Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)
  • Author
    Posts
  • Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    عجب کام ہو رہے ہیں

    حکومت کےبقول جنہوں نے جعلی ویڈیو پیش کی وہ سینہ تان کر بیٹھے ہیں

    اور حکومت جس نے ان کی پکڑ کرنی تھی وہ میدان چھوڑ کر بھاگ رہی ہے

    وہ مثال تو آپ نے سنی ہی ہوگی سو سنار کی ایک لوہار کی

    لوہار کی بیٹی نے ایسا وار کیا کہ عدلیہ،ایجنسیاں اور حکومت تینوں ہی ایک وار میں چِت۔۔۔۔۔۔۔

    اہلیان نون لیگ کو بھی فلحال زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں  کیونکہ اتنی آسانی سے تو آکٹوبس کے پنچوں سے نون لیگ بچنے نہیں لگی۔

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3

    ملک میں اس وقت بدترین آمریت قائم ہوچکی ہے۔ نہ صرف اپوزیشن کا منہ بند کیا جارہا ہے بلکہ اب تو میڈیا پر بھی کھلم کھلا قدغنیں لگائی جارہی ہیں۔ نواز شریف کے دور میں ابصار عالم کی ماتحتی میں پیمرا پر الزامات لگائے جاتے تھے کہ یہ شریفوں کا غلام بنا ہوا ہے، مگر اب پیمرا کیا کررہا ہے، تین چینلز کو صرف اس لئے بند کردیا گیا کہ انہوں نے مریم نواز کی پریس کانفرنس اور جج کی ویڈیو کیوں دکھائی؟ یہ ملک کو کس راہ پر لے جایا جارہا ہے۔۔ عمران خان انتہائی احمق آدمی ہے جو یہ سمجھتا ہے کہ اب وہی ہمیشہ حکمران رہے گا، آج یہ جو قانون، ضابطے بنا رہا ہے اور اپنے آمرانہ طرزِ حکومت سے جو مثالیں قائم کررہا ہے، کل یہی اس کے پیروں کی بیڑیاں اور گلے کا پھندا بنیں گے۔۔۔  کل انہی مثالوں پر چلتے ہوئے جب عمران خان پر جھوٹا سچا مقدمہ قائم کرکے اس کو جیل میں ڈالا جائے گا، اس کی حمایت میں اٹھنے والی ہر آواز بند کی جائے گی، تب یہ کس بوتے پر اس کو غلط قرار دے گا۔۔۔؟؟

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4

    تاریخ کا سبق یہ کہ تاریخ سے کوئی کچھ نہیں سیکھتا۔

    چاہئے وہ یہ ہوں چاہے ان سے سابق ہوں

    اور مجھے پورا یقین ہےکہ اگر اُن پچھلوں میں سے بائی چانس کسی کو دوبارہ اقتدار مل بھی گیا تو وہ بھی انہی کے نقش قدم پر چلنا اپنا حق سمجھیں گے۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    مجھے تو کل ہمارے ایک پی ٹی آئی والے دوست نے بتایا ہے ، ویڈیو جعلی ہے ، عدالت میں اسے پیش کرو ، جس کیمرے اور جن لوگوں نے بنائی ہے انھیں بھی پیش کرو ، ورنہ ویڈیو جعلی ہی رہے گی

    کیا اگر عدالت میں فورینسک لیب رزلٹ پیش کئے جاتے ہیں ، تو یہ سب کرنے کی ضرورت ہے ؟

    کل اگر کوئی بلڈ ٹیسٹ رپورٹ پیش کرتا ہے ، تو اسے اصل نمونہ بھی پیش کرنا ہو گا ؟

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6
    مجھے تو کل ہمارے ایک پی ٹی آئی والے دوست نے بتایا ہے ، ویڈیو جعلی ہے ، عدالت میں اسے پیش کرو ، جس کیمرے اور جن لوگوں نے بنائی ہے انھیں بھی پیش کرو ، ورنہ ویڈیو جعلی ہی رہے گی کیا اگر عدالت میں فورینسک لیب رزلٹ پیش کئے جاتے ہیں ، تو یہ سب کرنے کی ضرورت ہے ؟ کل اگر کوئی بلڈ ٹیسٹ رپورٹ پیش کرتا ہے ، تو اسے اصل نمونہ بھی پیش کرنا ہو گا ؟

    تھوڑی بہت جو ویڈیوز کی جکڑ بندی کے بارے میں لوگ جانتے ہیں وہ تو یہی ہے کہ ویڈیو کا کہاں کہاں سے کاٹ کر کہاں کہاں جوڑا گیا

    آیا ویڈیو ایک ہی فریم میں بنی ہوئی ہے آڈیو ایک ہی سیکول میں چل رہی ہے یا آڈیو کو جگہ جگہ سے ایڈ کیا گیا ہے۔

    آڈیو اور ویڈیو میں ہونٹ اور آواز ایک دوسرے سے متابقت رکتھے محسوس ہو رہے ہیں کہ نہیں

    اگر فورینسک رپورٹ کے ساتھ بندہ بھی چاہئے ہو تو وہ پھر کوئی سانئسی رپورٹ تو نہ ہوئی وہ تو سچی جھوٹی ۔لالچ میں ،دباو میں دی گئی گواہی ہوگئی جو کبھی بھی کسی بھی وقت بدل سکتی ہے :bigsmile: :bigsmile: ۔

    پھر بھلا اس میں فورینسک کا کیا کمال؟؟؟ :omg: :omg: :omg: ۔

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    اگر بات بھاگنے یا بھگانے پر آ جائے تو اس وقت میدان عمل میں لوہار کی بیٹی سے زیادہ تجربہ کسی کا نہیں۔۔۔۔۔
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    اگر بات بھاگنے یا بھگانے پر آ جائے تو اس وقت میدان عمل میں لوہار کی بیٹی سے زیادہ تجربہ کسی کا نہیں۔۔۔۔۔

    ہمیں معلوم ہے یہ دھواں سا کہاں سے اُٹھتا ہے

    :bigsmile:۔

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    ہمیں معلوم ہے یہ دھواں سا کہاں سے اُٹھتا ہے :bigsmile:۔

    کہاں سے اُٹھ رہا ہے دھواں؟؟؟

    کسی تھریڈ پر بریانی کی دیگ پک رہی ہے شائد۔۔ :thinking: ۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #10
    کہاں سے اُٹھ رہا ہے دھواں؟؟؟ کسی تھریڈ پر بریانی کی دیگ پک رہی ہے شائد۔۔ :thinking: ۔

    اور ساتھ ہی برگروں کا بھی  بندو بست ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    ن لیگ جس بات پے خوش ہو کے مٹھائیاں بانٹتی ہے بعد میں اسی پے روتی ہے ، میرا خیال ہے فارنزک ٹیسٹ کے بعد یہ ویڈیوز ن لیگ کے گلے پڑ جائیں گی
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    عامر پکی خبر ہے ، نہی پڑتی

    مجھے لگ رہا ہے کے پی ٹی آئی کا ڈیفنس اب آپ اکیلے نہی کر سکتے ، میں اپنے لیڈر جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی سے اجازت لے کر کچھ عرصہ پی ٹی آئی میں شامل ہو جاتا ہو

    ن لیگ جس بات پے خوش ہو کے مٹھائیاں بانٹتی ہے بعد میں اسی پے روتی ہے ، میرا خیال ہے فارنزک ٹیسٹ کے بعد یہ ویڈیوز ن لیگ کے گلے پڑ جائیں گی
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    عامر پکی خبر ہے ، نہی پڑتی مجھے لگ رہا ہے کے پی ٹی آئی کا ڈیفنس اب آپ اکیلے نہی کر سکتے ، میں اپنے لیڈر جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی سے اجازت لے کر کچھ عرصہ پی ٹی آئی میں شامل ہو جاتا ہو

    ہاہاہاہاہا پی ٹی آئی میرے آسرے نہیں بیٹھی ہوئی ، آپ اپنے لیڈر کو ٹینشن نا دیں

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #14
    ن لیگ جس بات پے خوش ہو کے مٹھائیاں بانٹتی ہے بعد میں اسی پے روتی ہے ، میرا خیال ہے فارنزک ٹیسٹ کے بعد یہ ویڈیوز ن لیگ کے گلے پڑ جائیں گی

    بھائی جی ن لیگ تو ہے ہی اس وقت ڈوبی ہوئی اس ڈوبی ہوئی کو اور کتنا ڈبویا جاسکتا ہے

    اپنے نیازی لعنتی سے کہیں ناں فارنزک ٹیسٹ کروالے بھاگ کیوں رہا ہے

    آپ نون لیگ کے کچھ گلے پڑنے کی فکر نہ کریں آپ اس بات کی فکر کریں کہ آج نیازی کے امریکہ کی عدالت کے فیلصے کی بازگشت بھی پاکستانی میڈیا پر شروع ہوگئی ہے کہیں وہ زانی کے گلے کا ہار نہ بن جائے۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #15
    ہاہاہاہاہا پی ٹی آئی میرے آسرے نہیں بیٹھی ہوئی ، آپ اپنے لیڈر کو ٹینشن نا دیں

    یہ بات تو میں سو فیصد مانتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی کو آپ جیسے معصوم صرف پرچی پر ٹھپے لگانے تک کے لیئے چاہئے ہوتے ہیں چالباز،لوٹے،ضمیر فروشوں کو تو جہازوں میں بھر بھر کر لیجایا جاتا ہے۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    یہ بات تو میں سو فیصد مانتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی کو آپ جیسے معصوم صرف پرچی پر ٹھپے لگانے تک کے لیئے چاہئے ہوتے ہیں چالباز،لوٹے،ضمیر فروشوں کو تو جہازوں میں بھر بھر کر لیجایا جاتا ہے۔

    آہاہ دانش گردی کے مولانا فضل الرحمن،  کیسے ہیں 

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    یہ بات تو میں سو فیصد مانتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی کو آپ جیسے معصوم صرف پرچی پر ٹھپے لگانے تک کے لیئے چاہئے ہوتے ہیں چالباز،لوٹے،ضمیر فروشوں کو تو جہازوں میں بھر بھر کر لیجایا جاتا ہے۔

    :lol: :lol: :lol:

    تو آپ کا مطلب ہے ایک ایک ووٹر کو روز عمران خان وزیر اعظم ہاؤس بلا کے چائے پلایا کرے ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    بھائی جی ن لیگ تو ہے ہی اس وقت ڈوبی ہوئی اس ڈوبی ہوئی کو اور کتنا ڈبویا جاسکتا ہے اپنے نیازی لعنتی سے کہیں ناں فارنزک ٹیسٹ کروالے بھاگ کیوں رہا ہے آپ نون لیگ کے کچھ گلے پڑنے کی فکر نہ کریں آپ اس بات کی فکر کریں کہ آج نیازی کے امریکہ کی عدالت کے فیلصے کی بازگشت بھی پاکستانی میڈیا پر شروع ہوگئی ہے کہیں وہ زانی کے گلے کا ہار نہ بن جائے۔

    اگر حکومت فارنزک کروا بھی لے تو کیا کیا فرق پڑنا ہے ، ویڈیو جعلی ثابت ہو گئی تو ن لیگ مان جائے گی ؟؟ یہ کام عدالت کا ہی بنتا ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ مریم نواز کا ، اگر اسے اتنا ہی یقین ہے کہ ویڈیو سو فیصد درست ہے تو عدالت چلے جانا چاہیے

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #19
    اگر حکومت فارنزک کروا بھی لے تو کیا کیا فرق پڑنا ہے ، ویڈیو جعلی ثابت ہو گئی تو ن لیگ مان جائے گی ؟؟ یہ کام عدالت کا ہی بنتا ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ مریم نواز کا ، اگر اسے اتنا ہی یقین ہے کہ ویڈیو سو فیصد درست ہے تو عدالت چلے جانا چاہیے

    عامر بھائی اوپر دیئے گئے لنکس میں سے نیچے والے لنک پر کلک کیجئے

    ن لیگ تو خود کہہ رہی ہے کہ عدلیہ نوٹس لے

    اسی خبر کی بنا پر تو یہ تھریڈ لگایا گیا تھا ۔

    ویسے کیا آپ بتا سکتے ہیں نیازی لعنتی نے یہ گیند عدلیہ کے کورٹ میں کیوں پھینک دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت خود کیوں نہیں فریق بننا چاہ رہی

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    عامر بھائی اوپر دیئے گئے لنکس میں سے نیچے والے لنک پر کلک کیجئے ن لیگ تو خود کہہ رہی ہے کہ عدلیہ نوٹس لے اسی خبر کی بنا پر تو یہ تھریڈ لگایا گیا تھا ۔ ویسے کیا آپ بتا سکتے ہیں نیازی لعنتی نے یہ گیند عدلیہ کے کورٹ میں کیوں پھینک دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت خود کیوں نہیں فریق بننا چاہ رہی

    دانش گردی کے مولانا فضل الرحمن 

    :doh: :hilar:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi