Viewing 20 posts - 9,581 through 9,600 (of 9,666 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9581

    :hilar: :hilar: :hilar: یہ آپ ووٹ دے رہے ہیں نون لیگ کو یا نونیوں کو جُلاب دے رہے ہیں؟؟؟

    :bigsmile: :lol: اپنی ووٹ دینے کی کوششوں میں آپ نے فورم کے نونیوں کے اڑاٹ نکال دئیے ہیں

    :hilar: جب آپ کے پیار کا یہ اظہار مکمل ہوگا اُس وقت تک تو ن لیگ اور نونی ادھ مُوئے ہو چکے ہونگے، کچھ رحم کریں کیوں بچوں کی جانے لینے پر تُلے ہیں آپکے وڈھے لیڈر کا جیل سے اے سی جانے والا ہے اور چھوٹی لیڈر کا میڈیا نے بلیک آؤٹ کر رکھا ہے اور آپ کو “ووٹ” دینے کی اٹھکیلیاں سوجھی ہیں

    :hilar: :hilar: :hilar: :lol:

    ۔۔۔۔۔۔۔

    اٹھکیلیاں بلکل نہیں سوجھی ۔ہیں میں ووٹ کو عزت دلوانے کی سعی کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔میرا طریقہ کار دوسروں سے  ذرا مختلف ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    :bigsmile:

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9582
    جس دن ان سب کو جیل میں دال روٹی ملنی شروع ہوئی ۔۔۔اس دن کے بعد یہ ۔۔نہیں کہیں گے کہہ جیل سیاست دان کا دوسرا گھر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ان لوگوں کو وہاں وی آئی پی ماحول ملتا ہے ۔۔۔۔نہ بیوی کی سر دردی نہ کسی آئے گئے کی ۔۔۔۔اس لیے تو یہ سب شکر کے جیل جاتے ہیں ۔

    اب انہیں دال  روٹی ہی ملے گی ..انشاء الله ..دیکھو کیسے منی ٹریل آتی ہے ..بھاگی بھاگی

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9583
    رضا اور شاہد صاحب تو آ چکے ہیں تو اور کون رہ گیا ہے جس نے ابھی تک حاضری نہیں دی اپنی میراخیال ہے کہ شاید بیلور Believer12 :thinking:

    یس

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9584
    فکر نہ فرمائیں بلیور کے جب 12 بجیں گے تب خود ہی حاضر ہو جئے گا ۔۔۔ :bigsmile:

    گرمی بڑی ہے جوانا میں تو اوسلو کی ٹھنڈ کا عادی تھا اور ادھر تو بھکر جیسی گرمی پڑ رہی ہے

    :facepalm:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9585
    اب انہیں دال روٹی ہی ملے گی ..انشاء الله ..دیکھو کیسے منی ٹریل آتی ہے ..بھاگی بھاگی

    ویسے بھی اب تو ٹرمپ جیسے دانشور نے تعریفییں کردیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9586
    ۔۔۔۔۔۔۔ اٹھکیلیاں بلکل نہیں سوجھی ۔ہیں میں ووٹ کو عزت دلوانے کی سعی کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔میرا طریقہ کار دوسروں سے ذرا مختلف ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ :bigsmile:

    تو اپنا طریقہ کار اپنے پاس رکھ، دشمنوں کے وار ڈھال پر لیتے ہوے پلٹ کر جوابی حملہ کرنے لگتے ہیں تو پتا چلتا ہے کہ سلیم رضا نے تلوار ہی کہیں ادھر ادھر کردی ہے، یہ باتیں اچھی نہیں ایک کشتی میں آجا ورنہ ٹانگیں ربڑ کی بنوا لے

    :jazak:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9587
    جی ہاں مجھے آپکی بات پر یقین ہے میں ابھی آپ ہی کا شو دیکھ رہی تھی کلسرا والا آپ بہت بڑے سپوٹر ہیں ن لیگ کے عاطف صاحب سے بھی بڑے سپوٹر آج آپ کی وجہ سے میرا شاہد عباسی پر سے بھروسہ اٹھ گیا خاقان لکھنا ضروری تو نہیں نہ کیوں کہ آج کل ایک ہی شاہد لوگوں کے ذہنوں پر مسلط ہے جیسےآپ ن لیگ کے سپوٹر ہے سوچتی ہوں ایسی مے پی ٹی آئی کی بن جاہوں مگر یہ عمران خان تو ن والوں سے بھی بڑا جھوٹا ہے :doh:

    جب عمران خان امریکہ جارہا تھا تو مجھے معلوم تھا کہ اس کی ٹرمپ سے بہت بنے گی کیونکہ دونوں پرلے درجے کے گپوس ہیں، میٹھی میٹھی باتیں اور خاتون اول تو خاص طور پر ٹرمپ کو جلانے کیلئے یا اس کو اسکی بزرگی کا احساس دلانے کیلئے کافی سرگرم ہوتی ہیں، اپنی والی خاتون اول تو جانے کہاں جا چھپیں نہ عمران کو پی ایم ہاوس جانے دیتی ہیں اور نہ ہی خود دکھای دیتی ہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9588
    جس دن ان سب کو جیل میں دال روٹی ملنی شروع ہوئی ۔۔۔اس دن کے بعد یہ ۔۔نہیں کہیں گے کہہ جیل سیاست دان کا دوسرا گھر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ان لوگوں کو وہاں وی آئی پی ماحول ملتا ہے ۔۔۔۔نہ بیوی کی سر دردی نہ کسی آئے گئے کی ۔۔۔۔اس لیے تو یہ سب شکر کے جیل جاتے ہیں ۔

    آپ یہ کیوں سمجھتے ہو کہ بیوی کی کمپنی سے بہتر جیل ہوتی ہے؟

    :thinking:

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9589
    آپ یہ کیوں سمجھتے ہو کہ بیوی کی کمپنی سے بہتر جیل ہوتی ہے؟ :thinking:

    انگور کھٹے ہیں

    :tape:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9590

    -محفل کا مطلب ہے چیدہ چیدہ لوگوں کا مل بیٹھنا 

    یہ کیسی محفل ہے جس میں پچھلے پندرہ گھنٹوں سے کوئی نہیں آیا ؟

    نادان

    SaleemRaza

    shahidabassi

    nayab

    Believer12

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9591

    -محفل کا مطلب ہے چیدہ چیدہ لوگوں کا مل بیٹھنا

    یہ کیسی محفل ہے جس میں پچھلے پندرہ گھنٹوں سے کوئی نہیں آیا ؟

    نادان

    SaleemRaza

    shahidabassi

    nayab

    Believer12

    کبھی کبھی انسان مصروف بھی ہوتا ہے ..یو نو ….دعوتیں  اڑانے میں

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9592
    ویسے بھی اب تو ٹرمپ جیسے دانشور نے تعریفییں کردیں

    اب تو مجھے ٹرمپ بھی اچھا لگنے لگا ہے

    :bigthumb:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9593
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9594

    یہ پانی کا مسلہ تو بٹ صاحب کو بھی ہے ۔۔۔مجھے بتا رے تھے جب سے ڈاکٹر کے پاس سے آیا ہوں ۔۔

    جتنا مرضی پانی پی ۔۔لوں ۔۔۔بہت تھوڑا پانی خارج ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں باقی کا پانی کہاں جاتا ہے ۔

    میں نے کہا دیکھیں ڈاکٹر نے کہیں ٹوٹنی لگا دی  ۔۔اور آپکو علم  ہی نہ ہو۔۔۔۔۔اور  ٹوٹنی سے  پانی لیک کرتا جارہا ہو۔ گھبرا کے میری طرف دیکھا ۔۔۔۔۔۔

    نہیں یار ۔۔۔ایسے کسے ٹوٹنی  لگا سکتا ہے ۔۔۔

    اب میں ان کو یہ پروگرام دکھا کر 15 سو۔ ڈالڑ لوں گا ۔۔

    :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9595
    یہ پانی کا مسلہ تو بٹ صاحب کو بھی ہے ۔۔۔مجھے بتا رے تھے جب سے ڈاکٹر کے پاس سے آیا ہوں ۔۔ جتنا مرضی پانی پی ۔۔لوں ۔۔۔بہت تھوڑا پانی خارج ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں باقی کا پانی کہاں جاتا ہے ۔ میں نے کہا دیکھیں ڈاکٹر نے کہیں ٹوٹنی لگا دی ۔۔اور آپکو علم ہی نہ ہو۔۔۔۔۔اور ٹوٹنی سے پانی لیک کرتا جارہا ہو۔ گھبرا کے میری طرف دیکھا ۔۔۔۔۔۔ نہیں یار ۔۔۔ایسے کسے ٹوٹنی لگا سکتا ہے ۔۔۔ اب میں ان کو یہ پروگرام دکھا کر 15 سو۔ ڈالڑ لوں گا ۔۔ :bigsmile:

    اسے یہ یقین دلائیں کہ آپ ایک تجربہ کار پلمبر ہو

    :serious:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9596
    اسے یہ یقین دلائیں کہ آپ ایک تجربہ کار پلمبر ہو :serious:

    پلمبر ۔۔بڑی ایزی جاب ہے ۔۔اور یہ لوگ دوسروں سے پیسے بھی اچھے بناتے ہیں ۔۔۔۔۔کچھ دن پہلے گھر کے ۔ گرم پانی کا ٹینک جواب دے گیا تھا ۔۔۔۔میں نے خود ہی لگا لیا تھا ۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9597
    پلمبر ۔۔بڑی ایزی جاب ہے ۔۔اور یہ لوگ دوسروں سے پیسے بھی اچھے بناتے ہیں ۔۔۔۔۔کچھ دن پہلے گھر کے ۔ گرم پانی کا ٹینک جواب دے گیا تھا ۔۔۔۔میں نے خود ہی لگا لیا تھا ۔۔۔

    میں تو جگاڑ لگاتا ہوں، گھر کے پانی پر فلٹر لگا ہوا ہے جس کی ٹوٹی لیک کرتی رہتی اور فلٹر بھی چلتا رہتا  تھا میں نے ٹوٹی کی مرض نوٹ کرنے کے بعد اس پر ایک موٹا سا ربڑ بینڈ کس کے چڑھا دیا ہے، تب سے اب تک لیکیج کا مسئلہ حل ہوچکا ہے

    :bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9598
    انگور کھٹے ہیں :tape:

    بالکل ٹھیک کہا مجھے تواس بندے کی قسمت میں کوی لڑکی لگتی ہی نہیں، یہ نہیں کہ اس نے کوشش نہیں کی، کوشش بہت کرتا ہے مگر کہیں نہ کہیں کوی ایسا فالٹ دے جاتا ہے جس سے ساری گیم بگڑ جاتی ہے

    بہاولپور سائیڈ کے بندے اپنے آپ کو بہت سمارٹ سمجھتے ہیں مگر حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9599
    پلمبر ۔۔بڑی ایزی جاب ہے ۔۔اور یہ لوگ دوسروں سے پیسے بھی اچھے بناتے ہیں ۔۔۔۔۔کچھ دن پہلے گھر کے ۔ گرم پانی کا ٹینک جواب دے گیا تھا ۔۔۔۔میں نے خود ہی لگا لیا تھا ۔۔۔

    پلمبر اتنی ایزی جاب نہیں  ہے۔ آپ کو اسلئے ایزی لگتی ہوگی کیونکہ پاکستان میں آپ یہ کام کرتے رہے ہونگے؟

    :thinking:

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9600

    افف اللّه اتنی لمبی ویڈیو دیکھنی پڑ گئی

    آپ لکھ دیتے یہ دو ٹپ تو اپکا کیا جاتا دو کلو وزن تو نہیں کم ہو جاتا نہ

    اتنی لمبی کہانی کی ضرورت کیا تھی

    خیراللّه آپ اور جاوید چوہدری کو جزا دے

    :jazak:

Viewing 20 posts - 9,581 through 9,600 (of 9,666 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi