Viewing 20 posts - 9,601 through 9,620 (of 9,666 total)
  • Author
    Posts
  • nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9601

    افف اللّه اتنی لمبی ویڈیو دیکھنی پڑ گئی

    آپ لکھ دیتے یہ دو ٹپ تو اپکا کیا جاتا دو کلو وزن تو نہیں کم ہو جاتا نہ

    اتنی لمبی کہانی کی ضرورت کیا تھی

    خیراللّه آپ اور جاوید چوہدری کو جزا دے

    :jazak:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9602
    پلمبر اتنی ایزی جاب نہیں ہے۔ آپ کو اسلئے ایزی لگتی ہوگی کیونکہ پاکستان میں آپ یہ کام کرتے رہے ہونگے؟ :thinking:

    ہاں پاکستان میں بھی پلمبر کا کام کرتا رہا ہوں ۔۔تیری فٹنگ بھی میرے ہاتھوں خراب ہوئی تھی

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9603
    افف اللّه اتنی لمبی ویڈیو دیکھنی پڑ گئی آپ لکھ دیتے یہ دو ٹپ تو اپکا کیا جاتا دو کلو وزن تو نہیں کم ہو جاتا نہ اتنی لمبی کہانی کی ضرورت کیا تھی خیراللّه آپ اور جاوید چوہدری کو جزا دے :jazak:

    دراصل ایک ٹپ یہ بھی تھی کہہ اتنی لمبی ویڈیو  دیکھ کے بندے ایک کلو وزن تو کم ہو ہی جاتا ہے ۔۔

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9604
    دراصل ایک ٹپ یہ بھی تھی کہہ اتنی لمبی ویڈیو دیکھ کے بندے ایک کلو وزن تو کم ہو ہی جاتا ہے ۔۔

    اور پھر دس لیٹر پانی

    :omg:

    یہ سوچ کر ہی بندے کو  اپنا آپ بھاشا ڈیم سا لگنے لگتا ہے

    ;-)

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9605
    اور پھر دس لیٹر پانی :omg: یہ سوچ کر ہی بندے کو اپنا آپ بھاشا ڈیم سا لگنے لگتا ہے ;-)

    دس لیڑ پانی پینا کسی انسان کے بس کا روگ نہیں ہے ۔۔اگر آپ نے ہمت کر کے ایک دن پی بھی لیا ۔۔۔تو دوسرے تیسرے دن آپکا پانی کا نام سن کر ہی دل متلانے لگے گا ۔۔۔میں یہ تلخ تجربہ کر چکا ہوں

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9606

    دس لیڑ پانی پینا کسی انسان کے بس کا روگ نہیں ہے ۔۔اگر آپ نے ہمت کر کے ایک دن پی بھی لیا ۔۔۔تو دوسرے تیسرے دن آپکا پانی کا نام سن کر ہی دل متلانے لگے گا ۔۔۔میں یہ تلخ تجربہ کر چکا ہوں

    آئندہ وزن کم کرنے والے پوسٹوں میں سلیم رضا کو بھی مینشن کیا جاۓ حالانکہ وہ مینشن کو پسند نہیں کرتے مگر پھر بھی

    :bigsmile:

    shahidabassi

    Believer12

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9607
    ہاں پاکستان میں بھی پلمبر کا کام کرتا رہا ہوں ۔۔تیری فٹنگ بھی میرے ہاتھوں خراب ہوئی تھی :bigsmile:

    یہ بھی بتاتے جاو کہ تو نے ہاتھ  سیدھا اپنے اوپر ہی کیا تھا

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9608
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9609

    تھینکس بٹ  نو تھینکس .

    اتنا پانی تو میں نے ساری عمر میں نہیں پیا ہوگا جتنا یہ ایک دن میں پینے کو کہہ رہا ہے

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9610

    یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے

    نادان

    SaleemRaza

    shahidabassi

    nayab

    Believer12

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Khan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9611
    Khan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9612
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9613

    یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے

    نادان

    SaleemRaza

    shahidabassi

    nayab

    Believer12

    لیکن میں ہار تب ہی مانوگا جب میں ہار جاؤں اور ابھی میں ہارا نہیں

    جب لوٹ کے تم سب آؤگے
    مجھ کو یہیں پر پاوگے

    SaleemRaza

    shahidabassi

    @Believer12

    nayab

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Khan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9614
    Can Mr. Anjaan be addressed as “Friend Ayatullah Anjaan Jee”?
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9615
    ایک نالائق کی طرف سے اپنے نالائقوں  کی محفل  کے دوستوں کے نام

    نادان SaleemRaza  shahidabassi Believer12

    ہر طرف ڈھونڈتی ہے نگائیں تمہیں

    دل  دھڑکتا ہے ہر پل تمہارے  لیے

    ایسا محسوس ہونے لگا ہے مجھے ہوگئی ہوں میں  پاگل  تمہارے لیے

    حالانکہ یہ آخری لائن میں کچھ ذیادہ ہی ہو گیا  

    ;-)

    نادان کے لیے  بطور خاص

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9616
    ایک نالائق کی طرف سے اپنے نالائقوں کی محفل کے دوستوں کے نام نادان SaleemRaza shahidabassi Believer12 ہر طرف ڈھونڈتی ہے نگائیں تمہیں دل دھڑکتا ہے ہر پل تمہارے لیے ایسا محسوس ہونے لگا ہے مجھے ہوگئی ہوں میں پاگل تمہارے لیے حالانکہ یہ آخری لائن میں کچھ ذیادہ ہی ہو گیا ;-) نادان کے لیے بطور خاص

    اگر آپ بھی آخری لائن نہ لکھتی تو آپ کا کیا جاتا ۔

    :cry: :cry: :cry: :cry:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9617
    جب سے تم نے فورم چھوڑا ۔۔ہر تھریڈ ویران ہوا

    آپناکیا ہے سارے فورم کا ۔اک جیسا نقصان ہوا۔۔۔

    نالایقوں کی محفل کے دوستوں کے نام  ایک خوبصورت غزل۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9618
    ایک نالائق کی طرف سے اپنے نالائقوں کی محفل کے دوستوں کے نام نادان SaleemRaza shahidabassi Believer12 ہر طرف ڈھونڈتی ہے نگائیں تمہیں دل دھڑکتا ہے ہر پل تمہارے لیے ایسا محسوس ہونے لگا ہے مجھے ہوگئی ہوں میں پاگل تمہارے لیے حالانکہ یہ آخری لائن میں کچھ ذیادہ ہی ہو گیا ;-) نادان کے لیے بطور خاص

    صدقے جاواں اتنی اداس ہو گئیں ہمارے بغیر کہ چھ ماہ بیابانوں میں آنسو بہاتی پھرتی رہی ہیں۔ اسی لئے پچھلے چھ ماہ خود غائب تھیں۔ ڈرامے باز نہ ہووے تاں۔ کسی پکوڑوں والے کاغذ میں شعر پڑھا کہیں اورنہی چلا تو سوچا چلو ان پرہی فِٹ کر دو۔

    :hilar: :hilar:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9619
    صدقے جاواں اتنی اداس ہو گئیں ہمارے بغیر کہ چھ ماہ بیابانوں میں آنسو بہاتی پھرتی رہی ہیں۔ اسی لئے پچھلے چھ ماہ خود غائب تھیں۔ ڈرامے باز نہ ہووے تاں۔ کسی پکوڑوں والے کاغذ میں شعر پڑھا کہیں اورنہی چلا تو سوچا چلو ان پرہی فِٹ کر دو۔ :hilar: :hilar:

    میرا ایک جاننے والا گاہک سٹور میں آیا ۔۔تو آتے ہی نعرہ مارا۔۔۔

    لانگ ٹائم  نو ۔۔سی ۔۔یو نیگر ۔

    میں تو یہاں ہی ہوتا ہوں  ۔۔تم کہاں تھے ۔۔۔

    کہتا ہے ۔میں جیل میں تھا ۔۔

    محترمہ غائب خود رہتی ہیں ۔۔۔سنا دوسروں کو رہی ہیں ۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9620
    میرا ایک جاننے والا گاہک سٹور میں آیا ۔۔تو آتے ہی نعرہ مارا۔۔۔ لانگ ٹائم نو ۔۔سی ۔۔یو نیگر ۔ میں تو یہاں ہی ہوتا ہوں ۔۔تم کہاں تھے ۔۔۔ کہتا ہے ۔میں جیل میں تھا ۔۔ محترمہ غائب خود رہتی ہیں ۔۔۔سنا دوسروں کو رہی ہیں ۔ :bigsmile:

    میں اگر پولیس میں بھرتی ہوا تو آپ کی گرفتاری ایسی کروں گا کہ یاد رہے، عموما نشہ بیچنے والوں کی دھون پر گوڈا رکھ کر کی جاتی ہے

    ;-)

Viewing 20 posts - 9,601 through 9,620 (of 9,666 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi