Viewing 20 posts - 201 through 220 (of 302 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #201
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #202

    یہاں نبی کے گھر سے آپ کی کیا مراد ہے۔۔َ؟؟

    اس کا جواب پوسٹ نمبر ایک سو چھیاسٹھ میں دے دیا گیا تھا

    ہمارے نبی نے اپنے گھر میں ہی وفات پائی ، پہلے صرف وہ جگہ مسجد نبوی کہلاتی تھی اب زیادہ جگہ اس میں شامل کر دی گئی ہے

    .
    مسجد میں داخلہ ممکن ہے لیکن جہاں ان کی قبر مبارک ہے وہ کسی کو اجازت نہیں

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #203
    ایسا ہمیشہ سے ہی ہوتا آیا ہے کہ آپ کی کتابوں میں موجود مواد کو بنیاد بنا کر غیر مسلم اعتراضات کی بھر مار کرتے آئے ہیں

    شاہ جی۔۔۔۔۔

    کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ شیعہ حضرات نے اپنی مذہبی کُتب کو خرافات سے پاک کرلیا ہے۔۔۔۔۔

    یا وہ شروع سے ہی خرافات سے پاک ہیں۔۔۔۔۔

    ویسے آپ نے گلو کی اُس بات کی کوئی وضاحت نہیں دی کہ کیسے ایک امام کی کنواری بہن حاملہ ہوگئی تھی اور پھر امام صاحب نے حمام میں جانے والی بات سے صفائی پیش کی تھی۔۔۔۔۔ آپ سائنس اور سائنسی توجیحات کے مداح معلوم ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ کیا آپ بھی اُن امام کی بات پر یقین کرتے ہیں۔۔۔۔۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #204
    شاہ جی۔۔۔۔۔ کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ شیعہ حضرات نے اپنی مذہبی کُتب کو خرافات سے پاک کرلیا ہے۔۔۔۔۔ یا وہ شروع سے ہی خرافات سے پاک ہیں۔۔۔۔۔ ویسے آپ نے گلو کی اُس بات کی کوئی وضاحت نہیں دی کہ کیسے ایک امام کی کنواری بہن حاملہ ہوگئی تھی اور پھر امام صاحب نے حمام میں جانے والی بات سے صفائی پیش کی تھی۔۔۔۔۔ آپ سائنس اور سائنسی توجیحات کے مداح معلوم ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ کیا آپ بھی اُن امام کی بات پر یقین کرتے ہیں۔۔۔۔۔

    ہماری کتب ان سے بہت درجے بہتر ہیں اس کے باوجود ہمارا یہ دعوا ہرگز نہیں کہ یہ غلطیوں سے پاک ہیں . ہمارا یہ دعوا صرف اور صرف قرآن کے بارے میں ہے
    .
    اور آپ ناصبی حضرات کی باتوں کو سیریس لینا چھوڑ دیں ، یہ ہمیشہ بے پر کی اڑاتے رہتے ہیں
    عام چھوٹے موٹے ناصبی حضرات تو ایک طرف رہے ان کے تو بڑے بھی ایسے ہی اول فول بکتے رہتے ہیں
    .
    اور ہاں آپ تیلی لگانے سے بھی پرہیز کیا کریں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #205
    یار جس بندے نے سلام کو چھوڑ تھا اور چھوڑ کے نکل گیا ہے ۔۔۔۔وہ خود کدھر ہے  کیونکہ سلام اس کے پیچھے پیچھے گھوم رہا ہے ۔۔۔۔

    ویسے لوگ کہتے ہیں جس چیز کو چھوڑ دیا جائے اس کا بار بار ذکر کرنا  پچھتاوے کے زمرے میں آتا ہے ۔۔۔

    آگے تہاڈی آپنی مرضی اے ۔۔۔توساں پانی وچ معدانی کب تک مارنی ۔۔اے ۔۔

    :bigthumb:

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #206
    ہماری کتب ان سے بہت درجے بہتر ہیں اس کے باوجود ہمارا یہ دعوا ہرگز نہیں کہ یہ غلطیوں سے پاک ہیں . ہمارا یہ دعوا صرف اور صرف قرآن کے بارے میں ہے . اور آپ ناصبی حضرات کی باتوں کو سیریس لینا چھوڑ دیں ، یہ ہمیشہ بے پر کی اڑاتے رہتے ہیں عام چھوٹے موٹے ناصبی حضرات تو ایک طرف رہے ان کے تو بڑے بھی ایسے ہی اول فول بکتے رہتے ہیں . اور ہاں آپ تیلی لگانے سے بھی پرہیز کیا کریں

    یار میں آپکو بتا چکا ہوں کہ میرا کوئی بڑا نہیں ، میں خود ہی بڑا ہوں میرے لئیے ابوبکر سے لیکر علی تک سب سیاستدان تھے اور بس
    اور یہ کہ یہ اول فول میں اپنی طرف سے کہہ رہا ہوں تو ایران جاکر پتہ کرلو کہ لڑکی حمام کے پانی سے حاملہ ہوئی تھی یا نہیں ، سنیوں کو تو یہ بات پتہ ہی نہیں خواہ مخواہ دوسرے کو الزام کیوں دیتے ہو جب کوئی بہانہ سمجہ میں نہیں آرہا
    ——————
    آپکو خود ہی تیلی اور پتیلی لگوانے کا شوق ہے جو بار بار شیعہ سنی مسئلہ پر شروع ہوجاتے ہو

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #207
    اتھرا صاحب ! مجھے آپ کے جذبات مجروح ہونے پر افسوس ہے لیکن ایسا ہمیشہ سے ہی ہوتا آیا ہے کہ آپ کی کتابوں میں موجود مواد کو بنیاد بنا کر غیر مسلم اعتراضات کی بھر مار کرتے آئے ہیں آپ سلمان رشدی کی کتابیں پڑھیں سارا مواد آپ کی کتابوں سے ہے اس تھریڈ پر بھی ایسے موقے آئے ہیں جہاں سے آپ کی کتابوں کے مواد کو بنیاد بنا کر دہریوں نے اسلام کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے اب چنکه غلطی آپ کی غلط کتابوں میں تھی اس لئے مجھے مجبورا درستگی کرنا پڑی جسے آپ فرقہ پرستی کہہ رہے ہیں ،ورنہ میں دہریوں سے کبھی بھی شیعہ سنی اختلافی امور پر بحث نہیں کرتا . آپ کی وضاحت کے لئے میں دہریوں کے اٹھائے سوال یہاں لکھ دیتا ہوں آپ چاہیں تو ان کو جواب دے دیں قرآن رسول پاک کی وفات کے کتنے سالوں بعد مرتب ہوا اور کیسے ہوا ؟ اس طریقہ کار پر اعتراض ہے نبی کے گھر داخل نہ ہونے کا حکم قرآن میں کیوں ہے ؟ یہ تو عام خانگی معملا ہے پھر قیامت تک قرآن میں رکھنے کی نوبت کیوں آئی ؟ قادر مطلق کے سوال سے مجھے لگا کہ شاید زندہ رود صاحب ” الله جھوٹ بولنے پر قادر ہے ” جیسے آپ کے عقیدے پر سوال کریں گے اس لئے میں نے وہاں ذکر کیا . . . اور ہاں ! اگر کوئی شائستہ لفظوں میں سوال پوچھے تو میں اس بات میں کوئی عار نہیں سمجھتا کہ اسے جواب دوں ، تبلیغ کا یہی اصول ہے

    میرے جذبات اتنے چھوئی موئی نہیں ہیں کہ اس ذرا سی چیز سے مجروح ہو جائیں، میں آپ کو کچھ احساس دلانا چاہ رہا تھا اور منطق/عقل سے کام لینے کو کہہ رہا تھا اگر آپ کی کتابوں نے اس حرام قرار نہیں دیدیا ہے تو

    باقی آپ اپنے دماغ میں لگے مفروضوں کے جالے صاف کر لو کہ قرآن کے علاوہ بھی میری کوئی کتاب ہے، قرآن کے بعد جہاں بھی فروعیات و فضولیات کو چھوڑ کر کوئی حق سچ لکھا ہوا ہے وہ تمام انسانیت کی مشترکہ میراث اور مومن اور مسلمان عقل کا استعمال کرتے ہوئے ان سے استفادہ کر سکتے ہیں

    اگر آپ یہ اصرار کرو کہ آپ کے دماغ میں لگے مفروضوں کے جالے وجود نہیں رکھتے تو یہاں کوئی ثبوت/حوالہ پیش کرو کہ میرا کوئی فرقہ ہے

    جہاں تک آپ کی اس دُرفنطنی کا تعلق ہے کہ لادین گروہ کو حملہ آور ہونے کیلئے مواد کچھ مخصوص قسم کی کتب سے ملتا ہے تو یہ ایک فرقہ پرست کا تصور ہے، عقلیت یا حقیقت سے اس کا کوئی واسطہ نہیں ورنہ ان کی چاند ماری کا ہدف وہ کتاب ہوتی جس پر مولاؑ کے نام کی تہمت لگی ہوئی ہے۔ یہ سیدھا سیدھا قانونِ اعداد (لاء آف نمبرز) کا مسلئہ ہے کہ جال وہاں پھینکو جہاں سے شکار کے ہاتھ آنے کا امکان زیادہ ہو اور زیادہ تعداد میں، یہ 20-25 کروڑ شیعہ بمقابل 120-125 کروڑ دسروں کا مسئلہ ہے

    لادین گروہ نے آپ کو ٹرک کی بتّی کے پیچھے لگا اورآپ لگ گئے امامت کا جہاد سمجھ کر؟ جس سوال کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے اور بزعمِ خود جس کا آپ جواب دے رہے تھے کتب کی درستگی فرمانے کی بعد، ایک بڑے منظر کے اندر اس کی حیثیت ایک پرکاہ کے برابر بھی نہیں ہے، آج کی دنیا/زندگی کا کونسا کام کھڑا ہے اس کے جواب کے بغیر؟؟

    یہ لادین گروہ اس فورم یا اور ایسی ہی جگہوں پر اپنی الجھن دور کرنے یا اسلام کا علم حاصل کرنے نہیں آتا، ان کا مقصد فروعیات کو نشانہ بنا کر شکوک و شبہات کی فصل کاشت کرنا ہے، ان کے سوالوں کا جواب دینے کی بجائے ان سے سوال کیا کرو، ان سے دفاع کروایا کرو خود دفاعی موقف نہ اپنایا کرو ورنہ اصولِ کافی اور نہج البلاغہ چار سوالوں کی مار بھی نہیں سہہ پائیں گی، گلریز نے آپ کے ساتھ ابھی پچھلے دنوں جو کیا ہے حیرت ہے کہ اس کے بعد بھی آپ نے کوئی سبق نہیں سیکھا ہے

    مجھے تھوڑی عدیم الفرصتی ہے ورنہ میں نے بھی آپ سے عقیدہ/تصورِ امامت کی اوقات سمجھنی تھی یعنی کچھ سبق لینے تھے، دوسرا مقصد میرا اس مشق سے آپکے تبلیغ کے شوق کو پورا کرنا تھا، خیر دیکھو کب وقت ملتا ہے

    اپنی پچھلی پوسٹ کا اہم نکتہ دوہرا دیتا ہوں، جس نطفہء ناتحقیق (جو گندی نالی میں گرنے کے بعد وہیں پلتا رہا اور پلنے کے بعد گند کی پوٹ کی شکل میں باہر آیا ہے) کے ساتھ آپ اپنے بہت سے فضول وقت کو ایک فضول اور فروعی سوال کا جواب دینے کیلئے استعمال کر رہے ہو، منطق یہ کہتی ہے کہ پہلے اس نطفہء ناتحقیق (جو کہ اس کی اصل ہے) کو انسانیت سکھاؤ پھر اس سے خدا کا عدم وجود ثابت کراؤ، جو کہ یہ گند کی پوٹ کبھی نہیں کر سکے گی، پھر اسے ایمان لانے کا کہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ قرآن اور اس کی آئیتوں کے جواز تو بہت بعد کے مسئلے ہیں

    کیا سمجھے محترم شاہ جی؟؟؟؟

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #208

    یار میں آپکو بتا چکا ہوں کہ میرا کوئی بڑا نہیں ، میں خود ہی بڑا ہوں میرے لئیے ابوبکر سے لیکر علی تک سب سیاستدان تھے اور بس اور یہ کہ یہ اول فول میں اپنی طرف سے کہہ رہا ہوں تو ایران جاکر پتہ کرلو کہ لڑکی حمام کے پانی سے حاملہ ہوئی تھی یا نہیں ، سنیوں کو تو یہ بات پتہ ہی نہیں خواہ مخواہ دوسرے کو الزام کیوں دیتے ہو جب کوئی بہانہ سمجہ میں نہیں آرہا —————— آپکو خود ہی تیلی اور پتیلی لگوانے کا شوق ہے جو بار بار شیعہ سنی مسئلہ پر شروع ہوجاتے ہو

    غلط بات مت کیا کرو
    ابوبکر ایک سیاست دان ہو سکتا ہے لیکن حضرت علی پر درود پڑھنا ہر نماز میں فرض ہے
    .
    ٢: کسی پر الزام لگانے سے پہلے ثبوت پیش کیا کرو کہ کس بنیاد پر الزام لگا رہے ہو
    .
    ٣: تم خود کو سنی کہتے ہو ؟ تعجب ہے

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #209
     اگر آپ یہ اصرار کرو کہ آپ کے دماغ میں لگے مفروضوں کے جالے وجود نہیں رکھتے تو یہاں کوئی ثبوت/حوالہ پیش کرو کہ میرا کوئی فرقہ ہے
    چلینج قبول ہے
    .
    یہ فرمائیں کہ آپ کو اس بات پر تڑکا کیوں لگا کہ میں نے حضرت علی کو حضرت ابوبکر سے افضل قرار دیا ؟
    مختصر اور جامع الفاظ میں جواب دیں . ورنہ شاہ جی کچھ نہ سمجھے
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #210
    اس کا جواب پوسٹ نمبر ایک سو چھیاسٹھ میں دے دیا گیا تھا ہمارے نبی نے اپنے گھر میں ہی وفات پائی ، پہلے صرف وہ جگہ مسجد نبوی کہلاتی تھی اب زیادہ جگہ اس میں شامل کر دی گئی ہے . مسجد میں داخلہ ممکن ہے لیکن جہاں ان کی قبر مبارک ہے وہ کسی کو اجازت نہیں

    شاہ جی۔۔ صرف یہی آیات نہیں قرآن میں اور بھی بہت سی جگہوں پر حضور کی عائلی زندگی سے متعلق آیات ملتی ہیں جو صرف اور صرف حضور کی گھریلو زندگی کے متعلق ہیں، ان سب آیات کا باقی دنیا کو کیا فائدہ ہے۔۔ نیز کیا آپ کو ایسا نہیں لگتا ہے کہ ان آیات سے حضور کی خانگی زندگی کے معاملات پوری دنیا پر عیاں ہوگئے۔۔ مثال کے طور پر ایک یہ آیت ہے۔۔۔

    اے نبی(ﷺ) ! اپنی بیویوں سے کہہ دو کہ اگر تم دنیا کی زندگی اور زینت ِ دنیا چاہتی ہو تو آؤ میں تمہیں کچھ دے دلا دوں اور تمہیں اچھائی کے ساتھ رخصت کر دوں اور اگر تمہاری مراد اللہ اور اس کا رسول اورا ٓخرت کا گھر ہے تو (یقین مانوکہ) تم میں سے نیک کام کرنے والیوں کے لئے اللہ تعالیٰ نے بہت زبردست اجر رکھ چھوڑے ہیں۔(الاحزاب29,28)۔

    اس آیت کی شانِ نزول اگر آپ کو نہیں پتا تو بتادوں کہ یہ اس وقت “نازل” ہوئی جب حضور کی کچھ بیویوں نے ان سے نان و نفقہ کا مطالبہ کردیا تو حضور بہت ناراض ہوئے اور ان سے علیحدگی اختیار کرلی، پھر یہ آیت “نازل” ہوئی جس میں آپ کی اہلیہ محترماؤں کو چوائس دی گئی کہ اگر تم دنیا کی زندگی چاہتی ہو تو میں طلاق اور نان و نفقہ دے کر تم کو رخصت  کردوں اور دوسری چوائس آخرت کی زندگی ہے۔۔۔

    ان آیات کی آپ کیا وضاحت فرمائیں گے۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #211

    شاہ جی۔۔ صرف یہی آیات نہیں قرآن میں اور بھی بہت سی جگہوں پر حضور کی عائلی زندگی سے متعلق آیات ملتی ہیں جو صرف اور صرف حضور کی گھریلو زندگی کے متعلق ہیں، ان سب آیات کا باقی دنیا کو کیا فائدہ ہے۔۔ نیز کیا آپ کو ایسا نہیں لگتا ہے کہ ان آیات سے حضور کی خانگی زندگی کے معاملات پوری دنیا پر عیاں ہوگئے۔۔ مثال کے طور پر ایک یہ آیت ہے۔۔۔

    اے نبی(ﷺ) ! اپنی بیویوں سے کہہ دو کہ اگر تم دنیا کی زندگی اور زینت ِ دنیا چاہتی ہو تو آؤ میں تمہیں کچھ دے دلا دوں اور تمہیں اچھائی کے ساتھ رخصت کر دوں اور اگر تمہاری مراد اللہ اور اس کا رسول اورا ٓخرت کا گھر ہے تو (یقین مانوکہ) تم میں سے نیک کام کرنے والیوں کے لئے اللہ تعالیٰ نے بہت زبردست اجر رکھ چھوڑے ہیں۔(الاحزاب29,28)۔

    اس آیت کی شانِ نزول اگر آپ کو نہیں پتا تو بتادوں کہ یہ اس وقت نازل ہوئی جب حضور کی کچھ بیویوں نے ان سے نان و نفقہ کا مطالبہ کردیا تو حضور بہت ناراض ہوئے اور ان سے علیحدگی اختیار کرلی، پھر یہ آیت “نازل” ہوئی جس میں آپ کی اہلیہ محترماؤں کو چوائس دی گئی کہ اگر تم دنیا کی زندگی چاہتی ہو تو میں طلاق اور نان و نفقہ دے کر تم کو رخصت کردوں اور دوسری چوائس آخرت کی زندگی ہے۔۔۔

    ان آیات کی آپ کیا وضاحت فرمائیں گے۔۔۔

    ہمارے رسول کی ہر بات ہمارے لئے مشعل راہ ہے ، کہ جیسے انہوں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ سلوک کیا ہم بھی ویسے ہی کریں ، آپ اگر چاہیں تو میں ہر آیت کی وضاحت کرنے کو تیار ہوں
    .
    مجھے لگتا ہے کہ آپ کچھ باتوں کی بابت سمجھتے ہیں کہ وہ ایویں ای ہر بندہ جانتا ہے اس لئے ان کو قرآن میں بیان کرنے کی کیا ضرورت تھی ، جبکہ میں قرآن میں ہر بات کا جواب سمجھتا ہوں اس لئے چھوٹی سے چھوٹی بات اور بڑی سے بڑی بات اس میں موجود ہے
    .
    ہاں آپ بخاری اور عطاری کی کتابیں نہ لے آئے گا ، ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #212
    ہمارے رسول کی ہر بات ہمارے لئے مشعل راہ ہے ، کہ جیسے انہوں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ سلوک کیا ہم بھی ویسے ہی کریں ، آپ اگر چاہیں تو میں ہر آیت کی وضاحت کرنے کو تیار ہوں . مجھے لگتا ہے کہ آپ کچھ باتوں کی بابت سمجھتے ہیں کہ وہ ایویں ای ہر بندہ جانتا ہے اس لئے ان کو قرآن میں بیان کرنے کی کیا ضرورت تھی ، جبکہ میں قرآن میں ہر بات کا جواب سمجھتا ہوں اس لئے چھوٹی سے چھوٹی بات اور بڑی سے بڑی بات اس میں موجود ہے . ہاں آپ بخاری اور عطاری کی کتابیں نہ لے آئے گا ، ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں

    شاہ جی۔۔۔۔ قرآن میں کچھ آیات ایسی ہیں جو خاص نبی اور ان کی بیویوں کے بارے میں ہیں، ان کو آپ جنرل انداز میں ٹریٹ نہیں کرسکتے اور اس بات کا ذکر قرآن میں ہی ہے۔۔ اسی سورہ احزاب کی آیت نمبر 32 میں ذکر ہے۔۔۔

    اے نبی کی بیویو! تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو، اگر تم پرہیزگاری اختیار کرو تو نرم لہجے سے بات نہ کرو کہ جس کے دل میں روگ ہو وه کوئی برا خیال کرے اور ہاں قاعدے کے مطابق کلام کرو۔۔ 

    اس آیت سے بالکل واضح ہے کہ اللہ تعالیٰ نبی کی بیویوں اور “عام عورتوں” کو الگ الگ خانوں میں رکھتا ہے، یہاں یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی ہی مخلوق میں فرق کرتا ہے، امتیاز کرتا ہے ،۔۔۔ بہرحال مرکزی نکتہ یہ ہے جو قرآنی احکامات خاص نبی اور ان کی بیویوں سے متعلقہ ہیں، آپ ان کو سب پر کس طرح اپلائی کرسکتے ہیں۔۔۔؟

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #213
    یار جس بندے نے سلام کو چھوڑ تھا اور چھوڑ کے نکل گیا ہے ۔۔۔۔وہ خود کدھر ہے کیونکہ سلام اس کے پیچھے پیچھے گھوم رہا ہے ۔۔۔۔ ویسے لوگ کہتے ہیں جس چیز کو چھوڑ دیا جائے اس کا بار بار ذکر کرنا پچھتاوے کے زمرے میں آتا ہے ۔۔۔ آگے تہاڈی آپنی مرضی اے ۔۔۔توساں پانی وچ معدانی کب تک مارنی ۔۔اے ۔۔ :bigthumb:

    رضا بھائی۔۔ جس کے اندر بیس پچیس سال تک اسلام بھرا گیا ہو، آپ کے خیال میں اس کے اندر سے اسلام نکلنے میں کتنا وقت لگنا چاہیے۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ۔۔؟؟؟

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #214

    شاہ جی۔۔۔۔ قرآن میں کچھ آیات ایسی ہیں جو خاص نبی اور ان کی بیویوں کے بارے میں ہیں، ان کو آپ جنرل انداز میں ٹریٹ نہیں کرسکتے اور اس بات کا ذکر قرآن میں ہی ہے۔۔ اسی سورہ احزاب کی آیت نمبر 32 میں ذکر ہے۔۔۔

    اے نبی کی بیویو! تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو، اگر تم پرہیزگاری اختیار کرو تو نرم لہجے سے بات نہ کرو کہ جس کے دل میں روگ ہو وه کوئی برا خیال کرے اور ہاں قاعدے کے مطابق کلام کرو۔۔

    اس آیت سے بالکل واضح ہے کہ اللہ تعالیٰ نبی کی بیویوں اور “عام عورتوں” کو الگ الگ خانوں میں رکھتا ہے، یہاں یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی ہی مخلوق میں فرق کرتا ہے، امتیاز کرتا ہے ،۔۔۔ بہرحال مرکزی نکتہ یہ ہے جو قرآنی احکامات خاص نبی اور ان کی بیویوں سے متعلقہ ہیں، آپ ان کو سب پر کس طرح اپلائی کرسکتے ہیں۔۔۔؟

    سبحان الله
    لگتا ہے آپ نے شیعہ سنی اختلافی امور سے متعلق آیات پیش کرنے کی تھان لی ہے

    یہ عام لوگوں سے الگ ہونے کا بیان ڈبل گناہ کی وجہ سے ہے ، آپ اس آیت سے پہلے والی آیات پڑھیں. . . . . . لہٰذا امتیاز کا تو شک نہیں ہونا چاہیے ، امہات المومنین دوہری آزمائش میں ہونا کا نقطہ اٹھایا جا سکتا ہے
    .
    باقی امہات المومنین کی اچھائیوں کا بھی ذکر ہے اور کچھ گناہان کا بھی .. . .. اور یہ سب ہمارے لئے مشعل راہ ہے کہ ہمیں پورا پورا بتا دیا گیا تھا کہ امہات المومنین کا احترام کتنا کرنا ہے اور کن معملات میں ان کی پیروی نہیں کرنی

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #215
    چلینج قبول ہے . یہ فرمائیں کہ آپ کو اس بات پر تڑکا کیوں لگا کہ میں نے حضرت علی کو حضرت ابوبکر سے افضل قرار دیا ؟
    مختصر اور جامع الفاظ میں جواب دیں . ورنہ شاہ جی کچھ نہ سمجھے

    مفروضہ در مفروضہ ۔ ۔ ۔ ۔ حد ہے یار

    میں جس بات پر آپکی توجہ چاہتا ہوں آپ کی فرقہ پرستی آپ کو وہ نکتہ دیکھنے سے روک رہی ہے، ہندی سے اردو میں اس کیلئے ہٹ اور دھرم کا لفظ آیا ہے یعنی آپ کی ہٹ دھرمی

    مجھے آپ کی بات سے کوئی تڑکا وڑکا نہیں لگا، میں نے اُس پوسٹ کے ساتھ آپ کی فرقہ پرستی پر مبنی ساری پوسٹوں کو قوٹ کیا تھا، یہ آپکی فرقہ پرستی اور اس سلسلے میں زود حسی پر مبنی آپ کا اپنا مفروضہ ہے میری طرف سے آپ علی کو ابو بکر سے دس درجے بہتر قرار دو اور دس مرتبہ قرار دو، مجھے ایک رتّی فرق نہیں پڑتا کیونکہ میں آپ اور آپکے اماموں کی طرح خدا بن کر فیصلے نہیں کرتا۔ بعض معاملات میں میں خود علی کو شخصی طور پر ابو بکر سے بہتر سمجھتا ہوں، اس کے باوجود میں نے حساب کتاب، افصل گھٹیا کے معاملات روز جزا اور مالکِ یوم الدین پر چھوڑ رکھے ہیں

    ہاں، سناؤ ابھی بھی چیلنج باقی ہے یا ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟

    اور آخر میں آپ کی سوچ کیلئے ایک نکتہ: آج کے دور میں ہمہ جہت علمی ترقیوں نے توحید اور رسالت کا دفاع بہت مشکل بنا دیا ہے اور آنے والے ادوار میں یہ اس سے بھی مشکل ہوتا جائے گا، اس لئے باقی شخصیات کو چھوڑ کر ہم/آپ خود کو صرف محمدؐ کے دفاع کے قابل بنا لیں تو بہت بڑی بات ہو گی

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #216
    سبحان الله لگتا ہے آپ نے شیعہ سنی اختلافی امور سے متعلق آیات پیش کرنے کی تھان لی ہے یہ عام لوگوں سے الگ ہونے کا بیان ڈبل گناہ کی وجہ سے ہے ، آپ اس آیت سے پہلے والی آیات پڑھیں. . . . . . لہٰذا امتیاز کا تو شک نہیں ہونا چاہیے ، امہات المومنین دوہری آزمائش میں ہونا کا نقطہ اٹھایا جا سکتا ہے . باقی امہات المومنین کی اچھائیوں کا بھی ذکر ہے اور کچھ گناہان کا بھی .. . .. اور یہ سب ہمارے لئے مشعل راہ ہے کہ ہمیں پورا پورا بتا دیا گیا تھا کہ امہات المومنین کا احترام کتنا کرنا ہے اور کن معملات میں ان کی پیروی نہیں کرنی

    شاہ جی۔۔ مجھے نہیں علم کون کون سی آیات پر سنی شیعہ اختلافات ہیں، میں تو ایک اور نکتے کے حوالے سے یہ آیات پیش کررہا ہوں۔ یہ جو چند آیات میں نے پیش کی ہیں، ان کے علاوہ اور بھی کافی آیات ہیں جو صرف حضور کی گھریلو زندگی کے معاملات سے متعلقہ ہیں۔ ان آیات کو زیربحث لانے کا میرا مقصد یہ تھا کہ آپ سے پوچھوں کیا ان آیات کو لے کر آپ کے ذہن میں کبھی سوال کھڑے نہیں ہوئے۔۔ میں تو جب مسلمان تھا، تب بھی ان آیات پر میرے ذہن میں سوال کھڑے ہوتے تھے۔ جیسا کہ ایک اتنا بڑا خدا جس نے پوری کائنات بنائی ہے، اربوں کھربوں ستارے اور سیارے بنائے ہیں، وہ اتنا عالیشان اور طاقتور ہے، اتنا بے نیاز ہے اور زمین پر ایک شخص کے گھریلو مسائل پر اتنی توجہ دے رہا ہے، نبی کے گھر میں صحابہ آکر تھوڑی دیر زیادہ بیٹھ گئے تو آیت “نازل” ہوگئی، نبی کا اپنی بیویوں سے چھوٹا سا جھگڑا ہوگیا تو آیت “نازل” ہوگئی۔۔  ایسی ہی ایک اور آیت ہے۔

    آیت:یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ  لِمَ  تُحَرِّمُ مَاۤاَحَلَّ اللہُ  لَکَ ۚ تَبْتَغِیۡ مَرْضَاتَ  اَزْوَاجِکَ ؕ وَ اللہُ  غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ۔

    تر جمہ: ائے نبی!آپ نے اپنے اوپر کیوں حرام کیا اُس چیز کو جسے اللہ نے آپ کے لئے حلال کیا؟آپ اپنی بیویوں کو خوش کر نا چاہتے ہیں۔اور اللہ بڑا بخشنے والا رحم کر نے والا ہے۔

    یہ آیت بھی حضور کے اپنی بیویوں سے ایک تنازعے کے معاملے میں “نازل” ہوئی جب آپ نے اپنی کچھ بیویوں کے کہنے پر جلدبازی میں خود پر شہد حرام کرلیا اور قسم کھائی کہ میں آئندہ کبھی شہد نہیں کھاؤں گا اور بعد میں آپ کا دل شہد کھانے کا کیا  تو اللہ نے آیت “نازل” کرکے دوبارہ شہد کھانے کی اجازت دے دی۔۔۔

    کہنے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کو یہ عجیب نہیں لگتا کہ اتنی بڑی کائناتوں کا (مبینہ) مالک خدا حضور کے چھوٹے چھوٹے گھریلو مسائل پر فرشتہ بھیج بھیج کر ہدایات دے رہا ہے اور نہ صرف ہدایات دے رہا ہے بلکہ حضور کے ان خانگی معاملات کو ایک ایسی کتاب میں لکھتا جارہا ہے جس کو وہ قیامت تک کے لوگوں کے لئے ضابطہ اور دستور قرار دے رہا ہے۔۔

    حضرت عائشہ سے ایک حدیث مروی ہے کہ جیسی حضور کی خواہش ہوتی تھی ویسی ہی آیت “نازل” ہوجاتی تھی۔۔ آپ چونکہ شیعہ ہیں تو آپ اس حدیث کو نظر انداز کرکے باقی معاملے پر اپنی رائے دے سکتے ہیں۔۔  

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #217
     میں آپ اور آپکے اماموں کی طرح خدا بن کر فیصلے نہیں کرتا۔
    واہ رے مسلمان ! تیری معقولیت
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #218

    ہر بات میں ہمارے لئے کچھ نہ کچھ سبق ضرور ہے
    .
    مثلا گھر پر دیر تک بیٹھے رہنے والی آیت کو میں ہمیشہ ذہن میں رکھتا ہوں
    آج کل سردی کے دن ہیں دوپہر ساڑھے بارہ سے شام پانچ بجے تک دو نمازوں کا وقت ہوتا ہے اگر آپ کسی کے گھر کھانا کھانے جایئں تو آپ کو اس حساب سے جلدی باہر نکل جانا چاہیے کہ دوسرے کی نماز کا حرج نہ ہو
    .
    اسی طرح سورہ تحریم سے ثابت ہوتا ہے کہ دو امہات المومنین “صدیقہ ” ہرگز نہیں ہو سکتی ، لیکن کئی لوگ زبردستی انہیں صدیقہ قرار دینے پر تلے ہیں . .. . . لہٰذا ہم یہ بات کہہ سکتے ہیں کہ فتنہ لوگوں نے خود سے گھڑ لیا ہے
    .
    .
    .
    اگر آپ الله کو مانتے ہیں تو پھر الله کی ماننے میں کوئی دقت نہیں ہوتی .. . . . .اس لئے ہمارا ایمان ہے کہ رسول پاک کی زندگی سے متعلق آیات میں ہمارے لئے رہنمائی موجود ہے . . . . . بلکے کئی آیات کی تو میں آپ کو وضاحت بھی دے سکتا ہوں
    .
    اور یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ ان آیات کی ایپلیکیشن بہت سی جگہ پر ہوتی ہے جن پر اتنی جلدی دھیان نہیں جاتا .   اس سے بات لمبی ہو جائے گی لیکن اگر آپ  چاہیں تو میں ایک دو آیات پیش کروں . . . . ؟

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #219
    واہ رے مسلمان ! تیری معقولیت

    چلو معقولیت میں اضافے کیلئے اور اسے آپ کی سطح تک لانے کیلئے اس میں تھوڑی وضاحت ڈال دیتے ہیں

    میں آپ اور آپ  جیسے لوگوں کی دانست میں آپکے اماموں کی طرح خدا بن کر فیصلے نہیں کرتا۔

    تشریح: شاعر یہاں یہ کہنے کی کوشش کر رہا ہے کہ امام تو یہ دعوی نہیں رکھتے تھے اور نہ اپنی طرف دیکھنے والوں سے ایسا چاہتے تھے یہ تو نام نہاد پیروکاروں کی چاہت انہیں دیوانوں کے روپ میں پیش کرتی ہے اور بہت ممکن ہے کہ آپ  ان کے حُسن کے ساتھ اتنی نزاکت نتھی کرنے والوں میں سے نہ ہوں

    ;-)  کیا خیال ہے؟؟؟

    بہرحال آپ کا شکریہ کہ آپ نے اعتراض صرف معقولیت کی حد پر ہی اٹھایا مسلمانی پر نہیں، کہیں خارجی رافضی، وہابی ناصبی، پتا نہیں اور کیا کیا، کا فتوی نہیں جڑ دیا

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #220
    چلو معقولیت میں اضافے کیلئے اور اسے آپ کی سطح تک لانے کیلئے اس میں تھوڑی وضاحت ڈال دیتے ہیں میں آپ اور آپ جیسے لوگوں کی دانست میں آپکے اماموں کی طرح خدا بن کر فیصلے نہیں کرتا۔ تشریح: شاعر یہاں یہ کہنے کی کوشش کر رہا ہے کہ امام تو یہ دعوی نہیں رکھتے تھے اور نہ اپنی طرف دیکھنے والوں سے ایسا چاہتے تھے یہ تو نام نہاد پیروکاروں کی چاہت انہیں دیوانوں کے روپ میں پیش کرتی ہے اور بہت ممکن ہے کہ آپ ان کے حُسن کے ساتھ اتنی نزاکت نتھی کرنے والوں میں سے نہ ہوں ;-) کیا خیال ہے؟؟؟ بہرحال آپ کا شکریہ کہ آپ نے اعتراض صرف معقولیت کی حد پر ہی اٹھایا مسلمانی پر نہیں، کہیں خارجی رافضی، وہابی ناصبی، پتا نہیں اور کیا کیا، کا فتوی نہیں جڑ دیا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    ہمارے آئمہ اکرام خود سے کچھ نہیں کہتے وہ قرآن و حدیث کے الفاظ کی ہی وضاحت کرتے ہیں ، ہمارے آئمہ اکرام ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ “فلاں چیز کو الله نے حلال /حرام کیا ہے ” اور اس کے ساتھ اس کا ریفرنس بھی پیش کرتے ہیں
    .
    دوسری طرف “میں آج سے دونوں کو حرام کرتا ہوں ” کے الفاظ آپ کے ہاں ضرور ملتے ہیں

Viewing 20 posts - 201 through 220 (of 302 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward