Viewing 20 posts - 6,921 through 6,940 (of 9,666 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6921
    شاہد بھای چار ساپہلے جب میں کنوارہ تھا تو ڈنمارک سے ایک رشتہ آیا، لڑکی کی ماں نےتین دن فون کیا اور ہربار ڈیڑھ دو گھنٹے بات کی، ایکدن میں جاب پر بیمار ہوگیا گلا سخت خراب کہ آواز نہیں نکلتی تھی اوپر سے سردی بھی غضب کی بڑی مشکل سے گھر پنہچا کہ پھر کوپن ہیگن سے کال آگئی ، میں نے سلیم رضا جیسی آواز میں التجا کی کہ آج تو آواز بھی نہیں نکلتی مجھ پر کچھ رحم کیا جاے ، خاتون نے میری بات مانتے ہوے اس دن ڈیڑھ گھنٹے کے علاوہ آدھا گھنٹہ میری بیمار پرسی کی خاطرایکسٹرا بات کی :(

    بلیور سجن۔لگتا ہے آدھی کہانی سنانے کا ہنر نذیر ناجی سے سیکھا ہے۔ کیوں نہیں بتاتا کہ تیری شادی ہوئی بھی اسی عورت کی بیٹی ہی سے تھی۔ اور بیٹی کی جھڑکیں بھگت بھگت کر اب وہ ساس کی ڈیڑھ ڈیڑھ گھنٹے کی مارکیٹنگ سپیچز یاد کر کر روتا ہے۔ بیوقوفا ہم جیسے بزرگوں سے صلح مشورہ ہی کر لیا ہوتا ۔:bigsmile:

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6922
    بلیور سجن۔لگتا ہے آدھی کہانی سنانے کا ہنر نذیر ناجی سے سیکھا ہے۔ کیوں نہیں بتاتا کہ تیری شادی ہوئی بھی اسی عورت کی بیٹی ہی سے تھی۔ اور بیٹی کی جھڑکیں بھگت بھگت کر اب وہ ساس کی ڈیڑھ ڈیڑھ گھنٹے کی مارکیٹنگ سپیچز یاد کر کر روتا ہے۔ بیوقوفا ہم جیسے بزرگوں سے صلح مشورہ ہی کر لیا ہوتا ۔ :bigsmile:

    شاہد بھائی

    بیلیور بھائی تو گونگی لڑکی کی بات کر رہے تھے۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6923

    شاہد بھائی

    بیلیور بھائی تو گونگی لڑکی کی بات کر رہے تھے۔

    سہیل بھائی یہ تو سمجھنے کی بات ہے کہ جس لڑکی کی ماں دو گھنٹے تقریر کرتی ہو اس کی بیٹی کیسی ہو گی۔ یہ تو شکر ہے بلیور بھائی ان کے ہتھے نہیں چڑھے ورنہ بعد میں ہی انہیں پتہ چلتا کہ شادی سے قبل کی گونگی لڑکیاں یہ ساری کسر شادی کے بعد پوری کرتی ہیں۔اپنے رضا بھائی کا معاملہ بلکل ہی الٹا ہے۔ جو ملتی ہے ان کے دوستوں کو دو دو من کی گالیاں نکالتی ہیں۔

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6924
    سہیل بھائی یہ تو سمجھنے کی بات ہے کہ جس لڑکی کی ماں دو گھنٹے تقریر کرتی ہو اس کی بیٹی کیسی ہو گی۔ یہ تو شکر ہے بلیور بھائی ان کے ہتھے نہیں چڑھے ورنہ بعد میں ہی انہیں پتہ چلتا کہ شادی سے قبل کی گونگی لڑکیاں یہ ساری کسر شادی کے بعد پوری کرتی ہیں۔ اپنے رضا بھائی کا معاملہ بلکل ہی الٹا ہے۔ جو ملتی ہے ان کے دوستوں کو دو دو من کی گالیاں نکالتی ہیں۔

    شاہد بھائی

    یہ تو بہت اچھا ہوا بیلیور  بھائی کی شادی وہاں نہیں ہو سکی،  ورنہ اُن کی تمام زندگی اشاروں اور کنائیوں میں گذر جاتی اور یہ کوئی اچھی بات نہیں کِسی کی زندگی اتنی بے بسی میں لدھ جائے۔ ہاں سلیم بھائی کا یہ مسلہ ہے جو بھی مِلتی ہے ایک محصوص ماحول سے آئی ہوئی ہی لگتی ہے ۔ نہ جانے ایسا کیوں ہے۔ سلیم بھائی کو اپنا ظا ہری حُلیہ بدل کر دیکھنا چاہیے شائد کُچھ تبدیلی رونما ہو جائے۔

    Naeem
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6925

    ایک ایسے شخص کی پوسٹ جو اپنے آپ کو مہذب کہلوانا پسند کرتا ہے

    Go to hell you neocon shit head along with your propaganda. Insults and labels is all what you have got. You are not capable to do much either cuz your neocon masters will kick your butt and out of their country the moment you stop dancing to their tune, you pathetic dumbwit. Roll up your theories, bend down and shove it up yours where the sun never shines.

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6926

    ایک ایسے شخص کی پوسٹ جو اپنے آپ کو مہذب کہلوانا پسند کرتا ہے Go to hell you neocon shit head along with your propaganda. Insults and labels is all what you have got. You are not capable to do much either cuz your neocon masters will kick your butt and out of their country the moment you stop dancing to their tune, you pathetic dumbwit. Roll up your theories, bend down and shove it up yours where the sun never shines.

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    Oh man, you are really suffering from some sort of bipolar disorder? Why do you have to change your caps for saying this. Yours is one hell of a dilemma which is not easy to sort out any time soon.

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6927

    جس کی چیز کی تم ڈیمانڈ کر رہے ہو ۔۔۔تم کو آتی ہے ۔۔بے شرم انسان ۔۔۔۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6928

    شاہد بھائی

    بیلیور بھائی تو گونگی لڑکی کی بات کر رہے تھے۔

    نہیں بیلور صاحب گونگی لڑکی سے بات کر رہے تھے ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6929

    Oh man, you are really suffering from some sort of bipolar disorder? Why do you have to change your caps for saying this. Yours is one hell of a dilemma which is not easy to sort out any time soon.

    شاہد بھائی

    بوڑھی بیسوا کے توجہ چاہنے سے بھلا کیا ہوتا ہے۔ یہیں ایک سیانے نے کہا ہے اِنہیں اِ ن کی حالت پر چھوڑ دو جو قابلِ رحم ہو چُکی ہے۔ راہ میں آئے سگِ آوارہ کُچھ بھی کر لیں، قافلہ رُکتا نہیں رواں رہتا ہے۔

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6930
    نہیں بیلور صاحب گونگی لڑکی سے بات کر رہے تھے ۔۔۔

    سلیم بھائی

    بیلیور بھائی کیسے ایک گونگی لڑکی سے بات کر پاتے ہیں۔ کیا اُنہیں سائین لینگوئیج آتی ہے؟

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6931

    سلیم بھائی

    بیلیور بھائی کیسے ایک گونگی لڑکی سے بات کر پاتے ہیں۔ کیا اُنہیں سائین لینگوئیج آتی ہے؟

    ہو سکتا ہے بیلور  کو چلتے دیکھ کر اس کی یاواہ گوئی واپس آگئی ہو

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6932
    ہو سکتا ہے بیلور کو چلتے دیکھ کر اس کی یاواہ گوئی واپس آگئی ہو

    چلیئے یہ بھی اچھا ہوا  وہاں بات نہیں چل سکی۔کیا معلوم وہاں کا ماحول کیسا ہے؟

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6933

    چلیئے یہ بھی اچھا ہوا وہاں بات نہیں چل سکی۔کیا معلوم وہاں کا ماحول کیسا ہے؟

    ماحول کا چل کر معلوم کر لیتے ہیں ۔۔:bigsmile:

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6934
    ماحول کا چل کر معلوم کر لیتے ہیں ۔۔ :bigsmile:

    ہاں ، یہ ممکن ہے۔ شاہد بھائی کو بھی اِطلاع کرتے ہیں۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6935
    ہو سکتا ہے بیلور کو چلتے دیکھ کر اس کی یاواہ گوئی واپس آگئی ہو

    کہتی ہو گی ہائے اللہ یہ تو دو ٹانگوں پر چل بھی سکتے ہیں ۔ وہیں بے ہوش ہوگئی ہو گی۔:bigsmile:

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6936
    کہتی ہو گی ہائے اللہ یہ تو دو ٹانگوں پر چل بھی سکتے ہیں ۔ وہیں بے ہوش ہوگئی ہو گی۔ :bigsmile:

    صرف یہ معلوم ہونے پر کہ موصوف دو ٹانگوں پر چل سکتے ہیں وہ بے حوش ہو گیئں تو پھر آگے کیا ہو گا؟

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6937
    کہتی ہو گی ہائے اللہ یہ تو دو ٹانگوں پر چل بھی سکتے ہیں ۔ وہیں بے ہوش ہوگئی ہو گی۔ :bigsmile:

    استاد ایک اوڈی بیلور کو دے دیں ۔۔۔اور صلح صفائی کر لیں ۔۔۔۔۔۔ہم کو ایک عدد کمانڈو کی ضرورت ہے ۔۔۔اس لیے فورا سفید جھنڈا لہرا دیا جائے ۔۔۔

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6938
    استاد ایک اوڈی بیلور کو دے دیں ۔۔۔اور صلح صفائی کر لیں ۔۔۔۔۔۔ہم کو ایک عدد کمانڈو کی ضرورت ہے ۔۔۔اس لیے فورا سفید جھنڈا لہرا دیا جائے ۔۔۔

    بہت اچھا ائیڈیا ہے سلیم بھائی۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6939

    صرف یہ معلوم ہونے پر کہ موصوف دو ٹانگوں پر چل سکتے ہیں وہ بے حوش ہو گیئں تو پھر آگے کیا ہو گا؟

    اچھا تماشے والی بات سن لیں ۔۔۔ٹیرا مھجے کہتا ہے ۔۔۔خود ہی بڑے ترنگ میں بتا رہا تھا ۔۔۔۔ایک دفعہ ایک چینی لڑکی شیشہ صاف کر رہی تھی ۔ وہ ۔۔کوئی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ  تھا ۔۔۔۔ یہ وہاں دیکھنے جاتا تھا کہہ لوگ کھاتے کیسے ہیں ۔ ۔۔تو لڑکی دیکھ کے مسکرائی ۔۔تو کہتا ہے میں اٹھ کے گیا اور لگا ۔۔شیشہ صاف کرنے لیکن ایک ایسا داغ تھا جو اترنے کا نام نہیں لے رہا تھا ۔۔کہتا میں تو رگڑا مار مار کے تھک گیا ۔۔۔تو ایک منحسوس  سا بندہ آیا تو لڑکی کا ہاتھ پکڑ کر باہر لے گیا ۔۔۔۔اور کپڑا پکڑ کر باہر سے شیشہ پر لگا داغ صاف کر دیا ۔۔۔۔۔۔اور ہکا بکا کھڑا  لڑکی کو اس بندے کے  ساتھ جاتا دیکھتا رہا ۔۔۔۔آئے تو بے شک پوچھ لیجئے گا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6940
    اچھا تماشے والی بات سن لیں ۔۔۔ٹیرا مھجے کہتا ہے ۔۔۔خود ہی بڑے ترنگ میں بتا رہا تھا ۔۔۔۔ایک دفعہ ایک چینی لڑکی شیشہ صاف کر رہی تھی ۔ وہ ۔۔کوئی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ تھا ۔۔۔۔ یہ وہاں دیکھنے جاتا تھا کہہ لوگ کھاتے کیسے ہیں ۔ ۔۔تو لڑکی دیکھ کے مسکرائی ۔۔تو کہتا ہے میں اٹھ کے گیا اور لگا ۔۔شیشہ صاف کرنے لیکن ایک ایسا داغ تھا جو اترنے کا نام نہیں لے رہا تھا ۔۔کہتا میں تو رگڑا مار مار کے تھک گیا ۔۔۔تو ایک منحسوس سا بندہ آیا تو لڑکی کا ہاتھ پکڑ کر باہر لے گیا ۔۔۔۔اور کپڑا پکڑ کر باہر سے شیشہ پر لگا داغ صاف کر دیا ۔۔۔۔۔۔ اور ہکا بکا کھڑا لڑکی کو اس بندے کے ساتھ جاتا دیکھتا رہا ۔۔۔۔ آئے تو بے شک پوچھ لیجئے گا

    ہاہاہا۔۔۔

    اپنے بھائی صاحب تو نہلے پر دیہلا ہیں۔ لیکں مال پھر بھی کوئی اور لے اُڑا۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 6,921 through 6,940 (of 9,666 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi