Viewing 20 posts - 6,961 through 6,980 (of 9,666 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6961

    میں جب سے یہاں آیا اُس کی طرف سے کیا کیا اٹیک نہیں آئے۔ اب جب جواب دیا تو میرے دوبارہ زندہ ہو جانے کا کوسنا کوس رہا ہے۔

    ان باتوں پر میں ہس رہا تھا۔۔۔۔یہ تو بڈی مایئوں کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔درآصل شیرازی نے ایک تیر سے دو شکار کرنے کی کوشش کی تھی لیکن بدقسمتی سے تیر الٹا اس کی اپنی بغل میں گھس گیا ہے ۔۔۔۔۔۔:lol:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6962
    آپ کے ساتھ ہی کیا ہے … :serious:

    مجھے یہ جان کر حیرت انگیز خوشی ہوی کہ آپ بھی خوش شکل ہیں:disco:

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6963
    مجھے یہ جان کر حیرت انگیز خوشی ہوی کہ آپ بھی خوش شکل ہیں :disco:

    بیلیور بھائی

    اُن کے ایک عزیز سخت علیل ہیں اِسلیئے کل پاکستان جا رہی ہیں۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6964
    مجھے یہ جان کر حیرت انگیز خوشی ہوی کہ آپ بھی خوش شکل ہیں :disco:

    بڑا ڈانس کر رہا ۔۔۔ہے  دوجے گوڈے  دی وی پیڑ نہ نکلوا ۔۔۔لیئ ۔۔۔کدھرے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6965

    بیلیور بھائی

    اُن کے ایک عزیز سخت علیل ہیں اِسلیئے کل پاکستان جا رہی ہیں۔

    اللہ تعالی ان کی مشکلات دور فرماے سہیل بھای آج تو پنجاب بھی روڈز کی وجہ سے بلاک ہوگا کیونکہ مولوی قافلوں کی صورت لاہور چل پڑے ہیں پتا نہیں مریضوں کا کیا حشر ہوگا

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6966
    بڑا ڈانس کر رہا ۔۔۔ہے دوجے گوڈے دی وی پیڑ نہ نکلوا ۔۔۔لیئ ۔۔۔کدھرے

    میں آپ ہی کا انتظار کررہا تھا سلیم بھای، میرا ایک دوست ڈانسک تھیو اور دوسرا،،،، چلو رہن دو کہیں سچی مچی آنکھیں مٹکا کر باتیں نہ کرنے لگ جانا:disco:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6967
    ان باتوں پر میں ہس رہا تھا۔۔۔۔یہ تو بڈی مایئوں کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درآصل شیرازی نے ایک تیر سے دو شکار کرنے کی کوشش کی تھی لیکن بدقسمتی سے تیر الٹا اس کی اپنی بغل میں گھس گیا ہے ۔۔۔۔۔۔ :lol:

    :lol: :lol:   :lol:

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6968
    اللہ تعالی ان کی مشکلات دور فرماے سہیل بھای آج تو پنجاب بھی روڈز کی وجہ سے بلاک ہوگا کیونکہ مولوی قافلوں کی صورت لاہور چل پڑے ہیں پتا نہیں مریضوں کا کیا حشر ہوگا

    اُنہیں کراچی جانا ہے۔پنجاب نہیں۔مولوی تو پنجاب میں اپنا چمتکار دِکھائیں گے۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6969
    اللہ تعالی ان کی مشکلات دور فرماے سہیل بھای آج تو پنجاب بھی روڈز کی وجہ سے بلاک ہوگا کیونکہ مولوی قافلوں کی صورت لاہور چل پڑے ہیں پتا نہیں مریضوں کا کیا حشر ہوگا

    اکھ ۔پٹ ۔لاہور ۔۔۔۔ای ۔۔کون سے قافلے چل پڑے ہیں ۔۔ویسے بھی انہوں نے لاہور کیا لینے جانا ہے ۔۔۔۔۔وہ اپنے شہر کراچی جارہی ہیں ۔۔۔ایک تو آپ کو ہر بندہ لاہور کا کیوں لگتا ہے ۔۔۔۔میں ایک پکا کراچی کا رہنے والا ہو ۔۔۔لیکن  مھجے پنڈو سمجھتے ہیں ۔۔:swear:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6970

    اُنہیں کراچی جانا ہے۔پنجاب نہیں۔مولوی تو پنجاب میں اپنا چمتکار دِکھائیں گے۔

    پنجاب ہی نہیں پورے ملک میں لوگ کسی نہ کسی اشو پر سڑکوں پر ہیں کراچی بھی کل میدان جنگ بنا رہا

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6971
    اکھ ۔پٹ ۔لاہور ۔۔۔۔ای ۔۔ کون سے قافلے چل پڑے ہیں ۔۔ویسے بھی انہوں نے لاہور کیا لینے جانا ہے ۔۔۔۔۔وہ اپنے شہر کراچی جارہی ہیں ۔۔۔ایک تو آپ کو ہر بندہ لاہور کا کیوں لگتا ہے ۔۔۔۔میں ایک پکا کراچی کا رہنے والا ہو ۔۔۔لیکن مھجے پنڈو سمجھتے ہیں ۔۔ :swear:

    آپ پکے پینڈو ہو ، ویسے ایک بات بتاوں میرے زیادہ تر دوست پینڈو ہیں اور میری دانشوری کے بڑے قائل بھی

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6972
    آپ پکے پینڈو ہو ، ویسے ایک بات بتاوں میرے زیادہ تر دوست پینڈو ہیں اور میری دانشوری کے بڑے قائل بھی

    بھائی ، پہلے گاؤں کے باسی شہر والوں سے خومخواہ دبے رہتے تھے۔ اب شہر اور گاؤں میں کوئی فرق نہیں رہا۔جو شہر میں مِلتا تھا اب گاؤں گاؤں مِل جاتا ہے۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6973
    آپ پکے پینڈو ہو ، ویسے ایک بات بتاوں میرے زیادہ تر دوست پینڈو ہیں اور میری دانشوری کے بڑے قائل بھی

    میں پینڈو ۔ہوں یہ وحی کب نازل ہوئی ہے ۔۔آپ پر میں پکا پکا کراچی کا رہنے والا ہوں ۔۔۔۔باقی تو شہری کو دانشور سمجھتے ہیں اور اس کی دانشوری کے قائل ہوجاتے ہیں ۔۔لگتا ہے کبھی دانشوری دیکھی نہیں ۔۔۔۔ایک دوست کو دانش گردی پر دعوت دی ۔۔تو  اس نے یہ نوید سنائی ہے ۔۔۔۔ دانش گردی ۔ساہیٹ تو نہیں  البتہ دانش گروسری  سٹور مل گیا ہے  ۔۔۔۔۔۔اور میں جا کے وہاں سے آلو  گڈے  لے کے آیا ہوں ۔۔۔:lol:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6974

    بھائی ، پہلے گاؤں کے باسی شہر والوں سے خومخواہ دبے رہتے تھے۔ اب شہر اور گاؤں میں کوئی فرق نہیں رہا۔جو شہر میں مِلتا تھا اب گاؤں گاؤں مِل جاتا ہے۔

    مرزا جی ۔۔یہ خود گاوں کا ہی ۔۔لائلپور کی دم پر ان کا گاوں ہے ۔۔۔اس  کا دل ہے باقی کے  سارے بندے  بھی گاوں کے باسی  ہوں ۔۔جیسے ایک لنگڑیال کا دل کرے گا کہہ سارا ملک ہئ لنگڑا ہوجائے ۔۔تاکہ مھجے کوئی لنگا نہ کہے۔۔۔۔۔۔

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6975
    مرزا جی ۔۔ یہ خود گاوں کا ہی ۔۔لائلپور کی دم پر ان کا گاوں ہے ۔۔۔اس کا دل ہے باقی کے سارے بندے بھی گاوں کے باسی ہوں ۔۔جیسے ایک لنگڑیال کا دل کرے گا کہہ سارا ملک ہئ لنگڑا ہوجائے ۔۔تاکہ مھجے کوئی لنگا نہ کہے۔۔۔۔۔۔

    سلیم بھائی

    حقیقت تو یہ ہے خصوصاً پنجاب میں ہر کِسی کا تعلق کِسی نہ کَسی گاؤں سے ضرور رہتا ہے۔ یہ تعلق کوئی  نموشی کی بات نہیں بلکہ فحر کی بات ہے۔ محنت کش لوگوں سے تعلق پر فحر ہو نا چاہیئے۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6976

    سلیم بھائی

    حقیقت تو یہ ہے خصوصاً پنجاب میں ہر کِسی کا تعلق کِسی نہ کَسی گاؤں سے ضرور رہتا ہے۔ یہ تعلق کوئی نموشی کی بات نہیں بلکہ فحر کی بات ہے۔ محنت کش لوگوں سے تعلق پر فحر ہو نا چاہیئے۔

    چلو آپ کہتے ہیں تو پنجاب والوں سے تھوڑا تعلق واسطہ بنالیتے ہیں ۔۔۔ویسے ہم کراچی  والے اپنے علاوہ سب کو پینڈو سمجھتے ہیں ۔۔میں ابھی بڑی مشکل سے کراچی سیٹل ہوا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔:bigsmile:بیلور گیا کرھر ہے ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6977
    سہیل بھائی ۔۔ہم نے بڑی مشکل سے باواجی کو قائل کیا تھا کہہ جاوید شیخ صاحب کو یہاں بلائیں لیکن شیخ صاحب  تو پکڑئی بھی نہیں دے رہے ۔۔۔۔۔یا ہم کو پہچان  ہی  نہ رہے ہوں ۔۔۔۔۔
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6978
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6979
    ان باتوں پر میں ہس رہا تھا۔۔۔۔یہ تو بڈی مایئوں کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درآصل شیرازی نے ایک تیر سے دو شکار کرنے کی کوشش کی تھی لیکن بدقسمتی سے تیر الٹا اس کی اپنی بغل میں گھس گیا ہے ۔۔۔۔۔۔ :lol:

    رضا بھائیشیرازی جی تیلی لگانے کے چکر میں اپنا ہی ہاتھ جلا بیٹھے ہیں اور اب ہاتھ جلنے کا غصہ دوسروں کو گالیاں دے کر نکال رہے ہیںجب شیخ رشید کی طرح آستیفہ لینے کی بجائے دینا پڑ جائے تو یہ حالت ہو ہی جاتی ہے:hilar:@shirazi

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6980
    سہیل بھائی ۔۔ہم نے بڑی مشکل سے باواجی کو قائل کیا تھا کہہ جاوید شیخ صاحب کو یہاں بلائیں لیکن شیخ صاحب تو پکڑئی بھی نہیں دے رہے ۔۔۔۔۔یا ہم کو پہچان ہی نہ رہے ہوں ۔۔۔۔۔

    رضا بھائیشیخ جاوید صاحب ابھی فورم کا ماحول چیک کر رہے ہیںآہستہ آہستہ کھل جائیں گے

Viewing 20 posts - 6,961 through 6,980 (of 9,666 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi