Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 302 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    جس نے الزام دینا ہے جےایم پی صاحب کو دے …ان کے ایک پوسٹ سے مجھے یہ چار اقساط لکھنے کا خیال آیا تھا …شکریہ shami11 Jack Sparrow

    یہ سارے فساد کی جڑ  جے ایم صاحب  ہیں ۔۔

    :thinking: :thinking:

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #82

    قرار صاھب

    آپ خدا کو مانتے ہیں یا نہیں Qarar

    Gulraiz sahib

    محترمہ عابدہ صاحب کا ایک صوفیانہ شاھکار یاد آ گیا

    میں جانوں میرا خدا جانے

    ویسے زمینی خداؤں کواتنا مانتے دیکھر کم از کم مجھکو کافی حد تک اس بات کا یقین ہو چلا ہے کے اوپر بھی کوئی خدا ہو گا

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #83
    یہ سارے فساد کی جڑ جے ایم صاحب ہیں ۔۔ :thinking: :thinking:

    SaleemRaza sahib

    پہلے کافر اور اب شیطان

    ترقی ہی ترقی موجاں ہی موجاں

    ہا ہا

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #84
    Qarar

    Sorry for these personal questions, feel free to ignore them.

    After leaving Islam are you an athiest or agnostic?

    I guess what I meant by a void was that we derive our morality from religion and in the absence of religion, all morality (religious) also disappear hence leaving a void. What is the basis of your morals now?

    As per your post, you were an observant Muslim so how do you deal with spirituality now that Namaz, roza etc are out of the picture for you? I think this is another void for those who leave a religion.

    Does your family know about your views?

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    گلٹی جگر ….تم عمر کے اس حصے میں ہو جہاں تمھاری سب امیدیں بہتر حوروں کے دم پر قائم ہیں ….عمر کے اس حصے میں تو تمہیں یہ بھی صحیح اندازہ بھی نہیں ہوتا ہوگا کہ مر رہے ہو کہ چھٹ رہے ہو تم اکیلے نہیں ہو جو چھپ چھپ کر غیر اسلامی تھریڈ پڑھتے ہو …وسوسہ تو دل میں ہوتا ہی ہے کہ شاید ساری زندگی جھک مارتے گزار دی …اور اب جب کہ مرنے کے قریب کوئی آس ہے کہ کچھ حوریں مل جائیں گی تو ہم جیسے بدبخت مزہ کرکرا کرنے پونہچھ جاتے ہیں یہ ایک دو پوسٹ تو تم نے شاید فرائڈے نائٹ کو ٹن ہوکر لکھے ہونگے مگر مجھے تمھاری فکر بھی ہے کہ کہیں نروس بریک ڈاؤن وغیرہ کے نتیجے میں پھٹ نہ جاؤ کیونکہ تمہارے اینٹی اسٹیبلشمنٹ تبصرے میں شوق سے پڑھتا ہوں کہ وہ تمہارے دل کی آواز لگتی ہے …اور کچھ سرٹیفائیڈ نوروں کی طرح ڈھونگ نہیں ہے

    قرار جی ۔۔۔

    ادھر اتنے پھدو نہیں بیٹھے ہوئے کہ صدیوں بعد ملنے والی حوروں کے غم میں ابھی سے ھلکا ن ہوتے پھریں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    اسلامی حوروں ۔۔۔ لونڈیوں  کی گنتی کرتے رھنا   تم ھلکے ملحد ین کی جاب ہے میرے جیسے کی نہیں ۔۔۔۔۔ مجھے حوریں دور خواب میں کبھی نہیں آتیں ۔ ۔۔

    ابھی میرا ۔۔۔۔ انڈین  پا کستانی ماڈرن بے باک مطلقہ  سنگل مدر عورتوں کے جھنڈ میں گھسنے اور لاہور سٹیج ڈانسروں ۔۔۔۔ کو یاد کرنے کا وقت چل رھا ہے ۔۔۔

    ۔

    ۔۔۔۔۔۔ میں جس کمپنی میں کام کرتا ہوں ۔۔۔ وھاں تین ھزا ۔۔۔۔ انڈین لڑکیاں ۔۔۔ جوان عورتیں کام کرتی ہیں ۔

    ۔۔۔ اور میں روزآنہ  د س ۔۔۔ عورتوں لڑکیوں کو ۔۔۔ ایمل کرتا ہوں ۔۔۔ اور کم ازکم پانچ چھ عورتوں لڑکیوں  سے سے جا کربالمشافہ ملاقات بھی کرتا ہوں ۔

    ۔۔ دل کرے تو بنا ایمل۔۔۔  بغیر سکیجوئیل کے بھی  نازل جاتا ہوں۔۔ ان  کے پاس جاتے بھی مرتا ہوں اور آتے بھی مرتا ہوں ۔۔۔

    میرے ارد گرد ۔۔۔ سارا دن عورتوں کے غول گھومتے ہیں میں عورتوں کے جھنڈ میں گھومتا رھتا  ہوں ھر دو منٹ بعد کسی نے کسی پر مررھا ہوتا ہوں ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ تم میری فکر نہ کرو ۔۔۔  میں حوروں کے خواب میں وقت برباد کرنے والا نہیں  ۔۔۔

    ۔۔ فی الوقت تو میں پلٹی مارنے کا پروگرام بنا ئے بیٹھا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ جب میں اپنی آئی پر آنے والا ہوں  ۔۔۔۔۔ اس میں  کوئی پتہ نہیں۔۔۔۔ ریپ ۔۔۔ کے  دو تین پروگرام بھی شامل  کرنے والا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86

    ۔ میری سمجھ سے با ھر ہے جب یہ کتی کے بچے ہیں ۔۔۔۔ جنونی کافربن چکے ہیں ۔۔۔ تو اسلام میں کیا ۔۔۔۔۔ روز ۔۔۔۔۔ گم شدہ ۔۔۔ ا با ۔۔۔۔۔ ڈھونڈ نے آتے ہیں ۔۔۔۔ جیسا مذ ھبی جنونیت کا دورہ طا لبان کو پڑ تا ہے ۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی
    مجھے لگتا ہے کہ ان سب کی نظر آپ پر ہی ہے کہ کسی طرح یہ سٹنگر میزائل ہاتھ آجاے تو اس رزم حق و باطل میں انکو فتح نصیب ہو –
    آپ کی اسطرح کی پوسٹس سے ان کی بہت حوصلہ افزائی ہوتی ہے انکو لگتا ہے کہ پھل پک کر تیار ہوچکا ہے بس گرنے ہی والا ہے

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    گلٹی بھائی مجھے لگتا ہے کہ ان سب کی نظر آپ پر ہی ہے کہ کسی طرح یہ سٹنگر میزائل ہاتھ آجاے تو اس رزم حق و باطل میں انکو فتح نصیب ہو – آپ کی اسطرح کی پوسٹس سے ان کی بہت حوصلہ افزائی ہوتی ہے انکو لگتا ہے کہ پھل پک کر تیار ہوچکا ہے بس گرنے ہی والا ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    پروٹوکول ۔۔۔۔

    مطلب حوصلہ افزائی کس طرح ہوتی ہے  ؟

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88
    پروٹوکول ۔۔۔۔ مطلب حوصلہ افزائی کس طرح ہوتی ہے ؟

    گلٹی بھائی،
    میں اس بات کی وضاحت کردوں گا پہلے میں چاہوں گا کہ قرار ، زندہ رود اور بلیک شیپ صاحبان میری بات پر اپنی راے دیں.

    Qarar

    Zinda Rood

    BlackSheep

    ;-) ;-)   ;-)   ;-)

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #89
    Gulraiz sahib محترمہ عابدہ صاحب کا ایک صوفیانہ شاھکار یاد آ گیا میں جانوں میرا خدا جانے ویسے زمینی خداؤں کواتنا مانتے دیکھر کم از کم مجھکو کافی حد تک اس بات کا یقین ہو چلا ہے کے اوپر بھی کوئی خدا ہو گا

    اوراتنےسارے زمینی خداؤں دیکھر کم از کم مجھکو کافی حد تک اس بات کا گمان ہو چلا ہے کے اوپرشاید کوئی خدا نہیں

    JMP

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #90
    گلٹی بھائی مجھے لگتا ہے کہ ان سب کی نظر آپ پر ہی ہے کہ کسی طرح یہ سٹنگر میزائل ہاتھ آجاے تو اس رزم حق و باطل میں انکو فتح نصیب ہو – آپ کی اسطرح کی پوسٹس سے ان کی بہت حوصلہ افزائی ہوتی ہے انکو لگتا ہے کہ پھل پک کر تیار ہوچکا ہے بس گرنے ہی والا ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    جی پی صاحب ….میری طرف سے تو ایسی کوشش نہیں ہے ….باقیوں سے پوچھے لیتا ہوں

    شیرازی ..زندہ رود …بلیک شیپ

    جیسے حضور نے دعا کی تھی کہ عمر بن خطاب یا عمرو بن ہشام میں سے ایک اسلام کو مل جاۓ …..کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ لوگوں نے بھی میری لا علمی میں ایک مہم شروع کر رکھی ہو کہ ….مومنین کے دو انمول ہیروں …گلٹی اور بلیور میں سے ایک آپ کی طرف آجاۓ؟

    :thinking:

    Shirazi

    Zinda Rood

    BlackSheep

    Guilty

    Believer12

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #91
    جی پی صاحب ….میری طرف سے تو ایسی کوشش نہیں ہے ….باقیوں سے پوچھے لیتا ہوں شیرازی ..زندہ رود …بلیک شیپ جیسے حضور نے دعا کی تھی کہ عمر بن خطاب یا عمرو بن ہشام میں سے ایک اسلام کو مل جاۓ …..کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ لوگوں نے بھی میری لا علمی میں ایک مہم شروع کر رکھی ہو کہ ….مومنین کے دو انمول ہیروں …گلٹی اور بلیور میں سے ایک آپ کی طرف آجاۓ؟
    :thinking:

    قرار۔۔۔۔۔۔

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ قسم سے گھوسٹ صاحب کی پوسٹ پڑھ کر یہی خیال آیا تھا کہ اِس فورم کا کوئی عُمر بن خطاب و ہشام، میں سے کوئی دہریوں میں صِف میں آجائے۔۔۔۔۔

    :cwl:   :cwl:   :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92
    گلٹی بھائی، میں اس بات کی وضاحت کردوں گا پہلے میں چاہوں گا کہ قرار ، زندہ رود اور بلیک شیپ صاحبان میری بات پر اپنی راے دیں. Qarar Zinda Rood blacksheep ;-) ;-) ;-) ;-)

    پروٹوکول ۔۔۔۔

    یہ لوگ تو انجان بن بن کر باتیں کررھے ہیں  ۔۔۔۔ بحرحال تم کو وقت ملے تو اپنی بات پوری کرلینا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ تمہارے کمنٹ  سے  ۔۔۔ میرے  معما لات پر مثبت  اثرات پڑنے والے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور کافی دن  پہلے تم نے ایک ۔۔۔ سا ئیکو پیتھ ۔۔۔۔ کی متعلق ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی ۔۔۔۔

    ۔۔ وہ چھوٹی سی ویڈ یو بھی میرے لیئے زاتی طور پر بہت کارگر ثا بت ہوئی  ۔۔۔

    میں تمہاری دونوں پوسٹوں کے لیئے بے حد ممنون ہوں ۔۔۔۔۔۔۔

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #93
    There is light at the end of the tunnel! :bigsmile:

    کچھ مسجد دے مولوی وی ظالم سن

    کچھ سانوں ٹنل وچ وڑھن دہ شوق وی سی

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #94
    جس نے الزام دینا ہے جےایم پی صاحب کو دے …ان کے ایک پوسٹ سے مجھے یہ چار اقساط لکھنے کا خیال آیا تھا …شکریہ shami11 Jack Sparrow

    :thinking:

    قرار جی

    کیا آپ کے چول ناموں کے پیچھے میرا کوئی ہاتھ نہیں ہے؟

    :angry_smile:

    یار، اتنے احسان فراموش تو نہ بنا کریں، میرا تو ہاتھ بھی دکھنے لگ گیا ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #95

    اوراتنےسارے زمینی خداؤں دیکھر کم از کم مجھکو کافی حد تک اس بات کا گمان ہو چلا ہے کے اوپرشاید کوئی خدا نہیں JMP

    گلو بھیا

    خدا اوپر نہیں ہے، وہ ہر جگہ موجود ہے

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #96
    جب سے مذہب کو خیرباد کہا ہے …زندگی سے لطف اندوز ہونا سیکھ لیا ہے ….مسلمان ہو کر غالب کی شاعری پڑھتے رہے …مگر شراب ..شباب اور کباب کے صرف خواب ہی خواب دیکھتے رہے …ایک انجانے گناہ کا احساس رہا ….پھر احساس ہوا کہ زندگی کتنی مختصر ہے …بجاۓ اس کے کہ اسے ڈیڑھ ہزار سال پہلے وفات پانے والی ایک عربی مرد کی محبت میں گزارنے کے …کیوں نہ کسی نرم گداز عورت (یا عورتوں) کی صحبت میں گزار لیا جاۓ …جب سے یہ احساس ہوا کہ یہی زندگی ہی واحد زندگی ہے …اس کی قدر کرنا سیکھ لی ہے …ورزش …ڈائٹ …اور سبزیاں کھانا اور شوگر وغیرہ سے پرہیز کرنا سیکھ لیا ہے میں زندگی میں کوئی خلا محسوس نہیں کرتا ….خدا کو نا ماننے سے سماجی رویے تبدیل نہیں ہوجاتے …میں کسی مسلمان سے ملتا ہوں تو اسلام و علیکم کہتا ہوں ….آجکل ہر کسی کو میری کرسمس کہتا ہوں ..میرے ایک دو ہندو دوست ہیں ان کو دیوالی کی مبارک باد بھی دے دیتا ہوں ….لیکن اپنے خیالات کسی سے چھپاتا نہیں ہوں …اور کوئی مذہبی بحث ہوجاۓ تو ان سب کے بخئیے ادھیڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا…ایک انکل کچھ عرصہ پہلے تشریف لاۓ تو ان کو جمعہ کی نماز کے لیے بھی لے گیا اور بجاۓ کہ باہر گاڑی میں بیٹھا رہتا …خود بھی نماز پڑھ لی …لیکن مقصد صرف بزرگ کو کمپنی دیتا تھا …ناکہ ثواب کمانا

    میں نے زندگی میں حساب لگایا ہے کہ

    .

    کچھ باتیں ایسی ہیں کہ ان کو نہ کرنے والا انہیں کرنا  نا ممکن سمجھتا ہےلیکن  جو کرتا ہے وہ ان باتوں کو انتہائی آسان سمجھتا ہے

    .

    مثلا

    .

    اپنی صحت کا خیال نہ رکھنے والا کہتا ہے کہ میرے پاس اتنا ٹائم نہیں ، لیکن صحت کا خیال رکھنے والا کہتا ہے کہ اب میں زیادہ بہتر ٹائم مینیج کرتا ہوں

    رزق کمانے میں حلال حرام کا حساب نہ رکھنے والا کہتا ہے کہ اگر حرام نہ کھاؤں تو گزارا کیسے کروں ، اور حلال کمانے والا کہتا ہے کہ حلال کمانے سے میری ہر ضرورت پوری ہو جاتی ہے

    مان باپ کی خدمت نہ کرنے والا کہتا ہے کہ آج کل کس کے پاس ٹائم ہے ، لیکن جو خدمت کرتا ہے وہ کہتا ہے میرے پاس ٹائم ہی ٹائم ہے

    .

    یقین مانئیے

    .

    آپ مذھب کے بر خلاف عمل کر کے چاہے جتنے بھی خوش ہوں ، مذھب پر عمل کرنے والے آپ سے زیادہ مطمئن اور خوش ہوتے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #97

    عاطف صاحب …شاید سمائلی فیس لگانا بھول گیا تو آپ نے محسوس کیا کہ تنقید کا برا مانا ہے ….ایسا ہرگز بھی نہیں ہے …یقین کیجیے یہ فورم باقیوں سے بہت مہذب ہے جی ہاں ….چھوٹی اور آخری قسط کے بعد میری طرف سے خاموشی ہوگی

    There is light at the end of the tunnel!

    ناں قرار جی ناں

    اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپکے چول نامے کا اگلا شمارہ آخری شمارہ ہوگا تو یہ غلط فہمی دور کر لیں

    :bigsmile:

    آپ سے ہر ماہ باقائدگی سے چول نامہ لکھوانا میرا بھی مشن ہے

    :bigthumb:

    پنجابی کی وہ کہاوت تو آپ نے سن ہی رکھی ہوگی کہ

    رنڈی تے رنڈاپا کٹ لیندی اے، پر مشٹنڈے نہیں کٹن دیندے نے

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #98

    گلٹی بھائی، میں اس بات کی وضاحت کردوں گا پہلے میں چاہوں گا کہ قرار ، زندہ رود اور بلیک شیپ صاحبان میری بات پر اپنی راے دیں. Qarar Zinda Rood blacksheep

    جی پی صاحب ….میری طرف سے تو ایسی کوشش نہیں ہے ….باقیوں سے پوچھے لیتا ہوں شیرازی ..زندہ رود …بلیک شیپ جیسے حضور نے دعا کی تھی کہ عمر بن خطاب یا عمرو بن ہشام میں سے ایک اسلام کو مل جاۓ …..کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ لوگوں نے بھی میری لا علمی میں ایک مہم شروع کر رکھی ہو کہ ….مومنین کے دو انمول ہیروں …گلٹی اور بلیور میں سے ایک آپ کی طرف آجاۓ؟ :thinking: Shirazi Zinda Rood blacksheep Guilty Believer12

    گھوسٹ پروٹوکول، قرار صاحبان۔۔۔

    گلٹی جیسے بغلول بندے کو اپنی ٹیم میں شامل کرکے ہم نے دہریت کا نام خراب نہیں کرنا، اس لئے کم از کم میری تو کبھی یہ خواہش یا کوشش نہیں رہی کہ اس کو اپنے ایمان سے بھٹکایا جائے۔۔۔

    ہاں اس فورم پر دو بندے ہیں جن کے بارے میں نے بدرے قصائی کے حضور اپیل بھیجی ہے کہ ان میں سے ایک کو عمر بن خطاب بنا کر ادھر بھیج دے، ہاں اگر دونوں ہی آجائیں تو ستے ہی خیراں نے۔۔۔۔

    ایک گھوسٹ پروٹوکول اور دوسرا عاطف بھائی۔ :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔۔۔۔۔۔

    Atif Qazi

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #99

    اوراتنےسارے زمینی خداؤں دیکھر کم از کم مجھکو کافی حد تک اس بات کا گمان ہو چلا ہے کے اوپرشاید کوئی خدا نہیں JMP

    میں نے خود دہ تین دن پہلے کچھ بندوں کو سرجھکائے آپنے رب کا برقی پیغام سنتے دیکھا ہے ۔۔۔شاید آپ بھی وہاں موجود تھے ۔۔

    :jhanda: :jhanda:   :jhanda:   :jhanda:

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #100
    میں نے خود دہ تین دن پہلے کچھ بندوں کو سرجھکائے آپنے رب کا برقی پیغام سنتے دیکھا ہے ۔۔۔شاید آپ بھی وہاں موجود تھے ۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 302 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward