Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 62 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21

    یہی دریافت کیا ھے کیسے کر سکتی ھے؟اور یہ محتسن کیوں ھے؟ باقی اپکی خواہشات ہیں جسکا میں صرف احترام اور ان بزرگوں کا شکر ادا کر سکتا ھوں جنہوں نے قوم کو ایک متوازن آئین دیا

    ڈیموکریٹ بھائی میں پاکستانی آئین کی پروویژنز پر کمانڈ نہین رکھتا لیکن میرے سامنے مختلف ممالک سے بہت سے ایسے قوانین ہیں جنہیں ان کی سپریم کورٹس نے کالعدم قرار دیا۔ اور اسی طرح بشمول آئرلینڈ کے اسے ممالک بھی ہیں جہاں کسی بھی ایسے قانون کو اسمبلی کے پاس ری کنسڈریشن کے لئے بھیجا جا سکتا ہے۔ ری کنسڈریشن کے لئے بھیجے گئے قوانین صرف وہی ہوتے ہیں جہاں کورٹ کسی ایک شق میں تبدیلی چاہتی ہو نہ کہ پورے قانون کو ڈسکارڈ کرنا۔ کوئی بھی ایسا قانون جس کا مین تھیم ہی غلط ہو اسے کالعدم کر دیا جاتا ہے۔
    آپ کے مطابق ہمارا آئین متوازن ہے، تو چلیں آپ ہی کی دلچسپی کے عناصر کی بات کر لیتے ہیں۔ کیا فوج کے خلاف بات کرنے پر سزائے موت، فوج کا انٹرنل آڈٹ اور اپنا ہی احتسابی نظام جہاں کوئی سول ادارہ ان کی انکوئری نہ کر سکتا ہو متوازن چیزیں ہیں۔

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22

    یہ پی پی پی کی میراث کیا ہے بھائی؟؟ بھٹو کے لئے جنرل سکندر قائداعظم سے بڑا لیڈر، ایوب اس کا ڈیڈی اور یحیی اس کا سانجھے دار۔ بے نظیر نہی تو کیا اس کے فرشتے دبئی میں بیٹھی این آر او اور مشرف کے ساتھ پاور شئیرنگ کی ڈیل کر رہے تھے۔ کیا باپ بیٹی نا حق موت مارے جانے سے جمہوریت پسند ہو گئے۔

    بھائی میری نظر میں ایسی ڈیلز میں اپر ہینڈ رکھنے والے جرنیل زیادہ قابل الزام ہیں

    سیاستدانوں کو تھوڑی سی سپیس ملتی ہے،انہوں نے اسی میں کھیلنا ہوتا ہے

    اور ناحق موت تو زیادتی ہے، اب جان سے زیادہ کیا دے سکتا ہے کوئی سیاست کے لیے

    اور کیا ہم ان ججوں اور جرنیلوں کو سیاستدانوں سے زیادہ جمہوریت پسند سمجھ لیں، ہر حرام ٹوپی کے پیچھے جن کے فٹ پرنٹس نظر آتے ہیں

    نا بھائی نا

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23

    بھائی میری نظر میں ایسی ڈیلز میں اپر ہینڈ رکھنے والے جرنیل زیادہ قابل الزام ہیں سیاستدانوں کو تھوڑی سی سپیس ملتی ہے،انہوں نے اسی میں کھیلنا ہوتا ہے اور ناحق موت تو زیادتی ہے، اب جان سے زیادہ کیا دے سکتا ہے کوئی سیاست کے لیے اور کیا ہم ان ججوں اور جرنیلوں کو سیاستدانوں سے زیادہ جمہوریت پسند سمجھ لیں، ہر حرام ٹوپی کے پیچھے جن کے فٹ پرنٹس نظر آتے ہیں نا بھائی نا

    ایزی گو بھائی، میں نے یہ نہیں کہا کہ فوجیوں کو ہم جمہوریت کے علمبردار سمجھ لیں۔
    میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ پی پی پی کی کوئی ایسی میراث نہیں جو دوسرے سیاستدانوں سے مختلف ہو۔ یہ بھی جنرلوں کے سائے میں اسی طرح پلے ہیں جیسے نواز شریف یا کوئی دوسرا۔
    رہی نا حق موت تو باپ بیٹی نے جمہوریت کے لئے کوئی جان دی نہیں ، ان کی مرضی کے خلاف جان لے لی گئی تھی۔ یہ نہیں تھا کہ بھٹو کو کہا گیا ہو کہ جان بچا لو اور باہر چلے جاؤ لیکن اس نے کہا نہیں میں یہیں رہ کر جمہوریت کے لئے جان دونگا۔ آج زرداری فوج کا سب سے بڑا پِٹھو ہے تو کل اگر کوئی اسے گولی مار دے تو کیا آپ یہ بھی کہیں گے کہ اس نے جمہوریت کے لئے جان دی۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24

    ایزی گو بھائی، میں نے یہ نہیں کہا کہ فوجیوں کو ہم جمہوریت کے علمبردار سمجھ لیں۔ میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ پی پی پی کی کوئی ایسی میراث نہیں جو دوسرے سیاستدانوں سے مختلف ہو۔ یہ بھی جنرلوں کے سائے میں اسی طرح پلے ہیں جیسے نواز شریف یا کوئی دوسرا۔ رہی نا حق موت تو باپ بیٹی نے جمہوریت کے لئے کوئی جان دی نہیں ، ان کی مرضی کے خلاف جان لے لی گئی تھی۔ یہ نہیں تھا کہ بھٹو کو کہا گیا ہو کہ جان بچا لو اور باہر چلے جاؤ لیکن اس نے کہا نہیں میں یہیں رہ کر جمہوریت کے لئے جان دونگا۔ آج زرداری فوج کا سب سے بڑا پِٹھو ہے تو کل اگر کوئی اسے گولی مار دے تو کیا آپ یہ بھی کہیں گے کہ اس نے جمہوریت کے لئے جان دی۔

    شاہد بھائی ۔۔

    ایزی گو ہمارے بڑے پرانے کرم فرما ہیں ۔۔۔۔۔ان کو شائید یہ علم نہیں اج تک پاکستان میں سیاستدانوں نے صرف آپنی انا ۔۔کرپشن ۔۔۔۔بدمعاشی ۔۔کو قائم رکھنے کے لیے جان دی ہے ۔۔جتنی بڑی گیم اتنا بڑا رسک ۔۔۔۔۔چلیں دور مت جائیں ۔۔کہہ بینظیر عوامی خدمت کے حوض ماری گئی ہیں ۔۔کیا نوازشریف قوم کی خدمت میں دن رات عدالتوں میں ذلیل ہورہا ہے ۔۔۔۔یہ سب آپنی کرپشن کو مذید تقویت دینے اور چھپانے کے لیے خوار ہو ریے ہیں ۔۔۔۔

    کوئی ایسا لیڈر بتائیں جس کو عدالت نے ۔۔قوم کو صاف پانی مہیا کرنے ۔۔ہسپتال بنانے تعلیمی اداروں اور نظام کو بہتر بنانے کے جرم میں بلایا ہو ۔۔۔۔۔نواز شریف ۔اج تک اس قوم کی خاطر باہر نہئں نکلا ۔۔۔۔آواز تک نہئں آئی۔۔اج سے پہلے مریم کو کتنے لوگ جانتے تھے ۔۔ لیکن جب آپنے اوپر آئی ہے ۔۔۔تو اس شدت  سے چخیں نکل رہی ہیں ۔۔وڈھے میاں صاحب قبر میں اٹھ کر بیٹھ گئے ہیں ۔۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25

    غالبا” جہاں تک 18 ویں ترمیم کی بات ھے تو اس بارے بابا رحمتا دودن قبل کہ چکا ھے کہ اسے بھی دیکھنا ھو گا لیکن آئینی سوال یہ ھے کی سپریم کورٹ کیسے پارلیمنٹ کے قانون کی نفی کر سکتی ھے یہ صرف انسانی حقوق سے متعلق قوانین کو رد اس صورت کر سکتی ھے اگر پارلیمنٹ توجہ دلانے کے باوجود اس میں بہتری لانے میں ناکام رھے اب اس ترمیم سے کسی کے انسانی حقوق تو نہیں لیکن بدمعاشی کرنے کے حقوق لازمی متاثر ھوئے ھیں لیکن ھم فرض کر لیتے ھیں کہ حقوق متاثر ھوئے تو سپریم کورٹ اس شق کی نشاندہی کر کے پارلیمنٹ کے پاس دوبارہ بھیجنے کی پابند ھے لیکن ان ججوں نے جو وطیرہ بنایا ھوا ھے یہ غیر ائینئ ھے قانون کی تشریح کی بھی حدود متعین ھیں،سپریم کورٹ مادر پدر آزاد ادارہ نہیں ھے۔۔۔۔

    آپ جس بیان کی بات کررہے ہیں یہ 2015 کا ہے لیکن کچھ یار لوگوں نے اسے ابھی نشر کرنا شروع کردیا ہے ۔

    https://twitter.com/geonews_urdu/status/565738461488226304

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #26

    یار یہ پروگرام چھپا کیوں رہے ہیں
    تیس صحافی بلا کر انھیں جو بریفنگ دی گیی ہوگی اسکی اندازہ کیا جاسکتا ہے
    امید ہے کچھ دنوں میں انکی لسٹ سامنے آ جایے

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27

    ایزی گو بھائی، میں نے یہ نہیں کہا کہ فوجیوں کو ہم جمہوریت کے علمبردار سمجھ لیں۔ میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ پی پی پی کی کوئی ایسی میراث نہیں جو دوسرے سیاستدانوں سے مختلف ہو۔ یہ بھی جنرلوں کے سائے میں اسی طرح پلے ہیں جیسے نواز شریف یا کوئی دوسرا۔ رہی نا حق موت تو باپ بیٹی نے جمہوریت کے لئے کوئی جان دی نہیں ، ان کی مرضی کے خلاف جان لے لی گئی تھی۔ یہ نہیں تھا کہ بھٹو کو کہا گیا ہو کہ جان بچا لو اور باہر چلے جاؤ لیکن اس نے کہا نہیں میں یہیں رہ کر جمہوریت کے لئے جان دونگا۔ آج زرداری فوج کا سب سے بڑا پِٹھو ہے تو کل اگر کوئی اسے گولی مار دے تو کیا آپ یہ بھی کہیں گے کہ اس نے جمہوریت کے لئے جان دی۔

    شاہد بھائی
    اگر کسی ذاتی دشنی کی وجہ سے ہو تو نہیں
    اگر کوئی زرداری کوسیاستداں ہونے کی وجہ سے گولی مار دے تو ہو سکتا ہے کہہ ہی دیں
    ویسے پٹھو کی جان لینا بڑی کمینگی ہے، اسکی نوبت کیوں آتی ہے، یہ بھی سوچنے والی بات ہے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #28

    آپ جس بیان کی بات کررہے ہیں یہ 2015 کا ہے لیکن کچھ یار لوگوں نے اسے ابھی نشر کرنا شروع کردیا ہے ۔

    معذرت چاھتا ھوں جس بندے نے یہ ٹویٹ کی تھی  پہلے بھی ایسی حرکت کر چکا ھے جس پر میں نے اسے تنبیہ کی تھی

    اب پھر اسنے صرف سنسنی پھیلانے کو یہ حرکت کی ھے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29

    ایزی گو بھائی، میں نے یہ نہیں کہا کہ فوجیوں کو ہم جمہوریت کے علمبردار سمجھ لیں۔
    میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ پی پی پی کی کوئی ایسی میراث نہیں جو دوسرے سیاستدانوں سے مختلف ہو۔ یہ بھی جنرلوں کے سائے میں اسی طرح پلے ہیں جیسے نواز شریف یا کوئی دوسرا۔
    رہی نا حق موت تو باپ بیٹی نے جمہوریت کے لئے کوئی جان دی نہیں ، ان کی مرضی کے خلاف جان لے لی گئی تھی۔ یہ نہیں تھا کہ بھٹو کو کہا گیا ہو کہ جان بچا لو اور باہر چلے جاؤ لیکن اس نے کہا نہیں میں یہیں رہ کر جمہوریت کے لئے جان دونگا۔ آج زرداری فوج کا سب سے بڑا پِٹھو ہے تو کل اگر کوئی اسے گولی مار دے تو کیا آپ یہ بھی کہیں گے کہ اس نے جمہوریت کے لئے جان دی۔

    عباسی ۔۔
    تم بھی پتہ نہیں کس قسم کی فلمیں دیکھتے رھتے ہو ۔۔۔
    بھائی میرے ۔۔۔۔ ھسٹری میں لکھا ہے ۔۔۔۔ امریکہ کے وزیرخارجہ ۔۔۔ ھنری کیسنجر نے ۔۔۔ زوالفقار علی بھٹو ۔۔۔ کو با قاعدہ دھکی دی ۔۔۔ اور
    کہا کہ ۔۔۔۔ چلتی تیز ٹرین ۔۔۔۔ کے سا منے مت آو۔۔۔۔۔۔۔۔
    بھٹو نے اس کی دھمکی ھنسی میں اڑا دی ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ جلاد نے بھٹو کی گردن اڑا دی ۔۔۔۔۔

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #30

    عباسی ۔۔ تم بھی پتہ نہیں کس قسم کی فلمیں دیکھتے رھتے ہو ۔۔۔ بھائی میرے ۔۔۔۔ ھسٹری میں لکھا ہے ۔۔۔۔ امریکہ کے وزیرخارجہ ۔۔۔ ھنری کیسنجر نے ۔۔۔ زوالفقار علی بھٹو ۔۔۔ کو با قاعدہ دھکی دی ۔۔۔ اور کہا کہ ۔۔۔۔ چلتی تیز ٹرین ۔۔۔۔ کے سا منے مت آو۔۔۔۔۔۔۔۔ بھٹو نے اس کی دھمکی ھنسی میں اڑا دی ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ جلاد نے بھٹو کی گردن اڑا دی ۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی آپکی وہ بات آج بھی سچ ھے

    کہ جب تک بھٹو انکے لئے تندور میں گرم گرم روٹیاں نہ لگاتا،انکے پھٹے ھوئے کپڑوں کو پیوند نہ لگاتا اور مکان بنا نے کو گارا نہ بنا کہ دیتا اس وقت تک کچھ لئے روٹی ،کپڑے اور مکان کا نعرہ ادھورا رھتا،حیرت ھوتی ھے اور مجھے تو اپنی کم عقلی پر شرم آتی ھے جب اتنے اعلی دماغوں سے ایسی باتیں سنتا ھوں

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31

    گلٹی بھائی آپکی وہ بات آج بھی سچ ھے کہ جب تک بھٹو انکے لئے تندور میں گرم گرم روٹیاں نہ لگاتا،انکے پھٹے ھوئے کپڑوں کو پیوند نہ لگاتا اور مکان بنا نے کو گارا نہ بنا کہ دیتا اس وقت تک کچھ لئے روٹی ،کپڑے اور مکان کا نعرہ ادھورا رھتا،حیرت ھوتی ھے اور مجھے تو اپنی کم عقلی پر شرم آتی ھے جب اتنے اعلی دماغوں سے ایسی باتیں سنتا ھوں

    ڈیموکریٹ بھائی۔ تندور میں روٹیاں تو دور بھٹو نے انڈسٹری کو نیشنلائز کر کے لوگوں کے منہ سے نوالا چھین لیا۔ اور وہ اکنامک پلان جو بہت سے ملکوں کو روٹی کپڑا اور مکان دے گیا وہ ہمارے لئے وہیں ختم ہوگیا۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32

    ڈیموکریٹ بھائی میں پاکستانی آئین کی پروویژنز پر کمانڈ نہین رکھتا لیکن میرے سامنے مختلف ممالک سے بہت سے ایسے قوانین ہیں جنہیں ان کی سپریم کورٹس نے کالعدم قرار دیا۔ اور اسی طرح بشمول آئرلینڈ کے اسے ممالک بھی ہیں جہاں کسی بھی ایسے قانون کو اسمبلی کے پاس ری کنسڈریشن کے لئے بھیجا جا سکتا ہے۔ ری کنسڈریشن کے لئے بھیجے گئے قوانین صرف وہی ہوتے ہیں جہاں کورٹ کسی ایک شق میں تبدیلی چاہتی ہو نہ کہ پورے قانون کو ڈسکارڈ کرنا۔ کوئی بھی ایسا قانون جس کا مین تھیم ہی غلط ہو اسے کالعدم کر دیا جاتا ہے۔ آپ کے مطابق ہمارا آئین متوازن ہے، تو چلیں آپ ہی کی دلچسپی کے عناصر کی بات کر لیتے ہیں۔ کیا فوج کے خلاف بات کرنے پر سزائے موت، فوج کا انٹرنل آڈٹ اور اپنا ہی احتسابی نظام جہاں کوئی سول ادارہ ان کی انکوئری نہ کر سکتا ہو متوازن چیزیں ہیں۔

    شاہد بھائی – ذرا بتایے تو کون سے ملک میں کون سے قانون جو کہ پارلیمنٹ نے پاس کے ہوں اور سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دئیے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33

    شاہد بھائی – ذرا بتایے تو کون سے ملک میں کون سے قانون جو کہ پارلیمنٹ نے پاس کے ہوں اور سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دئیے

    جیوجی بھائی ، یہ بات پہلے بھی یہاں ڈسکس ہو چکی ہے اور میں ایسے ممالک اور قوانین کا حوالہ پہلے بھی یہاں دے چکا ہوں۔ فی الحال وہ مواد دوبارہ اکٹھا کرنے کی تو ہمت نہیں لیکن آپ کی آسانی کے لئے یہ کہہ سکتا ہوں کہ زیادہ نہیں تو انڈیا پر گوگل کر لیں وہاں زیادہ مہینے نہیں ہوئے کہ سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کے بنائے ایک قانون کو کالعدم قرار دیا ہے۔اور انڈیا میں ایسا شاید پاکستان سے بھی زیادہ دفعہ ہو چکا ہے۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34

    Shahid Bhai, may be you did when i was on the forum and I believe there may be an odd one or handful cases where SC may be reversed a law on technical grounds but I can cite you hundreds of examples where Parliament particularly in US has reversed a verdict of SC.

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35

    Geo bhai, I did not question a parliaments powers to nullify a court’s decision by introducing an amendment to the existing law or just introducing a new bill. You don’t have to quote examples from USA, as it can be done in Pakistan too. The evidence is, that this is exactly what Nawaz Sharif wanted to do if he had attained an absolute majority in the senate, and this intention surely was the main reason behind establishment’s dirty games in Balochistan.

    The matter of discussion here was your question asking for examples where courts had struck down laws made by parliaments. And I believe there are many such examples in India and other developing democracies, plus a few from the established democracies too. The reason for rarity of such incidents in the established democracies is not because it is forbidden there, but more so because the law makers and the courts there are more responsible and do not make laws or struck down them for their personal interests or without a thorough research.

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #36
    سیاست دانوں کا مواخذہ نہ ہو پائے اور قانون اُن پر نہ تو لاگو ہو اور نہ ہی آئندہ ایسے قوانین کو ریورس کیا جا سکے یہ ایجنڈا نوازشریف کا تھا۔ ماضی میں نواز شریف ایسی ترامیم لا چکا ہے جِن کا بنا پرپیسا باہر مُنتقل کرنا کوئی قابلِ گرفت بات نہ رہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے میگا پراجکٹس کی آڑ میں بڑے پیمانے پر قومی پیسے کی خُرد بُرد، اُسے محفوظ طریقے سے باہر لے جانا، کِک بیکس کو باہر ہی باہر فارن اکاؤنٹس میں وصول کرنا اور پھر یہ سب کام قانون کی گرِفت مین نہ آ پایئں اُس بارے قانون سازی کرنا یا کروانا ۔ اِس کے علاوہ سیاست دان ہونے پر کِسی بھی قِسم کے مقدمے سے ماروا قانون ہو جانا یہ سب نوازش شریف کا ایجنڈا رہا ہے اور عوام کی خِدمت بھی۔

    اگر ایسٹیبلِشمنٹ نے واقعی مُداخلت کی ہے انہیں بلوچستان سے باکام  اور ناکارہ کر دیا تو یہ ایک اچھا قدم تھا ۔ شائد اِسی لیے یہ ہمیشہ ایسٹیبلِشمنٹ کو بُرا بھلا کہتا رہتا ہے۔ گوئلز کی طرح اِس کا بھی ایجنڈا ہے کہ جھوٹ اتنا بولو کہ لوگ سچ سمجھیں اور یقین کر لیں۔

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #37

    مرزا بھائی

    اگر والی تو بات نہیں لگ رہی

    بلا شبہ ایسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف کا سپیل ابھی توڑ دیا ہے اور اسے رونے والا کر دیا ہے

    پر میچ ٹونٹی ٹونٹی کی طرح ہے، کبھی ایک کا اور کبھی دوسرے کا پلڑہ بھاری دکھائی دیتا ہے

    نگران حکومت کی سٹیج پر زیادہ واضح صورت حال کی توقع ہے

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #38
    ایزی گو بھائی
    آپ کی بات درست ہے۔ یہ سارا سیٹ اپ نِگران حکومت بنا دینے کی طرف اِشارہ کرتا ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39

    Geo bhai, I did not question a parliaments powers to nullify a court’s decision by introducing an amendment to the existing law or just introducing a new bill. You don’t have to quote examples from USA, as it can be done in Pakistan too. The evidence is, that this is exactly what Nawaz Sharif wanted to do if he had attained an absolute majority in the senate, and this intention surely was the main reason behind establishment’s dirty games in Balochistan.

    The matter of discussion here was your question asking for examples where courts had struck down laws made by parliaments. And I believe there are many such examples in India and other developing democracies, plus a few from the established democracies too. The reason for rarity of such incidents in the established democracies is not because it is forbidden there, but more so because the law makers and the courts there are more responsible and do not make laws or struck down them for their personal interests or without a thorough research.

    Law makers are more responsible because

    Establishment do not (apologies for using the correct word ) f… with the system

    Anyway End result is it is Parliament which is Supreme not Courts.

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41

    سیاست دانوں کا مواخذہ نہ ہو پائے اور قانون اُن پر نہ تو لاگو ہو اور نہ ہی آئندہ ایسے قوانین کو ریورس کیا جا سکے یہ ایجنڈا نوازشریف کا تھا۔ ماضی میں نواز شریف ایسی ترامیم لا چکا ہے جِن کا بنا پرپیسا باہر مُنتقل کرنا کوئی قابلِ گرفت بات نہ رہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے میگا پراجکٹس کی آڑ میں بڑے پیمانے پر قومی پیسے کی خُرد بُرد، اُسے محفوظ طریقے سے باہر لے جانا، کِک بیکس کو باہر ہی باہر فارن اکاؤنٹس میں وصول کرنا اور پھر یہ سب کام قانون کی گرِفت مین نہ آ پایئں اُس بارے قانون سازی کرنا یا کروانا ۔ اِس کے علاوہ سیاست دان ہونے پر کِسی بھی قِسم کے مقدمے سے ماروا قانون ہو جانا یہ سب نوازش شریف کا ایجنڈا رہا ہے اور عوام کی خِدمت بھی۔ اگر ایسٹیبلِشمنٹ نے واقعی مُداخلت کی ہے انہیں بلوچستان سے باکام اور ناکارہ کر دیا تو یہ ایک اچھا قدم تھا ۔ شائد اِسی لیے یہ ہمیشہ ایسٹیبلِشمنٹ کو بُرا بھلا کہتا رہتا ہے۔ گوئلز کی طرح اِس کا بھی ایجنڈا ہے کہ جھوٹ اتنا بولو کہ لوگ سچ سمجھیں اور یقین کر لیں۔

    سہیل بھائی آپ بہت برے اگر کے مفروضے پر پورا ستون کھڑا کر رہے ہیں اور ماضی میں کون سا قانون بنا ذاتی فائدے کے لیے ؟؟

    اگر میگا پروجیکٹ میں نواز شریف نے گر بڑ کی ہوتی تو اب تک سارے ثبوت تمام چینلز کو مہیا کیے جا چکے ہوتے اور جے ائی ٹی بنانے کی بھی نوبت نہیں آتی

    اسٹبلشمنٹ کو بلوچستان میں کی گئی حرامزدگی کو سراہنا آپکی پولیٹیکل سوچ ہے جس کا احترام ہے اور واقعی ایسا کیا ہے یا نہیں لکھ کر لگتا ہے آپ نے تحریر کو مزاحیہ رنگ دیا ہے

    :)

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 62 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi