Viewing 20 posts - 241 through 260 (of 302 total)
  • Author
    Posts
  • Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #241
    اس فورم پر دین کا جتنا گیان آپ نے بانٹا ہے وہ تو یہی گواہی دیتا ہے کہ اس فورم کی حد تک تو یہ بھاری ذمہ داریاں آپ نے ہی بالرغبت اٹھا رکھیں ہیں اور ویسے بھی حق و باطل کا معرکہ چھوڑ کر بھاگنا علیؑ کے بھگت کا شیوہ نہیں ہے، بس اب ایک ہی راستہ باقی بچا ہے: جواب یا شہادت ؟؟

    :o :o   :o

    یعنی آپ کو بھی نہیں پتہ کہ آل رسول میں حضرت علی ہیں یا نہیں ؟
    .
    آج آپ کی قابلیت کا بھرم اس طرح ٹوٹے گا سوچا نہ تھا

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #242
    :o :o :o یعنی آپ کو بھی نہیں پتہ کہ آل رسول میں حضرت علی ہیں یا نہیں ؟ . آج آپ کی قابلیت کا بھرم اس طرح ٹوٹے گا سوچا نہ تھا

    میں نے تو یہ کہیں نہیں کہا کہ وہ آل میں نہیں شامل، مں تو آپکو جواب دینے کا کہہ رہا ہوں گلریز کو جو آپ کو بھاگنے سے روک رہے ہیں

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #243
    چند گھنٹے پہلے میں نے آپ کو ہی قوٹ کر کے یہ الفاظ کہے تھے لگتا ہے آپ کو سمجھنے میں بہت مشکل ہو رہی ہے

    یعنی آپ کو آپ کی اب تک کی تعلیم و تربیت سے یا دوسرے ذرائع سے پتا نہیں چل سکا کہ خنزیر اور غیبت وغیرہ حرام ہیں یا حلال اس کیلئے آپ کو امام  کی ضرورت پڑتی ہے؟؟

    یا پھر آپ سٹیم سیل تحقیق وغیرہ کی بات کر رہے ہو؟ ویسے کیا فرماتے ہیں آپ کے آجکل کے امام  بیچ اس مسئلے کے کہ سٹیم سیز سے استفادہ حلال ہے یا نہیں؟

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #244
    میں نے تو یہ کہیں نہیں کہا کہ وہ آل میں نہیں شامل، مں تو آپکو جواب دینے کا کہہ رہا ہوں گلریز کو جو آپ کو بھاگنے سے روک رہے ہیں
    یعنی آپ کو آپ کی اب تک کی تعلیم و تربیت سے یا دوسرے ذرائع سے پتا نہیں چل سکا کہ خنزیر اور غیبت وغیرہ حرام ہیں یا حلال اس کیلئے آپ کو امام کی ضرورت پڑتی ہے؟؟ یا پھر آپ سٹیم سیل تحقیق وغیرہ کی بات کر رہے ہو؟ ویسے کیا فرماتے ہیں آپ کے آجکل کے امام بیچ اس مسئلے کے کہ سٹیم سیز سے استفادہ حلال ہے یا نہیں؟

    لفاظی میں تو آپ کا کوئی ثانی نہیں لیکن آپ کی باتوں کا اتنا پست میعار ! تعجب ہے

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #245
    شاہ جی بڑے شاہ خرچ ہیں سارا گیان فورم پر انڈیل دیتےہیں آپنے پاس کچھ نہیں رکھتے ۔۔۔ ایک بندہ جو سونے کا مکر کررہا ہو اس کو جگایا نہیں جاسکتا اور دوسرا جو دریا کے پار دشنام طرازی کر رہا ہواس کا کچھ نہئں بگاڑا جاسکتا ہے ۔۔۔ اگیوں توسی خود سیانے ہو ۔گھروں کھا کے مفت وچ مت کون دیوے :bigsmile:

    میرے گیان انڈیلنے کا ایک فائدہ یہ تو ہے کہ بیس بیس صفحات تک مقدس ہستیوں کو گالیاں دیتے تھریڈز اب سوال جواب میں بدل جاتے ہیں
    اور اگر میں خوش قسمت ہوا تو شاید کوئی ہدایت بھی پکڑ لے

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #246
    آپ کا سوال کافی وضاحت طلب ہے اور اسلام میں اس کی کئی طرح سے وضاحت دی گئی ہے . پہلی بار میں نے آیت تطہیر پڑھی تو میرے دل میں بھی ایسے ہی خیالات آئے تھے (نعوذ باللہ ) لیکن پھر آہستہ آہستہ مجھے سمجھ آتی گئی . ہمارے رسول پاک ایک صادق اور امین بندے تھے وہ کسی کو کوئی بات کہتے تو اگلا انہیں رد نہیں کر پاتا تھا . ہمارے رسول تو خیر بہت ہی اعلی ہستی ہیں عام زندگی میں بھی سچے انسانوں پر لوگ بھروسہ کرتے ہیں مثلا ایک سچا انسان کسی عام سے بندے سے پیسے ادھار لے اور پھر چند دن بعد کہے کہ میں نے تمہارا ادھار نہیں دینا بلکے تم نے دینا ہے تو دوسرا انسان ، باوجود اس کے کہ اسے سب کچھ یاد ہوتا ہے ، پھر بھی پہلے کی بات مان لیتا ہے کہ اسے خود سے زیادہ دوسرے پر یقین ہوتا ہے یہ میری آنکھوں دیکھا واقعہ ہے لہٰذا ایک دلیل تو یہ ہے کہ ہمارے رسول سچے تھے اور سچے لوگوں کا رول ماڈل ہیں . اور بھی بہت سی دلیلیں ہیں ، پر پہلے اس پر کوئی کمنٹ کریں بحث کے لئے نہیں سمجھنے کے لئے

    شاہ جی۔۔۔ آپ نے بڑی  برمحل مثال دی، میں اس مثال سےبالکل متفق ہوں۔ اس مثال سے یہ واضح ہوتا ہے کہ بظاہر سچا انسان بھی ہیرا پھیری کرلیتا ہے اور دوسرے لوگ دھوکے میں آجاتے ہیں اور صرف اس لئے اس پر یقین کرلیتے ہیں کیونکہ وہ بظاہر ان کو سچا لگتا ہے اور وہ اس کے باطن سے واقف نہیں ہوتے۔ لہذا ہم کسی کے صرف ظاہر کو لے کر اس کے بڑے بڑے دعووں پر یقین نہیں کرسکتے۔۔ اگر ہمارے آس پاس رہنے والا کوئی شخص جس کو ہم بہت سچا اور نیک سمجھتے ہوں، ہمارے پاس آکر بتائے کہ اللہ مجھ سے باتیں کرتا ہے یا ایسا ہی کوئی دوسرا دعویٰ تو یقیناً ہم اس کو سچا اور نیک سمجھنے کے باوجود مشکوک نظروں سے دیکھیں گے اور اس کے دعوے پر شک کریں گے، سوالات اٹھائیں گے۔۔ لبِ لباب یہ کہ میرے پچھلے سوال میں اٹھائے گئے اعتراض کو آپ صرف ظاہری سچائی والے نکتے سے رد نہیں کرسکتے۔۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #247

    :doh:   :doh:   :doh:

    آپ نے الٹا ہی مطلب نکال لیا ، میری مثال میں میں نے سچے آدمی کی بس مثال دی تھی اور بتایا تھا کہ دوسرے کس قدر اس پر یقین کرتے ہیں ، یہ تاثر غلط گیا کہ وہ لوگوں کو دھوکہ دیتا ہے

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #248

    ۔۔ لبِ لباب یہ کہ میرے پچھلے سوال میں اٹھائے گئے اعتراض کو آپ صرف ظاہری سچائی والے نکتے سے رد نہیں کرسکتے۔۔

    سچائی کا صرف ایک پہلو ہے
    میں نے جس آدمی کی مثال دی اس سے ہمیشہ سچ ہی سنا لیکن اس کے باوجود اس کا یہ دعوا ہرگز نہیں کہ اس نے ہمیشہ سچ بولا . . . . . یہ تھوڑا سا مختلف ہے کہ ہمارے رسول نے ہمیشہ سچ بولا تھا
    .
    سچائی کے علاوہ اور بھی اخلاقی پہلو ہیں
    مثلا دوسروں کے مال سے لاتعلق رہنا ، فرض پورا پورا ادا کرنا ، حق داروں کا حق ادا کرنا وغیرہ وغیرہ
    .
    تو اصل مدعا یہ ہے کہ کوئی سچا ، امانت دار اور بہترین اخلاق والا بندہ یہ کہے کہ وہ نبی ہے تو اس کی بات وزن رکھتی ہے
    .
    اب آپ کہیں گے کہ ایسا کوئی بندہ اب پیدا ہو جائے اور نبوت کا دعوا کر دے تو کیسے رد کیا جائے ، اس کے لئے مزید وضاحت ہے
    پہلے اس پر کوئی کمینٹ ، سمجھنے کے لئے

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #249
    :doh: :doh: :doh: آپ نے الٹا ہی مطلب نکال لیا ، میری مثال میں میں نے سچے آدمی کی بس مثال دی تھی اور بتایا تھا کہ دوسرے کس قدر اس پر یقین کرتے ہیں ، یہ تاثر غلط گیا کہ وہ لوگوں کو دھوکہ دیتا ہے
    سچائی کا صرف ایک پہلو ہے میں نے جس آدمی کی مثال دی اس سے ہمیشہ سچ ہی سنا لیکن اس کے باوجود اس کا یہ دعوا ہرگز نہیں کہ اس نے ہمیشہ سچ بولا . . . . . یہ تھوڑا سا مختلف ہے کہ ہمارے رسول نے ہمیشہ سچ بولا تھا . سچائی کے علاوہ اور بھی اخلاقی پہلو ہیں مثلا دوسروں کے مال سے لاتعلق رہنا ، فرض پورا پورا ادا کرنا ، حق داروں کا حق ادا کرنا وغیرہ وغیرہ . تو اصل مدعا یہ ہے کہ کوئی سچا ، امانت دار اور بہترین اخلاق والا بندہ یہ کہے کہ وہ نبی ہے تو اس کی بات وزن رکھتی ہے . اب آپ کہیں گے کہ ایسا کوئی بندہ اب پیدا ہو جائے اور نبوت کا دعوا کر دے تو کیسے رد کیا جائے ، اس کے لئے مزید وضاحت ہے پہلے اس پر کوئی کمینٹ ، سمجھنے کے لئے

    میں نے الٹا مطلب نہیں نکالا، آپ نے خود کہا کہ مذکورہ “سچا” آدمی ادھار لے کر مکر گیا اور دوسرے آدمی نے صرف اس لئے اس کی بات پر یقین کرلیا کیونکہ وہ اس کو سچا سمجھتا تھا۔۔۔ اور یہی میرا بھی نکتہ ہے۔۔ 

    شاہ جی۔۔ آپ نے پچھلے کمنٹ میں آیت تطہیر کا ذکر کیا ، کیا آپ کو نہیں لگتا یہ آیت اسلامی تعلیمات میں تضاد کو ظاہر کرتی ہے، ایک طرف تو اسلام کہتا ہے کہ اس کے نزدیک صرف اور صرف تقویٰ اہمیت رکھتا ہے جبکہ دوسری طرف کھلی اقربا پروری۔۔۔؟

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #250
    میں نے تو یہ کہیں نہیں کہا کہ وہ آل میں نہیں شامل، مں تو آپکو جواب دینے کا کہہ رہا ہوں گلریز کو جو آپ کو بھاگنے سے روک رہے ہیں

    یار پھدو میاں۔۔ آج تھوڑا وقت نکال کر اپنی شرحِ دُبر کے قصہ سے تو پردہ اٹھاؤ۔۔ میرا تجسس جگا کر، بات آگے بڑھاتے ہی نہیں ہو۔ جو داستاں اس دن سنائی تھی، اب سناتے ہی نہیں ہو۔ :cwl: ۔۔

    خیر میں نے چند دن قبل شرحِ دُبر پر ریسرچ کی تو مجھے پتا چلا کہ ماضی میں کئی انسانوں کے ساتھ یہ حادثہ پیش آچکا ہے، اگرچہ تعداد میں تھوڑے ہیں لیکن جس جس کے ساتھ بھی یہ سانحہ ہوا وہ اپنے وقت کا جید پھدو کہلایا۔۔۔۔ ہاں تمہیں اس لحاظ سے ان سب پر فضیلت حاصل ہے کہ تمہیں خالصتاً پھدوازم پر شرحِ دُبر ہوا، اس لحاظ سے تمہیں تو پھدوئے اعلیٰ یا پھرمجدد پھدو کے لقب سے سرفراز کرنا چاہیے۔ :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #251

    کہاں تھے وہ مولا علی جب حسین کا سر کٹ رہا تھا

    زندگی بخش دی بندگی کو، آبرو دینِ حق کی بچالی

    وہ محمد کا پیارا نواسہ، جس نے سَجدے میں گردن کٹالی

    زندگی بخش دی بندگی کو، آبرو دینِ حق کی بچالی

    جو ابنِ مرتضیٰ نے کیا کام، خوب ہے

    قربانی حُسین کا انجام، خوب ہے

    قربان ہو کے فاطمہ زہرا کے چَین نے

    دینِ خدا کی شان بڑھائی حُسین نے

    بخشی ہے جس نے مذہبِ اسلام کو حیات

    کتنی عظیم حضرتِ شبیر کی ہے ذات

    کتنی عظیم حضرتِ شبیر کی ہے ذات

    میدانِ کربلا میں شاہِ خوش خصال نے

    سجدے میں سَر کٹا کے محمد کے لَعل نے

    زندگی بخش دی بندگی کو، آبرو دینِ حق کی بچالی

    وہ محمد کا پیارا نواسہ، جس نے سَجدے میں گردن کٹالی

    پُرنم الہٰ آبادی

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #252
    لفاظی میں تو آپ کا کوئی ثانی نہیں لیکن آپ کی باتوں کا اتنا پست میعار ! تعجب ہے

    یہ تو آپ کا حُسنِ کرشمہ ساز ہے ورنہ من آنم کہ من دانم  ۔ ۔ ۔ ۔

    تو آپ بلند کرو نہ میعار کو اپنے گیان کی پھونکوں/منتروں سے؟؟ ابھی ابھی تو اوپر رضا کو جواب میں اس گیان کی خود ستائی کا دعوی کیا ہے

    Stem cell, not steam sell/sale چلو شاباش، جواب دو سوال کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سٹیم سیل مطلب

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #253
    زندگی بخش دی بندگی کو، آبرو دینِ حق کی بچالی وہ محمد کا پیارا نواسہ، جس نے سَجدے میں گردن کٹالی زندگی بخش دی بندگی کو، آبرو دینِ حق کی بچالی جو ابنِ مرتضیٰ نے کیا کام، خوب ہے قربانی حُسین کا انجام، خوب ہے قربان ہو کے فاطمہ زہرا کے چَین نے دینِ خدا کی شان بڑھائی حُسین نے بخشی ہے جس نے مذہبِ اسلام کو حیات کتنی عظیم حضرتِ شبیر کی ہے ذات کتنی عظیم حضرتِ شبیر کی ہے ذات میدانِ کربلا میں شاہِ خوش خصال نے سجدے میں سَر کٹا کے محمد کے لَعل نے زندگی بخش دی بندگی کو، آبرو دینِ حق کی بچالی وہ محمد کا پیارا نواسہ، جس نے سَجدے میں گردن کٹالی پُرنم الہٰ آبادی

    کبھی کبھی لگتا ہے کہ آپ ایک ناقابلِ علاج رومانوی ہو جو مختلف/متضاد نظریات و فلاسفہ کی ایک سطحی سی کاک ٹیل (بروتھ/تلچھٹ) بنا کر اس میں ڈبکیاں لگاتا رہتا ہے ان نظریات و فلاسفہ کے عملی (زندگی کے) تقاضوں کی نہ کوئی پرواہ اور نہ لینا دینا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #254

    مسٹر اَتھرا۔۔۔۔۔

    کیسے متضاد نظریات ہیں۔۔۔۔۔

    وضاحت کیجئے۔۔۔۔۔

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #255
    مسٹر اَتھرا۔۔۔۔۔ کیسے متضاد نظریات ہیں۔۔۔۔۔ وضاحت کیجئے۔۔۔۔۔

    ایک عمومی تاثر کا اظہار کیا ہے اور متضاد کے ساتھ مختلف کا اضافہ بھی کیا ہے

    لیکن پھر بھی  اگر دلچسپی ہے یا گہرائی میں جانا ہے تو حسینؑ کی مثال کیلئے آپ کی جو پسندیدگی ہے اس پر آپ غور کرو تو شاید آپ کو تضاد بھی نظر آ جائے

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #256
    ایک عمومی تاثر کا اظہار کیا ہے اور متضاد کے ساتھ مختلف کا اضافہ بھی کیا ہے

    اور مَیں نے بھی صرف متضاد کی ہی وضاحت چاہی ہے۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #257
    اور مَیں نے بھی صرف متضاد کی ہی وضاحت چاہی ہے۔۔۔۔

    اس گفتگو کے تناظر میں حسینؑ کے کربلا میں کردار کے دو پہلو ہیں رومانوی اور نظری۔ مجھے لگا کہ رومانوی پہلو کو اس پوسٹ کے ذریعے خراج (عقیدت) پیش کیا ہے جبکہ نظری پہلو کی آپ اس فورم پر شدید مخالفت کرتے ہو

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #258

    میں نے الٹا مطلب نہیں نکالا، آپ نے خود کہا کہ مذکورہ “سچا” آدمی ادھار لے کر مکر گیا اور دوسرے آدمی نے صرف اس لئے اس کی بات پر یقین کرلیا کیونکہ وہ اس کو سچا سمجھتا تھا۔۔۔ اور یہی میرا بھی نکتہ ہے۔۔

    شاہ جی۔۔ آپ نے پچھلے کمنٹ میں آیت تطہیر کا ذکر کیا ، کیا آپ کو نہیں لگتا یہ آیت اسلامی تعلیمات میں تضاد کو ظاہر کرتی ہے، ایک طرف تو اسلام کہتا ہے کہ اس کے نزدیک صرف اور صرف تقویٰ اہمیت رکھتا ہے جبکہ دوسری طرف کھلی اقربا پروری۔۔۔؟

    اقربا پروری کے بارے میں ضمنا عرض کرتا چلوں کہ جو حکم خدا کی طرف سے ہو اس پر اقربا پروری کا الزام نہیں آتا ، یعنی جس رشتہ دار کو خدا نے مقام دیا وہ لازمی تقویٰ کے بلند مقام پر ہوتا ہے
    .
    باقی وضاحت دوسرے تھریڈ پر

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #259
    یہ تو آپ کا حُسنِ کرشمہ ساز ہے ورنہ من آنم کہ من دانم ۔ ۔ ۔ ۔ تو آپ بلند کرو نہ میعار کو اپنے گیان کی پھونکوں/منتروں سے؟؟ ابھی ابھی تو اوپر رضا کو جواب میں اس گیان کی خود ستائی کا دعوی کیا ہے Stem cell, not steam sell/sale چلو شاباش، جواب دو سوال کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سٹیم سیل مطلب

    محترم اتھرا صاحب ! آپ کو یقینا معلوم نہیں کہ اسلام میں کسی چیز کو نام کیسے دیتے ہیں اور اس علم کی کیا اہمیت ہے اس لئے آپ اسپان چراق کی گھاس جیسے الفاظ بول رہے ہیں اور میں ششدر ہوں کہ یہ کیا بلا ہے
    .
    آپ سٹم سیل کی وضاحت لکھیں کہ وہ ہوتا کیا ہے پھر میں کوشش کرتا ہوں کہ اس سے متعلق آیات پیش کر دوں ، وگرنہ مجھے معذور ہی سمجھئے

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #260
    محترم اتھرا صاحب ! آپ کو یقینا معلوم نہیں کہ اسلام میں کسی چیز کو نام کیسے دیتے ہیں اور اس علم کی کیا اہمیت ہے اس لئے آپ اسپان چراق کی گھاس جیسے الفاظ بول رہے ہیں اور میں ششدر ہوں کہ یہ کیا بلا ہے . آپ سٹم سیل کی وضاحت لکھیں کہ وہ ہوتا کیا ہے پھر میں کوشش کرتا ہوں کہ اس سے متعلق آیات پیش کر دوں ، وگرنہ مجھے معذور ہی سمجھئے

    مجھے فی الحال قرآنی آیات میں دلچسپی نہیں ہے، میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ پچھلے 35-40 سال میں جو صاحب/اصحاب بھی آپکی امامت کا فریضہ انجام دیتے رہے ہیں وہ اساسی خلیئے پر جو تحقیق ہوئی ہے اس کی حلال سمجھتے ہیں یا حرام، خاص طور پر ناپختہ جنین سے جو اساسی خلیئے لئے جاتے ہیں ایسی تحقیق کیلئے اور اس تحقیق سے انسانیت کو دائمی/مہلک جسمانی بیماریوں سے لڑائی کے سلسلے میں جو فائدہ ہوا ہے وہ حلال ہے یا حرام

    اساسی خلیئے/سٹیم سیل کی وضاحت کیلئے یہ لنک دیکھ لو

    https://www.yourgenome.org/facts/what-is-a-stem-cell

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 241 through 260 (of 302 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi