Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 302 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #101
     رنڈی تے رنڈاپا کٹ لیندی اے، پر مشٹنڈے نہیں کٹن دیندے نے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا بھائی! بہت کوشش کی اس مثال کا مطلب سمجھنے کی لیکن بےسود۔

    اگر کوئی ایسی ویسی بات ہے تو میرا پرائیویٹ میسیج کا آپشن محو انتظار ہے ورنہ یہیں بیان فرمائیں کہ پاکٹ لیندی سے کیا مراد ہے۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #102
    باوا بھائی! بہت کوشش کی اس مثال کا مطلب سمجھنے کی لیکن بےسود۔ اگر کوئی ایسی ویسی بات ہے تو میرا پرائیویٹ میسیج کا آپشن محو انتظار ہے ورنہ یہیں بیان فرمائیں کہ پاکٹ لیندی سے کیا مراد ہے۔

    رنڈاپا ۔۔۔۔۔اور ۔کٹ ۔۔۔۔الگ الگ الفاظ  ہیں ۔۔۔

    رنڈوا ۔۔۔رنڈاپا ۔۔۔۔

    بیواہ  پن ۔۔۔

    مطلب ہے ایک عورت کا خاوند مر گیا ہے ۔۔۔تو وہ شائید صبر شکر کر کے باقی کے دن گزار لے ۔۔لیکن گلی محلے کے مشنڈے ۔۔۔۔یا ۔۔رنڈوے  جن کی بیویاں مر گئی ہوں ۔۔وہ رنڈاپے کے دن نہیں گزانے دیتے ۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #103
    رنڈاپا ۔۔۔۔۔اور ۔کٹ ۔۔۔۔الگ الگ الفاظ ہیں ۔۔۔ رنڈوا ۔۔۔رنڈاپا ۔۔۔۔ بیواہ پن ۔۔۔ مطلب ہے ایک عورت کا خاوند مر گیا ہے ۔۔۔تو وہ شائید صبر شکر کر کے باقی کے دن گزار لے ۔۔لیکن گلی محلے کے مشنڈے ۔۔۔۔یا ۔۔رنڈوے جن کی بیویاں مر گئی ہوں ۔۔وہ رنڈاپے کے دن نہیں گزانے دیتے ۔

    زبر دست

    :clap: :clap:   :clap:

    .

    میں نے بہت کوشش کی لیکن مجھے

    ماما ہیر /ہید دیا

    کا مطلب نہیں پتا چلا . .  . . . . شاید میں نے ایک بار اسی فورم پر پوچھا بھی تھا

    :please: :please:   :please:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #104
    زبر دست :clap: :clap: :clap: . میں نے بہت کوشش کی لیکن مجھے ماما ہیر /ہید دیا کا مطلب نہیں پتا چلا . . . . . . شاید میں نے ایک بار اسی فورم پر پوچھا بھی تھا :please: :please: :please:

    ماما۔۔ہیر ۔دا ۔۔۔

    یہ کوئی گالی تو نہیں ہے لیکن  ایک وارننگ شاٹ کے طور پر بھی بولا جاتا ہے ۔ جب کسی خدائی فوجدار  کو خواہ مخواہ بیچ میں ٹانگ اڑانے سے روکنا مقصود ہو ۔۔تو کہہ دیتے ہیں ۔۔چل ۔تو  ماما ۔نہ بن ۔۔یا ۔۔چاچا نہ بن ۔۔۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #105
    رنڈاپا ۔۔۔۔۔اور ۔کٹ ۔۔۔۔الگ الگ الفاظ ہیں ۔۔۔ رنڈوا ۔۔۔رنڈاپا ۔۔۔۔ بیواہ پن ۔۔۔ مطلب ہے ایک عورت کا خاوند مر گیا ہے ۔۔۔تو وہ شائید صبر شکر کر کے باقی کے دن گزار لے ۔۔لیکن گلی محلے کے مشنڈے ۔۔۔۔یا ۔۔رنڈوے جن کی بیویاں مر گئی ہوں ۔۔وہ رنڈاپے کے دن نہیں گزانے دیتے ۔

    :facepalm:

    اب سمجھا کہ کیا مطلب ہے۔ پہلے لگا تھا کہ رنڈی یعنی رانڈ /عورت کی طرح کا مردوں کے لئے بھی رنڈا لفظ ہے۔ اور پاکٹ لیندی کو کوئی اصطلاح سمجھ رہا تھا۔

    شکر ہے آپ اس فورم پر موجود ہیں ورنہ مجھے ایسی فحش باتوں کا مطلب کون سمجھاتا۔ استغفراللہ

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #106
    ماما۔۔ہیر ۔دا ۔۔۔ یہ کوئی گالی تو نہیں ہے لیکن ایک وارننگ شاٹ کے طور پر بھی بولا جاتا ہے ۔ جب کسی خدائی فوجدار کو خواہ مخواہ بیچ میں ٹانگ اڑانے سے روکنا مقصود ہو ۔۔تو کہہ دیتے ہیں ۔۔چل ۔تو ماما ۔نہ بن ۔۔یا ۔۔چاچا نہ بن ۔۔۔

    میں نے اپنی زندگی میں جب بھی کسی کو کسی سے یہ بولتے دیکھا ، وہاں سیاق و سباق کے لحاظ سے یہ مطلب ٹھیک لگتا ہے

    :clap: :clap:   :clap:   ;-)   ;-)   ;-)

    لیکن اس ترکیب کی وجہ تسمیہ کیا ہے کیا یہ ہیر رانجھا کی کہانی سے لیا گیا ہے ؟

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #107
    میں نے اپنی زندگی میں جب بھی کسی کو کسی سے یہ بولتے دیکھا ، وہاں سیاق و سباق کے لحاظ سے یہ مطلب ٹھیک لگتا ہے :clap: :clap: :clap: ;-) ;-) ;-) لیکن اس ترکیب کی وجہ تسمیہ کیا ہے کیا یہ ہیر رانجھا کی کہانی سے لیا گیا ہے ؟

    جی یہ ہیر رانجھا کی سٹوری سے ہی لیا گیا ہے ۔جیسے ہیر کا چاچا کیدو ہر بات میں ٹانگ اڑتا تھا ۔۔۔تو اب پنجابی میں کہہ دیتے ہیں ۔او چل تو چاچا ہیر دا نہ بن ۔مطلب بات کے اندر ٹانگ مت اڑا۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #108

    :facepalm: اب سمجھا کہ کیا مطلب ہے۔ پہلے لگا تھا کہ رنڈی یعنی رانڈ /عورت کی طرح کا مردوں کے لئے بھی رنڈا لفظ ہے۔ اور پاکٹ لیندی کو کوئی اصطلاح سمجھ رہا تھا۔ شکر ہے آپ اس فورم پر موجود ہیں ورنہ مجھے ایسی فحش باتوں کا مطلب کون سمجھاتا۔ استغفراللہ

    میں نے مثال کو گھما بھی دینا تھا ۔لیکن پھر آپ نے اس بابے چیک والے کی طرح کہنا تھا ۔۔

    بات تو تیری ٹھیک ہے پر لعنت  ہے تیری مثال پر

    :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #109
    باوا بھائی! بہت کوشش کی اس مثال کا مطلب سمجھنے کی لیکن بےسود۔ اگر کوئی ایسی ویسی بات ہے تو میرا پرائیویٹ میسیج کا آپشن محو انتظار ہے ورنہ یہیں بیان فرمائیں کہ پاکٹ لیندی سے کیا مراد ہے۔

    عاطف بھائی

    رضا بھائی نے اس کہاوت کی بڑی اچھی طرح وضاحت کر دی ہے لیکن شاید انہوں نے مشٹنڈوں کا سکوپ محدود کر دیا ہے. میرے خیال میں مشٹنڈوں میں رنڈوں کے علاوہ ایسے کنوارے بھی شامل ہیں جن کی شادی نہ ہو رہی ہو

    ویسے اصل کہاوت میں مشٹنڈے کی بجائے چھڑے (بغیر بیوی کے) کا لفظ استعمال ہوا ہے. اصل کہاوت اس طرح ہے کہ

    رنڈیاں تے رنڈاپا کٹ لیندیاں نیں پر چھڑے نئیں کٹن دیندے

    یہ کہاوت میں نے پنجابی فلم ہیر رانجھا میں سنی تھی

    Video @ 24:45
    https://www.youtube.com/watch?v=Svr08KKTuWU

    اصل کہاوت کا مطلب تو یہ ہے کہ بیوہ عورتیں دوسری شادی کے بغیر گزارہ کر سکتی ہیں لیکن بغیر بیویوں والے انہیں شادی کرنے پر مجبور کرتے رہتے ہیں لیکن یہاں اس کہاوت سے مراد یہ ہے کہ

    کوئی فکری بیوہ چول نامہ لکھے بغیر گزارہ کر سکتی ہے لیکن چول نامہ پڑھنے کے شوقین مشٹنڈے اسے چول نامے لکھنے پر مجبور کرتے رہیں گے

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    SaleemRaza

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #110
    Ghost Protocol Sahib

    You rightly identified Guilty jee as soft target. He can be easily molded. But unfortunately he is not a stinger kind of asset. He is more like a suicide bomber. I guess fundoos want to get rid of more than libs trying to peel him off.

    Believer12 bhai is anything but Believer.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #111
    میں پھدو شیرازی کے کمنٹ پر کوئی جواب تک نہیں دینا چا ھتا ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ کیونکہ مجھے اس کی چنداں ضرورت محسوس نہیں ہورھی ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #112
    پروٹوکول ۔۔۔۔ مطلب حوصلہ افزائی کس طرح ہوتی ہے ؟

    گلٹی بھائی،

    اصل بات یہ ہے کہ ہمارے دوستوں نے ایک سے زاید مرتبہ اس بات کا اعلان کیا ہے کہ اتنی عرق ریزی سے لکھی گئیں تحاریر کا اصل مقصد مومنین کے قلب میں وسوسے پیدا کرنا ہے شک کے بیج بونا ہوتا ہے الحاد کی خفیہ دستاویزات کے مطابق، جب ان بیجوں سے کونپلیں پھوٹنا شروع ہوتیں ہیں تو مومنین بے چین ہوجاتے ہیں تکلیف ہوتی ہے درد ہوتا ہے اس تکلیف کے زیر اثر مومنین غصہ میں آجاتے ہیں اور تڑپنے لگتے ہیں اور گالم گلوچ کا اظھار کرتے ہیں الحاد کی خفیہ دستاویزات کے مطابق، یہ مرحلہ مذھب الحاد کے مومنین کے لئے امید کی کرن لے کر آتا ہے انکو یقین ہوجاتا ہے لوہا گرم ہوچکا ہے پھل پک کر تیار ہوا چاہتا ہے بس آخری مراحل کا طے ہونا باقی ہے وہااٹس ایپ کے پیغامات میں بھی ایسا ہی کچھ لکھا ہوا تھا مگر میں نے اس آپریشن مد نائٹ جیکال کا بھانڈہ بیچ چوراہے پر پھوڑ دیا ہے آپ اب محفوظ ہیں

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #113
    Guilty is never safe. He can still jump off findoo bandwagon. If and when he does the happiest person on the forum would be Bawa jee. Qarar will be the saddest, he will lock himself in room, will quit forum and will try to find solace through Vodka.

    Guilty is not made for fundoos or Libs. He will fall in trap of one of his Indian colleague that he frequently exchange emails with. He likes India, hates Army and has no hope of hoor from the Muslim world. He is dreading SaleemRaza like future who is left high and dry with limited access to even widows.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #114
    گلٹی بھائی مجھے لگتا ہے کہ ان سب کی نظر آپ پر ہی ہے کہ کسی طرح یہ سٹنگر میزائل ہاتھ آجاے تو اس رزم حق و باطل میں انکو فتح نصیب ہو
    آپ کی اسطرح کی پوسٹس سے ان کی بہت حوصلہ افزائی ہوتی ہے انکو لگتا ہے کہ پھل پک کر تیار ہوچکا ہے بس گرنے ہی والا ہے
    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گلٹی اِسٹِنگر میزائل تو نہیں بلکہ بُوم رینگ ہے۔۔۔۔۔

    پھینکنے والے کی طرف ہی پلٹ کر آتا ہے۔۔۔۔۔

    گلٹی کو فنڈوئین کی صِف میں ہی رہنے دیا جائے۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #115
    گلٹی بھائی، اصل بات یہ ہے کہ ہمارے دوستوں نے ایک سے زاید مرتبہ اس بات کا اعلان کیا ہے کہ اتنی عرق ریزی سے لکھی گئیں تحاریر کا اصل مقصد مومنین کے قلب میں وسوسے پیدا کرنا ہے شک کے بیج بونا ہوتا ہے الحاد کی خفیہ دستاویزات کے مطابق، جب ان بیجوں سے کونپلیں پھوٹنا شروع ہوتیں ہیں تو مومنین بے چین ہوجاتے ہیں تکلیف ہوتی ہے درد ہوتا ہے اس تکلیف کے زیر اثر مومنین غصہ میں آجاتے ہیں اور تڑپنے لگتے ہیں اور گالم گلوچ کا اظھار کرتے ہیں الحاد کی خفیہ دستاویزات کے مطابق، یہ مرحلہ مذھب الحاد کے مومنین کے لئے امید کی کرن لے کر آتا ہے انکو یقین ہوجاتا ہے لوہا گرم ہوچکا ہے پھل پک کر تیار ہوا چاہتا ہے بس آخری مراحل کا طے ہونا باقی ہے وہااٹس ایپ کے پیغامات میں بھی ایسا ہی کچھ لکھا ہوا تھا مگر میں نے اس آپریشن مد نائٹ جیکال کا بھانڈہ بیچ چوراہے پر پھوڑ دیا ہے آپ اب محفوظ ہیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    پروٹوکول صاحب۔۔ جب کسی مسلمان کے ایمان پر اندر جاکر ضرب لگتی ہے تو اس کی آواز تو باہر آئے گی نا، میرے خیال میں ایمان سے محروم ہوتے مومنین کے دو درجے ہیں۔ ایک وہ درجہ وہ خاموش رہتا ہے، لیکن چوری چوری ملحدین کی تمام پوسٹیں باقاعدگی سے، نہایت خشوع و خضوع سے پڑھتا ہے، ان کے اندر دراصل ایمان کی شکست و ریخت کا عمل آہستگی سے شروع ہوچکا ہوتا ہے، شکوک و شبہات اور وسوسے مضبوطی سے جڑپکڑنے لگے ہوتے ہیں، ان کو ابھی تک احساس نہ ہوا ہوتا ہے کہ ایمان جانے کا عمل شروع ہوچکا ہے، لہذا یہ خاموشی سے مگر تجسس سے سب پڑھتے رہتے ہیں۔ مومنین کا دوسرا درجہ وہ ہے جن کے ایمان کا بت ملحدین کی ضرباتِ پیہم کے نتیجے میں چکنا چور ہوچکا ہوتا ہے اور اب بس کسی بھی لمحے اوندھے منہ گرا چاہتا ہے، ایسے مومن کو اچھی طرح اندازہ ہوچکا ہوتا ہے کہ بس اب ایمان سے خالی ہوا کہ تب۔۔ لہذا یہ شور مچاتا ہے، چیختا ہے، گالیاں دیتا ہے، کیونکہ اس کو لگتا ہے کہ اس نے ملحدین کی دو چار پوسٹیں اور پڑھ لیں تو بس گیا کام سے۔۔۔۔ 

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #116
    بھائی جان یہاں ایک اور رپھڑ پڑ گیا ہے عجیب بات ہے قرآن کہتا ہے کے اس نے عربوں کے پاس محمد سے پہلے کوئی نبی یا پیغمبر نہیں بھیجا ؟؟ لگتا ہے مصنف اشمائل اور ابراہیم کو بھول گیا اور پھر عاد اور ثمود کے جہاں صالح اور ھود مبینہ طور بھیجے گئےوہاں بھی نظر نہیں گئی مصنف کی، بڑی عجیب کتاب ہے سورہ اٹھائیس، آیت چہالیس ور نہ تم اس وقت جب کہ ہم نے (موسٰی کو) آواز دی طور کے کنارے تھے بلکہ (تمہارا بھیجا جانا) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے تاکہ تم اُن لوگوں کو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا ہدایت کرو تاکہ وہ نصیحت پکڑیں ﴿۴۶﴾ سورہ بتیس، آیت تین کیا یہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے اس کو از خود بنا لیا ہے (نہیں) بلکہ وہ تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے تاکہ تم ان لوگوں کو ہدایت کرو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تاکہ یہ رستے پر چلیں ﴿۳﴾ سورہ بتیس، آیات دو تا چھ قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے ﴿۲﴾ اے محمدﷺ) بےشک تم پیغمبروں میں سے ہو ﴿۳﴾ سیدھے رستے پر ﴿۴﴾ یہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے ﴿۵﴾ تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو متنبہ نہیں کیا گیا تھا متنبہ کردو وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں ﴿۶﴾ Shah G

    آپ کی درج کر دہ پہلی آیت کا ترجمہ آپ نے غلط لکھا ہے

    وہاں پر “ہدایت کرنے والا نہیں آیا ” کی بجائے “ڈرانے والا ، خبردار کرنے والا (نذیر )” بہتر ترجمہ ہے

    دیگر آیات میں بھی “ڈرانے والا یا خبردار کرنے والا ” کے الفاظ ہیں

    .

    یعنی لوگوں  نے جب ہدایت کی باتیں نظر انداز کرنا شروع کر دی تو انہیں خبردار کرنے والا آیا

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #117

    پروٹوکول صاحب۔۔ جب کسی مسلمان کے ایمان پر اندر جاکر ضرب لگتی ہے تو اس کی آواز تو باہر آئے گی نا، میرے خیال میں ایمان سے محروم ہوتے مومنین کے دو درجے ہیں۔ ایک وہ درجہ وہ خاموش رہتا ہے، لیکن چوری چوری ملحدین کی تمام پوسٹیں باقاعدگی سے، نہایت خشوع و خضوع سے پڑھتا ہے، ان کے اندر دراصل ایمان کی شکست و ریخت کا عمل آہستگی سے شروع ہوچکا ہوتا ہے، شکوک و شبہات اور وسوسے مضبوطی سے جڑپکڑنے لگے ہوتے ہیں، ان کو ابھی تک احساس نہ ہوا ہوتا ہے کہ ایمان جانے کا عمل شروع ہوچکا ہے، لہذا یہ خاموشی سے مگر تجسس سے سب پڑھتے رہتے ہیں۔ مومنین کا دوسرا درجہ وہ ہے جن کے ایمان کا بت ملحدین کی ضرباتِ پیہم کے نتیجے میں چکنا چور ہوچکا ہوتا ہے اور اب بس کسی بھی لمحے اوندھے منہ گرا چاہتا ہے، ایسے مومن کو اچھی طرح اندازہ ہوچکا ہوتا ہے کہ بس اب ایمان سے خالی ہوا کہ تب۔۔ لہذا یہ شور مچاتا ہے، چیختا ہے، گالیاں دیتا ہے، کیونکہ اس کو لگتا ہے کہ اس نے ملحدین کی دو چار پوسٹیں اور پڑھ لیں تو بس گیا کام سے۔۔۔۔

    ایک میں بھی ہوں جس کا ایمان ملحدین کی ہر پوسٹ سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #118
    ایک میں بھی ہوں جس کا ایمان ملحدین کی ہر پوسٹ سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    شاہ جی آپ کو یاد ہے مشرف اکثر کہا کرتا تھا، میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ہوں۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #119

    شاہ جی آپ کو یاد ہے مشرف اکثر کہا کرتا تھا، میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ہوں۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ۔۔۔۔

    نہ کر یار

    اب جمہوری کتوروں کے تانے مجھے مارے گا ؟

    .

    ویسے آپ مجھ سے وضاحت پوچھیں کہ میرا ایمان کیسے مضبوط ہوا تو میں صفحے کے صفحے کالے کر دوں . لیکن مجھے آپ کی طرف سے بد زبانی کا ڈر رہتا ہے

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #120
    نہ کر یار اب جمہوری کتوروں کے تانے مجھے مارے گا ؟ . ویسے آپ مجھ سے وضاحت پوچھیں کہ میرا ایمان کیسے مضبوط ہوا تو میں صفحے کے صفحے کالے کر دوں . لیکن مجھے آپ کی طرف سے بد زبانی کا ڈر رہتا ہے

    شاہ سائیں۔۔ میں نے پہلے کبھی آپ کے ساتھ بدزبانی کی ہے۔۔؟؟ آپ کھل کرکہیں لکھیں جو لکھنا ہے۔۔

    لگے ہاتھوں میرے ایک سوال کا جواب بھی دیتے جائیں۔۔۔ جہاں تک میں سمجھا ہوں اسلام کے ساتھ لگاؤ / مذہب کی طرف مائل ہونے کی آپ یہ وجہ بتاتے ہیں کہ آپ کے بے جا خوف دور ہوئے، آپ کو ذہنی سکون ملا وغیرہ وغیرہ۔۔ اگر آپ کی طرح کسی ہندو کو اپنے کسی بت / بھگوان کی پوجا کرنے میں، اس سے مدد مانگنے میں سکون ملتا ہے تو پھر وہ کیسے غلط ہے؟ وہ بھی اپنے مذہب کے ساتھ انہی وجوہات کی وجہ سے جڑا ہوا ہے جن کی بنا پر آپ اپنے مذہب سے جڑے ہوئے ہیں۔۔۔

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 302 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward