Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 374 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #181
    عامر بابو ایسا کچھ نہیں ھونے والا،قوم کو مطمئن کرنے کیلئے ایک دو ٹریلر چلا دیں گےجیسے شکریہ راحیل شریف نے چلائے تھے

    ڈیموکریٹک ۔۔۔بے شک ایک دہ ٹریلر ہی چلیں ۔۔لیکن  تھوڑی ہل چل تو ہونے لگی ہے ۔۔۔اب نیب کی مجبوری بھی بن گئی ہے ۔۔اگر سول کو شکنجے میں کس لیا ہے ۔۔۔بڑے مگر مچھوں پر بھی ہاتھ ڈالنا پڑھے گا ۔۔۔۔ورنہ ۔۔۔کیا تمہارا خدا ۔۔یے ۔۔۔ہمارا نہیں والا نغمہ گایا جائے گا ۔۔۔میرے خیال میں آپکو اس تھوڑی ہل چل کی سپورٹ کرنی چاہئے آخر ٹھہرے ہوئے تالاب میں  کچھ لہر تو برپا ہوئی ہے ۔۔۔۔پیس تحریر ۔۔آتے جاتے رہا کریں اچھا لکھتے ہیں۔۔ بشرطیکہ ۔۔گرم توئے پر بیٹھ کر نہ لکھیں ۔۔:bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #182
    عامر بابو ایسا کچھ نہیں ھونے والا،قوم کو مطمئن کرنے کیلئے ایک دو ٹریلر چلا دیں گےجیسے شکریہ راحیل شریف نے چلائے تھے

    ایسی بھی کیا مایوسی، جب ٹریلر آتا پھر مووی بھی ریلیز کے مراحل میں ہوتی ہے;-)

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #183
    کس کو دیتے رھے؟ یار آپ ابھی بھی وھی پرانی باتیں لئے بیٹھے ھیں ھم یہاں کسی فرد کی نہیں قانون کی پاسداری کی بات موجودہ حالات میں کرنے کی بات کر رھے ھیں ویسے آپس کی بات ھے نواز شریف تھا اب بدل گیا ھے آپ بھی اپنی نوکری بدلنے پر غور فرما لیں :bigsmile:

    ڈیموکریٹ بھائی۔ جو ہو رہا ہے اچھا نہیں ہو رہا اس میں دو رائے نہیں۔ لیکن یہ ڈرامہ تو ستر سال سے چل رہا ہے اور اس وقت تک چلتا رہے گا جب تک سول حکمران پیسے اور پاور کی پولیٹکس چھوڑ کر خالص عوامی سیاست اور قانون کی حکمرانی پر خود نہیں چل پڑتے۔ نواز شریف جب بھی حکومت میں آیا لوگوں نے دعا مانگی کہ اس دفعہ بدل گیا ہو گا۔ لیکن اس نے بھی اپنی ڈگر نہ بدلی اور کارِ حکومت کو اسی طرح چلایا جیسے اتفاق فاؤنڈری چلائی جاتی تھی۔ کوئی ادارہ قانون کے تابع نہ رہنے دیا اور پارلیمنٹ کو بے وقعت کئے رکھا۔ آج آپ کو نواز شریف بدلا ہوا نظر آتا ہے کہ اپنی ذات کا سوال ہے نہ کہ قانون کی حکمرانی کا۔ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کابہت مضبوط ہولڈ ہے اور اس حصار کو توڑنا نواز شریف جیسے کرپٹ اور نکمے بندے کے بس کی بات نہیں۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #184
    یہاں حکمران کا تعین کرنے میں عوام، فوج، چین اور سعودی عرب اہم پلیئرز ہیں۔ امریکہ کا پتہ کٹ چکا۔اور یہ چاروں ہی اب شہباز شریف پر راضی نظر آتے ہیں۔ لیکن فوج اس کے نواز شریف کے اثر سے نکلنے کےانتظار میں ہے کہ گرین سگنل دیا جائے۔
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #185
    اس تھریڈ پر فوجی ٹٹووٴں کی خوشی دیدنی ہے۔۔۔۔۔۔۔اے خچرانِ عساکر، عدلیہِ عظمیٰ تمہیں سلام کہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔نوٹ: مندرجہ بالا جملہ میں ٹٹو یعنی خچر کا ذکر ہے نہ کہ۔۔۔۔۔۔
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #186
    یہاں حکمران کا تعین کرنے میں عوام، فوج، چین اور سعودی عرب اہم پلیئرز ہیں۔ امریکہ کا پتہ کٹ چکا۔ اور یہ چاروں ہی اب شہباز شریف پر راضی نظر آتے ہیں۔ لیکن فوج اس کے نواز شریف کے اثر سے نکلنے کے انتظار میں ہے کہ گرین سگنل دیا جائے۔

    شاہد بھائیآپ نے جِس گروپ بندی کا لِکھا ہے یہی بات ایک امریکی تھنک ٹینک جنگ کے تناظر میں یہاں کر رہا ہے۔۔

    As regular readers are aware, Generational Dynamics predicts that in the approaching Clash of Civilizations world war, the “axis” of China, Pakistan and the Sunni Muslim countries will be pitted against the “allies,” the US, India, Russia and Iran.

    کیا واقعی شہباز فوج کے کام کا آدمی ہے؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #187
    یہاں حکمران کا تعین کرنے میں عوام، فوج، چین اور سعودی عرب اہم پلیئرز ہیں۔ امریکہ کا پتہ کٹ چکا۔ اور یہ چاروں ہی اب شہباز شریف پر راضی نظر آتے ہیں۔ لیکن فوج اس کے نواز شریف کے اثر سے نکلنے کے انتظار میں ہے کہ گرین سگنل دیا جائے۔

    محترم فوج کا ترجمان تو آپکو سارا فورم مانتا ہےیہ عوام کی ترجمانی بھی لگتا ہے فورم پر تین بندوں کو سونپ دی گئی ہے:lol:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #188
    محترم فوج کا ترجمان تو آپکو سارا فورم مانتا ہے یہ عوام کی ترجمانی بھی لگتا ہے فورم پر تین بندوں کو سونپ دی گئی ہے :lol:

    آپ کی عنایت ہے سرکار۔ فوج بھی ہماری اور عوام بھی ہماری۔میں نے شیرازی صاحب سے درخواست کر کے ان کی لسٹ پر نام لکھایا ہے۔:bigsmile:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #189
    شاہد بھائی آپ نے جِس گروپ بندی کا لِکھا ہے یہی بات ایک امریکی تھنک ٹینک جنگ کے تناظر میں یہاں کر رہا ہے۔۔

    As regular readers are aware, Generational Dynamics predicts that in the approaching Clash of Civilizations world war, the “axis” of China, Pakistan and the Sunni Muslim countries will be pitted against the “allies,” the US, India, Russia and Iran. کیا واقعی شہباز فوج کے کام کا آدمی ہے؟

    مرزا بھائی میں اس تجزئیے سے متفق نہیں۔ مشرقِ وسطی کا سنی امریکہ کو نہیں چھوڑ سکتا۔اور روس امریکہ کا نیچرل اتحادی نہیں، چین کے خلاف تو بلکل بھی نہیں۔ ایسا مستقبل قریب میں ممکن نہیں۔رہی بات شہباز شریف کی تو یہ فوج کا ہمیشہ ہی سے پسندیدہ رہا ہے۔ یہ بھی مدِنظر رہے کہ فوج کے چائسز بھیلمیٹڈ ہیں۔ عمران اور شہباز میں سے ان کا پسندیدہ شہباز کے علاوہ کوئی اور ہو بھی نہیں سکتا۔ وہ کسیصورت بھی کسی ٹیکنوکریٹ یا غیر معروف سیاستدان کو نہیں لانا چاہیں گے۔فوج چاہتی تو اب تک ن لیگ کا شیرازہ بکھیر چکی ہوتی اور بہت سے ایم این اے ، ایم پی اے اور الیکٹ ایبلز کسی دوسری کشتی کے سوار بن چکے ہوتے۔ لیکن ایسا نہیں کیا گیا کہ شہباز شریف کے ہاتھ ایک مظبوط ن لیگ دینا مقصود ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #190
    مرزا بھائی میں اس تجزئیے سے متفق نہیں۔ مشرقِ وسطی کا سنی امریکہ کو نہیں چھوڑ سکتا۔ اور روس امریکہ کا نیچرل اتحادی نہیں، چین کے خلاف تو بلکل بھی نہیں۔ ایسا مستقبل قریب میں ممکن نہیں۔ رہی بات شہباز شریف کی تو یہ فوج کا ہمیشہ ہی سے پسندیدہ رہا ہے۔ یہ بھی مدِنظر رہے کہ فوج کے چائسز بھی لمیٹڈ ہیں۔ عمران اور شہباز میں سے ان کا پسندیدہ شہباز کے علاوہ کوئی اور ہو بھی نہیں سکتا۔ وہ کسی صورت بھی کسی ٹیکنوکریٹ یا غیر معروف سیاستدان کو نہیں لانا چاہیں گے۔

    روس اور جین کی مجبوری سمجھ میں آتی ہے۔ لیکن سعودیہ کے علاوہ بھی اب یہاں امریکی اُس طرح نظر نہیں آ رہے جیسے پہلے تھے۔ مُجھے یو ں لگتا ہے امریکہ اس دفعہ پھر ایران کے  نزدیک ہو رہا ہے۔رہ گیا شہباز تو شاہد بھائی اُس کو پوزیشن میں لاتے لاتے وقت لگے گا۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #191
    آپ کی عنایت ہے سرکار۔ فوج بھی ہماری اور عوام بھی ہماری۔ میں نے شیرازی صاحب سے درخواست کر کے ان کی لسٹ پر نام لکھایا ہے۔ :bigsmile:

    توسی اگر فون دا جواب نہئں دینا تے فیر کلاں ڈاکو نوں ۔۔جاکے فون تے چک کے لاوئے ۔۔۔۔۔۔:lol:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #192
    توسی اگر فون دا جواب نہئں دینا تے فیر کلاں ڈاکو نوں ۔۔جاکے فون تے چک کے لاوئے ۔۔۔۔۔۔ :lol:

    ہیں! کب؟ ٹھہرو اٹھا کے لاتا ہوں شاید دوسرے کمرے میں پڑا ہے:bigsmile:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #193
    میں صبح سے فیصلہ سن کر بیٹھا رو رہا ہوں اور آپ کیسی بہن ہیں جو اس “مشکل گھڑی” میں بھائی سے ہمدردی کرنے کی بجائے اسکا مذاق اڑا رہی ہیں. آپ سے یہ امید ہرگز ہرگز نہیں تھی :.( :.( :.( ویسے کیا آپ واقعی سمجھتی ہیں کہ یہ دریاں بچھانے کا موقع تھا؟؟؟؟؟؟ کیا آپ نہیں سمجھتی ہیں کہ اس فیصلے نے مجھے ججوں اور جرنیلوں کی ایسی تیسی کرنے کا ایک سنہری موقع فراہم کیا ہے؟ :bigsmile: :lol: :hilar: ذرا ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچیں تو کیا اس فیصلے سے نواز شریف اور مسلم لیگ نون کا نقصان ہوا ہے یا انکے مخالفین کا؟ کیا نواز شریف سے وزارت اور صدارت پہلی بار چھینی گئی ہے اور اگر وہ ایک اور فیصلے کے نتیجے میں جیل جاتا ہے تو کیا ایسا پہلی بار ہوگا؟ کیا اب بھی پاکستان کی سب سے بڑی اور مقبول ترین سیاسی پارٹی نواز شریف کے نام پر وجود نہیں رکھتی ہے؟ کیا اب بھی نواز شریف مسلم لیگ نون کا قائد نہیں ہے؟ کیا اب بھی نواز شریف پاکستان کا مقبول ترین سیاسی لیڈر نہیں ہے؟ کیا اب بھی پارٹی کے سب فیصلے نواز شریف نہیں گا؟ کیا اب بھی صدر پاکستان، صدر آزاد کشمیر، وزیر اعظم پاکستان، وزیر اعظم آزاد کشمیر، چیف آف آرمی سٹاف، چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے گورنرز، پنجاب اور گلگت بلتستان کے وزراء اعلی نواز شریف کے منتخب کردہ نہیں ہیں؟ سپریم کورٹ کے پچھلے فیصلے سے اور اس فیصلے سے نواز شریف کی مقبولیت میں کمی ہوئی ہے یا اضافہ ہوا ہے اور کیا آئیندہ آنے والے متوقع فیصلے سے نواز شریف کی مقبولیت میں کمی ہوگی یا اضافہ ہوگا؟ فوجیوں اور اسکی لونڈی جوڈیشری کو اس سارے عمل میں عوام سے منہ کالا کروانے کے سوا کیا ملا ہے؟ یہ وقت دریاں بچھانے کا ہے یا بھنگڑا ڈالنے کا؟ آپ سکون سے بیٹھکر سوچیں، میں تھوڑی دیر بھنگڑا ڈال لوں :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    مجھے نواز شریف کا حامی ہر گز نہ سمجھا جائےبقلم خود باوا جی:lol:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #194
    توسی اگر فون دا جواب نہئں دینا تے فیر کلاں ڈاکو نوں ۔۔جاکے فون تے چک کے لاوئے ۔۔۔۔۔۔ :lol:

    ان کو ایک نیا فون دلا دیں ..جس میں وہاٹس ایپ کا فیچر بھی ہو ..:serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #195
    دیار غیر میں بیٹھے کیا پرواز تخیل ہے۔ ہم بھی اظہار افسوس کرنے کی غرض سے ن کے مقامی دفتر گئے تو سچ میں دریاں بچھی ہوئی تھیں۔ مگر حیرانی اس لئے ہوئی کہ دریوں کے ارد گرد کثیر تعداد میں لوگ کھڑے تھے درمیاں میں جگہ خالی تھی، چہرے خوشی سے کھلے ہوئے تھے۔ہاتھوں پر ہاتھ مار کر قہقہے لگا ئے جا رہے تھے۔ ہمارے وہاں جاتے ہی مٹھائی کا ڈبہ ہمارے سامنے کر دیا گیا۔ ہم نے سرگوشی میں ایک قریبی جاننے والے سے پوچھا یہاں کیا معاملہ ہے بولے ” نواز شریف کے بیانیے پر عدالت کی مہر تصدیق لگنے پر اظہار تشکر اور خوشی کا اظہا ر کیا جا رہا ہے۔ ہر آنے والے کا منہ میٹھا کروایا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کسی نے ڈیک چلا دیا اور عارف لوہار کی شیر کی دھاڑ جیسی تیز آواز کانوں میں گونجنے لگی۔ سوہنا لگ دا میاں نواز اے ۔۔۔۔۔ جہدی نگر نگر آواز اے ۔۔۔۔۔جہدا خوشحالی آغاز اے ۔۔۔۔سانوں میاں اتے ناز اے میاں دے نعرے وجنے وئی وجنے نیں۔۔۔دوبارہ رنگ سجنے وئی سجنے نیں۔۔۔۔میاں دے نعرے وجنے وئی وجنے نیں دریوں پر نوجوان بھنگڑہ ڈالنے لگے۔ ارد گرد کھڑے لوگ تال ملا کر تالی دینے لگے اور ہم حیران ہو کر سوچ رہے تھے کہ اگر الیکشن تک عوام کا یہی موڈ رہا کم از کم پنجاب میں تو پی ٹی آئی کا ماضی کے الیکشن سے بھی برا حال ہونے والا ہے۔ جس فیصلے کو” برگرز” دشمن کی سیاسی موت سمجھ کرجشن منا رہے ہیں ، نہیں جانتے کہ ان کے دشمن کے لئے کتنا سود مند ثابت ہوا ہے۔

    لیکن لوگ اتنا رو رو کر کیوں جشن منا رہے ہیں:thinking:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #196
    میں نے دھرنوں میں ۔۔۔ دھرنوں کے بعد ۔۔۔ ھمیشہ لکھا کہ ۔۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔ کی منفی سیاست سے ۔۔۔ کبھی تبد یلی نہیں آئے گی ۔۔۔ صرف ۔۔ فساد برپا ہوگا۔۔۔۔ ۔۔۔ بات پوری ہوئی ۔۔۔ گونواز گو ۔۔۔ کے بعد ۔۔۔۔ آئین ۔۔۔ عدالتی ۔۔۔ فساد نے آگ پکڑ لی ہے۔۔۔۔۔۔۔ جو آج باتیں لکھیں ۔۔۔۔۔ بہت جلد ۔۔۔ وقوع پزیر ہوں گی ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ آپ کو اسی فورم پر ۔۔۔ یاد کرا دی جائیں ۔۔۔۔ با تیں ۔۔۔ منفی ۔۔۔ لیکن ۔۔۔ آن دے وے۔۔۔۔۔۔۔

    منفی سیاست سے شریف آوٹ ہو گئےاور کیا چاہئے:bigthumb:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #197
    ان کو ایک نیا فون دلا دیں ..جس میں وہاٹس ایپ کا فیچر بھی ہو .. :serious:

    میرا فون بلکل نیا ہے اور یہ کسی صورت بھی آئی فون ۵ نہیں۔:lol:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #198
    میرا فون بلکل نیا ہے اور یہ کسی صورت بھی آئی فون ۵ نہیں۔ :lol:

    آئی فون فائیو میں وہاٹس ایپ کی فری کال کی سہولت میسر ہے ..تبھی کہا ہے آئی فون فائیو لے لیں خدا کے لئے:doh:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #199
    آئی فون فائیو میں وہاٹس ایپ کی فری کال کی سہولت میسر ہے .. تبھی کہا ہے آئی فون فائیو لے لیں خدا کے لئے :doh:

    سرکار میرے پاس وٹس ایپ موجود ہے۔ یہ رضا میاں ہیں جن کے پاس نہ وٹس ایپ اور نہ ہینگ آؤٹ:)

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #200
    آئی فون فائیو میں وہاٹس ایپ کی فری کال کی سہولت میسر ہے .. تبھی کہا ہے آئی فون فائیو لے لیں خدا کے لئے :doh:

    مطلب ہے ۔آئی فون سیون چھوڑ کے آئی فون فائیو لے لیں ۔۔؟

Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 374 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi