Viewing 20 posts - 9,501 through 9,520 (of 9,666 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9501
    کوئی کہیں جا رہا …نا جانے سب اتنے تلخ کیوں ہوئے جا رہے ہیں ..یہاں کونسا جائیداد کا بٹوارہ ہونا ہے …ممبران کی زیادہ تعداد پردیسیوں کی ہے ..جنہیں ایک اچھا پلیٹ فارم ملا ہوا ہے ..گپ شپ کے لئے ..نہ وقت کی پابندی ..نہ تیار ہو کر گھر سے نکلنے کی مجبوری ..جب دل چاہا لاگ ان ہو گئے ..چاہا تو سیریس گفتگو میں حصہ لے لیا ..چاہا تو لچ تل کر آ گئے … سب کی سوچ ایک جیسی کیسے ہو سکتی ہے ..ہمارے خیالات تو خود بسا اوقات اپنے گھر والوں سے نہیں ملتے …تو کیا گھر چھوڑ کر چلے جاتے ہیں ؟ کیا ایک دوسرے کا سر پھوڑنے لگتے ہیں .. اگر ایک دوسرے کو برداشت کرنا نہیں آیا تو کیا آیا .. کسی کو کالا رنگ پسند ہے ..کسی کو لال یا ہرا ..کسی کی پسند کسی دوسرے سے بہتر کیسے ہو گئی ؟پسند مختلف ہو سکتی ہے ایسے ہی کسی کو نواز پسند ہے تو کسی کو عمران ..کسی کو بھٹو تو کسی کو خادم حسین رضوی بھی پسند ہے ..تو ؟؟؟؟؟ کسی کو فوج پسند ہے تو کوئی اسے ختم کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھنا چاہتا ..تو ؟؟؟؟؟ ہر کسی کو حق ہے ..جسے چاہے پسند کرے …اسی طرح ہر کسی کو حق ہے کہ کسی بھی سیاسی لیڈر پر تنقید کرے ..اسے پرسنل بزنس کیوں بنا لیا جاتا ہے کسی کو بھی وہ بات کیوں کہی جائے کہ اگر ہمیں کوئی کہے تو برا لگے

    یہاں سب سے بڑی پرابلم جو مجھے نظر آرہی ہے  وہ ہے عدم برداشت ۔۔۔ہونا تو یہ چاہئے تھا کہہ اتنا عرصہ ایک دوسرے کے سیاسی رجحانات کو دیکھتے ہوئے ممبر حضرات ایک دوسرے کے جذبات کا خیال رکھتے ۔۔اختلاف  کو دلیل۔اور منطق سے رد کرتے  لیکن ہوا اس کے برعکس ۔مخالف کو زچ کرنے کی خاطر لوگ لفظوں کی حرمت کو بھی پامال کر گئے ۔۔۔۔ایک دوسرے پر پرسنل اٹیک تک بھی کئے گئے اور اسی کے سبب کچھ لوگ فورم پر یا تو آنا کم ہو گئے ہیں ۔۔۔۔یا پھر آتے ہی  نہیں ۔۔۔۔یہاں  نواز شریف  ۔۔فوج ۔پی پی پی ۔۔۔پی ٹی آئی ۔۔۔کی حمایت نہ جانے کیوں ایک جرم بن گئی ہے ۔۔۔۔ہم کیوں اندر سے آتنے کمزور ہو گئے ہیں کہہ سچ سننے سے ڈر لگنے لگا ہے ۔۔جہنوں نے جرم کیے ان کو تو پچھتاوا تک نہیں لیکن ان کی حمایت کرنے والے بے موت مارے گئے ۔۔۔۔۔

    آپ کی بات بلکل درست ہے ۔اس شاہراہ پر نہ آتے وقت ٹول دینا پڑھتا اور  نہ یہاں سے جاتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda:   :jhanda:   :jhanda:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9502
    یہاں سب سے بڑی پرابلم جو مجھے نظر آرہی ہے وہ ہے عدم برداشت ۔۔۔ہونا تو یہ چاہئے تھا کہہ اتنا عرصہ ایک دوسرے کے سیاسی رجحانات کو دیکھتے ہوئے ممبر حضرات ایک دوسرے کے جذبات کا خیال رکھتے ۔۔اختلاف کو دلیل۔اور منطق سے رد کرتے لیکن ہوا اس کے برعکس ۔مخالف کو زچ کرنے کی خاطر لوگ لفظوں کی حرمت کو بھی پامال کر گئے ۔۔۔۔ایک دوسرے پر پرسنل اٹیک تک بھی کئے گئے اور اسی کے سبب کچھ لوگ فورم پر یا تو آنا کم ہو گئے ہیں ۔۔۔۔یا پھر آتے ہی نہیں ۔۔۔۔یہاں نواز شریف ۔۔فوج ۔پی پی پی ۔۔۔پی ٹی آئی ۔۔۔کی حمایت نہ جانے کیوں ایک جرم بن گئی ہے ۔۔۔۔ہم کیوں اندر سے آتنے کمزور ہو گئے ہیں کہہ سچ سننے سے ڈر لگنے لگا ہے ۔۔جہنوں نے جرم کیے ان کو تو پچھتاوا تک نہیں لیکن ان کی حمایت کرنے والے بے موت مارے گئے ۔۔۔۔۔ آپ کی بات بلکل درست ہے ۔اس شاہراہ پر نہ آتے وقت ٹول دینا پڑھتا اور یہاں جاتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    ہمیں کسی کی بات کو رد کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے ..صرف اپنا اپنا موقف پیش کریں ..اس نوٹ کے ساتھ کہ ہمارا خود کا بھی اس سے متفق ہونا ضروری نہیں

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9503
    ہمیں کسی کی بات کو رد کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے ..صرف اپنا اپنا موقف پیش کریں ..اس نوٹ کے ساتھ کہ ہمارا خود کا بھی اس سے متفق ہونا ضروری نہیں :bigsmile:

    اج استاد جی تلوار لیکر نکلے ہوئے ہیں  کہہ رے تھے اج کسی کے گوڈے گٹے چھانگ کے ہی آوں گا ۔۔۔۔۔ :bigsmile:

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9504
    اج استاد جی تلوار لیکر نکلے ہوئے ہیں کہہ رے تھے اج کسی کے گوڈے گٹے چھانگ کے ہی آوں گا ۔۔۔۔۔ :bigsmile:

    نظر نہیں آئے استاد جی

    کہیں دور تو نہیں نکل گئے

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9505
    نظر نہیں آئے استاد جی کہیں دور تو نہیں نکل گئے

    استاد جی جب ا جایئں تو آپ سب مل کر یہ سنیں

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9506
    itna Sannata kuin hai ?????
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9507
    محترمہ – یہاں بھی آپ ڈنڈی مار گئی ، ہمارے لیڈر کا نام نہ لکھ کر آپ نے ان کے کروڑوں چاہنے والوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے

    کوئی کہیں جا رہا …نا جانے سب اتنے تلخ کیوں ہوئے جا رہے ہیں ..یہاں کونسا جائیداد کا بٹوارہ ہونا ہے …ممبران کی زیادہ تعداد پردیسیوں کی ہے ..جنہیں ایک اچھا پلیٹ فارم ملا ہوا ہے ..گپ شپ کے لئے ..نہ وقت کی پابندی ..نہ تیار ہو کر گھر سے نکلنے کی مجبوری ..جب دل چاہا لاگ ان ہو گئے ..چاہا تو سیریس گفتگو میں حصہ لے لیا ..چاہا تو لچ تل کر آ گئے … سب کی سوچ ایک جیسی کیسے ہو سکتی ہے ..ہمارے خیالات تو خود بسا اوقات اپنے گھر والوں سے نہیں ملتے …تو کیا گھر چھوڑ کر چلے جاتے ہیں ؟ کیا ایک دوسرے کا سر پھوڑنے لگتے ہیں .. اگر ایک دوسرے کو برداشت کرنا نہیں آیا تو کیا آیا .. کسی کو کالا رنگ پسند ہے ..کسی کو لال یا ہرا ..کسی کی پسند کسی دوسرے سے بہتر کیسے ہو گئی ؟پسند مختلف ہو سکتی ہے ایسے ہی کسی کو نواز پسند ہے تو کسی کو عمران ..کسی کو بھٹو تو کسی کو خادم حسین رضوی بھی پسند ہے ..تو ؟؟؟؟؟ کسی کو فوج پسند ہے تو کوئی اسے ختم کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھنا چاہتا ..تو ؟؟؟؟؟ ہر کسی کو حق ہے ..جسے چاہے پسند کرے …اسی طرح ہر کسی کو حق ہے کہ کسی بھی سیاسی لیڈر پر تنقید کرے ..اسے پرسنل بزنس کیوں بنا لیا جاتا ہے کسی کو بھی وہ بات کیوں کہی جائے کہ اگر ہمیں کوئی کہے تو برا لگے
    Javaid
    Participant
    Offline
    • Member
    #9508
    محترمہ – یہاں بھی آپ ڈنڈی مار گئی ، ہمارے لیڈر کا نام نہ لکھ کر آپ نے ان کے کروڑوں چاہنے والوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے

    Change your name to Besharm11

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9509
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9510

    Now that you have all come back from exile, how about the Mehfil??

    نادانSaleemRazashahidabassi

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9511

    I have just written this sher for all of you.

    Phir karo mehfil abaad

    sab raho ge shaad shaad

    Kaisa hai? Would like your opinion

    نادانSaleemRaza and shahidabassi

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9512
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9513

    انجان جی ۔۔

    آپکی نوازش ہے کہہ آپ ہم کویاد کرتے ریتے ہیں  لیکن زندگی کی ڈور کچھ ایسے  الجھ گئی ہے  جس کو سدھارتے سدھارتے اتنا وقت نہیں مل پاتا کہہ دوبارہ سے محفل کو سجایا جائے ۔۔استاد جی خود اتنے مصروف ہیں  کہہ رے تھے ۔۔پانی پینے کی فرصت نہیں ہے ۔۔۔نادان صاحبہ آب انے والوں روزے رکھنے کے لیے مال اسباب اکٹھا کرنے میں مصروف ہے اور  میں خود اج کل ایک ایسی مصیبت میں پڑا ہوں  ۔۔کیا بتاوں ۔۔

    میری بندی کی بہن آئی ہوئی ہے اور دونوں کی شکلیں ایک دوسرے سے اس قدر ملتی ہے ۔۔چھوتے ہوئے ڈر لگا رہتا ہے کہہ شائید میرے والی نہ ہو ۔۔۔۔۔

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9514
    انجان جی ۔۔ آپکی نوازش ہے کہہ آپ ہم کویاد کرتے ریتے ہیں لیکن زندگی کی ڈور کچھ ایسے الجھ گئی ہے جس کو سدھارتے سدھارتے اتنا وقت نہیں مل پاتا کہہ دوبارہ سے محفل کو سجایا جائے ۔۔استاد جی خود اتنے مصروف ہیں کہہ رے تھے ۔۔پانی پینے کی فرصت نہیں ہے ۔۔۔نادان صاحبہ آب انے والوں روزے رکھنے کے لیے مال اسباب اکٹھا کرنے میں مصروف ہے اور میں خود اج کل ایک ایسی مصیبت میں پڑا ہوں ۔۔کیا بتاوں ۔۔ میری بندی کی بہن آئی ہوئی ہے اور دونوں کی شکلیں ایک دوسرے سے اس قدر ملتی ہے ۔۔چھوتے ہوئے ڈر لگا رہتا ہے کہہ شائید میرے والی نہ ہو ۔۔۔۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    یہ آپ کی طبعیت کی کجی ہے ورنہ ڈر کاہے کا؟ اصلی والی ہو تو خوش ہوجاے گی اور کاربن کاپی ہو تو وہ بھی خوش ہوجاے گی

    :thinking:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9515
    یہ آپ کی طبعیت کی کجی ہے ورنہ ڈر کاہے کا؟ اصلی والی ہو تو خوش ہوجاے گی اور کاربن کاپی ہو تو وہ بھی خوش ہوجاے گی :thinking:

    یہ مشورہ کم ۔۔تے مروانے والی سازش زیادہ لگتی ہے

    :cry:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9516
    یہ مشورہ کم ۔۔تے مروانے والی سازش زیادہ لگتی ہے :cry:

    آپ پہلے نہیں میں نے تو بڑے دوستوں کا بیڑہ اسی طرح کے قیمتی مشوروں سے  پار لگوایا ہے

    :disco:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9517
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9518

    نادان

    میں آپ کو بہت مس کرتا ہوں 

    کہاں ہیں آپ

    دیکھیں آپ کی خاطر پوسٹ بھی اردو میں کی ہے

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9519

    نادان

    میں آپ کو بہت مس کرتا ہوں

    کہاں ہیں آپ

    دیکھیں آپ کی خاطر پوسٹ بھی اردو میں کی ہے

    میں بھی

    نادان

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9520
    میں بھی نادان

    ji nayab ji

    nadan aa jain :please:

Viewing 20 posts - 9,501 through 9,520 (of 9,666 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi