Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 183 total)
  • Author
    Posts
  • Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    میں ہوں آپ کا نیا ماڈریٹر

    میری نوکری محض ایک ہفتہ کے لئے ہے – میرا مستقبل سنورتا ہے یا بگڑتا ہے یہ آپ لوگوں کے ہاتھ میں ہے – فورم کے موجودہ

    قوانین کے علاوہ میں چاہوں گا کے مندرجہ ذیل قوانین پر بھی عمل کیا جائے –

    ١ جہاں تک ہو سکے جو بھی لکھیں موضوع کے مطابق ہو- اگر شرارت کو جی چاہے تو تھریڈ “نالائقوں کی محفل” میں جا کر

    لکھیں –

    ٢ ایک دوسرے سے بحث کرتے وقت صبر کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑیں اور ایک دوسرے کو “تم” کی بجاے “آپ” کہ کر مخاطب

    ہوں

    ٣ اگر کوئی آپ سے ناشائستگی سے مخاطب ہو تو اسے جواب دینے کی بجاے اڈمن کو شکایت کریں

    فلحال اوپر والے قوانین پر عمل کریں – اور یاد رکھیں یہ میری نوکری کا سوال ہے.

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    آپ کی وارننگ نوٹ کر لی گئی ہے – شکایات کا موقع نہیں دیا جائے گا

    یہ سلیم رضا نامی ممبر کسی کو شڑپلی کہہ رہا ہے کسی کو منحسوس اور کسی کو اڈیالہ جیل سے سر کی ٹکر مارنے کا مشورہ دے رہا ہے۔ اس پر ایسا دم کریں کہ ایک ہفتے تک اس کو لڑکیوں کی گالیوں کے علاوہ کچھ کھانے کو نہ ملے۔

    SaleemRaza

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #5
    یہ سلیم رضا نامی ممبر کسی کو شڑپلی کہہ رہا ہے کسی کو منحسوس اور کسی کو اڈیالہ جیل سے سر کی ٹکر مارنے کا مشورہ دے رہا ہے۔ اس پر ایسا دم کریں کہ ایک ہفتے تک اس کو لڑکیوں کی گالیوں کے علاوہ کچھ کھانے کو نہ ملے۔ SaleemRaza

     سلیم رضا ایک نہایت سلجھے ہوئے ممبر ہیں – آپ کی شکایت رد کی جاتی ہے

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6

    آپ کی وارننگ نوٹ کر لی گئی ہے – شکایات کا موقع نہیں دیا جائے گا

    :angry_smile:  آپ تو پہلے امتحان میں ہی ٹُھس ہو گئے ہو

    :cry: :o  یہ ایک عام ممبر ہوتا کون ہے آپ کو دن دھاڑے تڑی لگانے والا؟؟ ایک چھوٹی سی دھمکی پر ہی آپ کا تراہ نکل گیا ہے

    آپنے اختیار اور لفظوں کو آنکھوں پر پٹی باندھ کر استعمال کرو اگر نوکری پر آٹھوین دن بھی رہنا ہے تو

    :serious:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    :angry_smile: آپ تو پہلے امتحان میں ہی ٹُھس ہو گئے ہو :cry: :o یہ ایک عام ممبر ہوتا کون ہے آپ کو دن دھاڑے تڑی لگانے والا؟؟ ایک چھوٹی سی دھمکی پر ہی آپ کا تراہ نکل گیا ہے آپنے اختیار اور لفظوں کو آنکھوں پر پٹی باندھ کر استعمال کرو اگر نوکری پر آٹھوین دن بھی رہنا ہے تو :serious:

     آنکھوں پر پٹی باندھ لی تو کچھ نظر نہیں اے گا

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    آنکھوں پر پٹی باندھ لی تو کچھ نظر نہیں اے گا

    میری طرف  سے ماڈ بننے پر مبارک ہو ۔۔۔ہماری طرف سے  آپکو کو کوئی شکایت کا موقعہ نہیں ملے گا ۔۔۔

    گڈ لک ۔۔۔

    :bigthumb:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9
    میری طرف سے ماڈ بننے پر مبارک ہو ۔۔۔ہماری طرف سے آپکو کو کوئی شکایت کا موقعہ نہیں ملے گا ۔۔۔ گڈ لک ۔۔۔ :bigthumb:

    چشم ما روشن دل ما شاد

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    مین اور سلیم ردا کو آپ کہوں ناممکن، جااااوے کر ویکھ جو کرنا ای

    :disco:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #11
    مین اور سلیم ردا کو آپ کہوں ناممکن، جااااوے کر ویکھ جو کرنا ای :disco:

    آپ کو رضا کو آپ کہنے کی ضرورت نہیں کیوں کہ

    پیار جب ھد سے بڑھا سارے تکلّف مٹ گئے
    آپ سے تم ہویے پھر تو کا عنواں ہو گئے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    اگر اس فورم کو ضرورت تھی ، تو ایسے انسان کی جو ویژن رکھتا ہو ، کہہ سکتا ہو ، میرے دانش گردوں ، میں آپ سے سچ بولو گا ، میرا سارا ٹائم اسی فورم پر گزرے گا، دوسرے ماڈ کا انٹرسٹ دوسرے فورمز پر ہے ، پر میرا کوئی دوسرا فورم نہی ہے اور پھر پیچھے ترانہ چلے گا ، لڑکے لڑکیاں تھرتھرائیں گے ، ڈیٹیں لگے گی ، ناچ گانا ہو گا نیاء فارم <– (یہ غلطی دانستہ کی گئی ہے) بنے گا

    میری طرف سے اور پاکستان امن لیگ کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ماڈ بننے کی مبارک باد قبول کریں

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    Congrats Anjaan bhai. Hope you won’t be a good but exceptional moderator.

    Will keep in mind your suggestions during probation period.

    Good choice Atif Qazi bhai. BTW Anjaan bhai was doing moderation even w/o designation.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #14
     میری طرف سے اور پاکستان امن لیگ کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ماڈ بننے کی مبارک باد قبول کریں

    آپ اور امن لیگ کی وجہ سے یہاں بھی امن ہی امن رہیے گا

    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #15
    Congrats Anjaan bhai. Hope you won’t be a good but exceptional moderator. Will keep in mind your suggestions during probation period. Good choice Atif bhai. BTW Anjaan bhai was doing moderation even w/o designation.

    Thank you Sir……….I have a very good teacher in Moderation…………Guess who?

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16

    Anjaan

    How would you deal with any forum violations by Funkaar, Sajjad, Shah Rukh, Musician etc?

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    Thank you Sir……….I have a very good teacher in Moderation…………Guess who?

    [/Anderson Cooperquote]

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #18

    Anjaan

    How would you deal with any forum violations by Funkaar, Sajjad, Shah Rukh, Musician etc?

    Each violation will be dealt with on its merits. 

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    :lol: میرے زہن میں بھی یہی آ رہا تھا

    آپ شائد اظہر حمید کو بھول گئے

    Anjaan

    How would you deal with any forum violations by Funkaar, Sajjad, Shah Rukh, Musician etc?

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20
    Anjaan bhai

    Try to maintain composure the way Anderson Cooper does. He is the inspiration for all moderators, the God of moderation, seldom lose patience but still asks right and tough question. If you could follow his footsteps, do what he does minus bedroom.

    :)

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    اب اسٹیبلشمنٹ نے آپ کو اوکے کردیا ہے تو اپنی کیبنٹ کا بھی اعلان کردیں۔
    پہلے تو قرار بزدار کو بنو ملحدین قبیلے کا وزیرِاعلی لگائیں اور پھر بلیور کن ٹٹے کو سپورٹس سیکشن کا وزیر بنائیں کہ جب سے بیگم نے گوڈے پر پھونکنی مار کر گوڈا توڑا ہے اب یہ کھیل تو نہیں سکتا لیکن کمنٹری ضرور کر سکتا ہے۔ نعمت کدہ یعنی وزیر خوراک کے چناؤ کے لئے بریانی کنگ سے بہتر کون ہو سکتاہے۔ بس اتنا خیال رہے یہ کھاتا زیادہ ہے اور لگاتا کم۔۔۔ اور ہاں اپنے باواجی کا چونکہ سیاست سے دور دور کا تعلق نہیں اس لئے ان سے بہتر وزیرِ نان سیاسی چراغ لے کر ڈھونڈو تو بھی نہیں ملنے والا۔

    اکثریت نونیوں کی ہے تو وزیرِ سیاسی ڈسکشن بھی نونی ہی ہونا چاہیے۔ میری نظر میں تو سلیم رضا سے پکا کوئی نونیا اس فورم پر موجود نہیں باقی آپ کی صواب دید پر ہے کہ اگر یہ وزارت ایم کیو ایم کو دینی ہے تو اپنے گھوسٹ بھائی بھی موجود ہیں لیکن ان کا یہ ڈر رہے گا کہ جانے کب تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیں کہ اب ایم کیو ایم کو تبدیلی کھاتی جا رہی ہے۔
    زندہ رود کا دل چاہ رہا ہوگا کہ انہیں اسلامی کارنر کا وزیر بنا دیا جائے لیکن میرے خیال میں اسے گوشہ لفنگاں کی وزارت تک ہی محدود رکھیں۔
    طبِ یونانی سیکشن کی وزیر یہ سوچ کر نایاب کو لگا دیں کہ جس بندی نے آج تک بھٹو زندہ رکھا ہے وہ طب کی کتنی بڑی ماہر ہے

    باقی کیبنٹ بناتے ہوئے مختلف قبائل یعنی بنو فنڈوئین ، بنو ملحدین اور بنو سانوں کی کے ساتھ ساتھ خواتین کو تناسب کے حساب سے نمائندگی دینا بہت ضروری ہے۔ اور یہ بھی خیال رہے کہ شاہ رخ، سجاد، فنکار، اظہر حمید اور موزیشن جیسے نوجوان کارکنان کو مختلف محکموں کی جونئیر وزارتیں (وزراءِ مملکت) یا اپنا مشیر بنا کر ان کی حوصلہ افزائی کرنا بھی اہم ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22
    چلو اچھا ہے انجان صاحب ماڈ بن گیے
    .
    اب میں جمہوری کتورے کے الفاظ آسانی سے استعمال کر سکوں گا جب تک کہ انجان صاحب متبادل لفظ نہیں بتا دیتے
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 183 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi