Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    شامی بھائی ۔۔

    خوش کیتا جے ۔۔۔پرانے لیگی  تے پرانے اچار وانگوں  بے پیکار  پھرتے ۔۔نے ۔۔

    اے  انصافیوں کا خون جلاہں ۔۔

    ایہوین ایہہ  ۔پھوپھی  وزیراعظم  نہیں بن سکدی ۔۔اگر بن جائے تے بے شک بلیور دے سر وچ اٹ مار دینا ۔۔

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

    شامی بھائی ڈرا دیا ہے اپ نے  ۔میں سمجھا اس عمرے آپکی پھوپھی نے اہیہہ کی چن چڑایا اے ۔

    :cry: :cry:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا

    زبردست نظم، شامی بھائی

    یوتھیوں کی پھوپھو زکات، خیرات اور چندے چوری کرتی ہی نہیں پھڑی گئی ہے بلکہ عربیوں کے جھرمٹ میں بیٹھی بھی پھڑی گئی ہے

    اسکے علاوہ پھوپھو کے آفشور خاوند اور بچے بھی نکل آئے ہیں

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    سلیم بھائی -جب یہ تھریڈ بنارہا تھا تو دماغ میں آپ کا خیال بھی تھا ، ایسا کیوں ہے ؟

    :bigsmile:

    شامی بھائی ۔۔ خوش کیتا جے ۔۔۔پرانے لیگی تے پرانے اچار وانگوں بے پیکار پھرتے ۔۔نے ۔۔ اے انصافیوں کا خون جلاہں ۔۔ ایہوین ایہہ ۔پھوپھی وزیراعظم نہیں بن سکدی ۔۔اگر بن جائے تے بے شک بلیور دے سر وچ اٹ مار دینا ۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra: شامی بھائی ڈرا دیا ہے اپ نے ۔میں سمجھا اس عمرے آپکی پھوپھی نے اہیہہ کی چن چڑایا اے ۔ :cry: :cry:
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    سلیم بھائی -جب یہ تھریڈ بنارہا تھا تو دماغ میں آپ کا خیال بھی تھا ، ایسا کیوں ہے ؟ :bigsmile:

    آپ کا دھیان اپنی پھپھی کی طرف ہی جانا تھا

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    شامی بھائی ۔۔ خوش کیتا جے ۔۔۔پرانے لیگی تے پرانے اچار وانگوں بے پیکار پھرتے ۔۔نے ۔۔ اے انصافیوں کا خون جلاہں ۔۔ ایہوین ایہہ ۔پھوپھی وزیراعظم نہیں بن سکدی ۔۔اگر بن جائے تے بے شک بلیور دے سر وچ اٹ مار دینا ۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra: شامی بھائی ڈرا دیا ہے اپ نے ۔میں سمجھا اس عمرے آپکی پھوپھی نے اہیہہ کی چن چڑایا اے ۔ :cry: :cry:

    اتنی دلیری ہے تو چل میرے ساتھ سیاست فورم پر چل کر یہ ویڈیو لگاتے ہیں بلکہ تو چل کر تھریڈ لگا اور میں تھوڑی دیر میں آتا ہوں

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا زبردست نظم، شامی بھائی یوتھیوں کی پھوپھو زکات، خیرات اور چندے چوری کرتی ہی نہیں پھڑی گئی ہے بلکہ عربیوں کے جھرمٹ میں بیٹھی بھی پھڑی گئی ہے اسکے علاوہ پھوپھو کے آفشور خاوند اور بچے بھی نکل آئے ہیں :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا بھای آف شور کمپنی کی منی ٹریل دینی پڑتی ہے مگر آف شور بچوں کی کیا دینی ہوگی؟

    :thinking:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    باوا بھای آف شور کمپنی کی منی ٹریل دینی پڑتی ہے مگر آف شور بچوں کی کیا دینی ہوگی؟ :thinking:

    اچھا مجھے یاد آیا کہ ایک روز شاہد عباسی بھائی فرمارہے تھے کہ علیمہ خان کے شوہر کا نام سہیل خان ہے، بطور دلیل کوئی انٹرنیٹی کاغذ بھی اٹھا لائے تھے کہ یہ پکا ثبوت ہے۔ اب یہ جو نیا فوپا شروع ہوا ہے اس کی رُو سے علیمہ خان کے شوہر کا نام غالبا” نذر یا ایسا ہی کچھ ہے۔ یہ شوہر دوسرا کہاں سے پیدا ہوگیا؟؟ بچے تو چلو خوشی کی بات ہوتے ہیں لیکن دو دو شوہرو والی بات کچھ حلق سے نہیں اُتر رہی۔

    shahidabassi

    ای چی تماشہ است دوستِ مَن؟؟

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    اچھا مجھے یاد آیا کہ ایک روز شاہد عباسی بھائی فرمارہے تھے کہ علیمہ خان کے شوہر کا نام سہیل خان ہے، بطور دلیل کوئی انٹرنیٹی کاغذ بھی اٹھا لائے تھے کہ یہ پکا ثبوت ہے۔ اب یہ جو نیا فوپا شروع ہوا ہے اس کی رُو سے علیمہ خان کے شوہر کا نام غالبا” نذر یا ایسا ہی کچھ ہے۔ یہ شوہر دوسرا کہاں سے پیدا ہوگیا؟؟ بچے تو چلو خوشی کی بات ہوتے ہیں لیکن دو دو شوہرو والی بات کچھ حلق سے نہیں اُتر رہی۔ shahidabassi ای چی تماشہ است دوستِ مَن؟؟

    میں نے تو ڈان کا آرٹیکل لگایا تھا جس میں اس کے شوہر کا نام سہیل لکھا تھا۔ اب یہ ہر سال شوہر تبدیل کرتی ہو تو بندہ کیا کہہ سکتا ہے

    :lol: :lol:   :lol:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    اچھا مجھے یاد آیا کہ ایک روز شاہد عباسی بھائی فرمارہے تھے کہ علیمہ خان کے شوہر کا نام سہیل خان ہے، بطور دلیل کوئی انٹرنیٹی کاغذ بھی اٹھا لائے تھے کہ یہ پکا ثبوت ہے۔ اب یہ جو نیا فوپا شروع ہوا ہے اس کی رُو سے علیمہ خان کے شوہر کا نام غالبا” نذر یا ایسا ہی کچھ ہے۔ یہ شوہر دوسرا کہاں سے پیدا ہوگیا؟؟ بچے تو چلو خوشی کی بات ہوتے ہیں لیکن دو دو شوہرو والی بات کچھ حلق سے نہیں اُتر رہی۔ shahidabassi ای چی تماشہ است دوستِ مَن؟؟

    آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ شاہد بھای اس کے نکاح خواں تھے؟

    :thinking:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    میں نے تو ڈان کا آرٹیکل لگایا تھا جس میں اس کے شوہر کا نام سہیل لکھا تھا۔ اب یہ ہر سال شوہر تبدیل کرتی ہو تو بندہ کیا کہہ سکتا ہے :lol: :lol: :lol:

    یہ تو آپ نے اپنا ہی فوجی بلکہ فوجن مار دی ہے۔

    کیا واقعی اس نے شوہر تبدیل کیا ہے ؟؟

    ویسے آج آپ کو اندازہ ہوجانا چاہیئے کہ آپ کی معلومات کا سورس ہمیشہ سے ناقابل اعتبار رہا ہے۔ چونکہ آپ ناقابل اعتبار پر اعتبار رکھتے ہیں اسی لئے سلیم رضا آپکا گہرا دوست ہے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ شاہد بھای اس کے نکاح خواں تھے؟ :thinking:

    لازمی نہیں کہ نکاح میں شریک ہونے والا ہر کوئی نکاح خواں ہی ہو، ایسے موقعوں پر جیب کترے اور اٹھائی گیر یا اچھالے ہوئے پیسے لوٹنے والے بھی آجاتے ہیں آس پاس کے گاوں سے۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    یہ تو آپ نے اپنا ہی فوجی بلکہ فوجن مار دی ہے۔ کیا واقعی اس نے شوہر تبدیل کیا ہے ؟؟ ویسے آج آپ کو اندازہ ہوجانا چاہیئے کہ آپ کی معلومات کا سورس ہمیشہ سے ناقابل اعتبار رہا ہے۔ چونکہ آپ ناقابل اعتبار پر اعتبار رکھتے ہیں اسی لئے سلیم رضا آپکا گہرا دوست ہے۔

    سلیم رضا میں پھر بھی تھوڑی سی عقل ہے آپ نے دیکھا نہیں اس نے پھپھی والی نظم پر کسطرح بھنگڑا ڈالا ہے

    :bigthumb:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    سلیم رضا میں پھر بھی تھوڑی سی عقل ہے آپ نے دیکھا نہیں اس نے پھپھی والی نظم پر کسطرح بھنگڑا ڈالا ہے :bigthumb:

    آپ نے شائید نوٹ نہیں کیا کہ سلیم رضا بھی آہستہ آہستہ ہارون رشید اور حسن نثار کی طرح اچانک نواز شریف کیلئے نرم دل ہوتا جارہا ہے۔

    اسی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان سب کی ڈوریں کہاں سے ہلائی جارہی ہیں :thinking: ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    سلیم بھائی -جب یہ تھریڈ بنارہا تھا تو دماغ میں آپ کا خیال بھی تھا ، ایسا کیوں ہے ؟ :bigsmile:

    شامی بھائی ۔۔

    ساوتھ افریقہ سے  تین ڈاکٹر آرے ہیں ۔جو آپکا دماغ درست کریں گے ۔۔

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    آپ نے شائید نوٹ نہیں کیا کہ سلیم رضا بھی آہستہ آہستہ ہارون رشید اور حسن نثار کی طرح اچانک نواز شریف کیلئے نرم دل ہوتا جارہا ہے۔ اسی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان سب کی ڈوریں کہاں سے ہلائی جارہی ہیں :thinking: ۔

    عاطف بھائی

    میں نے پہلے ہی فرما دیا تھا بھیی ہم ٹھہرے پرانے لیگی  ۔۔جو آرام سے نیو کمر منچلوں کے بھنگڑے  انجوائے کر رے ہیں ۔۔۔۔جو مفتے وچ ہی نچ  نچ  مرین۔آلے ۔ہوے ۔پے ۔۔نے ۔

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    سلیم بھائی – آ تو رہے ہیں پر انہیں بھیجا شمالی امریکا گیا ہے ، سنا ہے اس بار ایک ڈیپارتمینل اسٹور میں گٹکا پان تمباکو کرنا ہے

    :lol:

    شامی بھائی ۔۔ ساوتھ افریقہ سے تین ڈاکٹر آرے ہیں ۔جو آپکا دماغ درست کریں گے ۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra:
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    سلیم بھائی – آ تو رہے ہیں پر انہیں بھیجا شمالی امریکا گیا ہے ، سنا ہے اس بار ایک ڈیپارتمینل اسٹور میں گٹکا پان تمباکو کرنا ہے :lol:

    میرے پڑوس میں کراچی کے  چند ایک  نوجوان ریتے تھے جس دن سے میں نے بتایا ہے ۔۔۔میں  سکیڑ انچارج کے طور پر کام کرتا رہا ہوں اس دن سے واپس نہیں آئے ۔۔نہ انہوں نے ۔۔  مجھے کسی سکیڑ کا پوچھا ہے نہ میں نے بتایا ہے ۔مفت وچ کسمڑ بھی خراب ہوا ہے

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    باوا بھای آف شور کمپنی کی منی ٹریل دینی پڑتی ہے مگر آف شور بچوں کی کیا دینی ہوگی؟ :thinking:

    اسکی بھی منی ٹریل دینی ہوگی

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 22 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi