Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 43 total)
  • Author
    Posts
  • Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #21
    وعدہ کیا تھا صاف شفاف الیکشن کی صورت میں دھاندھلی کا وعدہ نہیں تھا

    استغفر الله
    .
    لگتا ہے آپ نواز شریف کی خاطر کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں. آپ شاید فوزیہ وہاب کا انجام بھول گیے

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    استغفر الله . لگتا ہے آپ نواز شریف کی خاطر کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں. آپ شاید فوزیہ وہاب کا انجام بھول گیے

    میں عمران خان تھوڑی ہوں

    تم تو ایسے بول رہے ہو

    خان کی حکومت نے پانچ سال پورے کر لیے ہیں       زرداری کی مدد کے بغیر

    اور میں شرط ہار گیا ہوں

    https://www.youtube.com/watch?v=yNjJSo5WvYM

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #23

    ن لیگی سپورٹرز کے لئے یہ بڑی ہی غم کی گھڑی ہے، ان کا ہمیشہ سے یہ موقف رہا ہے کہ ہم تو ن لیگ کے نہیں جمہوریت کے، جمہوری / سویلین حکومت کے حامی ہیں۔ اب نئی جمہوری حکومت تشکیل پارہی ہے ، میرا تمام ن لیگی سپورٹرز کو مشورہ ہے کہ آنسو پونچھ لیں، پرانے غم بھلا دیں، نئی جمہوری حکومت کا ساتھ دیں، اب یہی آپ کا سہاگ ہے  ، خدائے ناموجود ہمیشہ آپ کا سہاگ سلامت رکھے۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    شاہ جی – یہ تبدیلی تو نہ ہوئی جس کا وعدہ کیا گیا تھا ؟ اتنے آزاد امیدواروں کو ساتھ ملا کر چلنا اور انہیں خوش رکھنا آسان نہ ہو گا

    استغفر الله . لگتا ہے آپ نواز شریف کی خاطر کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں. آپ شاید فوزیہ وہاب کا انجام بھول گیے
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25

    ن لیگی سپورٹرز کے لئے یہ بڑی ہی غم کی گھڑی ہے، ان کا ہمیشہ سے یہ موقف رہا ہے کہ ہم تو ن لیگ کے نہیں جمہوریت کے، جمہوری / سویلین حکومت کے حامی ہیں۔ اب نئی جمہوری حکومت تشکیل پارہی ہے ، میرا تمام ن لیگی سپورٹرز کو مشورہ ہے کہ آنسو پونچھ لیں، پرانے غم بھلا دیں، نئی جمہوری حکومت کا ساتھ دیں، اب یہی آپ کا سہاگ ہے ، خدائے ناموجود ہمیشہ آپ کا سہاگ سلامت رکھے۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔

    زندہ رُود۔۔۔۔۔

    کچھ سمجھ نہیں آتا کہ یہ لوگ ابھی تک شاک کی کیفیت میں ہیں یا کیا ہیں۔۔۔۔۔

    مان لیں کہ پچیس جولائی کی وہ بھیانک رات گذر چکی ہے جس رات بہت سے شریفوں(اس فورم کے شریفوں سمیت) کی عزتیں پامال ہوگئیں۔۔۔۔

    مگر جو لٹنا تھا لٹ گیا۔۔۔۔۔

    آپ کا اور میرا خدائے ناموجود ہر کسی کی عزت بچائے رکھے اور کسی کو پچیس جولائی  کی ظالم رات جیسی قیامت نہ دکھائے۔۔۔۔۔

    مولانا تو صدمے سے پاگل ہوگئے تھے۔۔۔۔۔ خیر اب کچھ کچھ ہوش میں آرہے ہیں اور واپس عمران خان کی چھوڑی ہوئی بنوں والی نشست سے انتخاب لڑنے کا سوچ رہے ہیں۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26

    ن لیگی سپورٹرز کے لئے یہ بڑی ہی غم کی گھڑی ہے، ان کا ہمیشہ سے یہ موقف رہا ہے کہ ہم تو ن لیگ کے نہیں جمہوریت کے، جمہوری / سویلین حکومت کے حامی ہیں۔ اب نئی جمہوری حکومت تشکیل پارہی ہے ، میرا تمام ن لیگی سپورٹرز کو مشورہ ہے کہ آنسو پونچھ لیں، پرانے غم بھلا دیں، نئی جمہوری حکومت کا ساتھ دیں، اب یہی آپ کا سہاگ ہے ، خدائے ناموجود ہمیشہ آپ کا سہاگ سلامت رکھے۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔

    ان بیان کی روشنی میں کتنی دیر جموریت چل پاے گی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #27
    شاہ جی – یہ تبدیلی تو نہ ہوئی جس کا وعدہ کیا گیا تھا ؟ اتنے آزاد امیدواروں کو ساتھ ملا کر چلنا اور انہیں خوش رکھنا آسان نہ ہو گا

    شامی بھائی ! آپ کسی بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں . کرسی کا نشہ ایسا ہے کہ کوئی اسے خود سے نہیں چھوڑتا بلکے کسی کو ذلیل و خوار کر کے نکالو تو وہ کہتا پھرتا ہے
    .
    کیوں نکالا مجھے

    https://www.youtube.com/watch?v=rYSQjJbI_ao

    جو بکاؤ مال ترین نے خریدا ہے وہ کبھی الگ نہیں ہوں گے

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28
    زندہ رُود۔۔۔۔۔ کچھ سمجھ نہیں آتا کہ یہ لوگ ابھی تک شاک کی کیفیت میں ہیں یا کیا ہیں۔۔۔۔۔ مان لیں کہ پچیس جولائی کی وہ بھیانک رات گذر چکی ہے جس رات بہت سے شریفوں(اس فورم کے شریفوں سمیت) کی عزتیں پامال ہوگئیں۔۔۔۔ مگر جو لٹنا تھا لٹ گیا۔۔۔۔۔ آپ کا اور میرا خدائے ناموجود ہر کسی کی عزت بچائے رکھے اور کسی کو پچیس جولائی کی ظالم رات جیسی قیامت نہ دکھائے۔۔۔۔۔ مولانا تو صدمے سے پاگل ہوگئے تھے۔۔۔۔۔ خیر اب کچھ کچھ ہوش میں آرہے ہیں اور واپس عمران خان کی چھوڑی ہوئی بنوں والی نشست سے انتخاب لڑنے کا سوچ رہے ہیں۔۔۔۔۔

    شدتِ غم کی ایسی کیفیت میری نظروں سے پہلے کبھی نہیں گزری، آج قریباً بیس دن ہونے کو آئے اس رات کو بِیتے جب ان کی اجتماعی عصمت سوزی کا وہ اندوہ ناک واقعہ پیش آیا، مگر اس کے باوجود میرا اندازہ تھا کہ جمہوریت کے یہ ازلی علمبردار زیادہ سے زیادہ ایک ڈیڑھ ہفتے میں یہ غم بھول کر نئے سہاگ کو قبول کرلیں گے۔ مگر صورتحال یہ ہے کہ ماتم کی کیفیت بڑھتی ہی چلی جارہی ہے۔۔۔۔

    آہ ۔۔ خدائے ناموجود ہی جانے کہ وہ کونسی رکاوٹ ہے جو انہیں نیا سہاگ قبولنے نہیں دے رہی۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29

    نئے سہاگ والی بات نہی ہے رود میاں ، ان کا گھر والا یعنی مسٹر اسٹیبلشمنٹ سونکن لے آیا ہے۔ نہ صرف سونکن لے آیا ہے بلکہ سندھ کی دوشیزہ سے بھی آنکھ مٹکا جاری رکھے ہیں۔

    :lol: :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    نئے سہاگ والی بات نہی ہے رود میاں ، ان کا گھر والا یعنی مسٹر اسٹیبلشمنٹ سونکن لے آیا ہے۔ نہ صرف سونکن لے آیا ہے بلکہ سندھ کی دوشیزہ سے بھی آنکھ مٹکا جاری رکھے ہیں۔ :lol: :lol:

    شاہد بھائی پورا سال تو آپ سب کو یقین دلاتے رہے کہ اصطبلشمنٹ اصل میں زنہا ہے اور اس کا کسی سے کوئی چکر نہیں اور اب دو شادیاں کروا رہے ہے اور ساتھ ہی ایک اور آنکھ مٹکه

    :lol: :lol:

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #31

    شدتِ غم کی ایسی کیفیت میری نظروں سے پہلے کبھی نہیں گزری، آج قریباً بیس دن ہونے کو آئے اس رات کو بِیتے جب ان کی اجتماعی عصمت سوزی کا وہ اندوہ ناک واقعہ پیش آیا، مگر اس کے باوجود میرا اندازہ تھا کہ جمہوریت کے یہ ازلی علمبردار زیادہ سے زیادہ ایک ڈیڑھ ہفتے میں یہ غم بھول کر نئے سہاگ کو قبول کرلیں گے۔ مگر صورتحال یہ ہے کہ ماتم کی کیفیت بڑھتی ہی چلی جارہی ہے۔۔۔۔

    آہ ۔۔ خدائے ناموجود ہی جانے کہ وہ کونسی رکاوٹ ہے جو انہیں نیا سہاگ قبولنے نہیں دے رہی۔۔۔۔

    ابے توتلے

    اور یہ عصمت دری کی ,ڈاکہ ڈال کر,بیغیرت فوجیوں نے ،ابے کیا تو بھی ڈاکوں کے گروہ میں شامل تھا ، ابے یہ شام غریباں تو اب چلتی رہیگی جب تک ڈاکوں کے کاٹ نہ ڈالیں جائیں تاکہ وہ عصمت دری کے قابل ہی نہ رہیں ، مولانا سے بچ کے رہیو

    @Zinda Rood

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    الله آپ کو مریم نواز کے ساتھ اٹھائے

    شاہ جی بد د عا نہ دیا کرو پیلے ای تواڈی بد دعا نال ہمسایہ پھرک گیا سی

    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #33

    ابے توتلے

    اور یہ عصمت دری کی ,ڈاکہ ڈال کر,بیغیرت فوجیوں نے ،ابے کیا تو بھی ڈاکوں کے گروہ میں شامل تھا ، ابے یہ شام غریباں تو اب چلتی رہیگی جب تک ڈاکوں کے کاٹ نہ ڈالیں جائیں تاکہ وہ عصمت دری کے قابل ہی نہ رہیں ، مولانا سے بچ کے رہیو @Zinda Rood

    محترم گل بھائی۔ آپ کے نام گل مطلب پھول ہیں تو امیدہے کہ آپ خوبصورت پھولوں کی طرح خوبصورت الفاظ کا چناو کریں گے۔

    شکریہ

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    لگتا ہے بلیور بھائی روپ کی رانی اور آپ چوروں کے راجے کے زیادہ سپپورٹر ہیں . لگتا ہے آپ بھی اصلی زندگی میں سری دیوی کی طرح مریم نواز جوانی میں ہی دبڑ دوس ہوتا دیکھ رہے ہیں ، آپ کو واقعی لگتا ہے کہ چوروں کا راجہ مضبوط ہو رہا ہے ؟

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35

    Because sitting in the front of an AC bomb proof vehicle was such a Zulm on the biggest thief of Pakistan.  :lol:

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    Because sitting in the front of an AC bomb proof vehicle was such a Zulm on the biggest thief of Pakistan. :lol:

    زکات چوری کا پیسہ دبئی میں جائیدادیں خریدنے کا کام آرہا ہے

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37
    زکات چوری کا پیسہ دبئی میں جائیدادیں خریدنے کا کام آرہا ہے

    Looks like you and khawaja Asif drink from the same sewage infested water well in Sialkot.  He tried this disgusting accusation which back fired on him.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    Looks like you and khawaja Asif drink from the same sewage infested water well in Sialkot. He tried this digesting accusation which back fired on him.

    تمھارے بھونکنے سے سچائی چھپ نہیں سکتی :hilar:

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #39
    تمھارے بھونکنے سے سچائی چھپ نہیں سکتی :hilar:

    yeah and your barking will really expose the truth

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    یہ والا گانا کیسا رہے گا تحریک انصاف زرداری کے قدموں میں

    https://www.youtube.com/watch?v=YbYWSda0t3I

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 43 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi