Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 31 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    اس محفل کے چند اہم ، محترم، معزز اور منفرد شرکاء م کافی دنوں سے منظر عام پر نہیں آ رہے

    ان میں سے کوئی بھی ایسا نہیں لگتا ہے کے نیب اور دانشگردی کے دانشگردوں سے بیک وقت چھپتا پھر رہا ہو

    امید ہے کے جہاں ہیں خوش ہیں اور آباد ہیں اور جلد اس محفل میں جلوہ افروز ہوں گے

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    Awan sahib.         Haidar asmari sahib           Wahreh sahib

    Athar sahib                     Abdul jabbar sahib

    barca sahib                   Alif Noon sahib

    Democrat sahib         Musician sahib

    Lovelyday sahib        Naeem sahib

    Gulraiz sahib.       SaleemRaza sahib

    Gulraiz sahib        nayab sahiba

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    زہے نصب کہ میں بھی کسی کو یاد آیا

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    زہے نصب کہ میں بھی کسی کو یاد آیا

    شائد آپ کی عمر بھی کافی طویل ہے کیونکہ آپ کا نام دیکھ کر میرے دماغ میں یہی چل رہا تھا کہ آپ تو موجود ہو

    ;-)

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    جے بھائی یاد کرنے کا شکریہ -سب خیر و عافیت ہے – نہ آنے کی کچھ خاص وجہ نہیں ہے سیاست سے عدم دلچسبی کہہ سکتے ہیں – اخباروں پر سرسری نظر پڑ جاتی ہے ٹاک شو تو بالکل چھو ڑ دئے ہیں نجم سیٹھی کا پروگرام بند ہونے کے بحد – دفتر کے بحد زیادہ وقت نیٹ فلیکس کے شو دیکھنے میں گزرتا ہے جو ایک نشے کی طرح ہیں بالکل دانش گردی کی طرح – کبھی کوئی موضوع دلچسب لگا تو ضرور کومنٹ کرونگا –

    JMP

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6
    اَتھرا sahib

    Zinda Rood sahib

    casanova sahib

    shahidabassi sahib

    محترم حضرات

    اب آپ لوگ کہاں چلے گئے ہیں

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    Zinda Rood sahib         Qarar sahib

    shahidabassi sahib   اَتھرا sahib

    Lovelyday sahib.

    Awan sahib

    Democrat sahib

    casanova sahib

    محترم حضرات

    اب ایسی بھی. کیا مصروفیات ہیں جو کچھ بات چیت کرنے کے بیچ میں حائل ہیں

    کچھ تو بات کریں . کوئی تو موضوع چھیڑیں .

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    جے بھائی یاد کرنے کا شکریہ- میاں صاحب کے باہر جانے کے وقت اور آرمی چیف کیتوسیح کے وقت میری طرف سے کافی حاضری رہی مگر بحد میں کوئی ایسی سیاسی سرگرمی نہ ہوئی جو یہاں آنے پر مجبور کرتی کوئی موضوع کسی کی طرف سے دلچسب لگا تو ضرور حاضری ہو گی – باقی آرمی چیف کیتوسیح والے دنوں میں بہت لطیفے بنے جن میں مجھے سب سے اچھا یہ لگا – امپائر کی انگلی کی شاندار کامیابی کے بحد اب پیش خدمت ہے امپائر کو انگلی –

    JMP

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9
    bluesheep sahib

    Zinda Rood sahib

    Democrat sahib

    Lovelyday sahib

    nayab sahiba

    اَتھرا sahib

    Athar sahib

    Abdul jabbar sahib

    shahidabassi sahib

    Anjaan sahib

    EasyGo sahib

    I hope all of you are doing well and have just taken a short break from this forum. Hope to see you soon

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #10

    آجکل محترم سہراب صاحب بھی نظر نہیں آ رہے

    امید ہے کہ وہ خیریت سے ہونگے

    Sohraab sahib

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    آجکل محترم سہراب صاحب بھی نظر نہیں آ رہے

    امید ہے کہ وہ خیریت سے ہونگے Sohraab sahib

    bhai mera dil nahi karta tha aane ko

    shukria aap ne yaad rakha

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12
    bhai mera dil nahi karta tha aane ko shukria aap ne yaad rakha

    Sohraab sahib

    محترم سہراب صاحب

    آپکو اس محفل میں واپس موجود پا کر بہت اچھا لگا

    امید کرتا ہوں کے آپکی صحت بہت اچھی ہے

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    Sohraab sahib محترم سہراب صاحب آپکو اس محفل میں واپس موجود پا کر بہت اچھا لگا امید کرتا ہوں کے آپکی صحت بہت اچھی ہے

    SaleemRaza

    :thinking:

    کاش کہ جلد یہ الفاظ ہم میں سے کوئی نادان کے لیے بھی بول پائے وہ کہاں ہے اور کافی ٹائم سے کوئی ایک بھی پوسٹ نہیں نظر آئی

    :(

    نادان

    رضا صاحب آپ کو کوٹ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ ہمسایوں کی خیر خبر تو ہو گی نا آپ کو

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    SaleemRaza :thinking: کاش کہ جلد یہ الفاظ ہم میں سے کوئی نادان کے لیے بھی بول پائے وہ کہاں ہے اور کافی ٹائم سے کوئی ایک بھی پوسٹ نہیں نظر آئی :( نادان رضا صاحب آپ کو کوٹ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ ہمسایوں کی خیر خبر تو ہو گی نا آپ کو

    جی ہم دہ ایسے  ہمسائے ہیں  جیسے دریا کے دو کنارے  بظاہر تو ایک ساتھ چلتے ہیں  لیکن ہوتے ایک دوسرے سے دور دور ہیں ۔۔۔۔۔۔یا پھر آپ یہ سمجھ لیں ہم دہ ایسے ہمسائے جو ہمشہ ایک دوسرے سے ناراض ہی رہتے ہیں ۔۔۔نادان صاحبہ کی جتنی خیر خبر اس فورم والوں کو ہے اس سے بھی کم مجھے ہیے ۔۔۔۔

    میرے سامنے سے جو ابھی نظر بچا کے نکل گئے

    میرے آپنے شہر کے لوگ تھے ۔تھا گھر سے گھر ملا ہوا

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    Sohraab sahib محترم سہراب صاحب آپکو اس محفل میں واپس موجود پا کر بہت اچھا لگا امید کرتا ہوں کے آپکی صحت بہت اچھی ہے

    Mohtaram JMP bhai

    shukria jo aap yaad rakhte hain

    meri sehet kabhi achi aur kabhi buri , bus yehi sab chalta rehta hai

    Sir aap is forum ke bohut ache member ho , sab ko yaad rakhte ho

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    Mohtaram JMP bhai shukria jo aap yaad rakhte hain meri sehet kabhi achi aur kabhi buri , bus yehi sab chalta rehta hai Sir aap is forum ke bohut ache member ho , sab ko yaad rakhte ho

    سہراب جگر  تم کہا مر گئے تھے میں نے عاطف بھائی سے پوچھا تھا کہہ آپ کدھر گئے ہو ۔۔تو انہوں نے آپنا نام فورم پر لکھنے کی شریط پر بتایا تھا کہہ آپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں فراڈ کرنے کے چکر میں دھر لیے گئے ہیں ۔۔۔۔۔

    تب ہی میں سوچھتا تھا سہراب ہر وقت  بھٹو زندہ کے نعرے کیوں مارتا رہتا ہے ۔۔۔اچھا اب

    اچھے بچے بن کر   فورم والوں کو بتاو   کتنے کا چونا لگایا ہے ہے ۔۔

    :bigsmile:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    سہراب جگر تم کہا مر گئے تھے میں نے عاطف بھائی سے پوچھا تھا کہہ آپ کدھر گئے ہو ۔۔تو انہوں نے آپنا نام فورم پر لکھنے کی شریط پر بتایا تھا کہہ آپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں فراڈ کرنے کے چکر میں دھر لیے گئے ہیں ۔۔۔۔۔ تب ہی میں سوچھتا تھا سہراب ہر وقت بھٹو زندہ کے نعرے کیوں مارتا رہتا ہے ۔۔۔اچھا اب اچھے بچے بن کر فورم والوں کو بتاو کتنے کا چونا لگایا ہے ہے ۔۔ :bigsmile:

    bus main ne kuch din nahi likha , lekin yaar aap ne to yahan likhna hi chor diya

    lekin aap se meri request hai ke aap zaroor likha karo , aap hamare bohut ache saathi hain

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    bus main ne kuch din nahi likha , lekin yaar aap ne to yahan likhna hi chor diya lekin aap se meri request hai ke aap zaroor likha karo , aap hamare bohut ache saathi hain

    سہراب جگر ۔۔۔میرے پاس جب بھی وقت ہوتا ہے میں آپ جیسے پیارے دوستوں کی محفل میں آجاتا ہوں ۔۔۔۔۔۔بس کبھی کبھی  ادھر آدھر ہوجاتا ہوں ۔۔۔آپ بھی آپنی خیریت کی اطلاع ضرور دیتے رہا کریں ۔۔۔۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    سہراب جگر ۔۔۔میرے پاس جب بھی وقت ہوتا ہے میں آپ جیسے پیارے دوستوں کی محفل میں آجاتا ہوں ۔۔۔۔۔۔بس کبھی کبھی ادھر آدھر ہوجاتا ہوں ۔۔۔آپ بھی آپنی خیریت کی اطلاع ضرور دیتے رہا کریں ۔۔۔۔

    ji zaroor itlah diya karon ga

    khush raho bhai :rock:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    او بس کرو بھئی ۔۔۔۔ نادان ۔۔۔۔ میں تھوڑی سی بھی انسا نیت ہوتی تو اب تک تمہاری بات پر کا ن دھر لیتی ۔۔۔۔۔۔۔

    آپ لوگوں کو نہیں بدل سکتے ۔۔۔۔۔ اس سے بہتر ہے ۔۔۔۔۔۔ آپ لوگ ہی بد ل  لیں ۔۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 31 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi