Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 146 total)
  • Author
    Posts
  • Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کا نام غیرمشروط طو پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

    عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی درخواست پر دوران سماعت وفاقی حکومت کا موقف مسترد کردیا اور نواز شریف کو 4 ہفتوں کےلیے علاج کےلیے بیرون ملک جانے کی غیر مشروط اجازت دے دی۔

    اپنا ڈرافٹ تیار کریں گے، لاہور ہائیکورٹ

    عدالتی کارروائی کے تیسرے وقفے کے بعد کارروائی شروع ہوئی تو شہباز شریف اور وفاق کے وکلاء کمرہ عدالت پہنچے۔

    عدالتی عملے نے عدالت کا تجویز کردہ ڈرافٹ وفاق اور شہباز شریف کے وکلاء کو دے دیا ،فریقین نے جس کا بغور جائزہ لیا ، شہباز شریف کے وکلاء نے عدالتی ڈرافٹ تسلیم کرلیا جبکہ وفاق نے حکام سے مشاورت کے بعد اس پر اعتراض کیا ۔

    عدالت کے تجویز کردہ ڈرافٹ کے متن کے مطابق عدالت نے نئے بیان حلفی میں نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیے 4 ہفتوں کا وقت دیا ہے۔

    نواز شریف آج جائیں یا کل، کوئی نئی بات نہیں، شیخ رشید

    ڈرافٹ کے مطابق نواز شریف کی صحت بہتر نہیں ہوتی تو اس مدت میں توسیع ہوسکتی ہے، حکومتی نمائندہ سفارتخانے کے ذریعے نواز شریف سے رابطہ کرسکے گا۔

    اس سے قبل شہباز شریف اور سرکاری وکیل کی جانب سے جمع کرائے گئے ڈرافٹ پر فریقین کے اعتراض کے بعد عدالت نے اپنا ڈرافٹ تیار کرنے کا کہا تھا۔

    عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا تھا کہ ہماری جانب سے تیار ہونے پر ڈرافٹ پر فریقین متفق ہوئے تو فیصلہ کیا جائے گا، اس ریمارکس کے بعد کیس کی سماعت میں تیسری بار وقفہ دیدیا گیا ہے۔

    نوازشریف کے میڈیکل ٹیسٹ کا عمل دہرانے کا فیصلہ

    سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے ان کے بھائی شہباز شریف نے بیان حلفی کا تحریری ڈرا فٹ عدالت میں جمع کروایا جبکہ سرکاری وکیل کی جانب سے بھی عدالت میں ڈرافٹ دیا گیا جسے شہباز شریف کے وکیل نے مسترد کر دیا ہے۔

    عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ نواز شریف کا بیان حلفی مناسب لگ رہا ہے، شہباز شریف کی جانب سے جمع کرائے گئے بیان حلفی سے سہولت کاری (facilitate) کا لفظ ہٹایا جائے اور اس کی جگہ ’یقینی بنانے‘ کے الفاظ کا استعمال کیا جائے۔

    حکومت نواز شریف معاملے کو طول نہیں دینا چاہتی، شہزاد اکبر

    ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ شریف برادران کے ڈرافٹ میں قانونی پیچیدگیاں ہیں، وزارت قانون نے شریف برادران کے ڈرافٹ کا جائزہ لیا ہے، اس موقع پر وزارت قانون کی جانب سے بھی ایک ڈرافٹ عدالت میں پیش کیا گیا۔

    سرکاری وکیل کے ڈرافٹ میں کہا گیا کہ نواز شریف طبی بنیادوں پر بیرون ملک جائیں گے، جب بھی نواز شریف کو ڈاکٹر فٹ قراردیں گے تو وہ واپس آئیں گے، وفاقی حکومت جب چاہے گی نواز شریف کو واپس آنا ہوگا، شہباز شریف بیان حلفی دیں کہ نواز شریف واپس نہیں آتے تو جرمانے کی رقم ادا کریں گے۔

    شیورٹی بانڈ مانگا ہے، حکومت نے نواز شریف سے کونسے پیسے مانگ لیے ہیں؟ وزیراعظم

    سرکاری وکیل نے اشتر اوصاف کے پیش کردہ ڈرافٹ پر اعتراض کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 8 ہفتوں کی ضمانت دی ہے، بیان حلفی میں اس کا ذکر نہیں کیا گیا، بیان حلفی اسلام آباد ہائیکورٹ کے ضمانت کے حکم کی خلاف ورزی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں 25 نومبر کو اپیل سماعت کیلئے مقرر ہے، وہاں ان کی موجودگی ضروری ہے، ان تمام باتوں کو سامنے رکھتے ہوئے مشروط طور پر اجازت دی جائے تو کوئی اعتراض نہیں۔

    نواز شریف کا نام ECL سے نہ نکالنا غیر آئینی ہے، رانا ثناء

    اس پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہم توقع نہیں کرتے ہیں کہ نواز شریف بیان حلفی دے کر جائیں اور واپس نہ آئیں۔

    عدالت نے دوران سماعت 7 سوالات کیے ،جو یہ تھے۔

    کیا ای سی ایل سے نام نکالنے کے لیے شرائط لگائی جا سکتی ہیں؟

    کیا لگائی گئی شرائط علیحدہ کی جا سکتی ہیں؟

    کیا میمورنڈم انسانی بنیادوں پر جاری کیا گیا؟

    ضمانت کے بعد شرائط لاگو ہوں تو کیا عدالتی فیصلے کو تقویت ملے گی؟

    کیا درخواست گزار ادائیگی کے لیے کوئی اور طریقہ ڈھونڈنے کو تیار ہے؟

    حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنا چاہتی ہے یا نہیں؟

    کیا فریقین نواز شریف کی واپسی سے متعلق یا کوئی رعایت کی بات کر سکتے ہیں؟ کیا فریقین اپنے انڈیمنٹی بانڈز میں کمی کر سکتے ہیں؟

    Reference; jang News

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    I hope he gets the treatment, gets fit and healthy. Personally, It would not bother me if he is fit and does not return. It will be his loss . Pakistan will survive without him.
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    I hope he gets the treatment, gets fit and healthy. Personally, It would not bother me if he is fit and does not return. It will be his loss . Pakistan will survive without him.

    Who cares?

    :facepalm: :cwl: :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    I hope he gets the treatment, gets fit and healthy. Personally, It would not bother me if he is fit and does not return. It will be his loss . Pakistan will survive without him.

    کبھی برٹرانڈ رسل کی شکل نہیں دیکھی ہے اور چلا ہے ارسطو بننے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    سات ارب کے سیکیورٹی بانڈزسے شروع ہونے والے ڈرامے کا اختتام دس روپے کے اشٹام پیپر پر ہوا

    جن یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں کی دو ٹکے کی اوقات نہیں تھی، وہ سات ارب کے سیکیورٹی بانڈز مانگ رہے تھے

    جب کوئی اپنی اوقات سے باہر ہوتا ہے تو اسی طرح اس کا منہ کالا ہوتا ہے

    :sorry: :sorry:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9

    Who cares? :facepalm: :cwl: :bigsmile:

    The B O A T

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    قیمے والے (کھوتے کے) نان کھا کھا کر نونی اب عقل دے پِچھے ڈانگ لئے پھرتے ہیں۔ بجائے رونے کے خوشیاں منا رہے ہیں کہ نواز ڈیل کر کے باہر جا رہا ہے۔ عجب مخلوق ہے یہ۔

    اس بات پر خوش ہو رہے ہیں بانڈ نہیں دی اور سات ارب بچ گئے بجائے اس کے کہ سمجھیں کہ ڈیل بھی بڑوں کی عدالت بھی ان کی۔ عمران کو یہ طوق پہننے سے بچا بھی لیا اور میاں کو باہر بھی نکال دیا۔ مریم کو رکھ بھی لیا کہ نواز زیادہ بولے تو اسے اندر کر سکیں۔ واہ جی واہ۔

    .
    اور ہاں گلٹی کا رونا تو سب سے پہلے بنتا ہے۔ اس کی شہزادی کا ابا بھی باہر گیا اور ساتھ چچا بھی۔ بھائی تو پہلے ہی باہر ہیں اور کیپٹن صفدر بھی جیل کے اندر ہے۔ اس حالت میں مریم شہزادی کا اس معاشرے میں اکیلے رہنا کیا اچھی بات ہے؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    قیمے والے (کھوتے کے) نان کھا کھا کر نونی اب عقل دے پِچھے ڈانگ لئے پھرتے ہیں۔ بجائے رونے کے خوشیاں منا رہے ہیں کہ نواز ڈیل کر کے باہر جا رہا ہے۔ عجب مخلوق ہے یہ۔ اس بات پر خوش ہو رہے ہیں بانڈ نہیں دی اور سات ارب بچ گئے بجائے اس کے کہ سمجھیں کہ ڈیل بھی بڑوں کی عدالت بھی ان کی۔ عمران کو یہ طوق پہننے سے بچا بھی لیا اور میاں کو باہر بھی نکال دیا۔ مریم کو رکھ بھی لیا کہ نواز زیادہ بولے تو اسے اندر کر سکیں۔ واہ جی واہ۔ . اور ہاں گلٹی کا رونا تو سب سے پہلے بنتا ہے۔ مریم نواز کا اب بھی باہر گیا اور ساتھ چچا بھی۔ بھائی تو پہلے ہی باہر ہیں اور کیپٹن صفدر بھی جیل کے اندر ہے۔ اس حالت میں مریم بی بی کا اس معاشرے میں اکیلے رہنا کیا اچھی بات ہے؟

    I never had any doubts about your IQ level but today it has fallen below Sahib Shakirs as well

    :lol: :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    قیمے والے (کھوتے کے) نان کھا کھا کر نونی اب عقل دے پِچھے ڈانگ لئے پھرتے ہیں۔ بجائے رونے کے خوشیاں منا رہے ہیں کہ نواز ڈیل کر کے باہر جا رہا ہے۔ عجب مخلوق ہے یہ۔ اس بات پر خوش ہو رہے ہیں بانڈ نہیں دی اور سات ارب بچ گئے بجائے اس کے کہ سمجھیں کہ ڈیل بھی بڑوں کی عدالت بھی ان کی۔ عمران کو یہ طوق پہننے سے بچا بھی لیا اور میاں کو باہر بھی نکال دیا۔ مریم کو رکھ بھی لیا کہ نواز زیادہ بولے تو اسے اندر کر سکیں۔ واہ جی واہ۔ . اور ہاں گلٹی کا رونا تو سب سے پہلے بنتا ہے۔ مریم نواز کا ابا بھی باہر گیا اور ساتھ چچا بھی۔ بھائی تو پہلے ہی باہر ہیں اور کیپٹن صفدر بھی جیل کے اندر ہے۔ اس حالت میں مریم بی بی کا اس معاشرے میں اکیلے رہنا کیا اچھی بات ہے؟

    اس حالت میں مریم بی بی کا اس معاشرے میں اکیلے رہنا کیا اچھی بات ہے؟

    This ONE is really EPIC

    :lol: :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    I never had any doubts about IQ level but today it has fallen below Sahib Shakirs as well :lol: :lol: :lol:

    نان کھاؤ نان تے خوشیاں مناؤ
    نال نال اے وی گاؤ۔۔۔میں نچاں ساری رات

    :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    لگتا ہے فوجیوں کے اس سلیکٹڈ پھدو کو عزت راس نہیں آئی ہے

    جب ایک بار انسانی ہمدردی کے تحت نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا اعلان کر دیا تھا تو پھر سیاسی نابالغ یوتھیوں اور بوٹ چاٹیوں کی باتوں میں آ کر منہ کالا کروانے کی کیا ضرورت پڑ گئی تھی؟

    انسانی ہمدردی کے تحت نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیتا اور اسے صحت مند ہو کر واپس آنے کی دعاؤں کے ساتھ رخصت کر دیتا تو نہ صرف ملک اور بیرون ملک بھی اس کی عزت میں اضافہ ہوتا بلکہ اس ذلت سے بھی بچ جاتا

    Gulab Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    #17
    سات ارب میں مونال ریسٹورنٹ کی زمین بھی نہیں آتی

    باجوہ کرسی ساتھ لگا کر تیس ہزار ارب کا پوچھنے آیا تھا لگتا ہے

    :yapping: :yapping: :yapping:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    تیس ہزار ارب سے آدھ پاؤ ٹماٹر تک کا سفر

    عثمان ڈار کا قالین والا پٹھان بھی اتنا برا سودا نہیں کر سکتا

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19

    زبردست

    اب میرے نزدیک عدلیہ آزاد . انصاف کا بول بالا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    بد حواس یوتھیے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 146 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi