Viewing 14 posts - 41 through 54 (of 54 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    اتنے مسلمان توہلاکو خان نے پوری زندگی میں بھی نہیں مکاے ہونگے جتنے اس بابے نے صرف ایک نیو ایئر نایئٹ کو پھڑکا دئیے

    :(

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    لو جی آ گئی خبر جس کا تھا سب کو انتظار :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    شامی بھائی

    یہ فوجیوں کا غفورا پنکی پیرنی جی سے بھی پہنچی ہوئی چیز ہے

    اس نے پچھلے سال الیکشن سے بہت پہلے بتا دیا تھا کہ

    یہ“تبدیلی” کا سال ہے

    :disco: :disco:   :disco:

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #43

    Wishing all Danishgards a very happy, prosperous and pleasant new year.

    For limited time period, I am releasing a picture from grand meeting of Danishgards in 2018. I leave your imagination to put a name on face. Start numbering from left to right . Atif Bawa Awan shami11 shahidabassi JMP Zed Shirazi Qarar Guilty nayab @sohrab nayab

    مجھے لگتا ہے یہ تصویر ان حضرات کی ہو سکتی ہے

    SAIT

    BlackSheep

    Bawa

    Qarar

    shahidabassi

    Believer12

    اور تصویر کپچر کرنے والے سلیم رضا

    SaleemRaza

    اور ڈسکلوز کرنے والے

    Ghost Protocol

    ;-)

    اب جس سرٹیفکٹ کو پکڑ کر تصویر بنائی گئی ہے وہ کیا ہے کچھ کلئیر نہیں

    :thinking:

    کوئی معاہدہ ہے کیا

    :o

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44

    بائیں طرف سب سے پہلا بندہ نادان کے نام سے یہاں لکھتا ہے
    دوسرا بندہ بلیور ہے ۔ اس کے کندھے دیکھو ایک نیچا ہے اور ایک اوپر۔ اس سے پتہ چلا بندے کا ایک گوڈا (گھٹنا) خراب ہے
    تیسرا بندہ شکل ہی سے کراچی کا بھائی لگتا ہے اور مونچھیں تو انیس قائم خانی جیسی ہیں۔ گھوسٹ پروٹوکول صد فیصد پکا دہشت گرد
    چوتھا بندہ بلیک شیپ اصل میں وائٹ ہے۔ چھوٹے قد کا یہ نوجوان گھوسٹ کو پیچھے سے چونٹی کاٹ کر اپنی کھسیانی ہنسی ہنس رہا ہے
    پانچواں بندہ لا محالہ عاطف گجر ہے جو نادان کو ان ممبرز کی لسٹ دے رہا ہے جن کے نام اس نے ۲۰۱۸ میں محکمہ زراعت کو دئیے۔
    آخری بندہ محکمہ زراعت کا شامی ہے۔ اس کی تو شکل پر ہی نلی بریانی لکھا ہے۔اسے تاکید ہے کہ آئیندہ سے پینٹ کھلی کھلی پہنا کرے۔ شرم بھی کوئی چیز ہوتی ہے

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #45
    بائیں طرف سب سے پہلا بندہ نادان کے نام سے یہاں لکھتا ہے دوسرا بندہ بلیور ہے ۔ اس کے کندھے دیکھو ایک نیچا ہے اور ایک اوپر۔ اس سے پتہ چلا بندے کا ایک گوڈا (گھٹنا) خراب ہے تیسرا بندہ شکل ہی سے کراچی کا بھائی لگتا ہے اور مونچھیں تو انیس قائم خانی جیسی ہیں۔ گھوسٹ پروٹوکول صد فیصد پکا دہشت گرد چوتھا بندہ بلیک شیپ اصل میں وائٹ ہے۔ چھوٹے قد کا یہ نوجوان گھوسٹ کو پیچھے سے چونٹی کاٹ کر اپنی کھسیانی ہنسی ہنس رہا ہے پانچواں بندہ لا محالہ عاطف گجر ہے جو نادان کو ان ممبرز کی لسٹ دے رہا ہے جن کے نام اس نے ۲۰۱۸ میں محکمہ زراعت کو دئیے۔ آخری بندہ محکمہ زراعت کا شامی ہے۔ اس کی تو شکل پر ہی نلی بریانی لکھا ہے۔اسے تاکید ہے کہ آئیندہ سے پینٹ کھلی کھلی پہنا کرے۔ شرم بھی کوئی چیز ہوتی ہے :lol: :lol: :lol: :lol:

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    نادان کی  روزے رکھ رکھ کر کتنی صحت کمزور ہو گئی ہے ۔

    :cry: :cry:   :cry:   :cry:   :cry:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    لگتا ہے ، نادان آج کل کالی مہندی یا کالا کولا کا استمعال نہی کر رہا

    بیلیور ، ہاہاہا – آپ نے ہوائی فائر مار دیا ہے اب وہ آتا ہو گا بس آپ نے اب قائم رہنا ہے اپنی بات پر

    شاہد بھائی آپ نے گھوسٹ اور شیپ کا کراچی کنکشن نکال ہی لیا

    یہ عاطف لسٹ دے رہا ہے یا لے رہا ہے ؟

    بائیں طرف سب سے پہلا بندہ نادان کے نام سے یہاں لکھتا ہے دوسرا بندہ بلیور ہے ۔ اس کے کندھے دیکھو ایک نیچا ہے اور ایک اوپر۔ اس سے پتہ چلا بندے کا ایک گوڈا (گھٹنا) خراب ہے تیسرا بندہ شکل ہی سے کراچی کا بھائی لگتا ہے اور مونچھیں تو انیس قائم خانی جیسی ہیں۔ گھوسٹ پروٹوکول صد فیصد پکا دہشت گرد چوتھا بندہ بلیک شیپ اصل میں وائٹ ہے۔ چھوٹے قد کا یہ نوجوان گھوسٹ کو پیچھے سے چونٹی کاٹ کر اپنی کھسیانی ہنسی ہنس رہا ہے پانچواں بندہ لا محالہ عاطف گجر ہے جو نادان کو ان ممبرز کی لسٹ دے رہا ہے جن کے نام اس نے ۲۰۱۸ میں محکمہ زراعت کو دئیے۔ آخری بندہ محکمہ زراعت کا شامی ہے۔ اس کی تو شکل پر ہی نلی بریانی لکھا ہے۔اسے تاکید ہے کہ آئیندہ سے پینٹ کھلی کھلی پہنا کرے۔ شرم بھی کوئی چیز ہوتی ہے :lol: :lol: :lol: :lol:
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #47
    مجھے لگتا ہے یہ تصویر ان حضرات کی ہو سکتی ہے SAIT blacksheep Bawa Qarar shahidabassi Believer12 اور تصویر کپچر کرنے والے سلیم رضا SaleemRaza اور ڈسکلوز کرنے والے Ghost Protocol ;-) اب جس سرٹیفکٹ کو پکڑ کر تصویر بنائی گئی ہے وہ کیا ہے کچھ کلئیر نہیں :thinking: کوئی معاہدہ ہے کیا :o

    :lol: :lol:

    لگتا ہے میرا نام آپ نے داڑھی کی لمبائی دیکھ کر لکھا ہے – یا پھر میرے کام آپ کو مولویوں والے نظر آتے ہیں

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #48

    Wishing all Danishgards a very happy, prosperous and pleasant new year.

    For limited time period, I am releasing a picture from grand meeting of Danishgards in 2018. I leave your imagination to put a name on face. Start numbering from left to right . Atif Bawa Awan shami11 shahidabassi

    JMP Zed Shirazi Qarar Guilty nayab @sohrab nayab

    گھوسٹ صاحب۔۔ آپ بھی نہایت کنجوس آدمی معلوم پڑتے ہیں۔۔ دانشگردی کا اتنا بڑا ایونٹ ہوا اور آپ نے پورے البم میں سے صرف ایک تصویر نکال کر لگا دی، باقی تصاویر کس نے لگانی تھیں۔۔

    عوام کے مفادِ عامہ کو مدنظر رکھتے ہوئے باقی تصاویر بھی لگائی جارہی ہیں۔۔

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #49
    :lol: :lol: لگتا ہے میرا نام آپ نے داڑھی کی لمبائی دیکھ کر لکھا ہے – یا پھر میرے کام آپ کو مولویوں والے نظر آتے ہیں

    :bigsmile:

    سچ پوچھیں تو داڑھی کی لمبائی نیہں بلکہ جن سے مصافحہ کیا جا رہا ہے وہ بلیک شیپ معلوم ہوۓ تو اس وجہ سے مجھے یہ داڑھی والے آپ لگے کیونکہ اتنے دل اور گرمجوشی سے آپ دونوں ہی ہاتھ ملا سکتے ہیں

    :)

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #50

    گھوسٹ صاحب۔۔ آپ بھی نہایت کنجوس آدمی معلوم پڑتے ہیں۔۔ دانشگردی کا اتنا بڑا ایونٹ ہوا اور آپ نے پورے البم میں سے صرف ایک تصویر نکال کر لگا دی، باقی تصاویر کس نے لگانی تھیں۔۔

    عوام کے مفادِ عامہ کو مدنظر رکھتے ہوئے باقی تصاویر بھی لگائی جارہی ہیں۔۔      

    لو جی لگتا ہے زندہ رود اب مستقل بین ہونے جا رہے ہیں

    پرسنل انفارمیشن شئر کرنے کے جرم میں اور وہ بھی گھوسٹ پروٹوکول  کی ان کے خلاف شکایت  درج کرنے پر

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    بائیں طرف سب سے پہلا بندہ نادان کے نام سے یہاں لکھتا ہے دوسرا بندہ بلیور ہے ۔ اس کے کندھے دیکھو ایک نیچا ہے اور ایک اوپر۔ اس سے پتہ چلا بندے کا ایک گوڈا (گھٹنا) خراب ہے تیسرا بندہ شکل ہی سے کراچی کا بھائی لگتا ہے اور مونچھیں تو انیس قائم خانی جیسی ہیں۔ گھوسٹ پروٹوکول صد فیصد پکا دہشت گرد چوتھا بندہ بلیک شیپ اصل میں وائٹ ہے۔ چھوٹے قد کا یہ نوجوان گھوسٹ کو پیچھے سے چونٹی کاٹ کر اپنی کھسیانی ہنسی ہنس رہا ہے پانچواں بندہ لا محالہ عاطف گجر ہے جو نادان کو ان ممبرز کی لسٹ دے رہا ہے جن کے نام اس نے ۲۰۱۸ میں محکمہ زراعت کو دئیے۔ آخری بندہ محکمہ زراعت کا شامی ہے۔ اس کی تو شکل پر ہی نلی بریانی لکھا ہے۔اسے تاکید ہے کہ آئیندہ سے پینٹ کھلی کھلی پہنا کرے۔ شرم بھی کوئی چیز ہوتی ہے :lol: :lol: :lol: :lol:

    شاہد بھای جس عقابی نگاہ سے آپ نے شامی بھای کو ٹریس آوٹ کیا ہے اس کے بعد میرے پاس لکھنے کو کچھ نہیں رہا

    :tape:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52

    گھوسٹ صاحب۔۔ آپ بھی نہایت کنجوس آدمی معلوم پڑتے ہیں۔۔ دانشگردی کا اتنا بڑا ایونٹ ہوا اور آپ نے پورے البم میں سے صرف ایک تصویر نکال کر لگا دی، باقی تصاویر کس نے لگانی تھیں۔۔

    عوام کے مفادِ عامہ کو مدنظر رکھتے ہوئے باقی تصاویر بھی لگائی جارہی ہیں۔۔

    زندہ رود صاحب،
    میں نے صرف بزنس کلاس کی تصاویر لیک کی تھیں

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    مجھے لگتا ہے یہ تصویر ان حضرات کی ہو سکتی ہے SAIT blacksheep Bawa Qarar shahidabassi Believer12 اور تصویر کپچر کرنے والے سلیم رضا SaleemRaza اور ڈسکلوز کرنے والے Ghost Protocol ;-) اب جس سرٹیفکٹ کو پکڑ کر تصویر بنائی گئی ہے وہ کیا ہے کچھ کلئیر نہیں :thinking: کوئی معاہدہ ہے کیا :o

    اس تصویر کا قصہ بھی دلچسپ ہے
    یہ چارٹر آف ہائپو کریسی پر دستخطوں کی تقریب تھی نادان اور نایاب زبر دستی یہ دستاویز ایک دوسرے کو دینے کی کوشش کررہی تھیں کہ اچانک شامی بھائی نے کیمرہ ہاتھ میں پکڑ کر سمائل کی صدا لگادی اور بٹن ریکارڈنگ کا دبا دیا
    ساتھ میں کھڑے حضرات کھانا کھلنے کا انتظار کررہے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    نادان

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    ۔۔۔

    میں نے تصویر کو زوم کرکے دیکھا تو معلوم ہوا کہ ۔۔۔۔ دوسرے کو ھینڈ اوور ۔۔۔ کیئے جانے والے ۔۔۔۔ ڈاکومنٹ کے اوپر ۔۔۔۔۔۔ انگلش میں ۔۔۔۔ بی ای او ای ۔۔۔۔ مس ۔۔۔ مینوئیل ۔۔۔۔ لکھا ہوا ہے ۔۔۔۔

    میں نے گوگل کیا تو پتہ چلا یہ ڈاکومنٹ ۔۔۔۔۔  کسی بیورو آف ایمیگریشن کی ٹرینگ سیشن سے متعلق ہیں ۔۔۔۔۔۔

    میرا نہیں خیال ان حضرات کا تعلق یا ان تصاویر کا تعلق ۔۔۔۔۔۔ دانش گیری ۔۔۔۔ سے ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    https://beoe.gov.pk/events/14

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 14 posts - 41 through 54 (of 54 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi