوراب کیوں مادری زبان میں لکہنا شروع ہوگیا

    اگر یہ مزید رہا تو فورم ویران ہوجائیگا اور مجہہ سمیت شیرازی ، قرار، بلیک شیپ،، گھوسٹ پروٹوکول اور دوسرے لبرلز بین ہوجائینگے یا فورم ہی چھوڑدینگے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Host
    Moderator
    Offline
      #25

      Congratulation Atif bhaai for making a certified psychopath, moderator of this forum. I don’t remember this guy has ever initiated healthy discussion on any topic except poking members for cheap attention. He is on record repeatedly suggesting an entire community to sink in deep sea for insistence on their identity.

      You have given him what he was yearning for a while. Please keep a check on him before he destroys this wonderful forum. I hope, being mode, he does not have access to personal information of members or does he?

      GP bhai! Only I have access to members personal information.

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #26
      اب اسٹیبلشمنٹ نے آپ کو اوکے کردیا ہے تو اپنی کیبنٹ کا بھی اعلان کردیں۔ پہلے تو قرار بزدار کو بنو ملحدین قبیلے کا وزیرِاعلی لگائیں اور پھر بلیور کن ٹٹے کو سپورٹس سیکشن کا وزیر بنائیں کہ جب سے بیگم نے گوڈے پر پھونکنی مار کر گوڈا توڑا ہے اب یہ کھیل تو نہیں سکتا لیکن کمنٹری ضرور کر سکتا ہے۔ نعمت کدہ یعنی وزیر خوراک کے چناؤ کے لئے بریانی کنگ سے بہتر کون ہو سکتاہے۔ بس اتنا خیال رہے یہ کھاتا زیادہ ہے اور لگاتا کم۔۔۔ اور ہاں اپنے باواجی کا چونکہ سیاست سے دور دور کا تعلق نہیں اس لئے ان سے بہتر وزیرِ نان سیاسی چراغ لے کر ڈھونڈو تو بھی نہیں ملنے والا۔ اکثریت نونیوں کی ہے تو وزیرِ سیاسی ڈسکشن بھی نونی ہی ہونا چاہیے۔ میری نظر میں تو سلیم رضا سے پکا کوئی نونیا اس فورم پر موجود نہیں باقی آپ کی صواب دید پر ہے کہ اگر یہ وزارت ایم کیو ایم کو دینی ہے تو اپنے گھوسٹ بھائی بھی موجود ہیں لیکن ان کا یہ ڈر رہے گا کہ جانے کب تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیں کہ اب ایم کیو ایم کو تبدیلی کھاتی جا رہی ہے۔ زندہ رود کا دل چاہ رہا ہوگا کہ انہیں اسلامی کارنر کا وزیر بنا دیا جائے لیکن میرے خیال میں اسے گوشہ لفنگاں کی وزارت تک ہی محدود رکھیں۔ طبِ یونانی سیکشن کی وزیر یہ سوچ کر نایاب کو لگا دیں کہ جس بندی نے آج تک بھٹو زندہ رکھا ہے وہ طب کی کتنی بڑی ماہر ہے باقی کیبنٹ بناتے ہوئے مختلف قبائل یعنی بنو فنڈوئین ، بنو ملحدین اور بنو سانوں کی کے ساتھ ساتھ خواتین کو تناسب کے حساب سے نمائندگی دینا بہت ضروری ہے۔ اور یہ بھی خیال رہے کہ شاہ رخ، سجاد، فنکار، اظہر حمید اور موزیشن جیسے نوجوان کارکنان کو مختلف محکموں کی جونئیر وزارتیں (وزراءِ مملکت) یا اپنا مشیر بنا کر ان کی حوصلہ افزائی کرنا بھی اہم ہے۔

      شاہد بھائی ،
      وزارت وزارت ہوتی ہے چاہے بندہ ایم کیو ایم میں ہو یا پی ٹی آی میں –
      جہاں تک بات پی ٹی آی میں ضم ہونے کی ہے تو ابھی مجھ پر “جرایم” کا بوجھ اتنا نہیں پڑا کہ پی ٹی آی کی گنگا نہاؤں دو چار کو مزید بوری یاترا کروانے دیں لگے ہاتھوں بھتہ وغیرہ پر ہاتھ صاف ہونے دیں تو ہوسکتا ہے پی ٹی آی میں قبولیت کی اہلیت حاصل ہوہی جائے

      Gulraiz
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #27
      شاہد بھائی ، وزارت وزارت ہوتی ہے چاہے بندہ ایم کیو ایم میں ہو یا پی ٹی آی میں – جہاں تک بات پی ٹی آی میں ضم ہونے کی ہے تو ابھی مجھ پر “جرایم” کا بوجھ اتنا نہیں پڑا کہ پی ٹی آی کی گنگا نہاؤں دو چار کو مزید بوری یاترا کروانے دیں لگے ہاتھوں بھتہ وغیرہ پر ہاتھ صاف ہونے دیں تو ہوسکتا ہے پی ٹی آی میں قبولیت کی اہلیت حاصل ہوہی جائے

      بھتے کے لئیے اپ ڈیم فنڈ کی پرچیاں چھپوالیں، اور بٹہ بٹھائیں ، سیکل پر کینیڈا کےشہر شہر جائیں اور اسٹینڈ پر بوریاں رکھہ لیں اور ڈالروں سے بھرتے جائیں ، کوئی اعتراض کرے تو کہہ دیں کہ اگر بوریاں ڈالروں سے نہ بھریں تو آدمیوں سے بھری جائینگی

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      • Professional
      #28
      اب اسٹیبلشمنٹ نے آپ کو اوکے کردیا ہے تو اپنی کیبنٹ کا بھی اعلان کردیں۔ پہلے تو قرار بزدار کو بنو ملحدین قبیلے کا وزیرِاعلی لگائیں اور پھر بلیور کن ٹٹے کو سپورٹس سیکشن کا وزیر بنائیں کہ جب سے بیگم نے گوڈے پر پھونکنی مار کر گوڈا توڑا ہے اب یہ کھیل تو نہیں سکتا لیکن کمنٹری ضرور کر سکتا ہے۔ نعمت کدہ یعنی وزیر خوراک کے چناؤ کے لئے بریانی کنگ سے بہتر کون ہو سکتاہے۔ بس اتنا خیال رہے یہ کھاتا زیادہ ہے اور لگاتا کم۔۔۔ اور ہاں اپنے باواجی کا چونکہ سیاست سے دور دور کا تعلق نہیں اس لئے ان سے بہتر وزیرِ نان سیاسی چراغ لے کر ڈھونڈو تو بھی نہیں ملنے والا۔ اکثریت نونیوں کی ہے تو وزیرِ سیاسی ڈسکشن بھی نونی ہی ہونا چاہیے۔ میری نظر میں تو سلیم رضا سے پکا کوئی نونیا اس فورم پر موجود نہیں باقی آپ کی صواب دید پر ہے کہ اگر یہ وزارت ایم کیو ایم کو دینی ہے تو اپنے گھوسٹ بھائی بھی موجود ہیں لیکن ان کا یہ ڈر رہے گا کہ جانے کب تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیں کہ اب ایم کیو ایم کو تبدیلی کھاتی جا رہی ہے۔ زندہ رود کا دل چاہ رہا ہوگا کہ انہیں اسلامی کارنر کا وزیر بنا دیا جائے لیکن میرے خیال میں اسے گوشہ لفنگاں کی وزارت تک ہی محدود رکھیں۔ طبِ یونانی سیکشن کی وزیر یہ سوچ کر نایاب کو لگا دیں کہ جس بندی نے آج تک بھٹو زندہ رکھا ہے وہ طب کی کتنی بڑی ماہر ہے باقی کیبنٹ بناتے ہوئے مختلف قبائل یعنی بنو فنڈوئین ، بنو ملحدین اور بنو سانوں کی کے ساتھ ساتھ خواتین کو تناسب کے حساب سے نمائندگی دینا بہت ضروری ہے۔ اور یہ بھی خیال رہے کہ شاہ رخ، سجاد، فنکار، اظہر حمید اور موزیشن جیسے نوجوان کارکنان کو مختلف محکموں کی جونئیر وزارتیں (وزراءِ مملکت) یا اپنا مشیر بنا کر ان کی حوصلہ افزائی کرنا بھی اہم ہے۔

      وزارتیں بانٹتے ہوۓ آپنے تحریک انصاف کے وژن کو سامنے رکھا ہے ، ایک دو کے سوا کوئی بھی وزارت آپنے کسی ڈھنگ کے متعلقه بندے کو نہیں دی ،آپکو اتنے سارے قابل فاضل بندے/بندیاں نظر ہی نہیں آۓ، خر مجھے کیا میں تو دوسرے فورم پر وزیر اعظم کی سیٹ پر براجمان ہونے والا ہوں اپنے سینئر ماڈریٹر عامر پہلے ہی وہاں وزیر اعظم ہیں

      :serious:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #29
      ایک ایسے شخص کو موڈریٹر بنا دینا جو فورم پر ملٹیپل آئی ڈیز استعمال کرتا ہو، جس کا کام بلا وجہ دوسروں کی تحریروں کو سلیپ دینے کے سوا کچھ نہ ہو، جو دوسروں کی پرسنل انفرمیشن پبلک فورمز پر شیئر کرتا ہو، چند لوگوں کی کرتوتوں کو بنیاد بنا کر ایک پوری کمیونٹی کے خلاف نفرتیں پھیلاتا ہو اور عمران خان کی کالی شیروانی کی ہوس کی طرح موڈریٹر بننسے کی ہوس میں دن رات کرتب دکھاتا ہو

      میرے نزدیک ایسے لوگ انتہائی قابل نفرت ہیں جو اپنی خفت مٹانے کی خاطر اور دوسروں کو نیچا دکھانے کیلیے کسی کی پرسنل انفرمیشن پبلک فورم پر پوسٹ کرتے ہیں

      لگتا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے ساتھ ہی اب مسخروں کے اعلی عہدوں تک پہنچنے والی انہونیوں کا دور شروع ہوگیا ہے. عمران خان کے فوجیوں اور ججز کے بوٹ چاٹ کر کالی شیروانی پہننے کے بعد انجان جی کا موڈریٹر بن جانا بھی ایک ویسی ہی انہونی ہے

      جہاں امریکی عوام ٹرمپ جیسے مسخرے اور پاکستانی عوام عمران جیسے مسخرے کو برداشت کر رہی ہے وہاں ہم بھی اس مسخرے کو برداشت کرنے کو تیار ہیں اور عاطف بھائی کے فیصلے کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے انجان جی کو موڈریٹر بننے کی مبارکباد پیش کرتے ہیں

      ہم عاطف بھائی کو یہ خفیہ نکاح کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خفیہ مبارکباد پیش کرتے ہیں

      :bhangra: :disco:   :bhangra:   :disco:   :bhangra:   :disco:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #29
      ایک ایسے شخص کو موڈریٹر بنا دینا سمجھ سے بالاتر ہے جو فورم پر ملٹیپل آئی ڈیز استعمال کرتا ہو، جس کا کام بلا وجہ دوسروں کی تحریروں کو سلیپ دینے کے سوا کچھ نہ ہو، جو دوسروں کی پرسنل انفرمیشن پبلک فورمز پر شیئر کرتا ہو، چند لوگوں کی کرتوتوں کو بنیاد بنا کر ایک پوری کمیونٹی کے خلاف نفرتیں پھیلاتا ہو اور عمران خان کی کالی شیروانی کی ہوس کی طرح موڈریٹر بننے کی ہوس میں دن رات کرتب دکھاتا ہو

      میرے نزدیک ایسے لوگ انتہائی قابل نفرت ہیں جو اپنی خفت مٹانے کی خاطر اور دوسروں کو نیچا دکھانے کیلیے کسی کی پرسنل انفرمیشن پبلک فورم پر پوسٹ کرتے ہیں

      لگتا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے ساتھ ہی اب مسخروں کے اعلی عہدوں تک پہنچنے والی انہونیوں کا دور شروع ہوگیا ہے. عمران خان کے فوجیوں اور ججز کے بوٹ چاٹ کر کالی شیروانی پہننے کے بعد انجان جی کا موڈریٹر بن جانا بھی ایک ویسی ہی انہونی ہے

      جہاں امریکی عوام ٹرمپ جیسے مسخرے اور پاکستانی عوام عمران جیسے مسخرے کو برداشت کر رہی ہے وہاں ہم بھی اس مسخرے کو برداشت کرنے کو تیار ہیں اور عاطف بھائی کے فیصلے کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے انجان جی کو موڈریٹر بننے کی مبارکباد پیش کرتے ہیں

      ہم عاطف بھائی کو یہ خفیہ نکاح کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خفیہ مبارکباد پیش کرتے ہیں

      :bhangra: :disco:   :bhangra:   :disco:   :bhangra:   :disco:

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      حسن داور
      Participant
      Offline
      • Expert
      #30

      Anjaan

      سب سے پہلے تو آپکو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد ماڈریٹر بننے کی ….. ہمارے پاس کچھ نٹ کھٹ سے شرارتی ممبرز ہیں جو آپکو کام پر لگا کر رکھیں گے … کیوں کے آپکی نوکری کا سوال ہے …. باقی سجاد بھائی…. شاہ رخ بھائی …. فنکار … اظہر حمید کو میرا سلام کہ دیجئے گا 

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      Jack Sparrow
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #31

      Disclaimer: All characters in this post are fictitious, and there is no resemblance to any person living or dead. :serious:

      Guilty
      Participant
      Offline
      • Expert
      #32
      ۔

      شا ھد عباسی ۔۔۔۔

      پچھلے دنوں میں نے کچھ سخت الفاظ استعمال کیئے ۔۔۔۔۔ میں آپ سے ۔۔۔ اس کی معافی چاھتا ہوں ۔۔۔۔۔

      میں کسی سے بد تمیزی کبھی بھی ارادے سے نہیں کرتا ۔۔۔۔ کبھی کبھی غصہ لپیٹ میں لے لیتا ہے ۔۔۔۔۔۔

      مجھے اپنے سخت الفاظ پر افسوس ہے ۔۔۔۔۔

      Qarar
      Participant
      Offline
      • Professional
      #33
      انجان کی پچھلی تمام درخواستیں یکسر رد ہونے کے بعد میرا یقین تھا کہ پورا پنڈ بھی مر جاۓ انجان پھر بھی موڈریٹر نہیں بنے گا

      لیکن اب مجھے حضرت علی کرم الله وجہہ کا قول …معمولی ترمیم کے ساتھ …یاد آرہا ہے
      اور میں نے خدا کو (عاطف کے) ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا

      Atif Qazi

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      BlackSheep
      Participant
      Offline
      • Professional
      #34
      انجان کی پچھلی تمام درخواستیں یکسر رد ہونے کے بعد میرا یقین تھا کہ پورا پنڈ بھی مر جاۓ انجان پھر بھی موڈریٹر نہیں بنے گا لیکن اب مجھے حضرت علی کرم الله وجہہ کا قول …معمولی ترمیم کے ساتھ …یاد آرہا ہے اور میں نے خدا کو (عاطف کے) ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا

      مجھے لگتا ہے کہ انجان کی قبر پر جو کُتبہ لگے گا اُس میں یہ بھی لکھا ہوگا کہ مرحوم دانشگردی کے موڈریٹر بھی تھے۔۔۔۔۔

      :cwl:   :cwl:   :cwl:

      Qarar
      Participant
      Offline
      • Professional
      #35

       I hope, being mode, he does not have access to personal information of members or does he?

      جی پی صاحب

      آپ یقیناً سائبر سیکورٹی کے شعبے سے منسلک نہیں ہیں …کہ جناب نے اپنی ذاتی معلومات دانشگردی پر ”محفوظ” کی ہوئی ہیں

      :lol:

      Qarar
      Participant
      Offline
      • Professional
      #36
      ایک ایسے شخص کو موڈریٹر بنا دینا جو فورم پر ملٹیپل آئی ڈیز استعمال کرتا ہو،    

      جناب والا ….ملٹیپل آئی ڈیز کے میدان کے تو آپ بھی پرانے کن ٹٹے ہیں …جو کام خود منہ کھول کر کیا ہوا ہو تو دوسروں پر اعتراض کیسا؟

      ہاں اگر آپ تھوکا چاٹ کر اس حرکت سے تائب ہو چکے ہیں تو میری طرف سے معزرت

      :bigsmile:

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #37
      جی پی صاحب آپ یقیناً سائبر سیکورٹی کے شعبے سے منسلک نہیں ہیں …کہ جناب نے اپنی ذاتی معلومات دانشگردی پر ”محفوظ” کی ہوئی ہیں :lol:

      قرار صاحب،
      ارے کیا کہہ رہے ہو بھائی ، ذاتی معلومات والا فارم بھرتے ہوے کیا آپ نے غلط تصویر نام پتہ فون اور کریڈٹ کارڈ نمبر لکھا تھا؟

      :thinking: :thinking: :cry: :cry:

      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #38
      قرار صاحب، ارے کیا کہہ رہے ہو بھائی ، ذاتی معلومات والا فارم بھرتے ہوے کیا آپ نے غلط تصویر نام پتہ فون اور کریڈٹ کارڈ نمبر لکھا تھا؟ :thinking: :thinking: :cry: :cry:

      قرار  صاحب کو  بتائیں کہہ ہم اتنے بھی نا سمجھ نہیں کہہ ڈاکہ زانی ۔۔بھتہ خوری ۔۔۔اور دشت گردی کی ساری تفصیل   فورم کے مالک کے سپرد کردیں جس نے یہ فورم بنایا ہی اس نیک مقصد کے لیے یے ۔

      :thinking:

      حسن داور
      Participant
      Offline
      • Expert
      #39
      قرار صاحب کو بتائیں کہہ ہم اتنے بھی نا سمجھ نہیں کہہ ڈاکہ زانی ۔۔بھتہ خوری ۔۔۔اور دشت گردی کی ساری تفصیل فورم کے مالک کے سپرد کردیں جس نے یہ فورم بنایا ہی اس نیک مقصد کے لیے یے ۔ :thinking:

      سلیم بھائی …. کیا حال ہیں ؟؟؟؟ کبوتریاں کیسی ہیں ؟؟؟ کوئی اپ ڈیٹ نہیں کافی دنوں سے

      Atif Qazi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #40
      انجان کی پچھلی تمام درخواستیں یکسر رد ہونے کے بعد میرا یقین تھا کہ پورا پنڈ بھی مر جاۓ انجان پھر بھی موڈریٹر نہیں بنے گا لیکن اب مجھے حضرت علی کرم الله وجہہ کا قول …معمولی ترمیم کے ساتھ …یاد آرہا ہے اور میں نے خدا کو (عاطف کے) ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا Atif

      خدا کو آپ سے منوانے کی سعادت میرے حصے میں آئی ، اس سے بڑھ کر میرے لئے خوشی کی بات ہی کیا ہوگی؟؟

      لیکن خدا کے بعد جب آپ اسلام کی طرف راغب ہوں تو بتاتا چلوں کہ تمام مسالک میں صرف وہ لوگ حق پر ہیں جو میرا مسلک ہے، اسلئے دیگر مسالک سے اجتناب کرتے ہوئے صرف میرا مسلک ہی قبول کرنا ہے۔ جزاکم اللہ خیر

      shahidabassi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #41
      شا ھد عباسی ۔۔۔۔ پچھلے دنوں میں نے کچھ سخت الفاظ استعمال کیئے ۔۔۔۔۔ میں آپ سے ۔۔۔ اس کی معافی چاھتا ہوں ۔۔۔۔۔ میں کسی سے بد تمیزی کبھی بھی ارادے سے نہیں کرتا ۔۔۔۔ کبھی کبھی غصہ لپیٹ میں لے لیتا ہے ۔۔۔۔۔۔ مجھے اپنے سخت الفاظ پر افسوس ہے ۔۔۔۔۔

      گلٹی صاحب معزت کا شکریہ ۔
      لیکن ایک عرض کروں گا کہ برائے مہربانی اپنے روئیے کو ری وزٹ کریں ورنہ معزرت تو بہت سی ہو چکی ہیں۔
      اور میں یہ صرف اپنی نسبت سے ہی نہیں کہہ رہا۔
      آپ مخالفانہ بات سن کر اسے بغیر غصے تلے دبے برداشت کرنا سیکھئے۔ اور ویسے بھی اب ہم اٹھارہ سال کے بچے نہیں کہ مریم یا عمران کے سرفروش بن کر ایک دوسرے سے بد کلامی کرتے پھریں۔

    Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 183 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi