Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 145 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    نادان جی – کچھ ایسے ہی کرب سے کل محترم عاطف سیٹھ صاحب گزرے ہیں ، کل ایک جگہ دعوت میں مدعو تھے ، ہمیشہ کی طرح سامنے پڑی رکابیوں میں چھپے مال کو اپنی مقناطیسی آنکھوں سے پرکھ رہے تھے – ان کا ایک کمال یہ بھی ہے کے پورے کھانے کو پینتالیس منٹ کے تھری ڈی میپ میں اپنے دماغ میں فٹ کر لیتے ہیں ، کون سی چیز کب اٹھا نی ہے اور کیسے آخری منٹ تک سویٹ ڈش کو انجوائے کرنا ہے – کھانا شروع ہونے سے پہلے ہی ان کی دانش گردی ٹمپریچر ایپ پر انہیں نوٹیفکیشن ملنا شروع ہو گئے تھے جس کی وجہ سے ہاضمہ تھوڑا خراب ہو گیا ہے

    خیر کل کوئی جیتا یا ہارا ہو مگر دانش گردی کی سوچ کافی مجروح ہو گئی ہے ، باقی یہاں کچھ مہان جلتی پر تیلی اور پرانی رنجشوں کو لانا بھی نہی بھولتے ، جس کو اب ختم ہو جانا چاہئیں

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    نادان جی – کچھ ایسے ہی کرب سے کل محترم عاطف سیٹھ صاحب گزرے ہیں ، کل ایک جگہ دعوت میں مدعو تھے ، ہمیشہ کی طرح سامنے پڑی رکابیوں میں چھپے مال کو اپنی مقناطیسی آنکھوں سے پرکھ رہے تھے – ان کا ایک کمال یہ بھی ہے کے پورے کھانے کو پینتالیس منٹ کے تھری ڈی میپ میں اپنے دماغ میں فٹ کر لیتے ہیں ، کون سی چیز کب اٹھا نی ہے اور کیسے آخری منٹ تک سویٹ ڈش کو انجوائے کرنا ہے – کھانا شروع ہونے سے پہلے ہی ان کی دانش گردی ٹمپریچر ایپ پر انہیں نوٹیفکیشن ملنا شروع ہو گئے تھے جس کی وجہ سے ہاضمہ تھوڑا خراب ہو گیا ہے خیر کل کوئی جیتا یا ہارا ہو مگر دانش گردی کی سوچ کافی مجروح ہو گئی ہے ، باقی یہاں کچھ مہان جلتی پر تیلی اور پرانی رنجشوں کو لانا بھی نہی بھولتے ، جس کو اب ختم ہو جانا چاہئیں

    بھائی میرے پھر ان مہانوں کا کام ختم نہی ہوجاے گا … اگر وہ جلتی پر تیل اور پرانی رنجشیں نہ لائیں …. خیر چھوڑیں … آج بریانی بنا رہے ہیں یا دال پر گزارا ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    نہی یار ، آج میں لائبریری میں ہو ، ایک دو پپرز پر کام چل رہا ہے اور گھر میں کام نہی ہو سکتا، پر یہاں بھی کام کرنے کا دل نہی کر رہا

    کل بیف بریانی ڈے بنایا جائے گا ، انشالله – کافی دن ہو گئے ہے اسے کھائے ہوئے

    بھائی میرے پھر ان مہانوں کا کام ختم نہی ہوجاے گا … اگر وہ جلتی پر تیل اور پرانی رنجشیں نہ لائیں …. خیر چھوڑیں … آج بریانی بنا رہے ہیں یا دال پر گزارا ہے

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24
    جب فورم کی انتظامیہ میا خلیفہ کی فوٹو سر ورق لگاے گی، توپ خانوں کا محرک ہو جانا یقینی امر ہے کل ایک دوسرے کی گ ب پر گولہ باری کا اصل کارن یہی تھا

    یہ خاتون ہیں کون ؟

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #26
    لعن طعن اگر کرنی ہی ہو تو

    ذمہ دار ممبرز کو کرنی چاہئے

    فورم بیچارے کا کیا قصور

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27
    یہ خاتون ہیں کون ؟

    یہ ایک سوشل ورکر ہے اور دکھی انسانوں کے لئے کام کرتی ہے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    جو لوگ ۔۔۔۔ فورم ۔۔۔۔ پر اکثر ۔۔۔۔۔ زا تیا ت کو موضوع بنائے رکھتے ہیں  اپنے پرانے ۔۔۔۔۔زخم ۔۔۔۔۔ دھوتے رھتے ہیں ۔۔۔۔ انہوں نے بھی ما حول کو گندہ کیا ہے ۔۔۔۔۔

    اب ۔۔۔ نوبت یہا ں تک آگئی ہے ۔۔۔۔ کہ گٹھیا لوگ ۔۔۔۔۔ ائرہوسٹس ۔۔۔۔ کے نام سے تھریڈ بھی بنا رھے ہیں ۔۔۔۔۔

    پہلے تھریڈ ۔۔۔۔ سیاست پر ہوا کرتے تھے ۔۔۔۔ اب زاتیا ت پر ہوا کریں گے ۔۔۔۔۔ میرا خیال یہ صرف فورم کا پرابلم نہیں ہے ۔۔۔۔ بحیثت انسان ۔۔۔۔ پوری دنیا کے انسانوں کا لیول گر چکا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔

    نادان جی ۔۔۔۔ آپ خود بھی دیکھیں ۔۔۔ آپ کی زاتیات کی کہا نی بھی یہ ہے کہ ۔۔۔ پچھلے چار ھفتوں سے ۔۔۔۔ آپ ۔۔۔ جے ایم پی ۔۔۔ کو ہی روئے جا رھی ہیں ۔۔۔۔

    یہ تھریڈ بھی آپ نے جے ایم پی کے ۔۔۔۔ غموں دکھوں کی نظر بنا یا ہے ۔۔۔۔۔۔ کیا یہ زاتیا یا تی ۔۔۔۔ با تیں رہ گئی ہیں ۔۔۔۔ فورم پر کرنے کے لیے ۔۔۔

    مطلب جو آپ کی ھا ں میں ھا ں ملائے اس کا دکھ ۔۔۔۔ جو آپ کی   پارٹی چھوڑ جائے اس کا دکھ ۔۔۔۔  جو آپ کے لیے ۔۔۔۔ چیٹنگ  روم ۔۔۔۔ بنائے رکھے ۔۔۔۔ اس کا دکھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    لعن طعن اگر کرنی ہی ہو تو ذمہ دار ممبرز کو کرنی چاہئے فورم بیچارے کا کیا قصور

    ہر شخص کا کسی چیز کو دیکھنے کا اپنا انداز ہوتا ہے۔ کچھ لوگ جزو کو کل بنا کر دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں اور کچھ کل کو جزو بنا کر دیکھتے ہیں

    یونیورسٹی میں ایک دن ہماری کلاس کی لڑکیوں کی کوئی میٹنگ یا پارٹی تھی جس کی وجہ سے انہیں کلاس میں پہنچنے میں کچھ دیر ہو گئی. کلاس کے کوئی پچاس کے قریب لڑکے کلاس روم میں اپنی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے تھے. ٹیچر کلاس روم میں تشریف لائے اور کوئی پانچ منٹ چپ کھڑے ہو کر لڑکوں کو گھورتے رہے. اسکے بعد کلاس روم  سے باہر گئے اور دو تین منٹ باہر کھڑے ہو کر پھر کلاس روم میں واپس آ گئے. ٹیچر کے کلاس روم کے اندر آنے اور باہر جانے کا عمل کوئی دس بارہ منٹ جاری رہا. آخر کلاس روم میں واپس آئے اور لڑکوں کو مخاطب کرتے ہوئے بولے

    آج کلاس کیوں نہیں آئی ہے؟

    صوبیدار
    Participant
    Offline
    • Member
    #29
    ہر شخص کا کسی چیز کو دیکھنے کا اپنا انداز ہوتا ہے۔ کچھ لوگ جزو کو کل بنا کر دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں اور کچھ کل کو جزو بنا کر دیکھتے ہیں یونیورسٹی میں ایک دن ہماری کلاس کی لڑکیوں کی کوئی میٹنگ یا پارٹی تھی جس کی وجہ سے انہیں کلاس میں پہنچنے میں کچھ دیر ہو گئی. کلاس کے کوئی پچاس کے قریب لڑکے کلاس روم میں اپنی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے تھے. ٹیچر کلاس روم میں تشریف لائے اور کوئی پانچ منٹ چپ کھڑے ہو کر لڑکوں کو گھورتے رہے. اسکے بعد کلاس روم سے باہر گئے اور دو تین منٹ باہر کھڑے ہو کر پھر کلاس روم میں واپس آ گئے. ٹیچر کے کلاس روم کے اندر آنے اور باہر جانے کا عمل کوئی دس بارہ منٹ جاری رہا. آخر کلاس روم میں واپس آئے اور لڑکوں کو مخاطب کرتے ہوئے بولے آج کلاس کیوں نہیں آئی ہے؟

    اھلا و سھلاً حبیبتی

    کیفک :disco:  

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    ہر شخص کا کسی چیز کو دیکھنے کا اپنا انداز ہوتا ہے۔ کچھ لوگ جزو کو کل بنا کر دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں اور کچھ کل کو جزو بنا کر دیکھتے ہیں یونیورسٹی میں ایک دن ہماری کلاس کی لڑکیوں کی کوئی میٹنگ یا پارٹی تھی جس کی وجہ سے انہیں کلاس میں پہنچنے میں کچھ دیر ہو گئی. کلاس کے کوئی پچاس کے قریب لڑکے کلاس روم میں اپنی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے تھے. ٹیچر کلاس روم میں تشریف لائے اور کوئی پانچ منٹ چپ کھڑے ہو کر لڑکوں کو گھورتے رہے. اسکے بعد کلاس روم سے باہر گئے اور دو تین منٹ باہر کھڑے ہو کر پھر کلاس روم میں واپس آ گئے. ٹیچر کے کلاس روم کے اندر آنے اور باہر جانے کا عمل کوئی دس بارہ منٹ جاری رہا. آخر کلاس روم میں واپس آئے اور لڑکوں کو مخاطب کرتے ہوئے بولے آج کلاس کیوں نہیں آئی ہے؟

    لیکن جزو اور جزو مل کر ہی تو کل بنتا ہے -اگر کل کو مخاطب کیا جائے تو اس کا مطلب ہے کے سب جزو کو پکارا جا رہا ہے.

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    :serious: خاتون کون ہیں ؟

    ;-) ایڈا تو حاجی صاحب

    یہ خاتون ہیں کون ؟
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #32
    میری گزارش ہے کہ نادان جی کی نصیحتوں پر بلکل بھی کان نہ دھرا جاۓ …جو تھوڑی بہت رونق لگی ہوئی ہے وہ بھی جاتی رہے گی

    :lol:

    کچھ ممبران کا بس چلے تو فورم صرف کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ …کساد بازاری ..افراط زر اور جی ڈی پی کی بحث تک ہی محدود رہے …شعر و نغمہ کے تھریڈ میں بھی اگر صرف پکے راگ ہی لگانے کی اجازت ہو تو اس تھریڈ میں کون جاۓ گا

    پچھلے ایک دو دن سے کچھ مصروف تھا …لیکن اس حالیہ ٹوینٹی ٹوینٹی میچ کی ریکارڈنگ دیکھی تو ساری تھکاوٹ دور ہو گئی

    طنز و مزاح کے نئے لیول اور تخیلات کے اچھوتے نظارے دیکھنے کو ملے

    زندہ رود کی صلاحیتوں کا تو میں پہلے سے قائل ہوں (اوپر سے پاس نیچے سے فیل ..ہاہاہا) لیکن کیسانووا کے دلکش سٹروکس قابل دید تھے

    :)

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33
    باوا جی

    میں آپ کی اور  کیسا نووا کی تاریخ سے کچھ ناواقف ہوں ..کچھ روشنی ڈالیں

    آپ نے کہا کہ آپ کو کسی کی مدد کی ضرورت نہیں لیکن آپ کو اپنا گیم بہتر بنانے کی ضرورت ہے …آپ میکبیتھ بھائی میکبیتھ بھائی کرتے رہ گئے اور اگلا چوکے چھکے لگا کر سنچری کھڑکا گیا

    :lol:

    Bawa

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    باوا جی میں آپ کی اور کیسا نووا کی تاریخ سے کچھ ناواقف ہوں ..کچھ روشنی ڈالیں آپ نے کہا کہ آپ کو کسی کی مدد کی ضرورت نہیں لیکن آپ کو اپنا گیم بہتر بنانے کی ضرورت ہے …آپ میکبیتھ بھائی میکبیتھ بھائی کرتے رہ گئے اور اگلا چوکے چھکے لگا کر سنچری کھڑکا گیا :lol: Bawa

    قرار جی

    آپ ٹھیک کہتے ہیں، پنسیٹھ کی جنگ پاکستان نے ہی جیتی تھی

    :bigsmile:

    دشمن نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان پر حملہ کر دیا تھا

    :lol: :lol:

    دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھا کر بھاگنا پڑا

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    صوبیدار
    Participant
    Offline
    • Member
    #35
    قرار جی آپ ٹھیک کہتے ہیں، پنسیٹھ کی جنگ پاکستان نے ہی جیتی تھی :bigsmile: دشمن نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان پر حملہ کر دیا تھا :lol: :lol: دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھا کر بھاگنا پڑا :hilar: :hilar: :hilar:

    انا احبک 

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    انا احبک

    بھائی جی

    ہمارے لئے یہی کافی ہے کہ آپ اپنی اصل آئی ڈی سے میرا اور سائیٹ بھائی کا احترام کرتے ہیں

    بہت شکریہ

    باقی آپکے یہ ڈرامے یہاں کسی کے لیے نئے نہیں ہیں

    :)

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    بھائی جی ہمارے لئے یہی کافی ہے کہ آپ اپنی اصل آئی ڈی سے میرا اور سائیٹ بھائی کا احترام کرتے ہیں بہت شکریہ باقی آپکے یہ ڈرامے یہاں کسی کے لیے نئے نہیں ہیں :)

    koon hai sobaydaar ???

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    koon hai sobaydaar ???

    عامر بھیا سے پوچھ لیں

    وہ جانتے ہیں

    :hilar:

    Aamir Siddique

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    عامر بھیا سے پوچھ لیں وہ جانتے ہیں :hilar: Aamir Siddique

    میں نہیں مانتا , میں نہیں جانتااااا

    :lol:

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #40

    میرے خیال میں ہر ایک کے پاس اختیار ہے کے وہ کیا پسند کرے

    ١) رنگ میں رنگ جاۓ
    ٢) رنگ میں بھنگ ڈالے
    ٣) رنگ ترنگ سے لطف اندوز ہونے والوں کو لطف اندوز ہونے دے ‘
    ٤) رنگ بازوں سے امید کرے کے وہ رنگ سے منھ موڑ لیں

    ٦) جو رنگ من کو نہ بھاۓ اس رنگ سے رخ موڑ لے

    مجھے خدا کی تو خبر نہیں کیونکہ مجھے خدا کے ہونے کا یقین ہے نہ خدا کے نہ ہونے کا مگر میری حقیر راۓ میں انسان ایک گورکھ دھندھ ہے اور اس گورکھ دھندھے کو سمجھا تو شاید جا سکتا ہے مگر اس کو سمجھانا بہت مشکل ہے کیونکہ ہر کوئی وہی کرتا ہے یا کرنے کا کوشش کرتا ہے جو وہ کرنا چاہتا ہے یا کر سکتا ہے. میرے خیال میں ہر کسی کو اور خاص طور پر بالغوں کو کافی حد تک خبر ہوتی ہے کے وہ کیا کر رہا ہے، کیوں کر رہا ہے، کیا حاصل مقصود ہے اور کیا کھونے کا احتمال ہے . اور جب خبر ہے تو سمجھانے کی کیا ضرورت اور ویسے بھی میں کون ہوتا ہوں کسی کو سمجھانے والا . ہر ایک کو حق ہے کے وہ اپنی راۓ دے ، اپنا انداز اپناۓ ، کسی کو پسند کرے یا کسی کو نا پسند .

    مرے خیال میں ہمارے چاروں طرف ہر وقت آوازیں ہمیں گھیرے ہوے ہیں . کچھ آوازیں ہمیں بھاتی ہیں اور کچھ شور لگتی ہیں. جو مجھ کو شور لگتی ہیں وہ کسی اور کے کانوں کو بھاتی ہیں اور جو آوازیں مجھے بھاتی ہیں وہ دسروے کو شور لگ سکتی ہیں

    اب اگر میں ہر ایک سے یہ چاہوں کے وہ ان آوازوں کو بند کر دے جو مجھ کو شور لگتی ہیں تو ایسا ہونا ممکن ہی نہیں ہے . ہاں یہ ممکن ہے کہ جیسا میرے استاد محترم ، بلیک شیپ نے کہا ہے کےمیں خود کو اس قابل بنا

    لوں کے جو شور لگتا ہے وہ شور سنائی نہ دے . جیسا کے انہوں نے کہا ہے کے یہ مشکل کام ہے مگر میرے خیال میں اتنا بھی مشکل نہیں ہے

    BlackSheep

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 145 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi